counter easy hit

لاہور

لاہور تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی ، خاتون زخمی

لاہور تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی ، خاتون زخمی

لاہورمال روڈ گورنر ہاؤس کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا نے کے نتیجے میں  خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور کار بے قابو ہو کر ایک درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سوار فروا نامی خاتون شدید زخمی ہو […]

حکمرانوں کی کرپشن سے ملک مسائل کا شکار ہے :امیر العظیم

حکمرانوں کی کرپشن سے ملک مسائل کا شکار ہے :امیر العظیم

عام آدمی کو تعلیم ، صحت اور روزگار جیسی سہولیات دستیاب نہیں ، پانامہ لیکس کی تحقیقات ہو کر رہیں گی :رہنما جماعت اسلامی لاہور :جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ، پانامہ لیکس کی تحقیقات […]

احمد بٹ کا صلح کیلیے مجھ سے رابطہ نہیں ہوا، حمیرا ارشد

احمد بٹ کا صلح کیلیے مجھ سے رابطہ نہیں ہوا، حمیرا ارشد

لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشدنے کہا ہے کہ احمد بٹ کا مجھ سے رابطہ نہیں ہوا، مجھے میڈیا کے ذریعے ہی معلوم ہوا ہے کہ وہ اس طرح کی کوششوں میں مصروف ہے اور اس نے طلاق کا نوٹس بھی واپس لے لیا ہے۔ حمیرا ارشد نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میں احمد بٹ کے […]

لاہور : بسنت کیلئے پتنگ کا سائز مقرر‘ کیمیکل ڈور‘ چرخی پر پابندی کی تجاویز

لاہور : بسنت کیلئے پتنگ کا سائز مقرر‘ کیمیکل ڈور‘ چرخی پر پابندی کی تجاویز

لاہور : زندہ دلان لاہور تیار ہو جائیں۔ بوکاٹا کے نعرے لگانے کے لیے۔ بسنت منانے کےلئے سفارشات وزیراعلی شہباز شریف کو بھجوا دی گئیں۔ پتنگوں اور گڈوں کا سائز بھی مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں اور بہار کے موسم میں سجنے والی چھتیں بسنت پر پابندی کے بعد ویران ہو گئی […]

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

غذائی تحفظ کیلئے حکومت ، ادارے اور عوام باہمی کوششوں سے مسائل کو حل کر سکتے ہیں :وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ طلب اور رسد میں عدم توازن کی وجہ سے خوراک کا بحران دنیا بھر میں امن وامان کے مسائل پیدا کرسکتا ہے ۔ […]

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی 14 خالی اسامیوں کے نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیئے گئے۔ لاہور:ججز کے نام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے۔ اس حوالےسے چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے پیر کے روز جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ بھجوائے جانےوالوں ناموں […]

لاہور: ٹرالر کی ٹکر سے اہلکار جاں بحق

لاہور: ٹرالر کی ٹکر سے اہلکار جاں بحق

.لاہور کے علاقہ گجومتہ میں ٹرالر کی ٹکر سے جیل اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جیل اہلکار محمد رفیع موٹر سائیکل پر فیروزپور روڈ گجومتہ سے گزر رہا تھا۔ ایک تیز رفتار ٹرالر نے اس کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے […]

لاہور: اسپتال میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ نے قابو پالیا

لاہور: اسپتال میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ نے قابو پالیا

لاہور میں سروسز اسپتال کے اسٹور روم میں آگ لگ گئی ہے۔ فائربرگیڈ عملے کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سروسز اسپتال میں لگے بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی تھی، جس نے اسپتال کے قریبی اسٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے […]

احتجاج کی تاریخ میں ایک دو روز کا ردو بدل ہوسکتا ہے،عمران خان

احتجاج کی تاریخ میں ایک دو روز کا ردو بدل ہوسکتا ہے،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اسلام آباد بند کرنے کے لیے احتجاج کی تاریخ میں ایک دو روز کا ردو بدل ہوسکتا ہے ۔ عمران خان نے کہا کہ ان کا نواز شریف سے صرف ایک ہی سوال ہے ۔ اگر نواز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو جواب […]

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ، دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ، دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع

ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ کے الزامات واپس لینے کا امکان ہے لاہور: جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ہو گئی ۔ دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع ہے ، جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ الزامات واپس لیے جانے کا امکان ہے ۔ جاوید میاندا کی طرف […]

بھارتی ڈراموں کو شکست دیدی: بشریٰ انصاری

بھارتی ڈراموں کو شکست دیدی: بشریٰ انصاری

بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹی وی ڈرامے نے دنیا بھر میں اپنے معیار کی وجہ سے بے حد مقبولیت اور شہرت حاصل کی ہے لاہور ( این این آئی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ہم نے بھارتی ڈراموں کو شکست دیدی ، انکا کوئی بھی پروگرام پاکستان میں قابل […]

لاہور : سیکورٹی انتظامات کو جدید بنانے کیلئے آئی سی تھری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور : سیکورٹی انتظامات کو جدید بنانے کیلئے آئی سی تھری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

منصوبے کا اصل مقصد شہر کو شرپسندوں سے محفوظ بنانا ہے ۔ اس مقصد کے لیے شہر میں 8000 ہزار کیمرے نصب کیے جارہے ہیں لاہور : دور حاضر میں ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ انسانی کردار کم ہوتا جا رہا ہے ، لاہور میں بھی سیکورٹی کے انتظامات کو جدید بنانے کے […]

