counter easy hit

لاہور

لاہور سے بھارتی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور سے بھارتی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بھارتی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام نتاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اعجاز حسین نامی شخص کے سامان سے 12 لاکھ بھارتی کرنسی برآمد کر لی۔ علامہ اقبال ٹاؤن کا رہائشی اعجاز حسین لاہور […]

بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاعی پیداوار

بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاعی پیداوار

لاہور: وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں لیکن ہماری پالیسی امن کی ہے لہذا بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے دفاعی  پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا تھا […]

پنجاب کابینہ میں توسیع، 11 نئے وزرا نے حلف اٹھالیا

پنجاب کابینہ میں توسیع، 11 نئے وزرا نے حلف اٹھالیا

  لاہور: پنجاب کابینہ میں شامل کئے گئے 11 نئے وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پنجاب کابینہ میں شامل نئے وزرا کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، حلف اٹھانے والوں میں جہانگیر خانزادہ، نغمہ مشتاق، امانت اللہ خان شادی خیل، شیخ علاؤ الدین، منشااللہ بٹ، مہر اعجاز احمد، زعیم قادری، […]

بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں،جنگ میں زیادہ نقصان بھارت کا ہی ہوگا، رانا تنویر

بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں،جنگ میں زیادہ نقصان بھارت کا ہی ہوگا، رانا تنویر

وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پالیسی امن کی ہے مگر بھارت کو منہ توڑ جواب دینا بھی جانتے ہیں ،آنے والے دنوں میں لائن آف کنٹرول کے معاملات کو بہترانداز میں نبٹا جائے گا ۔ لاہور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تقریب سے خطاب […]

وزیر اعظم کو خود ایل او سی کا دورہ کرنا چاہیئے تھا :لارڈ نذیر احمد

وزیر اعظم کو خود ایل او سی کا دورہ کرنا چاہیئے تھا :لارڈ نذیر احمد

جلا وطن ہو کر آنے والے نواز شریف بدل گئے ہیں ، ان کی ٹیم میں تکبر آ چکا ہے :رکن برطانوی ہائوس آف لارڈ لاہور (یس اردو نیوز ) برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو لائن آف کنٹرول پر جانا چاہیے تھا ، وزرا بھارت […]

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

پاکستانی باکسر نے بہترین مقابلہ کرتے ہوئے فلپائنی باکسر کو سخت مقابلے کے بعد کامیابی اپنے نام کی لاہور (یس اردو نیوز ) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا ، فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں فلپائنی باکسر کو 112 […]

لاہور:چنبہ ہاؤس میں خاتون کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوا

لاہور:چنبہ ہاؤس میں خاتون کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوا

لاہور پولیس نےچنبہ ہاؤس میں پُراسرار انداز میں مردہ پائی جانے والی 40سالہ خاتون کےقتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کےخلاف درج کر لیا، ابھی تک قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا،تاہم پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکےمختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی ہے۔چنبہ ہاؤس میں پُراسرار انداز میں […]

نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سیاسی ومذہبی رہنما

نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سیاسی ومذہبی رہنما

لاہور / اسلام آباد: سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے اور انھیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امیدہے نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ کو بہت نازک دور میں اہم […]

جنرل باجوہ کو بھارت کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنانا ہوگی، مشرف

جنرل باجوہ کو بھارت کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنانا ہوگی، مشرف

لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو کاؤنٹر کرنے کیلیے نئے آرمی چیف کو سخت جارحانہ پالیسی اپنانا پڑیگی،  بھارت کو احساس ہونا چاہیے کہ پاکستان کمزور نہیں ہے اور وہ اپنی فل فورس استعمال کرسکتا ہے۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوجانتا ہوں، میرے […]

لاہورہائی کورٹ کے 14 جج صاحبان نے حلف اٹھالیا

لاہورہائی کورٹ کے 14 جج صاحبان نے حلف اٹھالیا

لاہور: ہائی کورٹ کے 14 ایڈیشنل جج صاحبان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ ایڈیشنل جج صاحبان کی تقریب حلف برداری لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر اعلیٰ علدیہ کے جج صاحبان، معروف وکلا اور دیگر معززین بھی […]

محمد احمد میڈیکل بورڈ کی رپورٹ آگئی ، بد ترین تشدد سے نرخرے کی ہڈی کو شدید نقصان

محمد احمد میڈیکل بورڈ کی رپورٹ آگئی ، بد ترین تشدد سے نرخرے کی ہڈی کو شدید نقصان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر قائم کیے گئے میڈیکل بورڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالب علم محمد احمد پر وحشیانہ تشدد ہوا ہے۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق طالب علم محمد کا نرخرا کئی جگہ سے ٹوٹا ہوا ہے، بورڈ نے زندگی اور موت کی […]

