By Yesurdu on July 2, 2016 ملک بھر میں بیشتر بینک بند لاہور
بینکوں کی کہیں برانچیں بند، کہیں لنک ڈاؤن ، کراچی ، لاہور ، پشاور ، اسلام آباد اور ملتان میں صارفین رُل گئے ، بزرگ پنشنرز مایوسی کی تصویر، خواتین بھی خوار لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں بیشتر بینک بند ہونے اور لنک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا […]
By Yesurdu on July 2, 2016 پروٹوکول فریال تالپور کا نکلا لاہور
عمران خان کی پہلے حکومت پر تنقید، حقیقت جاننے پر جواب دینے سے گریز ، مریم نواز کہتی ہیں جھوٹ بولنے والے رمضان میں تو شرم کریں لاہور: (یس اُردو) عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کے ساتھ لاہور میں بدتمیزی کا معمہ دنیا نیوز نے حل کر دیا ۔ ڈاکٹر عظمٰی خان کو […]
By Yesurdu on July 2, 2016 پنجاب کے کئی شہروں میں بارش لاہور
گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور مری سمیت کئی شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہورمیں بوندا باندی نے حبس کچھ دیر کیلئے ٹال دیا، مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔ لاہور: (یس اُردو) کئی روز کی گرمی کے بعد گوجرانوالہ میں گھنگھور گھٹائیں چھائیں اور چھم چھم مینہ […]
By Yesurdu on July 2, 2016 ڈاکٹر عظمٰی خان لاہور
لاہور میں ڈاکٹر عظمٰی خان کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے نے پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ۔ پولیس کے اعلٰی حکام شہر میں وی آئی پی موومنٹ سے ہی بے خبر نکلے ۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور کی سڑکوں پر کس کا پروٹوکول ۔آزاد کشمیر پولیس سرگرم ۔ پنجاب پولیس لاعلم۔ […]
By Yesurdu on July 2, 2016 عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے لاہور
مریم نواز شریف نے کہا جس وقت واقعے کی خبر ملی تو اسلام آباد میں تھی ساڑھے چار بجے لاہور آئی۔ لاہور: (یس اُردو) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے جس وقت واقعے کی […]
By Yesurdu on July 2, 2016 عمران خان کی بہن سے بدسلو لاہور
عمران خان کی بہن سے بدسلوکی کے واقعے میں نیا موڑ ۔ ڈاکٹرعظمیٰ سے بدتمیزی فریال تالپور کے گارڈز نے کی۔ لاہور: (یس اُردو) عمران خان کی بہن سے بدسلوکی کے واقعے میں نیا موڑ آ گیا۔ دنیا نیوز نے پتا لگا لیا۔ عمران خان کی بہن سے بدسلوکی سابق صدر آصف زرداری کی بہن […]
By Yesurdu on June 30, 2016 لاہور میں پانی کی بوسیدہ پائپ لاہور
شہر میں پائپ لائنوں کی کل لمبائی 5000 کلومیٹر ہے ، اب تک صرف 1200 کلومیٹرز پائپ لائنز تبدیل کی جاسکیں :رپورٹ لاہور (یس اُردو ) لاہور کے باسیوں کے لئے پینے کا صاف پانی بنتا جا رہا ہے ایک خواب ، 5000 کلومیٹر طویل لوہے کی بوسیدہ اور زنگ آلود پائپ لائنوں کو تبدیل […]
By Yesurdu on June 28, 2016 رائل پام کلب لاہور
لاہور کی سول عدالت نے حکم امتناعی کے باوجود رائل پام کلب کو سیل کرنے پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، آئی جی اور سیکرٹری ریلوے سے 12 جولائی کو تحریری وضاحت طلب کر لی۔ لاہور: (یس اُردو) حکم امتناعی کے باوجود کینال روڈ پر واقع نجی کلب کیوں سیل کیا؟۔ ریلوے پولیس نے کس […]
By Yesurdu on June 28, 2016 لیسکو کی پھرتیاں ، لاہور
چار مرلے کے گھر میں رہنے والا نجی کمپنی میں ڈرائیور ہے اور چار مرلے کے گھر میں رہائش پذیر ہے لاہور (یس اُردو ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی شہری کو 13 لاکھ 92 ہزار سے زائد کا بل بھیج دیا ۔ لیسکو کی جانب سے 13 لاکھ 92 ہزار سے زائد کا بل عوامی […]
By Yesurdu on June 28, 2016 :سید منصور علی شاہ لاہور
انصاف کی فراہمی کیلئے بروقت اقدامات کئے جائیں گے ، غلط کام کرنے والا کوئی بھی ہو کارروائی کی جائے گی :چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تقریب حلف برداری سے خطاب لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے عدالت عالیہ کے 45 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا […]
By Yesurdu on June 28, 2016 لاہور :انٹرمیڈیٹ امتحانات لاہور
گورنمنٹ ہائی سکول غازی آباد کے سینئر سبجیکٹ ٹیچر محمد عمران ، ایک اکیڈمی کے مالک نزاکت علی اور ذکاء الرحمن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور (یس اُردو ) لاہور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ آؤٹ ہونے کے معاملہ میں 3 افراد کو ذمہ دار قرار دے دیا […]
