By Yesurdu on June 15, 2016 دو بچیاں جاں بحق لاہور
مرنے والوں میں پانچ سالہ مریم اور سات سالہ جویریہ شامل ، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹا کر بچیوں کی لاشوں کو باہر نکالا لاہور (یس اُردو ) لاہور کے نواحی علاقہ مناواں میں کچے مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں ۔ حادثے میں […]
By Yesurdu on June 15, 2016 پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور
ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد پر پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حقائق منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے ایک ایک پہلو سے پردہ اٹھائیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) ڈاکٹر طاہر القادری کی آج پاکستان آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 عائشہ غوث لاہور
پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا نے صاف کہہ دیا ہے کہ اس سال میکانزم بنا لیں گے، آئندہ سال پوری قوت سے زرعی انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا، بجٹ میں تعلیم، صحت، زراعت، امن و امان سمیت پانچ شعبوں پر زیادہ فوکس کیا۔ خواتین کے لئے پنجاب حکومت نے کیا کچھ کیا، […]
By Yesurdu on June 14, 2016 وزیر اعلیٰ لاہور
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسم کی صورتحال کا پیشگی جائزہ لینے کے لئے جدید وارننگ سسٹم بارے گزشتہ برس کے فیصلے پر عمل نہ ہونا افسوسناک ہے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل اجلاس میں صوبے میں پری مون سون […]
By Yesurdu on June 14, 2016 لاہور میں بارش لاہور
لاہور میں بارش اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹنے پر روزہ دار بھی کھل اٹھے، دوسری طرف بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، لاڑکانہ، نوابشاہ، دالبندین، کوہاٹ میں پارہ 46 ڈگری رہا۔ لاہور: (یس اُردو) لاہوریوں کو دن بھر شدید گرمی نے تڑپایا اور پارہ بھی 43 […]
By Yesurdu on June 13, 2016 پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین کا دھرنا لاہور
پنجاب کا بجٹ پیش کرنے کے موقع پر اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین نے دھرنا دے دیا۔ مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) بجٹ کے موقعہ پر لاہور میں مال روڈ پر ہوئے ایک بار پھر ایپکا ملازمین سراپا احتجاج ۔ مظاہرین نے کی حکومت […]
By Yesurdu on June 13, 2016 ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام لاہور
اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق نجی ائیر لائن سے طاہر نامی شخص ہیروئن سمگلنگ کی کوشش کر رہا تھا جسے ناکام بنا دیا گیا لاہور (یس اُردو) لاہور ائیر پورٹ پر ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق نجی ائیر لائن سے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 پنجاب کا 1681 ارب روپے کا بجٹ پیش لاہور
اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا ایک ہزار چھ سو اکیاسی ارب روپے کا بجٹ پیش۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ۔ مزدور کی کم سے کم اجرت 14 ہزار مقرر۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی میں بجٹ دو ہزار سولہ اور سترہ کا اجلاس اسپیکر رانا اقبال کی زیر […]
By Yesurdu on June 13, 2016 خالی پلاٹ پر بھی ٹیکس لگے گا لاہور
تعمیر شدہ عمارت کے مقابلے میں خالی پلاٹ پر نوواں حصہ پراپرٹی ٹیکس وصول کیا جائے گا ، شراب پرمٹ ، گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ لاہور (یس اُردو) پنجاب بجٹ کے لئے ٹیکس تجاویز تیار کر لی گئیں ۔ پراپرٹی ٹیکس ، شراب پرمٹ اور گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ ہوگا ۔ […]
By Yesurdu on June 13, 2016 مالک " پر پابندی ، سنسر بورڈ لاہور
18 ویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو کسی فلم پر پابندی لگانے کا اختیار نہیں ہے :اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے دلائل لاہور (یس اُردو) لاہور ہائی کورٹ نے مالک فلم کی پنجاب میں پابندی کے خلاف درخواست پر سنسر بورڈ اور پنجاب حکومت سے 27 جون کو جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 دوائیوں کی قیمتوں میں آٹھ فیصد لاہور
فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے کینسر ، بلڈ پریشر ، شوگر ، ملٹی وٹامن سمیت دیگر دوائیوں کی قیمتوں میں 200 گنا اضافے کا مطالبہ لاہور (یس اُردو) اور اب غریب مریضوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ یکم جولائی سے 80 ہزار دواؤں کی قیمتوں میں آٹھ فیصد اضافہ ہو جائے گا […]
By Yesurdu on June 12, 2016 حکومتی کمیٹی نے ٹی او آرز لاہور
