By MH Kazmi on October 27, 2016 -lahore, 2, Arrest, doctors, lady, warrant اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےجرح کے لئے پیش نہ ہونے پر 2 متاثرہ لیڈی ڈاکٹروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے انہیں سوشل میڈیاکے ذریعے خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمےمیں بیانات قلم بند کرنے کےلئے طلب کررکھاتھا۔ انسداد ِدہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری اعظم […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 15, Bangladesh, cricket, gave, League, NOC, pcb, T, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
آفریدی ، عماد وسیم ، ، شعیب ملک ،احمد شہزاد ، کامران اکمل ، محمد سمیع ، سہیل تنویر ، ناصر جمشید اور خالد لطیف این او سی حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں شامل لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 and, come, drnh, Islamabad..., Negotiations, pat, services, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
تحریک انصاف کا وفد چودھری سرور کی قیادت میں آج پاکستان عوامی تحریک کے مرکز پر عوامی تحریک کے قائدین سے ملاقات کرے گا۔ لاہور: اسلام آباد کے دھرنے کے حوالے سے پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج ہوں گے۔ دھرنے میں شرکت کے حوالے سے معاملات طے کرنے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 fitness, full, of, team, test, women اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
دورہ نیوزی لینڈ سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کیا جائے گا ۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے پانچ ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے دو نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہونا ہے ۔ دورے سے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 ali, are, countrys, fateh, honor, Khan, of, pakistan, question, Rahat, the, where, with اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ جہاں وطن کی عزت کا سوال آئے، وہاں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ،دو ہزار سترہ میں استاد نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دنیا بھر میں کنسرٹس کئے جائیں گے۔ معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 and, asked, assembly, commission, disqualification, election, Minister, National, prime, reference, speaker, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کرنےکے کیس میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سے یکم نومبر کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دائردرخواست کی سماعت کی،درخواست گزارکامؤقف ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 case, drnykyklaf, Islamabad..., LHC اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد حمید ڈارکی سربراہی میں فل بینچ اسلام آباد دھرنےکےخلاف درخواست دائرکی آج کیس کی سماعت کرےگا۔ ایڈووکیٹ افتخار چودھری نےلاہورہائیکورٹ کےروبروعمران خان کے دھرنےکو چیلنج کر رکھا ہے،درخواست گزارکامؤقف ہےکہ عمران خان کےاقدامات آئین اور قانون کےخلاف ہیں۔ دھرنے میں فحاشی پھیلانا آرٹیکل2 کی خلاف ورزی ہے،جبکہ شہر بند کرناملک دشمن عناصر […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 Facebook, fake?-Known, friendship, is, method, or, Real, request اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
سوشل میڈیا پر فرضی پروفائل بنا کر لڑکیوں کو پیار کے جال میں پھنسایا جاتا ہے تو لڑکوں کو بھی بلیک میل کیا جاتا ہے۔ ہم آپ کو کچھ ایسی ضروری باتیں بتاتے ہیں جن پر عمل کرکے آپ کسی بھی نئی فرینڈ شپ ریکوسٹ کے اصلی یا فرضی ہونے کے بارے میں جان سکتے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 beard, date, first, Shave, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, لاہور, مقامی خبریں
کیا آپ کو اس حقیقت کا علم ہے کہ تاریخِ عالم میں سب سے پہلے داڑھی کس نے منڈوائی تھی؟ لاہور:تاریخی حوالوں کے مطابق عظیم فاتح سکندر اعظم وہ پہلا شخص تھا جس نے داڑھی منڈوانے کا رواج دیا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اسے ایسا کرنے کا خیال کیوں آیا؟ کہا […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 45th, anniversary, celebrates, Khan, Lollywood, Reema, star, today اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
اداکارہ نے کیریئر کا آغاز فلم ” بلندی ” سے کیا ، دو سو سے زائد فلموں میں اداکاری کی ، 2011 میں ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کر لی لاہور: لالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ریما خان آج اپنی 45 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔ اداکارہ نے دو دہائیوں تک پاکستانی فلم انڈسٹری […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 -lahore, 13, and, arrested, Faisalabad, multan, Operation, suspects اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور:حساس اداروں اور پولیس نے لاہور کے علاقہ باگڑیاں اور نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 7 […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کراچی
