counter easy hit

لاہور

نوجوان فلم میکرز ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے کامیاب فلمیں بنا رہے ہیں، میرا

نوجوان فلم میکرز ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے کامیاب فلمیں بنا رہے ہیں، میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ حاسد ہوتے ہیں اورمجھے بدنام کرنے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ میں کسی ٹی وی پروگرام میں کام کروں یا فلم میں دکھائی دوں۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ مخالفین ٹی وی چینلزکے پروگراموں میں بیٹھ کرمیرا تذکرہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ نہ […]

میرا کا ایک بار پھر چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے کاارادہ

میرا کا ایک بار پھر چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے کاارادہ

اداکارہ پلاسٹک سرجری کے بعد کچھ عرصہ تک امریکہ میں ہی قیام کریں گی اور اس کے بعد وطن واپس آجائیں گی لاہور:فلمسٹار میرا نے ایک بار پھر چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے کا ارادہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق میرا نے امریکہ سے چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے کا ارادہ کر لیا ہے […]

نامور موسیقار خورشید انور کی 32 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

نامور موسیقار خورشید انور کی 32 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا ، لالی ووڈ انڈسٹری کیلئے ان گنت یادگار اور لازوال گیت تخلیق کئے لاہور: برصغیر کے معروف موسیقار اور لافانی دھنوں کے خالق خواجہ خورشید انور کو اس دنیا سے گزرے 32 برس بیت گئے ۔ خواجہ خورشید انور کی بے مثال دھنیں آج بھی سماعتوں میں رس گھولتی […]

لاہور میں جنوں اور پریوں سے منسلک تہوار ہیلووین منایا گیا

لاہور میں جنوں اور پریوں سے منسلک تہوار ہیلووین منایا گیا

جن ، چڑیلوں کی اشکال والے سلاد ، کیک اور سویٹ ڈشز بھی خاص طور پر مہمانوں کے لئے تیار کئے گئے لاہور: بھوت پریت ، جادوگروں ، جن اور پریوں سے منسلک تہوار ہیلووین منانے کے لئے لڑکے لڑکیوں نے دھارے نت نئے روپ ، اور کہیں سجائے گئے فوڈ فیسٹول ۔ ماحول میں […]

ق لیگ کی 2 نومبرکودھرنے میں شرکت کیلیے حکمت عملی تیار

ق لیگ کی 2 نومبرکودھرنے میں شرکت کیلیے حکمت عملی تیار

لاہور: ق لیگ نے2 نومبر کوپی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں شرکت یقینی بنانے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی، پارٹی قیادت نے موجودہ ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، سابق ممبران اورضلع ناظمین کو ٹاسک دے دیا۔ چوہدری پرویزالٰہی ایک بڑے گروپ کی قیادت کرتے ہوئے یکم نومبر کو گجرات سے نکلیں گے جبکہ دیگر اضلاع […]

فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے،عمران عباس

فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے،عمران عباس

لاہور: بالی ووڈ فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں مختصر کردار نبھانے والے پاکستانی اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ انھیں اس فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے۔ ایک انٹرویوکے دوران عمران عباس کا کہناتھا کہ انھوںنے اس فلم میں انوشکا شرما کے دوست کا کردار ادا کیا ہے۔ جو ایک […]

ایشین ہاکی چیمپئنز، پرعزم پاکستان ملائیشین دیوار گرانے کے لیے تیار

ایشین ہاکی چیمپئنز، پرعزم پاکستان ملائیشین دیوار گرانے کے لیے تیار

لاہور: چوتھی ایشین مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پُرعزم پاکستانی ٹیم ملائیشین دیوار گرانے کیلیے تیار ہے، دونوں ٹیموں کا مقابلہ ہفتے کو ہوگا، کھلاڑیوں نے گذشتہ روز بھرپور مشقیں کیں، پنالٹی کارنر لگانے اور گیند پر زیادہ سے زیادہ کنٹرول رکھنے کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں، ہیڈ کوچ خواجہ محمد جنید […]

سینٹرل کنٹریکٹ، ڈی کیٹیگری میں تنزلی نے احمد شہزاد کا دل توڑ دیا

سینٹرل کنٹریکٹ، ڈی کیٹیگری میں تنزلی نے احمد شہزاد کا دل توڑ دیا

لاہور: سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی نے احمد شہزاد کا دل توڑ دیا، اوپنر ڈی کیٹیگری کے معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر غور کررہے ہیں، گذشتہ روز وہ قریبی شخصیات سے گلہ کرتے دکھائی دیے کہ کبھی فکسنگ یا ملک کو بدنام کرنے والی کسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوا، کس ناکردہ گناہ کی سزا دی […]

شیخ رشید کو پکڑیں گے نہیں، بھگا بھگا کر تھکائیں گے: سعد رفیق

شیخ رشید کو پکڑیں گے نہیں، بھگا بھگا کر تھکائیں گے: سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے شیخ رشید کو بھگوڑا قرار دے دیا۔ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں انہیں پکڑیں گے نہیں بھگا بھگا کر تھکائیں گے۔ لاہور:  شیخ رشید کی حکومت کے ساتھ آنکھ مچولی۔ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری خوب گرجے برسے۔ کہتے ہیں راولپنڈی بند کرنے کا دعویٰ کرنے والے اب […]

پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے محسن مشتاق کو ٹیم میں شامل کر لیا

پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے محسن مشتاق کو ٹیم میں شامل کر لیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے باصلاحیت کرکٹر محسن مشتاق کو منتخب کر لیا۔ لاہور: مقبوضہ کشمیر کے کرکٹر محسن مشتاق کی سنی گئی۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے تیس سالہ باصلاحیت کرکٹر کو چُن لیا۔ یواے ای میں موجود محسن مشتاق کے دبئی میں […]