حکومتی پارلیمانی کمیٹی نے ٹی او آرز پر اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کر لیا، خواجہ سعد رفیق اور انوشہ رحمان پر مشتمل کمیٹی کے دو رکنی وفد نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے لاہور میں ملاقات کی۔ لاہور: (یس اُردو) خواجہ سعد رفیق اور انوشہ رحمان پر مشتمل کمیٹی نے سراج الحق کو ٹی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 وزیر اعلیٰ ویگن میں سوار ہو کر قصور جا پہنچے لاہور
اپنی گاڑی، نہ اپنا پروٹوکول، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ویگن پر بیٹھے اور جا پہنچے قصور، چینی کے پیکٹ مفت تقسیم کئے اور رمضان بازاروں میں قیمتوں اور اشیاء کے معیار کا جائزہ لیا۔ قصور: (یس اُردو) خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنی گاڑی اور پروٹوکول کے بغیر رمضان بازار چیک کرنے کیلئے ویگن […]
By Yesurdu on June 12, 2016 6 سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر ديا لاہور
لاہور ميں تيز رفتار کار نے دوسری جماعت کے طالبعلم، 6 سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر ديا، پوليس نے ڈرائيور کو حراست ميں لے ليا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ماڈل ٹاؤن مڑياں کا رہائشی دوسری جماعت کا طالبعلم حسن اپنی والدہ کے ساتھ رکشہ میں جا رہا تھا۔ ڈی بلاک کے قريب ديوار […]
By Yesurdu on June 12, 2016 لاہور :ڈولفن فورس لاہور
کارروائی علامہ اقبال ٹائون کے علاقے میں ہوئی ، ملزموں کے قبضے سے لوٹا ہوا مال برآمد ، دو ملزم فرار ہونے میں کامیاب لاہور (یس اُردو) لاہور میں ڈولفن فورس نے گھر لوٹنے والے 2 ملزم گرفتار کر لئے ، لاکھوں روپے کا لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کر لیا ۔ لاہور کے علاقے […]
By Yesurdu on June 12, 2016 لڑکی کا بھائی گرفتار لاہور
اقدام خود کشی يا قتل کا معاملہ، لاہور ميں لڑکی کو گولی مار کر خود کو گولی مارنے والا اشفاق دم توڑ گيا۔ لڑکی کے گھر والوں کے مطابق واقعہ خود کشی کا ہے جبکہ پوليس نے واقعے کو مشکوک قرار ديديا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) بيس سالہ اشفاق پتوکی سے لاہور آيا اور ندا […]
By Yesurdu on June 12, 2016 لاہور: جوتوں کی فیکٹری میں آتشزدگی لاہور
لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب جوتوں کی فیکٹری میں آگ لگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا چمڑا جل کر راکھ ہو گیا۔ لاہور: (یس اُردو) سگیاں پل کے قریب جوتوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیوں کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ […]
By Yesurdu on June 12, 2016 سراج الحق لاہور
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ایٹمی طاقت ہیں لیکن امریکہ بھارت کو خطے کا تھانیدار بنانا چاہتا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) منصورہ لاہور میں کارکنان کے اعزاز میں منعقدہ افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ امریکہ بھارت کو […]
By Yesurdu on June 12, 2016 پنجاب اور کے پی میں پارہ گر گیا لاہور
بارش اور آندھی کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں دوسرے روز بھی پارہ گرا رہا، اندرون سندھ شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، روہڑی میں درجہ حرارت 49 ڈگری رہا۔ لاہور: (یس اُردو) گزشتہ روز ہونے والی بارش اور آندھی کے اثرات دوسرے روز بھی برقرار رہے۔ اسلام آباد اور بالائی […]
By Yesurdu on June 11, 2016 ر کشمیر میں پری مون سون کا آغاز لاہور
موسم کی خبر دینے والوں نے اگلے دو روز کے دوران پنجاب اور کشمیر میں مزید پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے لاہور (یس اُردو) اسلام آباد ، بالائی پنجاب اور کشمیر سمیت مختلف شہروں میں ابر رحمت برس پڑا، موسم سہانا ہونے پر روزے داروں نے سکھ کا سانس لیا ، […]
By Yesurdu on June 11, 2016 پنجاب نے پن بجلی لاہور
وفاق پنجاب کا 102ارب روپے کا مقروض نکلا۔ پن بجلی کا منافع حاصل کرنے کے لیے پنجاب نے وفاق کو خط لکھ دیا۔ عدم ادائیگی پر معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کی دھمکی بھی دیدی۔ لاہور: (یس اُردو) بجلی منصوبہ جات منافع، خیبرپختوانخواہ کے بعد پنجاب بھی میدان میں آ گیا۔ لکھ دیا […]
By Yesurdu on June 10, 2016 بیٹی کو جلانے والی خاتون لاہور
ملزمہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، آئندہ سماعت پر کیس کی مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم لاہور (یس اُردو ) پسند کی شادی کے الزام بیٹی کو زندہ جلانے والی خاتون کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس کینٹ ڈویژن عبادت […]