counter easy hit

لاہور

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں ناکامی، شہباز شریف حکام پر برہم

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں ناکامی، شہباز شریف حکام پر برہم

چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں ناکامی پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف پولیس اور محکمہ داخلہ کے حکام پر برس پڑے۔ غلط رپورٹ پیش کرنے پر سرزنش لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں محکمہ داخلہ اور پولیس کے افسران شامل تھے۔ اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب […]

راجن پور میں آپریشن، ایس ایس پی راؤ انوار کی پنجاب پولیس کو مدد کی پیشکش

راجن پور میں آپریشن، ایس ایس پی راؤ انوار کی پنجاب پولیس کو مدد کی پیشکش

راجن پور میں جاری آپریشن پر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے پنجاب پولیس کو مدد کی پیش کش کر دی۔ کہتے ہیں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) راجن پور میں جرائم پیشہ چھوٹو گینگ کے خلاف کچے کے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔ آپریشن […]

رانا ثنا اللہ نے پاناما لیکس کے مقابلے میں ڈرگ لیکس لانے کا اعلان کر دیا

رانا ثنا اللہ نے پاناما لیکس کے مقابلے میں ڈرگ لیکس لانے کا اعلان کر دیا

ایسے سیاستدانوں کو بے نقاب کرینگے جو نشے کا استعمال کرتے ہیں ، صوبائی وزیر قانون ، خون کا ٹیسٹ ہوا تو رانا ثنا اللہ خود سب سے پہلے نااہل ہوں گے :محمود الرشید لاہور (یس اُردو) وزیر قانون پنجاب نے پانامہ لیکس کے مقابلے میں ڈرگ لیکس لانے کا اعلان کردیا ، کہتے ہیں […]

پنجاب میں شادی بیاہ پر ایک سے زائد ڈشز پیش کرنے پر پابندی

پنجاب میں شادی بیاہ پر ایک سے زائد ڈشز پیش کرنے پر پابندی

بل پنجاب اسمبلی سے منظور ، قانون کی خلاف ورزی پر ایک ماہ جیل اور بیس لاکھ روپے جرمانہ ہوگا :بل کا متن لاہور (یس اُردو) پنجاب اسمبلی نے شادی بیاہ میں ایک سے زائد ڈشز پیش کرنے پر پابندی کا بل منظور کر لیا ہے ، قانون کی خلاف ورزی پر ایک ماہ قید […]

پیپلز پارٹی کا رائے ونڈ دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا رائے ونڈ دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاناما سکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیر اعظم سے استعفیٰ بھی طلب نہیں کیا جائے گا ، حکومتی رہنمائوں سے رابطوں پر رحمان ملک کی سرزنش لاہور (یس اُردو) پیپلز پارٹی نے رائے ونڈ دھرنے میں شرکت نہ کرنے اور تحقیقات مکمل ہونے تک وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ نہ کرنے کا فیصلہ […]

عمران اور نثار کا ایک ہی فلائیٹ میں سفر ، مسکراہٹوں کا تبادلہ

عمران اور نثار کا ایک ہی فلائیٹ میں سفر ، مسکراہٹوں کا تبادلہ

دونوں سیاسی رہنمائوں کے درمیان روانگی سے قبل مصافحہ ، ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی لاہور (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور سے لندن تک ایک ہی فلائیٹ میں سفر کیا ، دونوں سیاسی رہنما پی کے 757 کے ذریعے لاہور سے لندن […]

ایچی سن کالج میں مفت تعلیم نہ دینے پر پرنسپل اور حکومت کو نوٹس

ایچی سن کالج میں مفت تعلیم نہ دینے پر پرنسپل اور حکومت کو نوٹس

آئین کے تحت مفت تعلیم دینا حکومت کی ذمہ داری ہے ، ایچی سن میں ایسا نہیں کیا جا رہا جو قانون کی خلاف ورزی ہے ، ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا گیا لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے ایچی سن کالج میں مفت تعلیم نہ دینے پر پرنسپل اور پنجاب حکومت کو […]

پاناما کیس :وفاق ، وزارت داخلہ ، نیب اور شریف فیملی کو نوٹس جاری

پاناما کیس :وفاق ، وزارت داخلہ ، نیب اور شریف فیملی کو نوٹس جاری

وزیر اعظم کے خفیہ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، نیب کو وزیر اعظم کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جائے:درخواست گزار گوہر نواز سندھو لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے معاملہ پر وفاقی حکومت ، وزارت داخلہ ، نیب اور شریف فیملی کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں […]

لاہور: شیرا کوٹ میں ٹریفک وارڈن کا ڈرائیور پر تشدد، ناک کی ہڈی توڑ دی

لاہور: شیرا کوٹ میں ٹریفک وارڈن کا ڈرائیور پر تشدد، ناک کی ہڈی توڑ دی

لاہور شیرا کوٹ کے علاقے میں ٹریفک وارڈن نے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس سے 55 سالہ ڈرائیور کے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ لاہور: (یس اُردو) ٹریفک وارڈن کی جانب سے شہریوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ شیرا کوٹ کے علاقے میں منی ٹرک کے ڈرائیور ٹریفک وارڈن کے […]

عمران نے جس روز رائیونڈ کا گھیرائو کیا ، ان کی سیاست کا جنازہ نکل جائیگا :رانا ثنا

عمران نے جس روز رائیونڈ کا گھیرائو کیا ، ان کی سیاست کا جنازہ نکل جائیگا :رانا ثنا

چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست رائے ونڈ کے کھیتوں میں دفن ہوجائے گی :صوبائی وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان رائیونڈ کا گھیرائو کرنے کا شوق پورا کر لیں ، انہوں نے جس دن ایسا کیا ان کی سیاست کا […]