شارجہ ، قومی ٹیم کے پاس لگاتار تیسری سیریز میں کلین سویپ کا موقع

شارجہ ، قومی ٹیم کے پاس لگاتار تیسری سیریز میں کلین سویپ کا موقع

مصباح کے پاس سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کا اعزاز ، ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر کے وسیم اکرم کے بعد دوسرے پاکستانی کپتان بن سکتے ہیں لاہور : ٹیم پاکستان شارجہ ٹیسٹ جیتنے کا عزم لے کر میدان میں اتری ہے ۔ شارجہ ٹیسٹ جیت کر مصباح الیون کے پاس تاریخ رقم کرنے کا […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کی دھجیاں اڑا دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کی دھجیاں اڑا دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا سنٹریل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ دوہرا معیار سامنے آ گیا ہے۔  لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا سنٹریل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ دوہرا معیار سامنے آ گیا ہے۔ قومی کھلاڑی حارث سہیل نے 17 ماہ پہلے انٹرنیشنل میچ کھیلا لیکن بورڈ نے نوجوان کھلاڑی کو […]

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

فنی کیریئر کا آغاز 1975 میں ” ٹاکرہ” سے کیا ، 30 اکتوبر 1994 کو دماغ کی شریان پھٹنے سے نیویارک میں انتقال کر گئے تھے لاہور:ممتاز کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی ۔ اس موقع پر ان کی بیوہ اور ان کے بھانجے محمد […]

لاہور: تحریک انصاف کے وکلا آپے سے باہر، بچوں کے سامنے باپ پر تشدد

لاہور: تحریک انصاف کے وکلا آپے سے باہر، بچوں کے سامنے باپ پر تشدد

لاہور میں تحریک انصاف کے وکلا آپے سے باہر ہو گئے۔ احتجاج کے دوران بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر جاتے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر نے وکلا کے رویے کی مذمت کی ہے۔ لاہور: انسانی حقوق کا سبق پڑھ کر کالا کوٹ پہننے والے انسانی حقوق […]

شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا

شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان چودہ روز میں معافی مانگیں ورنہ فوجداری مقدمہ چلائیں گے لاہور: شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف کو کینیڈین نژاد شہری جاوید صادق کے ذریعے کمیشن بنانے کے الزام […]

قوم نے عمران خان کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا: زعیم قادری

قوم نے عمران خان کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا: زعیم قادری

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ریاست پاکستان نے عوام کے بنیادی حقوق پامال کرنے کی سازش کو آئین اور قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ناکام بنا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم نے پاکستان بند کرنے والوں کو […]

بالی ووڈ فلموں میں پاکسانی کامیڈین کا انداز اور کام نقل کیا جاتا ہے، صنم بخاری

بالی ووڈ فلموں میں پاکسانی کامیڈین کا انداز اور کام نقل کیا جاتا ہے، صنم بخاری

لاہور: پاکستانی نژد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں شاندارانٹری دینے والے نوجوان فلم میکرز کو مزاح سے بھرپورفلمیں بنانے پرزیادہ توجہ دینی چاہیے۔ پاکستان میں لوگ بے پناہ مسائل سے دوچار ہیں، ایسے میں اگرانھیں بہترین تفریح فراہم کی جائے گی تواس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ ان خیالات […]

ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی

ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور: فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی24ویں برسی آج منائی جائے گی۔ نازلی کے فلمی نام سے فنی سفر کا آغاز کرنے والی نیئر سلطانہ 1935ء میں بھارتی شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ تقسیم ہند کے بعد کراچی اور پھر لاہور منتقل ہوگئیں جہاں نامور ہدایتکار انور کمال پاشا سے ملاقات […]

بورڈ کو دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت

بورڈ کو دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت

لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت کردی،ایک رکن رمیش کمار کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے واحد غیرمسلم کرکٹر پر پابندی سے دنیا میں کوئی اچھا تاثر نہیں جا رہا، کرکٹ ہی لیگ اسپنر کی روٹی روزی ہے، کیس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔ تفصیلات کے […]

اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کا قافلہ لاہور سے پیدل روانہ

اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کا قافلہ لاہور سے پیدل روانہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے میں شرکت کے لئے کارکنوں کا پیدل احتساب مارچ لاہور سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے مین شرکت کے لئے 25 کارکنوں پر مشتمل دستہ داتا دربار سے وفاقی دارالحکومت کے لئے پیدل روانہ ہوا جس […]

لاہور:منہدم عمارتوں کے ملبے سے مزید 4 دستی بم اور گولیاں برآمد

لاہور:منہدم عمارتوں کے ملبے سے مزید 4 دستی بم اور گولیاں برآمد

لاہورکےعلاقےاندرون موچی گیٹ میں گزشتہ روز دھماکے کے ساتھ گرنے والی4عمارتوں کے ملبے سےمزید4دستی بم اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں،تحقیقاتی ادارےمسلسل ملبہ کھنگال رہے ہیں،دستی بم اورگولیاں ملنے کے بعد گرنے والے مکانوں کے مکینوں سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ میں بدھ کی صبح ایک2منزلہ عمارت […]

بی پی ایل کیلئے پاکستان کرکٹرز کو این او سی جاری کرے گا

بی پی ایل کیلئے پاکستان کرکٹرز کو این او سی جاری کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے لئے قومی کرکٹرز کو جلد این او سی جاری کر دے گا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے بی پی ایل کے لئے اپنی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جن کھلاڑیوں نے این او سی کے لئے درخواست دی ہوئی […]