counter easy hit

لاہور

گلشن اقبال پارک میں سکیورٹی انتظامات کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے

گلشن اقبال پارک میں سکیورٹی انتظامات کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے

سکیورٹی کیلئے کوئی واک تھرو گیٹ یا میٹل ڈیٹکٹر کی سہولت بھی میسر نہیں ، خودکش بمبار کو کسی بھی جگہ پر نہیں روکا جا سکا لاہور (یس اُردو) سیکورٹی الرٹس جاری ہوتے رہے ، سیکورٹی سخت ہونے کے دعوے بھی ہوتے رہے لیکن گلشن اقبال پارک کے سیکورٹی انتظامات ایسے کہ نہ دیوار نہ […]

سکیورٹی خدشات : لاہور چڑیا گھر کو عوام کیلئے بند کر دیا گیا

سکیورٹی خدشات : لاہور چڑیا گھر کو عوام کیلئے بند کر دیا گیا

شہر کے بڑے تفریحی پارکس کی سکیورٹٰی بھی سخت کر دی گئی ، شہریوں کو پارکس میں داخلے کی اجازت نہ دی گئی لاہور (یس اُردو) لاہور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چڑیا گھر کو عوام کیلئے بند کر دیا گیا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ لاہور میں […]

وزیر اعظم نواز شریف کی جناح ہسپتال آمد ، زخمیوں کی عیادت

وزیر اعظم نواز شریف کی جناح ہسپتال آمد ، زخمیوں کی عیادت

میاں محمد نواز شریف نے ہسپتال میں مریضوں کی خیریت دریافت کی ، ڈاکٹروں کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت لاہور (یس اُردو) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی ، میاں محمد نواز شریف نے ہسپتال میں مریضوں کے پاس جاکر ان کا […]

لاہور پولیس کو تھریٹ لیٹر جاری ہوا تھا ، کسی نے توجہ نہیں دی

لاہور پولیس کو تھریٹ لیٹر جاری ہوا تھا ، کسی نے توجہ نہیں دی

خط میں واضح تحریر تھا کہ دہشتگرد مون مارکیٹ ، پولیس افسروں اور اہلکاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں , ڈی آئی جی آپریشنز نے کوئی خط ملنے کی تردید کر دی لاہور (یس اُردو) لاہور پولیس ایکبار پھر بے خبر نکلی ، تھریٹ لیٹر جاری ہوا ، کسی نے توجہ نہیں دی ، ڈی […]

لاہور دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور دھماکے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے آٹھ افراد بھی زندگی سے منہ موڑ گئے۔ سانگھڑ سے سیر کیلئے آئے چار افراد سفاکیت کا نشانہ بن گئے۔ ٹکٹ خریدنے کیلئے جانیوالا خوش قسمت بچ گیا۔ لاہور: (یس اُردو) سانحہ لاہور میں ایک ہی خاندان کی آٹھ زندگیاں لٹ گئیں۔ نیو مزنگ کا […]

بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں: شہباز شریف

بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں: شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شیخ زید اسپتال میں سانحہ لاہور کے زخمیوں کی عیادت کی اور خون کا عطیہ دیا۔ ان کا کہنا تھا بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف شیخ زید اسپتال پہنچے اور سانحہ لاہور کے زخمیوں […]

سانحہ لاہورپرسندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج یوم سوگ

سانحہ لاہورپرسندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج یوم سوگ

لاہور……سانحہ لاہور پر پنجاب حکومت نےصوبےمیں تین روزہ سوگ کااعلان کیا ہےجبکہسندھ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں آج یوم سوگ منایا جا رہاہے۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نےلاہورمیں آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ، شہرمیں کاروباری مراکز بھی بندہیں، صدر، وزیراعظم اور سیاسی و سماجی رہنماوں نے لاہور دھماکے کی شدید […]

