counter easy hit

لاہور

فضل الرحمٰن گھر میں تابعدار شوہر ہیں، راناثناء اللہ

فضل الرحمٰن گھر میں تابعدار شوہر ہیں، راناثناء اللہ

لاہور…..ایک طرف پنجاب حکومت کے تحفظ حقوق نسواں قانون پر مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں جاری ہیں تو دوسری طرف رانا ثنااللہ کے چٹکلے جاری ہیں۔ پنجاب کے وزیرقانون راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن گھر میں تابعدار شوہر ہیں، تحفظ نسواں قانون میں ترمیم کرکے مولانا کو کڑے […]

آج کا پاکستان 2013 کے مقابلے میں زیادہ مستحکم ہے، شہبازشریف

آج کا پاکستان 2013 کے مقابلے میں زیادہ مستحکم ہے، شہبازشریف

لاہور…….پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان 2013 کے مقابلے میں معاشی طور پر زیادہ مستحکم ہےاور آنے والا پاکستان مزید مضبوط ہوگا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف سے گلوبل کارپوریٹ بینک ایشیا پیسیفک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد اورنگ زیب نے لاہور میں ملاقات کی، جس دوران شہباز شریف کا […]

لاہور: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا جج رٹائرڈ

لاہور: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا جج رٹائرڈ

لاہور……انسدادِدہشتگردی کی خصوصی عدالت کےجج خواجہ ظفر اقبال رٹائرڈ ہوگئے ہیں اور ان کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن لاہورہائی کورٹ نےجاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خواجہ ظفر اقبال2اپریل کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے، خواجہ ظفر اقبال اس وقت ایڈمن جج کی ذمےداریاں نبھا رہے ہیں ۔خواجہ ظفر اقبال کی عدالت میں […]

متحدہ قائد کیخلاف الزامات پرجوڈیشل کمیشن کیلئے درخواست

متحدہ قائد کیخلاف الزامات پرجوڈیشل کمیشن کیلئے درخواست

لاہور……لاہورہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے قائد کےخلاف الزامات پرجوڈیشل کمیشن کی تشکیلکیلئے درخواست پر سماعت 15مارچ تک ملتوی کردی۔ بیرسٹرعلی گیلانی کی جانب سے دائر آئینی پٹیشن میں موقف اختیار کیاگیا کہ مصطفی کمال سمیت ایم کیوایم کو چھوڑنے والے تین رہنمائوں نے ایم کیوایم کے قائد پر سنگین الزامات لگائے،قائد کے کہنے پر […]

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا کوٹہ5سے 15فیصدکردیا،شہباز شریف

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا کوٹہ5سے 15فیصدکردیا،شہباز شریف

لاہور……وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا کوٹہ5سے بڑھا کر15فیصدکردیا گیا ہے ۔ شہباز شریف کاکہناہےکہ پاکستانی خواتین با صلاحیت اور محنتی ہیں ،انہیں ترقی کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں،جبکہ سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا کوٹہ5سے بڑھا کر15فیصد کردیا ہے […]

شہباز تاثیر کی بازیابی، وزیر اعلیٰ پنجاب اور سندھ کی اہل خانہ کو مبارکباد

شہباز تاثیر کی بازیابی، وزیر اعلیٰ پنجاب اور سندھ کی اہل خانہ کو مبارکباد

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی بازیابی کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ نے تاثیر خاندان کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ لاہور: (یس اُردو) بلوچستان کے علاقے کچلاک میں شہباز تاثیر کی اچانک بازیابی نے […]

گورنر پنجاب نے پرائیویٹ اسکولز مالکان کو مذاکرات کی دعوت دیدی

گورنر پنجاب نے پرائیویٹ اسکولز مالکان کو مذاکرات کی دعوت دیدی

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے پرائیویٹ اسکولز مالکان کو وزیر اعلیٰ کے ساتھ مذاکرات کی دعوت دیدی، کہتے ہیں اسکولوں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، گورنر نے ایم کیو ایم کا مستقبل جاننے کے لئے نجومی سے رجوع کرنے کا مشورہ دیدیا۔لاہور: (یس اُردو) گلوبل فورم آن اسلامک فنانس کی تقریب سے خطاب […]