40 فیصد آبادی غربت کا شکار، دہشت گردی، جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے

40 فیصد آبادی غربت کا شکار، دہشت گردی، جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے

لاہور: حکومت کی سمت درست ہے، تعلیم، صحت، خوراک، سماجی تحفظ و دیگر بنیادی حقوق کے حوالے سے موثر کام ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ غربت میں بتدریج کمی آرہی ہے تاہم ان منصوبوں کا دائرہ کار دوردراز علاقوں تک پھیلانے کی ضرورت ہے۔ 40 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے جس کی وجہ […]

اسلام آباد میں سرکاری دفاتر جانے والی تمام سڑکوں کو بند کردیں گے، عمران خان

اسلام آباد میں سرکاری دفاتر جانے والی تمام سڑکوں کو بند کردیں گے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ جمہوری اداروں سے انصاف نہ ملے تو سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی چارہ نہیں جب کہ نواز شریف نے اگر کوئی غلط کام نہیں کیا تو وہ جواب کیوں نہیں دیتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چیر مین تحریک انصاف عمران خان […]

پاکستانی دیہی خواتین نہایت محنتی اور جفاکش ہیں،شہبازشریف

پاکستانی دیہی خواتین نہایت محنتی اور جفاکش ہیں،شہبازشریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہےکہ حکومت نے دیہی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے اربوں روپے کے انقلابی پروگرام شروع کر رکھے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دیہی خواتین محنتی اور جفاکش ہیں، دیہی معیشت کی ترقی میں ان کا کردار قابلِ ستائش ہے،زرعی شعبے میں 60 سے 70 فیصد افرادی قوت خواتین فراہم کرتی […]

اسٹیج اداکارہ ثناء بٹ پر تشدد،ساتھی اداکارکیخلاف مقدمے کا حکم

اسٹیج اداکارہ ثناء بٹ پر تشدد،ساتھی اداکارکیخلاف مقدمے کا حکم

لاہورکی مقامی عدالت نےاسٹیج اداکارہ ثناء بٹ کی درخواست پرپولیس کو حکم دیا ہےکہ ثناءبٹ کے ساتھی اداکار آصف اقبال کے خلاف تشدداور دھمکیاں دینے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہوراعجاز احمد بوسال نے اداکارہ ثنا بٹ کی درخواست پر سماعت کی،ثناء بٹ نے الزام لگایا کہ […]

قیادت قید ہے مگر تحریک آزادی کو فرق نہیں پڑا، مشعال ملک

قیادت قید ہے مگر تحریک آزادی کو فرق نہیں پڑا، مشعال ملک

لاہور: حریت رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کشمیر میں بھارت جتنے مظالم ڈھا رہا ہے کشمیری اتنے ہی جوش و جذبے سے آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں، وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ میں اچھی تقریر کی لیکن اب ان کو دنیا کے بڑے ملکوں کے تیزی سے دورے کر کے بھارت کے مظالم سے […]

لاہور: تین نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور: تین نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور ميں شادی والے ایک گھر ميں اُس وقت صف ماتم بچھ گئی جب جہیز کا سامان بالائی منزل پر منتقل کرتے ہوئے دولہے کے بھا ئی سميت تین نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔اہل علاقہ نے واقعے کا ذمہ دار لیسکو حکام کو ٹھہراتے ہوئے شدید احتجاج کیا۔ ہربنس پورہ لاہور کا علاقہ […]

انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ، چین کادستہ لاہور پہنچ گیا

انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ، چین کادستہ لاہور پہنچ گیا

پاکستان آرمی کے زیر اہتمام انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے چین کی آرمی کاچھبیس رکنی دستہ لاہور پہنچ گیا۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مہمان کھلاڑیوں کا پاک آرمی حکام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ میں سولہ ممالک کی آرمی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر رکھی ہے۔سری […]

لاہور ،سمیرا قتل کیس ،ملزم کا قتل سے انکار ،لاش پھینکنے کا اعتراف

لاہور ،سمیرا قتل کیس ،ملزم کا قتل سے انکار ،لاش پھینکنے کا اعتراف

لاہور میں سمیرا قتل کیس کےنامزد ملزم غلام رسول نے سمیرا کے قتل سے انکار جبکہ لاش کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف کیا ہے ،دوسری جانب دس روز قبل ملنے والی سوٹ کیس بند لاش کا معمہ بھی پولیس کیلئے درد سر بنا ہوا ہے۔ سمیرا قتل کیس کے ملزم غلام رسول نے پولیس کو […]

پاکستان ویمن فٹبالر شہلیلابلوچ کار حادثےمیں جاں بحق

پاکستان ویمن فٹبالر شہلیلابلوچ کار حادثےمیں جاں بحق

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شہلیلا بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہلیلا بلوچ کی گاڑی کو گزشتہ روز ڈیفنس میں حادثہ پیش آیا تھا، جس میں وہ انتقال کرگئیں۔ شہیلیلا عرفان پی سی بی ویمنز ونگ روبینہ عرفان کی صاحبزادی ہیں ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

میانداد نے1999 اور 2015 میں میچ فکس ہونے کا شبہ ظاہر کیا ،خالد محمود

میانداد نے1999 اور 2015 میں میچ فکس ہونے کا شبہ ظاہر کیا ،خالد محمود

لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کہتے ہیں کہ جاوید میانداد نے 1999 میں بھی دو مرتبہ ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا ، آج بھی میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے ،اب میانداد کے پاس دو ہی راستے ہیں، وہ آفریدی […]