عظیم صوفی شاعر شاہ حسین کے عرس کے موقع پر میلہ چراغاں کا آغاز

عظیم صوفی شاعر شاہ حسین کے عرس کے موقع پر میلہ چراغاں کا آغاز

پنجابی شاعری میں کافی کی صنف میں ید طولیٰ رکھنے والے شہرہ آفاق شاعر شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے 417 ویں عرس کے موقع پر میلہ چراغاں کا آغاز ہو گیا، زائرین اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد آپ کے دربار پر حاضری دینے کے لئے جوق در جوق پہنچ رہی ہے۔لاہور: (یس […]

لاہور میں ہفتہ 26 مارچ کو تعطیل کا اعلان

لاہور میں ہفتہ 26 مارچ کو تعطیل کا اعلان

لاہور میں ہفتہ 26 مارچ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ہفتہ 26 مارچ کو مقامی تعطیل ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مقامی تعطیل کا اعلان لاہور میں کل ہونے والے میلہ چراغاں کے انعقاد کے سلسلے […]

مینار پاکستان ، سرکس میں آگ سے جھلس کر مرنیوالوں کا پوسٹ مارٹم نہ ہوسکا

مینار پاکستان ، سرکس میں آگ سے جھلس کر مرنیوالوں کا پوسٹ مارٹم نہ ہوسکا

تینوں افراد سرکس کے خیموں میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگئے تھے ، سرکس انتظامیہ واقعے کے بعد فرار ہو گئی تھی لاہور (یس اُردو) مینار پاکستان لاہور میں لگی سرکس کے زخمیوں میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے تین افراد کا پوسٹ مارٹم تاحال نہ ہو سکا ۔ […]

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کی فنڈز سے محروم رکھنے پر احتجاج کی دھمکی

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کی فنڈز سے محروم رکھنے پر احتجاج کی دھمکی

پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں نے قومی سطح پر گرینڈ الائنس کی تشکیل کے لئے اپنی اپنی قیادت کو قائل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترقیاتی فنڈز سے اپوزیشن کو محروم رکھنے پر پنجاب اسمبلی کے گھیراؤ کی بھی دھمکی دیدی۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ […]

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ہولی پر ہندو برادری کو مبارکباد

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ہولی پر ہندو برادری کو مبارکباد

پنجاب حکومت نے صوبے میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی خاطر موثر اقدامات کئے ہیں :وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہولی پر پیغام لاہور (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے ، کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ […]

لاہور:جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کیلئے ڈولفن فورس قائم

لاہور:جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کیلئے ڈولفن فورس قائم

لاہور….پاکستان کےدل لاہورمیں جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کی بیخ کنی کیلئے ڈولفن فورس قائم ہو گئی،وزیراعلیٰ شہباز شریف نے فورس کےقیام کو بڑی کامیابی قرار دیا۔ان کاکہناہےکہ پوری مسلم امہ کو دہشت گردی کا سامنا ہے،قابوپانےکیلئے مسلم امہ کو ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرکام کرنا ہو گا۔ ڈولفن فورس کےپہلےدستےکی پاسنگ آؤٹ پریڈپولیس […]

دو دفعہ آئین توڑنے والے ڈکٹیٹر کو باہر بھگا کر کرپشن کی گئی: سراج الحق

دو دفعہ آئین توڑنے والے ڈکٹیٹر کو باہر بھگا کر کرپشن کی گئی: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ دو دفعہ آئین توڑنے والے فوجی ڈکٹیٹر کو باہر بھگا کر کرپشن کی گئی، ایسا دوہرا معیار نہیں چلے گا۔ لاہور: (یس اُردو) ایوان اقبال لاہور میں کرپشن فری پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ نیا […]

یوم پاکستان ، لاہور میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا

یوم پاکستان ، لاہور میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا

سلامی کے وقت فضا تکبیر کے نعروں سے گونج اٹھی ، سلامی کی تقریب میں پاک فوج کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے لاہور (یس اُردو) آج ملک بھر میں چھہترواں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ لاہور میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا […]

