counter easy hit

لاہور

سرگودھا میں سالم انٹرچینج پر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

سرگودھا میں سالم انٹرچینج پر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

سرگودھا: (یس نیوز ڈیسک)سالم انٹر چینج پر تیز رفتار بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق سرگودھا میں موٹر وے پر سالم انٹرچینج پر پشاور سے لاہور جانے والی بس تیزرفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس […]

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاری کا فیصلہ ….

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاری کا فیصلہ ….

لاہور (یس نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں ولید اقبال اور عبدالعلیم خان کیخلاف مقدمہ در ج کرانیکا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بچے کی ہلاکت اور دفعہ 144کی خلاف ورزی بارے دونوں اہم رہنماﺅں کیخلاف جلد ہی کاروائی کا امکا ن ہے Post Views – پوسٹ […]

عمران خان کی ریلی میں پر جوش آمد اور خطاب نوجوانوں کو گرما دیا

عمران خان کی ریلی میں پر جوش آمد اور خطاب نوجوانوں کو گرما دیا

لاہور (یس نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شاہدرہ میں احتساب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے مستقبل کیلئے یہ ریلی بہت ضروری ہے کیونکہ حکمران ملک کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور وزراء چوری کریں تو ملک برباد ہو جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

رانی مکھر جی لاہور میں سکول کے بچوں کے حالت دیکھ کر چپ نہ رہ سکیں

رانی مکھر جی لاہور میں سکول کے بچوں کے حالت دیکھ کر چپ نہ رہ سکیں

لاہور(یس نیوز ڈیسک)نامور انڈین اداکارہ اور سوشل ورکر رانی مکھر جی نے لاہور میں سکول کے بچوں کی حالت زار دیکھ کر اپنے ٹوئٹر پیغام میں لاہور میں بارش کے پانی میں سکول جانے والی بچیوں کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سمجھے تھے کہ لاہور آپ کی حکومت میں ترقی […]

بابر مسیح کی سنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت

بابر مسیح کی سنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی سنوکر کے کھلاڑی بابر مسیح سکس ریڈ ورلڈ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ چیمپیئن شپ بینکاک میں پانچ سے دس ستمبر تک منعقد ہو گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے صدر عالمگیر اے شیخ نے بتایا کہ بابر […]

بالی وڈ اداکار جیکی شروف بھی پاکستانی فلم میں جلوہ گر ہونگے

بالی وڈ اداکار جیکی شروف بھی پاکستانی فلم میں جلوہ گر ہونگے

لاہور (یس ڈیسک) نصیر الدین شاہ اور اوم پوری کے بعد اب معروف بالی وڈ فنکار جیکی شروف بھی پاکستانی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔ وہ پہلی بار کسی پاکستانی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ پاکستانی فلمساز و ہدایتکار جمشید جان محمد کی کامیڈی فلم جوانی لے ڈوبی […]

تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ ان کا کہنا ہے ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی ریلی کا آغاز شاہدرہ سے ہو گا جو مختلف راستوں سے ہوتی […]

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور:(نمائندہ یس نیوز ) یس نیوزکے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حمیرا ارشد ایک گلوکارہ ہیں اور زیادہ تر وقت گھرسے باہرگزارتی ہیں، گھر میں شراب اور سگریٹ نوشی کی […]

ایک ساتھ145ڈیلی ویجزملازمین نوکریوں سے فارغ

ایک ساتھ145ڈیلی ویجزملازمین نوکریوں سے فارغ

لاہو(یس اردو نیوز ڈیسک) سوئی نادرن گیس کمپنی کے145ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا گیا ہے۔ نوکریوں سے نکالے جانے والے ملازمین ڈیلی ویجز کی بنیاد پرکام کررہے تھے۔ عیدالضحیٰ سے قبل نوکریوں سے فارغ کیے جانے والے ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہوگئے۔ نوکری سے نکالے جانے والے ملازمین کو دفتر میں داخل ہونے سے […]

