By Yesurdu on June 10, 2016 لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری لاہور
سحر و افطار میں اعلان کے باوجود لوڈشیڈنگ جاری ، شہری علاقوں میں سات سے آٹھ ، دیہی علاقوں میں دس گھنٹے کیلئے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے لاہور (یس اُردو ) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، سسٹم اوور لوڈ ہونے سے بجلی کی ٹرپنگ کی شکایات بڑھنے لگیں ۔ […]
By Yesurdu on June 10, 2016 مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی لاہور
میدانی علاقے آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور، ، لاہور میں بارش کا امکان لاہور (یس اُردو ) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں باران رحمت کی پیش گوئی کر دی ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی ، پشاور، لاہور ، […]
By Yesurdu on June 10, 2016 لاہور :کاہنہ میں باپ نے بیٹی لاہور
عبداللہ ٹائون کے اشرف کی بیٹی صبا نے ایک سال پہلے کورٹ میرج کی تھی ، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا لاہور (یس اُردو ) لاہور کے قریب کاہنہ میں باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی اور داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا […]
By Yesurdu on June 9, 2016 شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام لاہور
شراب اوسلو سے لاہور آنے والی فلائٹ کے ذریعے لائی گئی ، کسٹم حکام نے دوران کارروائی شراب کی 13 بوتلیں برآمد کر لیں لاہور (یس اُردو ) لاہور ائرپورٹ سے غیر ملکی شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ لیڈی سمگلر کو حراست میں لے لیا گیا ۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق […]
By Yesurdu on June 9, 2016 لاہور میں ماں کے ہاتھوں قتل ہونیوالی لاہور
پولیس نے قتل کے الزام میں زینت کی والدہ پروین اور بہنوئی ظفر کو گرفتار کر لیا ، دونوں نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کر لیا لاہور (یس اُردو ) لاہور میں حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ، ماں نے پسند کی شادی کرنے پر اٹھارہ سالہ بیٹی کو […]
By Yesurdu on June 9, 2016 موسم خوشگوار ہو گیا لاہور
جہلم اور چکوال میں طوفان سے بجلی کے پول گر گئے جبکہ فیصل آباد اور لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہو گئی۔ لاہور: (یس اُردو) اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ شہریوں نے سکون کا سانس لیا اور ٹھنڈی ہواؤں کے […]
By Yesurdu on June 8, 2016 تین کھجوریں ایک بوتل پانی ، پی آئی لاہور
ماضی کی طرح افطار بکس دینے کی روایت بھی ختم ، اندرون ملک سفر کرنے والے پی آئی اے بچت سکیم کی سولی چڑھ گئے لاہور (یس اُردو ) صبر کے مہینے میں پی آئی اے کا مزید صبر کا درس ، پی آئی اے کی لازوال سروس بے مثال افطاری ، دوران پرواز مسافروں […]
By Yesurdu on June 8, 2016 سرکاری ہسپتالوں میں ادویات لاہور
ہسپتالوں کا عملہ اپنی کمیشن کے چکر میں مریضوں کو مخصوص مقامات سے ٹیسٹ کروانے اور دوائیاں لینے پر مجبور کرتا ہے :درخواست گزار لاہور (یس اُردو ) سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی اور ناقص طبی سہولیات فراہم کئے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ […]
By Yesurdu on June 8, 2016 ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا لاہور
زینت نے ایک ہفتہ قبل حسن سے پسند کی شادی کی تھی ، والدہ نے رخصتی کے بہانے گھر بلایا ، صبح تیل چھڑک کر آگ لگا دی لاہور (یس اردو ) لاہور فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر ماں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا ۔ فیکٹری ایریا کی رہائشی 17 سالہ […]
By Yesurdu on June 8, 2016 آج بھی شدید گرمی رہے گی لاہور
لاہور سمیت سندھ کے میدانی علاقے بھی آگ شدیدی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ، اسلام آباد ، لاہور ، پنڈی میں ہلکی بارش کا امکان لاہور (یس اُردو ) ملک کے میدانی علاقوں سورج کا پارہ آج بھی ہائی رہے گا ، لاہور میں بھی موسم گرم رہے گا ، سندھ کے میدانی […]
By admin on June 7, 2016 لاہور
لاہور(نامہ نگار) پی سی (پرل کانٹی نینٹل) ہوٹل ایمپلائز یونین نے مسلم لیگ ہاؤس میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پی سی ہوٹل ایمپلائز یونین کے صدر ناصر احمد سندھو، چیئرمین امانت […]
By Yesurdu on June 7, 2016 میاں عثمان ذوالفقار لاہور
