counter easy hit

لاہور

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور:لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان دو ہزار سترہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، امتحان کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا ، امیدوار چودہ دسمبر تک آن لائن رجسٹریشن کرا سکیں گے۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے آئندہ سال ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان دو ہزار سترہ کا […]

جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابط

جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابط

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی کوشش ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ ٹی او آرز پیش کیے جائیں   لاہور: جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کرنا شروع کر دئیے ہیں ۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے قومی اسمبلی میں […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے :شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے :شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے وسائل بچا کر شاندار مثال قائم کی گئی لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ منصوبوں کی تکمیل پنجاب حکومت کا طرہ امتیاز ہے ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں […]

لاہورمیں نابینا طالبات کے لیے کمپیوٹر لیب اور لائبریری

لاہورمیں نابینا طالبات کے لیے کمپیوٹر لیب اور لائبریری

لاہورکےتعلیمی اداروں میں خصوصی طلباءوطالبات کے لیے کوٹہ تومقرر ہے مگر انہیں مطلوبہ سہولتیں میسر نہیں ہوتیں، کینئرڈ کالج نے بصارت سے محروم طالبات کو کمپیوٹر لیب اورلائبریری سمیت دیگر سہولتیں دے کر ایک نئی روایت قائم کردی۔ کنیرڈ کالج لاہورمیں بی ایس آنرز کی باہمت طالبات نارمل اندازمیں تعلیم حاصل کر رہی ہیں،نوٹس تیارکرنا […]

لاہور دھند کی لپیٹ میں،ٹریفک حادثات،9افراد زخمی

لاہور دھند کی لپیٹ میں،ٹریفک حادثات،9افراد زخمی

نومبرشروع ہوتے ہی دھند نےلاہوراور مضافات کو لپیٹ میں لے لیا ،سردی اور خنکی بھی بڑھنے لگی ،دھند کےباعث شاہکوٹ کےقریب 8گاڑیاں ٹکراگئیں،جس سے 9مسافر زخمی ہو گئے،موٹروےحکام نےمحتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی ہے۔ آج صبح لاہور اور گردونواح میں حد نگاہ کافی کم ہوگئی ، شاہکوٹ کےقریب8گاڑیوں کی ٹکرسے 9مسافر معمولی زخمی ہو گئے،جنہیں […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، طاہر القادری کا کپتان کے فیصلے پر ردعمل

انا للہ وانا الیہ راجعون، طاہر القادری کا کپتان کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے عمران خان کے فیصلے پر کہا ہے کہ لگتا ہے کہ سارا کچھ گم ہو گیا۔ اللہ کرے کوئی صورت نکل آئے۔ یہ ایسا معاملہ ہے جس کا اختتام نظر نہیں آتا۔ لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مجھے حق نہیں کہ تحریک انصاف […]

نواز لیگ اور پی پی نے کپتان کو یوٹرن خان قرار دے دیا، ق لیگ کا اظہار حیرت

نواز لیگ اور پی پی نے کپتان کو یوٹرن خان قرار دے دیا، ق لیگ کا اظہار حیرت

نواز لیگ نے عمران خان کے فیصلے کو یوٹرن قرار دے دیا ہے، پیپلز پارٹی نے کپتان کو یوٹرن خان کہہ دیا، جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم ہونی چاہئے، مسلم لیگ ق نے بھی فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ لاہور: عمران خان کے بڑے فیصلے پر سیاسی جماعتوں […]

فاروق نائیک کو شکست، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ رشید اے رضوی سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب

فاروق نائیک کو شکست، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ رشید اے رضوی سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب

لاہور /  کراچی: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پروفیشنل گروپ (حامد خان) سے تعلق رکھنے والے صدارتی امیدوار رشید اے رضوی نے عاصمہ جہانگیر گروپ کے فاروق ایچ نائیک کو229 ووٹوں سے شکست دیدی، عاصمہ جہانگیر گروپ کو 6سال بعد سپریم کورٹ بار کے انتخاب میں […]

گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی

گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی

پولیس کی جانب سے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے باعث ٹرانسپورٹروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے ،جنرل سیکرٹری نبیل طارق لاہور: گڈز ٹرانسپورٹرز ا تحاد کی جانب سے کنٹینروں کو نہ چھوڑنے پر تمام منڈیوں اور ہول سیل مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی گئی جس کے باعث نہ صرف تاجروں کو […]

ریلوے نظام کی بہتری کیلئے 5 ملکوں کا ماڈل اپنانے کی سفارش

ریلوے نظام کی بہتری کیلئے 5 ملکوں کا ماڈل اپنانے کی سفارش

ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیرانتظام ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ، ڈائریکٹر جنرل پلاننگ مظہر علی شاہ نے بریفنگ دی لاہور : چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے جاوید انور کی سربراہی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیرانتظام ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام کے حوالے سے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام […]