پنجا ب یونیورسٹی بی اے ، بی ایس سی 2016رزلٹ، طالبات نے میدان مار لیارزلٹ جاننے کیلئے ابھی کلک کریں http://www.pu.edu.pk/home/main

پنجا ب یونیورسٹی بی اے ، بی ایس سی 2016رزلٹ، طالبات نے میدان مار لیارزلٹ جاننے کیلئے ابھی کلک کریں http://www.pu.edu.pk/home/main

رزلٹ کیلئے ابھی کلک کریں http://www.pu.edu.pk/home/main لاہور(نمائندہ یس نیوز)پنجاب یونیورسٹی بی اے بی ایس  سی2016 سالانہ امتحان میں طالبات   ہر دفعہ کی طرح اس دفعہ بھی بازی لے گئیں، جبکہ بی اے میں ایک لڑکے نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ایک لاکھ اٹھارہ ہزار طلبائ طالبات نے اس دفعہ بی اے بی ایس […]

الحمرا ھال لاھور میںپاکستان زندہ آباد کانفرنس کا انعقاد

الحمرا ھال لاھور میںپاکستان زندہ آباد کانفرنس کا انعقاد

پاکستان زندہ آباد کانفرنس الحمرا ھال لاھور میں اسٹیج پرراجہ اشفاق سرور جنرل سکیڑیری مسلم لیگ پنجاب چودھری بر جیس طاھر وفاقی وزیر صدر لیبر ونگ پاکستان میاں غلام حسین شاھد صدر یوتھ ونگ رانا ارشد خان چیف وھپ پنجاب اسمبلی صدر مسلم سٹوڈنٹس فیڈرلیش خواجہ عمران نذیر ایم پی اےجنرل سکیڑیری مسلم لیگ لاھور […]

معروف شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

معروف شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

لاہور (یس ڈیسک) احمد فراز کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔ وہ 12 جنوری 1931ء کو نوشہرہ میں پیدا ہوئے ۔ احمد فراز نے اردو، فارسی اور انگریزی ادب میں ایم اے کیا اور ریڈیو پاکستان سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔ بعدازاں وہ پشاور یونیورسٹی سے بطور لیکچرار منسلک ہو گئے۔ احمد فراز […]

بچوں کا اغوا، اعضا کی چوری غلط بیانی ہے۔ عامر ذوالفقار

بچوں کا اغوا، اعضا کی چوری غلط بیانی ہے۔ عامر ذوالفقار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز عامر ذوالفقار نے کہا ہے کہ پنجاب میں بچوں کے اغوا اور اعضا کی چوری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط بیانی کی جا رہی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا کہ پولیس کے پاس 2011 سے 2016 کے عداد و شمار کے مطابق 6739 […]

آئی ایس او پاکستان کا کنونشن امن و ترقی کی نوید لائے گا : علی مہدی

آئی ایس او پاکستان کا کنونشن امن و ترقی کی نوید لائے گا : علی مہدی

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدرعلی مہدی نے تنظیم کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں سالانہ کنونشن کے حوالے سے ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں خوف و مایوسی کی فضا آخری سانسیں لے رہی ہے۔ پاکستان مخالف طاقتیں ناکام و نامراد ہوچکی ہیں، ان سب کامیابیوں کی […]

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

لاہور(یس نیوز) بدھ کے روز یس نیوز نے یہ باکسر عامر خان کے حوالے سے یہ انکشاف کیا تھا جو کہ انہوں نے میر پور میں نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں باکسنگ اکیڈمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے جو زمین دی تھی وہ متنازعہ نکلی ہے اس لئے وہ اکیڈمی شروع […]

لاہور میں بھی رینجرز کے ذریعے آپریشن کئے جائیں :عمران خان

لاہور میں بھی رینجرز کے ذریعے آپریشن کئے جائیں :عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں سیاسی ٹارگٹ کلنگ واقعات خطرناک حد تک بڑھ چکے ، یہاں بھی رینجرزکے ذریعہ آپریشنز کیے جائیں ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں رینجرزآپریشنز کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں جاری رینجرز کا دائرہ کار […]

