By Yesurdu on February 15, 2016 داکار حبیب کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل لاہور
لاہور……ماضی کے نامور اداکار حبیب کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق معروف اداکارحبیب کو طبیعت خراب ہونے پراسپتال لایا گیا ہے جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں ، انہیں وینٹی لیٹر پرمنتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار حبیب کو برین ہیمرج ہوا ہے۔ […]
By Yesurdu on February 15, 2016 سردار جرنیل سنگھ ،بھنڈانوالہ لاہور
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)سکھ مذہب کے مذہبی رہنماء اور خالصتان تحریک کے بانی سنت سردار جرنیل سنگھ بھنڈانوالہ کے 69ویں جنم دن تقریبات کے دوران بہترین انتظامات کرنے پر سکھ کمیونٹی کا متروکہ وقف املاک بورڈ ،پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین .تفصیلات کے مطابق پنجابی سکھ سنگت پاکستان […]
By Yesurdu on February 15, 2016 نعیم نامی شخص کو، ٹاؤٹ رکھ لیا لاہور
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)پاسپورٹ آفس ننکانہ کے افتتاح پر بلند بانگ دعوے کرنیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ اور ایم این اے کے دعوے غلط ثابت ہونے پر شہریوں میں مایوسی پھیل گئی انچارج پاسپورٹ آفس ننکانہ عادل بشیر نے سیکیورٹی گارڈ ، نعیم نامی شخص کو ٹاؤٹ رکھ لیا خواتین و بورھے افراد سے بد تمیزی […]
By Yesurdu on February 15, 2016 جھانسہ دیکر بے، آبرو کردیا لاہور
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)محکمہ اوقاف کے رینٹ کلرک نے دوشیزہ کو ملازمت کا جھانسہ دیکر بے آبرو کردیا ، ملزم کے کردار بارے پہلے بھی شکایات تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف کے رینٹ کلرک محمد ارشد عرف فوجی نے گزشتہ روز رانا ٹاؤن امامیہ کالونی لاہور کی 25سالہ نو جوان (م) کو فون […]
By Yesurdu on February 15, 2016 واربرٹن میں سیورج، کے پائپ لاہور
ننکانہ صاحب(عبدالغفار)واربرٹن میں سیورج کے پائپ ٹوٹنے سے شہر کے مختلف علاقوں میں کھڑا گندا پانی بدبو پھیلا رہا ہے ،تعفن کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے ،چیف آفیسر بلدیہ واربرٹن کا اظہار بے بسی ،ٹی ایم اے کا عملہ کو دفتر سے نکلنے کی فرصت نہیں ،عوامی نمائندے صورت حال سے لاعلم معززین […]
By Yesurdu on February 15, 2016 سیدوالامیں چوری و، ڈکیتی لاہور
ننکانہ صاحب(عبدالغفار)سیدوالامیں چوری و ڈکیتی کی یکے بعد دیگرے11 وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کے مال و زر سے محروم ہو گئے ۔بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق نا معلوم چوروں نے گاؤں پرانا شیخ بلاول سے رائے نوشیر کی ایک بھینس،ٹھٹھہ نو ر کا سے ریاض کی بھینس ،شوکت […]
By Yesurdu on February 15, 2016 رانا ایاز، سلیم لاہور
ننکانہ صاحب(عبدالغفار ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا ایاز سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع ننکانہ میں 14A+کیٹگری اور 76Aکیٹگری کے تعلیمی ادارے ہیں جن کی سیکیورٹی کیلئے گورنمنٹ گورونانک ہائی سکول میں کل تعلیمی اداروں کے گارڈ کو سیکیورٹی کے بارے میں اسلحہ چلانے کی لیے اور خدانخواستہ کسی بھی […]
By Yesurdu on February 15, 2016 چودھری بلال ،احمد ورک لاہور
واربرٹن(نامہ نگار)حکومت پنجاب تعلیمی ترقی کیلئے اربوں روپے خرچ کر رہی ہے جبکہ اورنج ٹرین جیسے منصوبوں پر نکتہ چینی کرنے والی اپوزیشن کو سکولوں اور کالجز کی ترقی کے منصوبوں پر بھی غور کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار آج گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین واربرٹن کی نئی بلڈنگ کی تعمیر مکمل ہونے پر […]
By Yesurdu on February 14, 2016 آگ بھڑک, اٹھی لاہور
لاہور…….لاہور ہال روڈ پر ایک پلازے میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔امدادی کاروائیوں کے باعث جلد آگ پر قابو پا لیا۔ آگ پلازے میں موجود الیکٹرانکس کی دکان میں لگی۔ امدادی ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ کے باعث الیکڑانکس کا کچھ […]
By Yesurdu on February 14, 2016 سردار جرنیل سنگھ، بھنڈرانوالہ لاہور
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو)خالصتان تحریک کے بانی سردار جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، گوردوارہ جنم استھان ننکانہ میں سردار جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کی 69 ویں سالگرہ شان و شوکت اور عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی ، سکھوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی گوردوارہ جنم استھان پاکستان زندہ […]
By Yesurdu on February 14, 2016 سردار گوپال سنگھ ،چاولہ لاہور
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو)خالصتان اٹل حقیقت ہے بہت جلد دنیا کے نقشے پر یہ ملک ہوگا اور سردار مستان سنگھ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کیلئے کام کررہا ہے اور سکھ قوم اس بات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے سردار گوپال سنگھ چاولہ ۔ تفصیلات کے مطابق گوردوارہ جنم استھان میں پریس کانفرنس سے […]