لاہور(پ ر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل اینڈ الائیڈ پروڈکٹ کے چےئرمین میاں عثمان ذوالفقار نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو زیرہ ریڈ یٹڈ قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں اس سے برآمدات میں اضافہ ہو […]
By Yesurdu on June 7, 2016 تاج سینما گھر میں آگ لگ گئی لاہور
آگ سینما کے پچھلے حصے میں لگی جس نے ہال میں موجود کرسیوں اور سامان کو جلا کر راکھ کر دیا لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں واقع تاج سینما میں آگ لگنے سے کرسیاں اور دیگر سامان جل کر راکھ ہوگیا اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ سینما […]
By Yesurdu on June 7, 2016 لیڈی ایچی سن ہسپتال ، ڈاکٹروں کی ہڑتال لاہور
ایمرجنسی ، ان ڈور اور آئوٹ ڈور شعبے بند ہونے سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامنا ، ایف آئی آر کے اندراج تک ہڑتال جاری رکھیں گے :ڈاکٹرز لاہور (یس اُردو ) احتجاج کے خلاف احتجاج ، زچہ و بچہ کے مرنے پر احتجاج کیوں کیا ، ڈاکٹر بھی احتجاج […]
By Yesurdu on June 7, 2016 مخیر افراد کا امداد سے گریز لاہور
محکمے کے پاس تاحال صرف 15سے 16لاکھ ہی جمع ہوئے ، ہزاروں صاحب حیثیت افراد میں سے صرف چند مخیر حضرات مالی تعاون کر رہے ہیں لاہور(یس اُردو) محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب میں رضاکارانہ زکوٰۃ فنڈز کی رقم میں متوقع اضافہ نہ ہونے پراعلیٰ حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 اورنج ٹرین منصوبہ لاہور
معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار افسروں کیخلاف فوری کارروائی کر کے انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) اورنج ٹرین منصوبے میں حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے کے باعث 13 شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر […]
By Yesurdu on June 7, 2016 رحمتوں کا مہینہ شروع لاہور
پہلی سحری کے موقع پر گھروں میں خصوصی پکوان تیار کیے گئے۔ لوگوں نے سحری میں پراٹھے، حلوہ پوری، پھینیاں اور لسی کے خوب مزے اڑائے۔ لاہور: (یس اُردو) اللہ کی رحمتیں برکتیں اور بخششیں سمیٹنے کا مہینہ شروع ہو گیا۔ کئی سال بعد پورے ملک میں ایک ساتھ روزہ رکھا گیا۔ پہلی سحری کے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 مضان المبارک کی پہلی سحری لاہور
گھروں ، بازاروں اور ہوٹلوں میں خصوصی انتظامات ، نماز فجر کے موقع پر مساجد میں خاصا رش دیکھا گیا لاہور (یس اُردو ) رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ آگیا ، رمضان المبارک کی پہلی سحری پر گھروں ، بازاروں اور ہوٹلوں میں خصوصی انتظامات کئے گئے ۔ شہریوں نے لسی ، دہی ، حلوہ […]
By Yesurdu on June 6, 2016 کسانوں کو سمارٹ فون فراہم کرنیکا منصوبہ لاہور
کسانوں کے لئے خوشخبری آ گئی۔ پنجاب کے چھ لاکھ کسانوں کو سمارٹ فون فراہم کرنیکا منصوبہ تیار کر لیا۔ اس اقدام کا مقصد موسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) وفاقی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف پیکج دینے کے بعد پنجاب حکومت بھی ایکشن میں آ گئی۔ کروڑوں روپے […]
By Yesurdu on June 4, 2016 عمران خان کا پاناما لیکس لاہور
عمران خان پیسے اکٹھے کرنے کی مشین بن گئے، کہتے ہیں مخالفین نے میرا نام اے ٹی ایم ٹھیک ہی رکھا ہے، کپتان نے یہ بھی بتا دیا کہ کون سیاسی اور کون غیرسیاسی ہوتا ہے، فضل الرحمن پر بھی تنقید کے تیر چلا دیئے۔ لاہور: (یس اُردو) شوکت خانم اور نمل کالج کے بعد […]
By Yesurdu on June 3, 2016 میدانی علاقے پھر شدید گرمی لاہور
میدانی علاقوں میں گرمی پھر انتہاؤں کو چھونے لگی، دادو اور نوابشاہ میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچ گیا، لاہور میں 44 درجے گرمی نے شہریوں کے ہوش اڑائے رکھے۔ لاہور: (یس اُردو) ملک کے بیشتر میدانی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اندرون سندھ سورج دن بھر قہر برساتا رہا۔ دادو […]
By Yesurdu on June 3, 2016 مال روڈ احتجاج روڈ میں تبدیل لاہور
لاہور کی مال روڈ احتجاج روڈ میں تبدیل ہو گئی ہے، نرسوں کے دھرنے، ٹیچرز اور بھٹہ سروے ٹیموں کے مظاہرے نے ٹریفک کے مسائل کو عروج پر پہنچا دیا ہے جس سے شہری شدید مشکل میں گرفتار ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) احتجاج، احتجاج، احتجاج، جینا ہو گا مرنا ہو گا دھرنا ہو گا دھرنا […]