By Yesurdu on April 18, 2016 رانا ثنا اللہ لاہور
کپتان کی گالی گلوچ ، الزام تراشی کی سیاست افسوس ناک ، کمیشن کی تشکیل میں کوئی اور نہیں عمران خان خود رکاوٹ ہیں :صوبائی وزیر قانون لاہور (یس اُردو) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا شر سر چڑھ کر بول رہا ہے ، عمران خان کے […]
By Yesurdu on April 18, 2016 وکیل علیم خان لاہور
پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کی جائے تاکہ پتہ چلے یہ کس کی آلہ کار ہے :دانیال عزیز لاہور (یس اُردو) این اے ایک سو بائیس میں جھوٹے حلف نامے جمع کرانے کا معاملہ ، علیم خان کے وکیل کہتے ہیں الیکشن کمیشن کو معاملے کی سماعت کا اختیار ہی […]
By Yesurdu on April 18, 2016 64 سیاست دانوں کے بیرون ملک لاہور
وزیر اعظم ، عمران خان ، آصف زرداری سمیت 64 اہم سیاستدانوں نے بیرون ملک غیر قانونی اثاثے بنائے ، واپس لانے کیلئے حکم دیا جائے :ہائیکورٹ میں استدعا لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان سمیت 64 بڑے سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کی درخواست […]
By Yesurdu on April 18, 2016 عالمی ورثہ کا دن آج منایا جا رہا ہے لاہور
دن کو منانے کا مقصد قدیم تہذیبوں کی ثقافت ، ورثہ اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانے کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے لاہور (یس اُردو) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی ورثہ کا دن آج منایا جا رہا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کی قدیم تہذیبوں […]
By Yesurdu on April 18, 2016 کمیشن قبول کرنے سے انکار لاہور
صحیح تفتیش ہوئی تو ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے ، مطالبہ قبول نہ ہوا تو ملک گیر احتجاج کریں گے :چیئرمین تحریک انصاف لاہور (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لندن سے وطن واپس آگئے ، میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پاناما […]
By Yesurdu on April 18, 2016 لاہور: پولیس کا داتا دربار لاہور
لاہور بھر میں مشکوک افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ پولیس نے داتا دربار کے گردو نواح سے چار مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) دہشتگردی اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرپولیس کی بھاری نفری نے داتا دربار اور اسکے گردونواح میں مشکوک افراد […]
By Yesurdu on April 18, 2016 لیاقت بلوچ لاہور
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت یکطرفہ بنیادوں پر تحقیقاتی کمیشن قائم کرے گی تو کوئی بھی تسلیم نہیں کرے گا، جبکہ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ حکومت پاناما لیکس کے حوالے سے ہر طرح کی تحقیقات کے لئے تیار ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ن لیگ اور جماعت […]
By Yesurdu on April 18, 2016 پرویز الہٰی لاہور
مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنماء چودھری پرویز الہٰی پنجاب حکومت پر برس پڑے، کہتے ہیں چھوٹو گینگ نے پنجاب حکومت کی گڈ گورننس بے نقاب کر دی ہے، پنجاب حکومت خود تاوان دیکر مغوی بازیاب کراتی رہی ہے، رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ چھوٹو گینگ چھوٹے چودھری کے دور میں پروان […]
By Yesurdu on April 17, 2016 بیٹی نے خودکشی کر لی لاہور
امتحان میں اچھے نمبر کیوں نہ لئے۔ باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر 16 سالہ لڑکی نے ہوٹل سے کود کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) ڈاکٹر طارق محمود کی فیملی ڈی جی خان سے لاہور آئی تو سیر کرنے مگر […]
By Yesurdu on April 16, 2016 16 سالہ لڑکی لاہور
ڈی جی خان کی رہائشی لاریب کا اپنے والدین سے جھگڑا ہوا جس پر وہ دلبر داشتہ ہو کر ہوٹل کی چھٹی منزل سے کود گئی لاہور (یس اُردو) ڈی جی خان کی رہائشی 16 سالہ لڑکی نے لاہور میں ایجرٹن روڈ پر واقع ہوٹل کی چھٹی منزل سے کود کر خودکشی کر لی ۔ […]
By Yesurdu on April 16, 2016 پانچ رکنی آگنائزنگ کمیٹی قائم لاہور
سندھ کے بعد پیپلز پارٹی نے پنجاب کے لئے بھی پانچ رکنی آگنائزنگ کمیٹی قائم کر دی۔ تین ماہ میں تنظیم نو کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے بعد پنجاب کیلئے بھی پانچ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی […]
By Yesurdu on April 16, 2016 بلاول کا پارٹی لاہور
