By MH Kazmi on November 13, 2016 -lahore, alleged, Died, doctor, from, negligence, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے ایک نجی اسپتال میں دل کے ٹیسٹ کے لیے لایا گیا، 20 سالہ نوجوان ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث چل بسا ،ورثاء نے الزام عائد کیا کہ ان کے مریض کی موت غلط انجکشن لگانے سے ہوئی ، پولیس نے ڈاکٹر کو حراست میں لے لیا ۔ مبینہ غلط علاج سے جاں […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 ban, consideration, is, mall, protest, sanaullah, under اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناءاللہ کا کہناہےکہ صوبائی حکومت لاہورکےمال روڈ پر احتجاجی مظاہروں پر مکمل پابندی عائدکرنےکےلئےسنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ لاہورسےجاری بیان میں وزیرقانون پنجاب نے کہاکہ یہ اقدام ٹریفک میں خلل اور شہریوں کو درپیش مشکلات کےپیشِ نظرکیا جائے گا۔ رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کے احتجاج کےدوران میڈیا کا کردار قابلِ تحسین […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 -lahore, appointment, as, challenged, court, governor, high, in, justice, Siddiqui's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی بطور گورنر سندھ تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر جاوید جعفری نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی گورنر سندھ کے عہدے پر تقرری کے خلاف درخواست دائر کی ہے، درخواست میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 arrives, birthday, Dev, guru, in, Ji's, Nanak, of, pakistan, Pilgrims, Sikh, thousands اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: گورونانک دیوجی کے 548 ویں جنم دن کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے ایک ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورونانک دیوجی کے 548 ویں جنم دن کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے ایک ہزار سکھ یاتریوں کو لے کر پہلی خصوصی […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 -lahore, arrested, guise, in, Indian, of, Pilgrims, Sikh, suspect, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: گرونانک کے جنم دن کے موقع پر واہگہ بارڈر کے راستے آنے والے سکھ یاتریوں میں شامل گورمیت سنگھ نامی شخص کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرکے بھارت واپس بھیج دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کے قافلے میں شامل ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو پاکستان […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Monday, sighting, Supermoon, this اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, موسم
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق، 14 نومبر 2016 یعنی پیر کی شام پاکستان میں سوپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آسمان صاف ہونے کی صورت میں پیر کی شام 6 بج کر 52 منٹ پر ’سوپر مون‘ دیکھا جاسکے گا، یہ چاند عام چاند کی […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 -lahore, 2, 8-year-old, case, children, in, killed, murder اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورکےنواحی علاقےمانگا منڈی کی پولیس نےچوتھی جماعت کے طالب علم کےخلاف2 افراد کےقتل کا مقدمہ درج کر لیا،8سالہ زین ضمانت کے لیےلاہورکی سیشن عدالت پہنچ گیا۔ مانگامنڈی کےرہائشی 8سالہ زین نےبتایاہےکہ اس کے خاندان کی علاقے میں دشمنی چلی آرہی ہے،مخالفین نےاسی عناد کی بنا پر اس کے خلاف 2افراد چودھری اقبال اور لیاقت کےقتل […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 A, away, femous, NAYYER, passed, singer اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
معروف پاکستانی گلوکار اے نیئر طویل علالت کے بعد 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عیسائی خاندان سے تعلق رکھنے والے اے نئیر 17 ستمبر 1950 کو پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام آرتھر نیئر تھا۔ 1974 میں اے نیئر نے ایک فلم بہشت سے گلوکاری کے کیرئیر کا آغاز کیا اور ان […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 government, issues, key, on, one, Siraj, willing اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے اوراپوزیشن کواعتمادمیں نہیں لیا جارہا ۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جوحکومت اپوزیشن کودیوار سےلگا تی ہےدیوار اسی پر آگرتی ہے،خبر لیکس کے معاملے پر حکومت مٹی پاؤ کی پالیسی پر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Aurangzeb, government, Hashmi, Maryam, Nihal, No, stance, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی کا بیان حکومت یا مسلم لیگ ن کا موقف نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق گورنر سندھ سے متعلق بیان نہال ہاشمی کی ذاتی رائے ہے۔ دوسری جانب گورنر سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ردعمل میں کہا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 A, Bright, dream, I, is, like, of, Showbiz, the, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے۔ عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اورخوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرکر لوگوں کے اداس چہروں پر مسکراہٹ لانے والا ہی منجھا ہوا فنکارکہلاتا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 1, 25, get, he, lakh, National, Rs, service, will, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: محمد یوسف کو ایک سال ’’قومی خدمت‘‘ کے بدلے میں 25لاکھ روپے حاصل ہونگے، سابق کپتان بیٹنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کام کرتے ہوئے اکیڈمیز کی سطح پر ہونے والی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمد یوسف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سخت ناقدین میں شمار کیا جاتا ہے، ٹی وی پر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, doctors, family, hospital, in, mayo, nurse-patient, the, violence اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پروفیسر ڈاکٹر عیص محمد نے کہا ہے کہ میو اسپتال میں ڈاکٹروں اور نرس نے مریض کے لواحقین پر تشدد کیا،قصوار ڈاکٹر اس سے قبل تین مرتبہ ایسے ہی واقعات پر انکوائریاں بھگت رہا ہے۔ میو اسپتال واقعہ کی انکوائری کمیٹی کے ممبر پروفیسر ڈاکٹر عیص محمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 ali, global, in, justice, Mansoor, No, pakistan, role, Shah, warming اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ، لیکن ہم موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ سنگاپور میں ماحولیاتی قانون پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے کہا کہ پاکستان میں ماحولیات کے شعبے میں خاطر خواہ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 -lahore, 19, decided, dismiss, nurses, to, wednesday اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
میواسپتال لاہور کی19نرسوں کو برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور فہرست تیار ہوگئی ہے۔ انچارج نرسنگ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ نرسز کے ٹرمینیشن لیٹرز گھروں کوبھیجے جارہے ہیں، ایم ایس ڈاکٹر امجد شہزاد کا کہنا ہے کہ ہڑتالی نرسیں حاضری لگا کر دھرنےمیں شریک ہوجاتی ہیں۔ ڈاکٹر امجد شہزاد نے مزید بتایا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 leader, lives, not, politics, PP, qadri, shine, Zaeem اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ترجمان پنجا ب حکومت زعیم قادری نے کہا کہ چانڈیو شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر برسا رہے ہیں ، پیپلزپارٹی غریب اور بے بس مریضوں کی ہمدرد ہے یا خودسرڈاکٹروں کی ترجمان ہے۔ زعیم قادری نے وزیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے میو ہسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں کے حق میں […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 -lahore, affecting, continues, doctors, strike, traffic, Upset, urban, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کےکلب چوک پر ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا دھرنا بدستور جاری ہے، شہرکی مصروف ترین شاہراہ مال روڈاور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامناہے۔ ینگ ڈاکٹروں اور نرسوںکے احتجاج کے باعث اسپتالوں میں مریض اور سڑکوں پر عوام رل گئے ہیں،علاج کے […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 -lahore, continues, Day, doctors, For, on, road, strike, the, third اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کےکلب چوک میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا دھرناتیسرےروز بھی جاری ہے۔ شہرکی مصروف ترین شاہراہ مال روڈاور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک جام کوبھی3دن ہوگئے۔شہریوں کامطالبہ ہےکہ سڑکیں بلاک کرکےلوگوں کو اذیت سےدوچارکرنےوالوں کےخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ میواسپتال کے ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا17ویں دن بھی احتجاج جاری ہے،ایوانِ وزیراعلیٰ کےسامنے کلب […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 batting, be, consultant, Mohammad, will, yousuf اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ سابق کپتان محمد یوسف کو ایک برس کے معاہدے کی پیشکش کرے گا ۔ محمد یوسف سےبیٹنگ کنسلٹنٹ کی خدمات لی جائیں گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کپتان محمد یوسف کے درمیان معاملات تقریبا ًطے پا چکے ہیں ، رسمی کارروائیاں باقی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 -lahore, continues, Day, doctors, For, on, road, strike, the, third اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کےکلب چوک میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا دھرناتیسرےروز بھی جاری ہے۔ شہرکی مصروف ترین شاہراہ مال روڈاور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک جام کوبھی3دن ہوگئے۔شہریوں کامطالبہ ہےکہ سڑکیں بلاک کرکےلوگوں کو اذیت سےدوچارکرنےوالوں کےخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ میواسپتال کے ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا17ویں دن بھی احتجاج جاری ہے،ایوانِ وزیراعلیٰ کےسامنے کلب […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 -lahore, 3, factory, fire, in, killed, number, of, people, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورکےعلاقے راوی روڈ میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ نے3مزدوروں کی زندگیوں کےچراغ گل کر دیئے۔فائربریگیڈ کےعملے نےڈھائی گھنٹےکی جدوجہدکےبعد آگ پرقابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق راوی روڈکےعلاقےمیں گارمنٹس فیکٹری میں آگ صبح8بجے کے قریب لگی،کپڑےاور کیمیکلز کےباعث یہ آگ آناً فاناً پھیل گئی،جس کی لپیٹ میں آکر3مزدور شاہد ،جہانزیب اور جاوید […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 -lahore, 1500, and, export, harmful, kg, pepper, red, turmeric اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے شالیمار ٹاؤن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک پیداواری یونٹ پر چھاپہ مار کر 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی رافعہ حیدر کے مطابق شالیمار ٹاؤن کے علاقے میں ایک پیداواری یونٹ پر چھاپہ مارا گیا تو […]