تحریک انصاف نے کرپشن کے خلاف پیدل احتساب مارچ کے پہلے 2 روز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پیدل مارچ کا آغاز صبح 9بجے داتا دربار سے ہوگا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق احتساب پیدل مارچ کی قیادت شبیر سیال کریں گے، جبکہ اعجاز چوہدری، چوہدری سرور، محمود الرشید اور دیگر رہنما مارچ کے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 did, dollar, Economy, global, immense, Importance, in, of, the, Why اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
1944ء سے اب تک عالمی تجارت میں ڈالرز کی اہمیت کم نہیں ہو سکی کیونکہ امریکا ابھی تک معاشی طور سب سے طاقتور ملک چلا آ رہا ہے۔ لاہور:دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا سپر پاور بن کر سامنے آیا۔ تب تباہ حال یورپی ممالک بھی اس کی امداد کے منتظر تھے۔ چنانچہ امریکی ترغیب […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 -lahore, firing, in, Incidents, killed, people, two, were اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقہ گڑھی شاہو چوک میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریول ایجنٹ جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈکیتی مزاحمت پر بیکری کے گارڈ کو قتل کر دیا گیا۔ لاہور: پولیس کے مطابق واقعہ گڑھی شاہو چوک کے قریب اس وقت پیش آیا جب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 45 سالہ […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 45, Actress, and, be, director, Khan, old, Reema, will, years اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
27 اکتوبر 1971 کو لاہور میں پیدا ہونے والی ریما خان نے کیریئر کا آغاز 1990 میں جاوید فاضل کی فلم بلندی سے کیا تھا لاہور: اداکارہ ، ہدایتکارہ اور فلمساز ریما خان کل اپنی 45 ویں سالگرہ منائینگی ۔ ریما خان 27 اکتوبر 1971 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے کیریئر کا […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 -lahore, 3, A, dilapidated, falling, from, house, injures, others اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
عملے نے تین افراد عاصم رضا، علی رضا اور مقدس بی بی کو نکال کر میو ہسپتال منتقل کیا جبکہ ایک شخص کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے لاہور:لاہور میں تین خستہ حال مکان گر گئے ۔ ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق جب کہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔ ایک شخص […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 -lahore, 4, 9, houses, in, injured, of, others, roofs, the, trouble, were, women اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے اندرون موچی گیٹ میں4گھروں کی چھتیں گرنےسے4 خواتین سمیت 9افراد زخمی ہوگئے، ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ریسکیو حکام کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،محلے دارکہتےہیں کہ چھتیں گرنے سے قبل دھماکے کی آوازبھی سنی گئی۔ اندرون موچی گیٹ کی تنگ وتاریک گلیاں،جہاں رات گئےگارمنٹس کا2منزلہ گودام […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 can, country, Development, not, Punjab, the, to, visit, wait اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملک کو بند کرنے سے ترقی کو نہیں روکا جاسکتا ہے ،ملکی ترقی کےلئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئے ۔ رفیق رجوانہ نے سرکٹ ہاؤس میں چیمبرآف کامرس کے نئے منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 -lahore, 2-year-old, child, dead, found, in, luyrmal, manhole, missing, mystery, of, solve اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقہ لوئرمال سے لاپتہ ہونے والے 2 سالہ بچے کا معمہ حل ہو گیا۔ بچہ مین ہول میں گر گیا تھا جسکی لاش تیسرے روز ملی۔ دنیا نیوز نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ لاہور: واقعہ 23 اکتوبر کو یاسین روڈ پر پیش آیا۔ سی سی ٹی وی […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 are, domestic, eliminated, industry, machines, Rezai اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور
سردی میں رضائی کی مانگ بڑھ جاتی ہے جو روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ ایک زمانے تک سارا کام ہاتھ سے ہوتا تھا۔ مشین آجانے سے نئی مشکلیں پید ا ہوگئی ہیں۔ جو اس گھریلو صنعت کا خاتمہ کررہی ہے۔ خشک ، اور ٹھنڈی ہوا سردی کی آمد کا پتہ دے رہی ہے اورلی […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 2, 3, accident, chichawatni, injured, killed, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب
چیچہ وطنی میں تیزرفتار ٹریلر نےگدھا ریڑھی کو ٹکر ماردی،حادثے میں ڈرائیور اور ریڑھی بان دونوں جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاوٴں41،بارہ ایل کے قریب پیش آیا جہاں تیزرفتار ٹریلر گدھا ریڑھی کوکچلتے ہوئے بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے درخت سے جاٹکرایا۔حادثے کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 Chaudhry, damaging, hostility, imran, is, Nawaz, of, Pak, Sharif, Talal, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب
ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہاکہ عمران خان نواز شریف کی دشمنی میں اتنے آگے نکل گئے کہ ملک کا نقصان کررہے ہيں ، وہ تاثر دینا چاہتےہيں کہ دھرنوں کے پیچھے تیسری قوت ہے جبکہ رانا ثنا بولے عمران خان تعاون کو کمزوری نہ سمجھیں، کسی کو قانون ہاتھ ميں لے کر […]