By Yesurdu on February 13, 2016 ڈی ایچ اے سٹی فراڈ اسکینڈل لاہور
لاہور133لاہور کی نیب عدالت نے ڈی ایچ اے سٹی فراڈ کیس کے ملزم بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد نذیر کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب پنجاب کے حوالے کردیا ۔ نیب پنجاب کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار کیے گئےملزم بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد نذیر کو نیب عدالت میں پیش کیا گیا، نیب ٹیم نے ملزم کے […]
By Yesurdu on February 13, 2016 احسن, اقبال لاہور
لاہور133وفاقی وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال کاکہنا ہے کہ پاکستان میں ترقی اور پالیسیوں کےعدم تسلسل کے ہم سب ذمہ دار ہیں، سیاستدانوں، فوج عدلیہ اور سول سوسائٹی نے سبق سیکھ لیا ، آئین قانون کی بالادستی اور پالیسیوں کے تسلسل سے ہی ترقی ممکن ہے ۔ لاہور میں رائیونڈ روڈ پر نجی […]
By Yesurdu on February 13, 2016 ظلم کرے, ن لیگ اتنا ہی لاہور
لاہور133پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹلی آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے جلسے پر حملے میں کارکن کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازلیگ ہمارےکارکنوں پر اتنا ہی ظلم کرے جتنا وہ کل برداشت کر سکے، اس قسم کی سیاست کے اثرات سےآپ بھی بچ نہیں سکیں گے۔ آزاد […]
By Yesurdu on February 13, 2016 رانا ایاز، سلیم لاہور
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت کے مطابق جس کسی بھٹہ مالک نے چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کی اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔انہو ں نے کہا کہ تعلیم […]
By Yesurdu on February 13, 2016 بلوچ, لیاقت لاہور
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنر ل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ننکانہ ٹریفک حادثے کی تحقیقات اور ذمہ داران کا تعین ہو نا چاہئے ،اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور کوئی بھی اپنی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے ،پاکستان میں ہر شہری دہشت گردوں ،ٹریفک اور […]
By Yesurdu on February 13, 2016 حادثے, لیاقت بلوچ ننکانہ ٹریفک لاہور
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ ننکانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرنے کوٹ محمود پہنچ گئے ۔وہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے کوٹ محمودکے دس افراد کے گھروں میں گئے اور جاں بحق افراد کے لواحقین […]
By Yesurdu on February 13, 2016 ریلی نکالی, شمعیں روشن کرکے لاہور
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)L.P.Gٹینکر حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں نوجوانوں اور صحافیوں نے شمعیں روشن کرکے ریلی نکالی ، پاک گریثر ن سکول ننکانہ کے سینکڑوں طلبا ء نے قرآن خوانی کرتے ہوئے ایک گھنٹہ تک خاموش اختیار کی ۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی بھرے ٹینکر کے تصادم میں دس […]
By Yesurdu on February 12, 2016 تنخواہوں اور مراعات میں، اضافے کا بل منظور لاہور
ہر رکن اسمبلی کی تنخواہ 83 ہزار ماہانہ ، تنخواہوں میں اضافہ آئندہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ منسلک ہوگا لاہور (یس اُردو) پنجاب اسمبلی نے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کرلیا ، وزیر قانون پنجاب نے بل کی منظوری کے لئے اپوزیشن سے مک مکا کی […]
By Yesurdu on February 12, 2016 محمد احمد حسین کی، پاکستان آمد لاہور
لاہور…….بیت المقدس کے امام اور مفتی اعظم فلسطین محمد احمد حسین بحریہ ٹاون لاہور کی مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ بیت المقدس کے امام محمد احمد حسین اسلام آباد میں ہیں جہاں انہوں نے پاکستان علما کونسل کے تحت ہونے والی پیغام اسلام کانفرنس میں شرکت کی اور آج لاہور پہنچنے کے […]
By Yesurdu on February 12, 2016 غیرقانونی ذبح خانوں، پر چھاپے لاہور
لاہور…..لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے غیر قانونی مذبحہ پر چھاپے مار کر 8 من گوشت برآمد کرکے تین قصابوں کو حراست میں لے لیا ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سربراہی میں چھاپے لکھو ڈیر میں مارے گئے ،فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے گھروں میں غیر قانونی طور […]
By Yesurdu on February 11, 2016 دعائیہ، تقاریب لاہور
ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)پنجاب ٹیچر یونین ضلع ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام ننکانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے معصوم طلباء کے لئے ضلع بھر میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا جن میں ضلعی صدر چوہدری منیر انجم ،سینئر نائب صدر نصرا للہ تارڈ ،جنرل سیکرٹری فیاض انجم ،نائب صدر پیر محمد شہزاد […]