لاہور: اے این ایف کا سبزہ زار میں چھاپہ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

لاہور: اے این ایف کا سبزہ زار میں چھاپہ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

لاہور میں اینٹی نار کوٹکس فورس نےسبزہ زار میں گھر پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی جبکہ چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ لاہور: (یس اُردو) اے اين ايف ذرائع کے مطابق سبزہ زار کے علاقے ميں واقع ايک گھر ميں بھاری مقدار ميں منشيات کی موجودگی کی اطلاع پر […]

سیالکوٹ کے مولا جٹ کی تنقید سے ہسپتال کے فنڈز 20 فیصد بڑھ گئے :عمران خان

سیالکوٹ کے مولا جٹ کی تنقید سے ہسپتال کے فنڈز 20 فیصد بڑھ گئے :عمران خان

حکمران جماعت نے اپنے لیڈر کو بچانے کیلئے ہسپتال پر تنقید کی ، کسی کو کرپشن کا شبہ ہے تو مالی معاملات کی جانچ پڑتال کرا سکتا ہے :شوکت خانم ہسپتال کی تقریب سے خطاب لاہور (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن بچانے کیلئے لوگوں کا خون چوس […]

ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج ، آئوٹ ڈورز بند کر دیئے

ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج ، آئوٹ ڈورز بند کر دیئے

سروس سٹرکچر کی بحالی کا مطالبہ ، حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی ، ٹریفک جام ، ہسپتالوں میں مریض تڑپتے رہے لاہور (یس اُردو) ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر مریضوں کو تڑپتا چھوڑ کر سڑکوں پر آگئے ، فیصل آباد میں آئوٹ ڈور کو بند کر کے الائیڈ ہسپتال کے باہر روڈ کو ٹریفک کیلئے […]

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے درخواست دائر

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے درخواست دائر

پاناما لیکس میں وزیر اعظم کی فیملی پر بھی الزامات عائد ہیں ، نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے تاکہ انکوائری کمیشن میں پیش ہوسکیں :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی ۔ لاہور […]

پاناما لیکس :عوامی تحریک کی درخواست ، وفاق اور نیب کو نوٹس جاری

پاناما لیکس :عوامی تحریک کی درخواست ، وفاق اور نیب کو نوٹس جاری

نواز شریف نے بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات ، کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی سے کام لیا :درخواست میں الزام لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لئے عوامی تحریک کی درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو 14 اپریل کے لیے نوٹس جاری کر […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں “انٹرنیشنل سٹریٹ چلڈرن ڈے “

پاکستان سمیت دنیا بھر میں “انٹرنیشنل سٹریٹ چلڈرن ڈے “

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 10 کروڑ بچے گلی ، کوچوں اور فٹ پاتھوں پہ زندگی گزارتے ہیں جبکہ پاکستان میں اس وقت تقریباً 15 لاکھ سے زائد بے گھر بچے موجود ہیں لاہور (یس اُردو) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں “انٹرنیشنل سٹریٹ چلڈرن ڈے ” یعنی بے گھر […]

پنجاب اسمبلی رولز 1997 میں ترمیم کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پنجاب اسمبلی رولز 1997 میں ترمیم کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستان کا پارلیمانی نظام برطانوی انداز کا ہے جس کے مطابق شیڈو کابینہ ہونا ضروری ہے :درخواست گزار کا موقف لاہور (یس اُردو) لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب اسمبلی رولز میں ترمیم اور شیڈو کابینہ بنانے کے لئے دائر درخواست پر ہائی کورٹ آفس کا اعتراض ختم کر دیا ۔ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید […]

پاناما لیکس :عمران خان نے وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

پاناما لیکس :عمران خان نے وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ ، بات نہ مانی گئی تو رائیونڈ کے محلات کا گھیرائو کریں گے :کپتان کا الٹی میٹم لاہور (یس اُردو) عمران خان نے پاناما لیکس پر قوم سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم سے استعفے اور چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ کر […]

لاہور: مہندی کی تقریب میں اندھی گولی لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور: مہندی کی تقریب میں اندھی گولی لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور میں مہندی کی تقریب میں اندھی گولی لگنے سے سات سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ بچے کی لاش مردہ خانے منتقل کرنے پر پولیس اور بچے کے ورثا میں ہاتھا پائی اور تلخ کلامی بھی ہوئی۔ لاہور: (یس اُردو) بلال گنج کے علاقے ملک پارک میں سات سالہ واصف اپنے گھر میں ہونے […]

لاہور: پولیس کا گرجا گھروں کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 افراد گرفتار

لاہور: پولیس کا گرجا گھروں کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 افراد گرفتار

لاہور میں مختلف گرجا گھروں کے اطراف میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف گرجا گھروں کے اطراف میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ جس میں نادرا کے بائیو میٹرک سسٹم کی مدد سے […]

شمالی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، امدادی سرگرمیوں میں مشکلات

شمالی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، امدادی سرگرمیوں میں مشکلات

بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے باوجود شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گلگت میں ساتویں روز بھی بجلی بحال نہ ہو سکی۔ شانگلہ اور آزاد کشمیر میں بارش دوبارہ تباہی مچانے لگی، پاک فوج نے چھ سو کلو میٹر سڑکیں بحال کر دیں۔لاہور: (یس اُردو) ابھی پرانی تباہی سے […]

لاہور :بابو صابو میں ربڑ کی فیکٹری میں آتشزدگی

لاہور :بابو صابو میں ربڑ کی فیکٹری میں آتشزدگی

لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہوگیا ، ریسکیو ٹیموں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا لاہور (یس اُردو) لاہور میں ربڑ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ، لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ بن گیا ۔ ریکسیو ذرائع کے مطابق بابو صابو انٹر چینج کے قریب […]