لاہور :علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور :علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا

پرواز جدہ سے لاہور آ رہی تھی ، حادثے کے وقت جہاز زمین سے 30 میٹر کی بلندی پر تھا ، پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو نیچے اتار لیا لاہور (یس اُردو) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا ، تاہم پائلٹ نے پرواز کو حفاظت […]

مٹھی بھر عناصر ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں :شہباز شریف

مٹھی بھر عناصر ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں :شہباز شریف

سی پیک منصوبوں کے تحت پنجاب سمیت ملک بھر میں متعدد منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے :وفاقی وزیر ریلوے سے ملاقات میں گفتگو لاہور (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سب کا ہے اور اسے مل کر مضبوط اور توانا بنائیں گے ، تاہم چند مٹھی […]

کاہنہ :سوتیلے باپ نے بیٹی اور بیٹے کے قتل کا اعتراف کر لیا

کاہنہ :سوتیلے باپ نے بیٹی اور بیٹے کے قتل کا اعتراف کر لیا

سوتیلے بچے مجھے برداشت نہیں تھے ، خدشہ تھا مستقبل میں میرے دشمن بن جاتے :قاتل باپ کی میڈیا سے گفتگو کاہنہ (یس اُردو) کاہنہ میں قتل کیے گئے بہن بھائی کا قاتل سوتیلا باپ نکلا ، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ۔ پولیس کے مطابق ڈسکہ کی رہائشی سمیرا نے 6 ماہ قبل ملزم […]

پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کی رجسٹریشن ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کی رجسٹریشن ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی اعترافی پریس کانفرنس سے ثابت ہوا ایم کیو ایم ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے :درخواست میں موقف لاہور (یس اُردو) پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے ایم کیو ایم کی بطور سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔ پی ٹی […]

لاہور :عدالت میں بچوں کا والدہ کے ساتھ جانے سے انکار

لاہور :عدالت میں بچوں کا والدہ کے ساتھ جانے سے انکار

احاطہ عدالت بچوں کی چیخ و پکار سے گونج اٹھا ، شوہر تشدد کرتا تھا ، زاہدہ کا الزام ، بیوی غلط بیانی کر رہی ہے ، ارشد لاہور (یس اُردو) والدین کی انا نے بچوں کا روشن مستقبل تاریک کردیا بچوں کی حوالگی کے کیسز میں عدالتی در و دیوار بچوں کی چیخ و […]

وزیر اعلیٰ کے بیرون ممالک دوروں کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

وزیر اعلیٰ کے بیرون ممالک دوروں کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

وزیر اعلیٰ نے بلا جواز بیرون ملک دورے کئے ، اپوزیشن لیڈر ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے ساتھ تصدیق شدہ دستاویزات لگانے کا حکم دے کر اعتراض مسترد کر دیا لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی وزیر اعلی شہباز شریف کے بیرونی دوروں کے خلاف درخواست ناقابل سماعت […]

لاہور: طارق کالونی میں 2 گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: طارق کالونی میں 2 گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقے طارق کالونی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے اور تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاہور: (یس اُردو) پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے طارق کالونی میں نوا کوٹ کی حدود یوسی 94 کےچئرمین محمد افضل کے ڈیرے پر دو گروپوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں […]

لاہور: وحدت کالونی میں لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

لاہور: وحدت کالونی میں لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

لاہور میں ایک روز قبل گم ہونے والے دو سالہ بچے کی لاش گھر کی واشنگ مشین سے مل گئی۔ پولیس نے گھر کے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور: (یس اُردو) وحدت روڈ پر واقع گھر میں راولپنڈی کے رہائشی دو سالہ بچے کی لاش واشنگ شین سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے […]

پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی نے فضل الرحمن کیخلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی

پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی نے فضل الرحمن کیخلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی

تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی، تحفظ خواتین قانون پر پنجاب اسمبلی کے بارے میں توہین آمیز ریمارکس پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مولانا فضل […]

پنجاب اسمبلی: ارکان کی شکایات پر کسی بیورو کریٹ کو کوئی سزا نہیں ہوئی

پنجاب اسمبلی: ارکان کی شکایات پر کسی بیورو کریٹ کو کوئی سزا نہیں ہوئی

پنجاب کی بیورو کریسی بے قابو ہو گئی ہے یا ارکان اسمبلی کی تحاریک استحقاق بیورو کریسی کو دباؤ میں لانے کا ہتھکنڈا ہیں۔ ارکان اسمبلی نے بیورو کریسی کے خلاف استحقاق مجروح کرنے کے الزام میں 127 شکایات کیں لیکن ارکان اسمبلی پہلے جوش سے پھڈا کرتے ہیں اور پھر ٹھنڈے ہو جاتے ہیں۔لاہور: […]

پروفیسرز کی برطرفی کیخلاف چیئرمین پبلک سروس کمیشن سے جواب طلب

پروفیسرز کی برطرفی کیخلاف چیئرمین پبلک سروس کمیشن سے جواب طلب

ادارے نے تین سال ملازمت کے بعد اسی سیٹ کا معیار بدل کر پروفیسرز کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا نوٹس جاری کر دیا :وکیل صفائی لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گریڈ اٹھارہ میں بھرتی ہونے والے پروفیسروں کو نوکریوں سے نکالنے کے شوکاز نوٹس جاری کئے جانے […]

سکھ برادری کا ایک وفد بورڈ کو بلیک میل کرنا چاہتا ہے :صدیق الفاروق

سکھ برادری کا ایک وفد بورڈ کو بلیک میل کرنا چاہتا ہے :صدیق الفاروق

مظاہرہ کرنے والے اپنے ہی گوردواروں کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کئے جا چکے ہیں :چیئرمین متروکہ وقف املاک لاہور (یس اُردو) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ سکھ برادری کا ایک گروپ بورڈ کو بلیک میل کرکے اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتا […]

سکیورٹی خدشات ، لاہور میں میٹرو بس سروس تاحکم ثانی بند

سکیورٹی خدشات ، لاہور میں میٹرو بس سروس تاحکم ثانی بند

فیصلہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا ، تمام بسیں گجومتہ میٹروبس ڈپو منقل کر دی گئیں لاہور (یس اُردو) لاہور میں سیکورٹی خدشات کے باعث میٹرو بس سروس تاحکم ثانی بند کردی ۔ لاہور میں ایک اعلیٰ سطح کے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ میٹرو بس سروس معطل کردی جائے جس […]

نیب قوانین پر عمل نہیں کرے گا تو کوئی بھی عدالت جا سکتا ہے :رانا مشہود

نیب قوانین پر عمل نہیں کرے گا تو کوئی بھی عدالت جا سکتا ہے :رانا مشہود

نیب نے جو کرنا ہے کرے لیکن صرف الزامات کی بنیاد پر پگڑیاں اچھالنے کا جواب کون دے گا :صوبائی وزیر تعلیم کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) پنجاب حکومت کے ایک اور وزیر نیب پر پھٹ پڑے ، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کہتے ہیں نیب اگر اپنے ہی بنائے ہوئے قانون پر […]

لاہور: مال روڈ پر سکھ برادری کا دھرنا، ٹریفک کا نظام درہم برہم

لاہور: مال روڈ پر سکھ برادری کا دھرنا، ٹریفک کا نظام درہم برہم

لاہور کی مال روڈ پر سکھ برادری نے دھرنا دے ڈالا، جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی کے سامنے سکھ برادری نے پاکستان سکھ گردوارہ کمیٹی میں ممبران کی نامزدگی کے خلاف دھرنا دے ڈالا، کہتے ہیں ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ دھرنا دینے سے […]