پی پی پی نے سی ای سی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا، پارٹی کے سیاسی کردار کے تعین کیلئے آج سے مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی کے سیاسی کردار، انتخابی منشور بارے عوام سے رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے اور […]
By Yesurdu on April 16, 2016 آزاد کشمیر انتخابات: لاہور
آزاد کشمیر کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے پری پول رگنگ کے الزامات لگا دیئے۔ میاں منظور احمد وٹو کہتے ہیں کہ مسلم لیگ نون نے پنجاب میں ووٹر لسٹوں میں بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری کی۔ لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے رہنماء میاں منظور احمد وٹو نے آزاد کشمیر انتخاب میں […]
By Yesurdu on April 15, 2016 میو ہسپتال لاہور لاہور
میو ہسپتال لاہور کی نرسوں نے پہلے سیکرٹریٹ اور پھر آئی جی آفس کے سامنے دھرنا دیا ۔ اس دوران وہ ینگ ڈاکٹرز کے صدر کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاج کرتی رہیں۔ لاہور: (یس اپردو) میو اسپتال کی نرسوں نے پہلے احتجاج کیا سیکرٹریٹ کے سامنے پھر رخ کر لیا آئی جی آفس کا […]
By Yesurdu on April 15, 2016 چھوٹو گینگ کیخلاف ناکام آپریشن لاہور
چھوٹو گینگ کے خلاف ناکام آپریشن پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج۔ حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے کے دوران چھوٹو گینگ کو جہنم واصل کرنے کا دعوی کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) چھوٹو گینگ کے معاملہ پنجاب اسمبلی کے […]
By Yesurdu on April 15, 2016 مشتاق سکھیرا لاہور
آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کامیابی تک جاری رہے گا جبکہ آپریشن ختم ہونے کی حتمی تاریخ نہیں دے سکتے۔ لاہور: (یس اُردو) دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقے […]
By Yesurdu on April 15, 2016 عمارت گرنے سے جاں بحق لاہور
شیرانوالہ گیٹ میں ہر آنکھ اشکبار ، فضا سوگوار ، مرنے والوں کی میانی صاحب قبرستان میں تدفین کر دی گئی لاہور (یس اُردو) لاہور میں دو منزلہ عمارت گرنے سے ماں سمیت 4 بچے جاں بحق ہو گئے تھے جن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔علاقے کی فضا سوگوار ہر آنکھ اشک […]
By Yesurdu on April 15, 2016 شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں لاہور
مرحوم کی بیوہ کی تاحیات کفالت ، بچوں کی تعلیم کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی ، گھر کے ایک فرد کو سرکاری نوکری دینے کا فیصلہ لاہور (یس اُردو) پنجاب حکومت نے چھوٹو گینگ کے خلاف جاری مقابلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثا کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا […]
By Yesurdu on April 15, 2016 رانا ثنا اللہ لاہور
چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں یا تو چھوٹو گینگ ہتھیار ڈالے گا یا جہنم واصل کر دیا جائے گا :صوبائی وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے چھوٹو گینگ کے خلاف دس بار بھی آپریشن کرنا پڑا تو کیا جائے گا ۔ اگلے […]
By Yesurdu on April 15, 2016 لاہور: شیرانوالہ گیٹ لاہور
لاہور میں ایک گھر کی چھت گرنے سے ماں اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ محمد زبیر کا ہنستا بستا گھر قبرستان بن گیا۔ لاہور: (یس اُردو) جمعرات کی شب شیرانوالہ گیٹ کے علاقے میں محمد زبیر کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی۔ ساڑھے نو بجے کے قریب جب […]
By Yesurdu on April 15, 2016 پاناما لیکس لاہور
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے چوبیس اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں پاناما لیکس پر جب تک تحقیقات مکمل نہ ہونے تک وزیر اعظم مستعفی ہوں۔ لاہور: (یس اُردو) منصورہ میں کرپشن فری پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران […]
By Yesurdu on April 15, 2016 پنجاب میں اسلحہ ڈیلرز لاہور
محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس کے لیے نئی پالیسی جاری کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ کی خریداری سے قبل حلف نامہ دینا ہو گا کہ خریدا جانیوالا اسلحہ غیر قانونی سرگرمیوں کے لئے استعمال نہیں ہو گا جبکہ اسلحہ ڈیلرز لائسنس منتقل کرنے کے لئے سول ڈیفنس، ڈی […]