پاکستانی کرکٹرز بھی مینیکن چیلنج کے بخار میں مبتلا

پاکستانی کرکٹرز بھی مینیکن چیلنج کے بخار میں مبتلا

کراچی میں پاکستانی کرکٹرز بھی مینکین چیلنج کے بخار میں مبتلا ہیں ،محمد عرفان کہتے ہیں چیلنج سے بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ قائد اعظم ٹرافی کے دوران کراچی میں موجو د کھلاڑیوں نے مینکین چیلنج کا دلچسپ مظاہر ہ کیا ،سلمان بٹ ،کامران اکمل، محمد آصف اور محمد عرفان فریز ہوگئے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین […]

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا عروج پر

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا عروج پر

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا سلسلہ جاری ہے، لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے، سڑکوں پر دن دیہاڑے لوٹنے کی وارداتیں ہو رہی ہیں، پولیس جرائم پیشہ افراد کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ لاہور میں یکم اکتوبر سے 22 نومبر تک مختلف واقعات میں 43 افراد قتل ہوئے، جبکہ اسٹریٹ کرائمز […]

پی ٹی آئی کا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ، تحریک انصاف کے رکن آصف محمود نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔ لاہور: (یس اردو نیوز) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کسی اہل شخص […]

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے پر غور

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے پر غور

بلاول بھٹو کو لاڑکانہ سے الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ وہ لاڑکانہ سے اپنی والدہ کی نشست سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لاہور (یس اردو نیوز) بلاول بھٹو زرداری کے پارلیمانی سیاست میں آنے کے معاملے پر سینئر رہنمائوں نے بلاول بھٹو کو لاڑکانہ سے ضمنی الیکشن لڑنے کا مشورہ دے دیا۔ […]

صبا قمر اور عظیم سجاد کی فلم ’’8969‘‘ سنسر بورڈ سے پاس

صبا قمر اور عظیم سجاد کی فلم ’’8969‘‘ سنسر بورڈ سے پاس

لاہور: اداکارہ صبا قمر اور عظیم سجادکی فلم ’’8969‘‘مر کزی فلم سنسر بورڈ اور پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردی۔ مذکورہ فلم کوعام نمائش کے لیے موزوں قراردیتے ہوئے اسے سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا۔ فلم کے پروڈیوسر اے جے خان اور مصنف و ہدایتکارعظیم سجاد ہیں۔ فنکاروں میں اد اکارہ صبا قمراورعظیم سجاد کے علاوہ […]

انڈر 19ٹیم، معین خان کے بیٹے اعظم کا انتخاب، بھائی ندیم منیجر بن گئے

انڈر 19ٹیم، معین خان کے بیٹے اعظم کا انتخاب، بھائی ندیم منیجر بن گئے

لاہور: اے سی سی یوتھ انڈر19 ایشیاکپ کیلیے15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ناصر نواز کپتان ہونگے جبکہ علی زریاب کو ان کا نائب مقرر کیاگیا ہے، معین خان کے بیٹے اعظم بھی اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ سابق کپتان کے بھائی ندیم کو ٹیم منیجر بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جونیئر […]

پہلی خاتون فائٹرپائلٹ مریم مختیارشہید کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

پہلی خاتون فائٹرپائلٹ مریم مختیارشہید کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور: پاکستان ایئرفورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیارشہید کی شہادت کو ایک سال بیت گیا ہے جن کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم ملیرکینٹ کے اسکول اورکالج سےحاصل کی ، مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے ایک […]

مولانا فضل الرحمان لاہور کے اسپتال میں زیر علاج

مولانا فضل الرحمان لاہور کے اسپتال میں زیر علاج

مولانا فضل الرحمان لاہو رکے اسپتال میں زیر علاج ہیں، لبلبے کی تکلیف کے باعث ان کی شوگربھی بڑھ گئی ہے، وزیراعلیٰ شہباز شریف نے عیادت کی۔ لاہورکےاتفاق اسپتال میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا علاج جاری ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق ان کی انڈو اسکوپی کی گئی ہے ، […]

عوام کی عدالت میں نواز شریف مقدمہ ہار چکے ،شیخ رشید

عوام کی عدالت میں نواز شریف مقدمہ ہار چکے ،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عوام کی عدالت میں نواز شریف مقدمہ ہار چکے ہیں، پاناما لیکس میں قطری شہزادے کی آمد نے دنیا بھر میں ملک کی عزت خراب کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا […]

لاہور:قتل اور سگنل پر ڈکیتی کے ملزمان فوری گرفتار کرنے کا حکم

لاہور:قتل اور سگنل پر ڈکیتی کے ملزمان فوری گرفتار کرنے کا حکم

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے قتل اور ٹریفک سگنل پر ڈکیتی کے ملزمان کو فوری پکڑنے کا حکم دیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو شہر میں ڈکیتی کے واقعات کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے 5افراد کے قتل اور […]

تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی، خورشیدشاہ

تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی، خورشیدشاہ

لاہور: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تحریکیں چلانے سے ملک کونقصان بھی ہوسکتاہے اور تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کے ایکشن سے نواز شریف طاقت ور ہورہے ہیں، عمران خان نے اپنے […]