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور:  نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم میں کپتان مصباح الحق، یونس خان، بابر اعظم، شرجیل خان، سرفراز احمد، محمد رضوان، اسد شفیق، سمیع اسلم، اظہر علی، وہاب ریاض، راحت علی، […]

اداکارہ تعبیر برال 4 نومبر کو 18 برس کی ہوجائیں گی

اداکارہ تعبیر برال 4 نومبر کو 18 برس کی ہوجائیں گی

سٹیج کی نوآموز اداکارہ و رقاصہ ان دنوں الحمرا کلچرل کمپلیکس میں جاری سٹیج ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں لاہور: سٹیج اداکارہ تعبیر برال 4 نومبر کو اپنی 18 ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ ان دنوں الحمرا کلچرل کمپلیکس میں جاری سٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی ہیں ۔ میڈیا سے […]

ٹینک، توپیں لے آئیں پیچھے نہیں ہٹیں گے: پرویز خٹک

ٹینک، توپیں لے آئیں پیچھے نہیں ہٹیں گے: پرویز خٹک

وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا حکمرانوں کوغلط فہمی دور کر لینی چاہیے ہم ہر صورت بنی گالہ جائیں گے۔ اگر حکومت نے مذاکرات کرنے ہیں تو عمران خان سے کریں۔ لاہور:  وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا برہان انٹرچینج پر ایسی شیلنگ کی جا رہی ہے […]

لاہور میں دھڑ جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کامیاب

لاہور میں دھڑ جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کامیاب

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آپریشن سے قبل بیمار بچے ابراہیم کی حالت اب بھی تشویشناک ہے لیکن اسماعیل بہتری کی طرف گامزن ہے  لاہور : شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے دھڑ جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کامیاب ہو گیا ، لاہور چلڈرن ہسپتال میں سات گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بچوں کو بعد […]

لاہور: 30 سالہ غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، اسپتال منتقل

لاہور: 30 سالہ غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، اسپتال منتقل

لاہور کے علاقےوحد ت کالونی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کی گئی۔ متاثرہ خاتون کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لاہور: لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق تیس سالہ خاتون کا تعلق چین سے ہے۔ متاثرہ خاتون کو جناح […]

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن اور معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر انہوں نے موجودہ ملکی نظام بدلنے کے لئے ہر قربانی دینے کا دعویٰ بھی کر ڈالا۔ لاہور: وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے تیار […]

پی ٹی آئی اسلام آباد پر حملے کی منصوبہ بندی کر چکی ہے: سعد رفیق

پی ٹی آئی اسلام آباد پر حملے کی منصوبہ بندی کر چکی ہے: سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آٸی کے رکن اسمبلی کی گاڑی سے ملنے والا اسلحہ اور پولیس کے زیر استعمال آلات کا پکڑا جانا خطرناک ہے۔ ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آٸی اسلام آباد پر حملے اور فساد کی منصوبہ بندی کر چکی ہے۔ لاہور:خواجہ سعد رفیق کی […]

لاہور: چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا

لاہور: چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا

لاہور چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے اسپتال میں احتجاج اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ لاہور: لاہور کے چلڈرن اسپتال میں مبینہ غفلت کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں نومولود بچہ دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے اسپتال کے اندر احتجاج کیا […]

پنجاب میں گیس کی قلت ، فراہمی بند

پنجاب میں گیس کی قلت ، فراہمی بند

سوئی ناردرن حکام کے مطابق تکنیکی خرابی دور ہوتے ہی پرانے گیس شیڈول پر عمل شروع ہو جائے گا لاہور: پنجاب میں گیس کی قلت کے باعث صوبے بھر میں سی این جی کی فراہمی بند کر دی گئی ۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز ذرائع کے مطابق ایل این جی کی سپلائی کے فلوٹنگ […]

وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا : پرویز رشید

وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا : پرویز رشید

 پرویز رشید نے کہا کہ وزارت قیادت کی امانت تھی ، نہیں رہی تو کوئی فرق نہیں پڑا لاہور : سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا ،کوئی ایسی بات یاعمل نہیں کیا جس پر ندامت ہو […]

پنجاب پولیس کا صوبے بھر میں کریک ڈاون، تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکن زیرحراست

پنجاب پولیس کا صوبے بھر میں کریک ڈاون، تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکن زیرحراست

پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں کریک ڈاون کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا جبکہ کئی رہنما روپوش ہو گئے۔ لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاریوں […]

آرمی چیف نے نومبر میں عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، نئے آرمی چیف کیلئے نام فائنل ہو چکا

آرمی چیف نے نومبر میں عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، نئے آرمی چیف کیلئے نام فائنل ہو چکا

اسلام آباد (ایس ایم حسنین)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے چیف کہہ رہے ہیں جب ان کی مدت نومبر میں ختم ہو جاتی ہے کہ وہ عہدہ چھوڑ دیں گے کے ساتھ، اعلی عہدہ کے لئے وزیر اعظم جو فیصلہ کرتا ہے وہ نافذ العمل ہو جاتا ہے ۔وزیر اعظم اور ایک اعلی […]