فنکار کی بھوک اچھا کردار نبھانے پر ہی مٹتی ہے، حمائمہ ملک

فنکار کی بھوک اچھا کردار نبھانے پر ہی مٹتی ہے، حمائمہ ملک

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے ’’ارتھ ٹو‘‘ کواپنے مختصرکیرئیر کی بہترین فلم قراردیدیا ہے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حمائمہ کا کہنا تھا کہ فلمسٹارشان جیسے باصلاحیت فنکارکے ساتھ کام کرنا اعزاز سے کم نہیں۔ وہ ایک بہترین فنکار، تکنیک کار اوراپنے جونیئرز کی رہنمائی کرنے والے انسان ہیں۔ […]

پنجاب میں غیر ملکیوں کی سیکورٹی کیلئے5 ہزار اہلکار بھرتی ہونگے

پنجاب میں غیر ملکیوں کی سیکورٹی کیلئے5 ہزار اہلکار بھرتی ہونگے

لاہور(یس ڈیسک)حکومتِ پنجاب کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں 5 ہزار اہلکاروں کی فوری طور پر بھرتی کی ہدایت کی ہے، اہلکار سی پیک سمیت دیگر منصوبوں میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی سیکورٹی پر مامور ہوں گے۔انہوں نے سیکورٹی گارڈز کا تربیتی پروگرام رواں ماہ […]

لاہور: بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بہنیں زخمی

لاہور: بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بہنیں زخمی

لاہورمیں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بہنیں زخمی گئیں۔ جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) چھت گرنے کا واقعہ گڑھی شاہو ریلوے کالونی میں پیش آیا۔ جہاں سہیل نامی شہری کے بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ چھت کے ملبے تلے دب کے اس کی دو بیٹیاں 7 […]

قندیل بلوچ سے صرف ایک ملاقات ہوئی، قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں:مفتی عبدالقوی

قندیل بلوچ سے صرف ایک ملاقات ہوئی، قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں:مفتی عبدالقوی

قندیل بلوچ کی والدہ کے مفتی عبد القوی پر الزامات کے بعد پولیس نے ملاقاتوں اور رابطوں سے متعلق سوالنامہ بھجوا دیا لاہور (یس اُردو) قندیل بلوچ قتل کا دائر کار مزید وسیع ہو گیا ، پولیس نے تفتیش کیلئے مفتی عبد القوی کو ملاقاتوں اور رابطوں سے متعلق سوالنامہ بھجوا دیا جبکہ مفتی قوی […]

لاہور: گیارہ سالہ بچی مبینہ طور پر لا پتہ، لواحقین کا احتجاج

لاہور: گیارہ سالہ بچی مبینہ طور پر لا پتہ، لواحقین کا احتجاج

لاہور میں 11 سالہ بچی مبینہ طور پر لا پتہ ہو گئی۔ بچی کے لواحقین نے تھانے کہ باہر احتجا ج کیا۔ لاہور: (یس اُردو) گڑھی شاہو کے علاقے ریلوے کالونی کی رہائشی اا سالہ طوبہ مبینہ طور شام کے وقت لاپتہ ہو گئی۔ لواحقین نے ڈھونڈنے کے بعد پولیس میں اغواء کی درخواست جمع […]

لاہور: پولیس کا اقبال ٹاؤن ڈویژن میں سرچ آپریشن، 30 افراد گرفتار

لاہور: پولیس کا اقبال ٹاؤن ڈویژن میں سرچ آپریشن، 30 افراد گرفتار

سرچ آپریشن اقبال ٹاؤن، سمن آباد، گلشن راوی، نواں کوٹ اور مسلم ٹاؤن میں کیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30 افراد کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن اقبال ٹاؤن، سمن آباد، گلشن راوی، نواں کوٹ اور مسلم […]