ایم کیو ایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا، عمران خان

ایم کیو ایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 2 سال قبل وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے مجھے خبردار کیا تھا کہ ایم کیو ایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 2 سال قبل چودھری نثار نے مجھے خبردار کیا کہ […]

23مارچ کو ساؤتھ افریقہ میں شاندار تقریب منعقد کریں گے، ہائی کمشنرنجم الثاقب

23مارچ کو ساؤتھ افریقہ میں شاندار تقریب منعقد کریں گے، ہائی کمشنرنجم الثاقب

لاہور / پریٹوریا(پ ر)ساؤتھ افریقہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر نجم الثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی دن 23مارچ کے موقعہ پر پاکستانی ایمبیسی میں شاندار تقریب منعقد کریں گے۔ اس حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔گزشتہ روز اپنے خصوصی پیغام میں پاکستانی ہائی کمشنر نجم الثاقب نے […]

بچے حوالگی کیس ، ہائیکورٹ نے میاں بیوی کو صلح کیلئے مہلت دے دی

بچے حوالگی کیس ، ہائیکورٹ نے میاں بیوی کو صلح کیلئے مہلت دے دی

بچوں کا ماں سے ملاقات سے انکار ، عدالت نےبچوں کی حوالگی کے حوالے سے فیصلہ سنانے کیلئے تین بجے کا وقت مقرر کر دیا لاہور (یس اُردو) حوالگی کیسوں میں والدین کی انا کی بھینٹ چڑھنے والے معصوم بچوں کی چیخ و پکار ہر دل کو مغموم اور ہر آنکھ کو نم کردیتی ہے […]

لاہور:آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان

لاہور:آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان

شہر میں آج درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا ، ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ہوگا لاہور (یس اُردو) لاہور پر ہلکے بادل اور سورج اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہیں گے ۔ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا ۔۔۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق […]

اردو کے نامور نقاد انور سدید انتقال کر گئے

اردو کے نامور نقاد انور سدید انتقال کر گئے

افسانہ ، انشائیہ ، خاکہ ، شاعری ، تبصرہ غرض اردو کی ہر صنف میں منفرد کام سے اپنا نام پیدا کیا ، مختلف اخبارات میں کالم نویسی بھی کی لاہور (یس اُردو) یہ چیز تھی کہاں کہاں ڈال دی گئی ، بوڑھے بدن میں روح جواں ڈال دی گئی ، اردو ادب کے مشہور […]

عالمی بینک کے شعبہ انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی )کے و فد نے چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل آفس کا دورہ کیا

عالمی بینک کے شعبہ انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی )کے و فد نے چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل آفس کا دورہ کیا

لاہور(پ ر)عالمی بینک کے شعبہ انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی )کے و فد نے ایس ایم ای کنسلٹنٹ ((Peter Alex Cook پیٹر الیکس کوک کی قیادت میں پنجاب میں سمال اینڈ میڈیم انٹر پرا ئزز(ایس ایم ایز) سیکٹر میں سرمایہ کاری کے حوالے سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف […]

لاہور: نشاط کالونی میں گولی لگنے سے جاں بحق لڑکے کا ملزم پکڑا گیا

لاہور: نشاط کالونی میں گولی لگنے سے جاں بحق لڑکے کا ملزم پکڑا گیا

لاہور: نشاط کالونی میں گولی لگنے سے جاں بحق لڑکے کا ملزم پکڑا گیا لاہور …..لاہور کے علاقے نشاط کالونی میں2روزپہلےگولی لگنے سےجاں بحق ہونےوالے 12سالہ لڑکے کاملزم پکڑا گیا ، ملزم سابق پولیس اہلکار ہےجس کا کہناہے کہ اس نے چور سمجھ کر فائرنگ کی تھی۔ پولیس کےمطابق 12سالہ ناصرموٹرسائیکل مکینک کی دکان پر […]