By Yesurdu on June 28, 2016 پولیس افسروں کی آئوٹ آف لاہور
نو ہزار پولیس اہلکار متاثر ، متاثرہ افسروں نے آئندہ حکمت عملی طے کرنے کیلئے بدھ کو بادشاہی مسجد میں اجلاس طلب کر لیا لاہور (یس اُردو) پولیس افسروں کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ طے نہ پاسکا ، مذاکرات کئے جائیں یا سڑکوں پر آیا جائے ، متاثرہ افسروں نے آئندہ لائحہ عمل […]
By Yesurdu on June 27, 2016 طلال چوہدری لاہور
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ قانونی جنگ لڑے گی اور ثابت کرے گی کہ پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے ۔ پیپلز پارٹی کے ریفرنس دائر کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ پیپلزپارٹی 5 سالہ دور اور سندھ میں […]
By Yesurdu on June 27, 2016 شملہ پہاڑی چوک میں بدترین ٹریفک جام لاہور
ایبٹ روڈ ، ایمپریس روڈ ، ایجرٹن روڈ اور ڈیوس روڈ پر گھنٹوں ٹریفک بند رہا ، ٹریفک وارڈنز روزہ داروں کو گرمی میں بلکتا چھوڑ کر غائب لاہور (یس اُردو ) لاہور کی شملہ پہاڑی کے گرد و نواح کی سڑکوں پر ٹریفک جام معمول بن گیا ۔ تپتی دھوپ میں آج بھی بدترین […]
By Yesurdu on June 27, 2016 شیخ زید ہسپتال میں خودکشی لاہور
عثمان دو ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھا ، بار بار اصرار کے باوجود گھر جانے کی اجازت نہ ملنے پر ہسپتال کی تیسری منزل سے کود کر جان دے دی لاہور (یس اُردو) لاہور میں چارسدہ کے تئیس سالہ نوجوان عثمان نے شیخ زید ہسپتال کی تیسری منزل سے کود کر مبینہ طور […]
By Yesurdu on June 27, 2016 میرا نکاح کیس لاہور
عدالت کو بتایا گیا کہ میرا اور عتیق الرحمٰن شہر سے باہر ہیں جس پر عدالت نے قرار دیا کہ فیصلہ دونوں فریقین کی موجودگی میں ہی سنایا جائے گا لاہور (یس اُردو ) لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کے کیس کی کارروائی کالعدم قرار دینے کے لیے فیصلہ […]
By Yesurdu on June 27, 2016 تنزلی کے شکار پولیس افسر لاہور
تنزلی کیلئے آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو جرم قرار دیا گیا ، کیسز عدالت میں ہونے کے باوجود افسروں کی تنزلی کر دی گئی لاہور (یس اُردو ) آؤٹ آف ٹرن پروموشن پانے پولیس افسران میں بے چینی پھیل گئی ، تنزلی کے احکامات پانے والے افسران آج آئی جی دفتر کے سامنے دھرنا دیں […]
By Yesurdu on June 27, 2016 یوم علیؓ کے مرکزی جلوس برآمد لاہور
دونوں شہروں میں نکلنے والے جلوسوں کی کی سیکورٹی کیلئے خصوصی انتظامات ، جلوس کے راستے میں آنے والے تمام بازار بھی بند لاہور (یس اُردو )لاہور میں یوم علیؓ کا مرکزی جلوس مبارک حویلی سے برآمد ہوگیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں یوم شہادت حضرت علیؓ کا جلوس مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے ۔ […]
By Yesurdu on June 25, 2016 مکان کی چھت گرنے لاہور
لاہور کے علاقے پرانا راوی پل پھاٹک نمبر پانچ کے قریب گھر کے مکین بے خبر سوئے ہوئے تھے کہ چھت اچانک اوپر آگری لاہور (یس اُردو) لاہور میں خستہ حال مکان کی چھت اپنے ہی مکینوں پر آگری، ملبے تلے دب کر چھ افراد زخمی ہو گئے ۔لاہور کے علاقے پرانا راوی پل پھاٹک […]
By Yesurdu on June 24, 2016 پاکستان ریلوے لاہور
پاکستان ریلوے انتظامیہ نے نادہندگی پر لاہور میں رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کرکے اسے سیل کر دیا ہے۔ کلب کی سرگرمیاں عید الفطر تک معطل رہیں گی۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے 2 ارب 16 کروڑ روپے کی نادہندگی پر لاہور میں نہر کنارے واقع ایک سو […]
By Yesurdu on June 24, 2016 قوالوں کا احتجاجی مظاہرہ لاہور
عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل پر قوال لاہور میں سڑکوں پر آ گئے ۔ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کا جلد سراغ لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) قوال برادران کی تنظیم کے زیر اہتمام ندیم جمیل قوال، محمد حسین قوال کی قیادت میں […]
By Yesurdu on June 24, 2016 پنجاب میں سیلاب کا خطرہ لاہور
خطرے کے پیش نظر حکومتی ادارے متحرک ، ڈی جی خان ، بھکر ، میانوالی ، مظفرگڑھ ، لیہ ، جھنگ ، راجن پور کے متاثر ہونے کا خطرہ لاہور (یس اُردو) پنجاب میں سیلاب کاخطرہ بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان ، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ممکنہ اضلاع کی نشاندہی کر […]