counter easy hit

لاہور

ننکانہ ٹریفک حادثے پر سیاسی ، صحافی ،سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت سکھ کمیونٹی کا اظہار افسوس

ننکانہ ٹریفک حادثے پر سیاسی ، صحافی ،سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت سکھ کمیونٹی کا اظہار افسوس

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)ننکانہ ٹریفک حادثے پر سیاسی ، صحافی ،سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت سکھ کمیونٹی کا اظہار افسوس ۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب میں گزشتہ روز ہونے والے ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر سیاسی ،صحافی ،سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے بلند درجات کی […]

سردار سنت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کے 69 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات

سردار سنت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کے 69 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)آپریشن بلیو سٹار امرت سر انڈیا کے ہیرو سردار سنت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کے 69 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات گوردوارہ جنم استھان میں شروع ہو گئیں ،گوردوارہ جنم استھان کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سکھ مذہب کے مذہبی رہنماء اور 6 جون 1984 کو گوردوارہ […]

کوٹ محمود کے 9افراد کے لواحقین میں 5,5 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر دیئے گئے

کوٹ محمود کے 9افراد کے لواحقین میں 5,5 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر دیئے گئے

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان) وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ننکانہ صاحب کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے ایک ہی گاؤں کوٹ محمود کے 9افراد کے لواحقین میں 5,5 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر دیئے گئے ،مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے جاں […]

کراچی آنے والا چینی شہری سائی بو واپس لاہور روانہ

کراچی آنے والا چینی شہری سائی بو واپس لاہور روانہ

لاہور……لاہور سے کراچی آنے والا چینی شہری سائی بو آج واپس لاہور روانہ ہوگیا۔ سائی بو رات کو اپنے ملک چین روانہ ہوگا ۔ سائی بو کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار پھر پی آئی اے کی پرواز سے سفر کرنے پر خوش ہے ۔ پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث سائی […]

کوٹ وار میں گیس ٹینکر حادثہ کی وجہ سے پوار شہر سوگ میں ڈوب گیا

کوٹ وار میں گیس ٹینکر حادثہ کی وجہ سے پوار شہر سوگ میں ڈوب گیا

ننکانہ صاحب (زاہد اعوان)کوٹ وار میں گیس ٹینکر حادثہ کی وجہ سے پوار شہر سوگ میں ڈوب گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ننکانہ مانانوالہ روڈ پر واقع گاؤں کوٹ وار کے قریب صبح سویرے دھند کی وجہ سے سامنے سے آنیوالی تیز رفتار کار گیس ٹینکر سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں گیس […]

سلنڈر والے ٹینکر کو ٹکر کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 13افراد جاں بحق

سلنڈر والے ٹینکر کو ٹکر کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 13افراد جاں بحق

ننکانہ صاحب (زاہد اعوان) دھند کے باعث کار کی گیس سلنڈر والے ٹینکر کو ٹکر کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 13افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہو گئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔جاں بحق ہو نے والوں میں 7 بچے ولید 5سالہ ، حمزہ […]

لاہور ہائیکورٹ کی حدود میں کسی ملزم کی گرفتاری پر پابندی

لاہور ہائیکورٹ کی حدود میں کسی ملزم کی گرفتاری پر پابندی

لاہور …….لاہور ہائی کورٹ نے اپنی حدود کے اندر کسی ملزم کو گرفتار کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے نوٹیفیکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ عدالتی حدود کے اندر ضمانت خارج ہونے پر کسی ملزم کو ہتھکڑی نہ لگائی جائے۔عدالت نے آئی جی پولیس اوردیگر حکام کو ہدایت کی ہے کہ […]

لاہور: سبزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور: سبزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور……….لاہور کے علاقے سبزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، ہلاک ڈاکو اوکاڑ ہ کے انتہائی مطلوب ڈاکو تھے۔ سی آئی اے نواں کوٹ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں میں آصف عرف بلا اور ارشد عرف فیصل شامل ہیں، دونوں ہنجروال کے علاقے میں ایک شہری سے موٹرسائیکل چھین […]

آپریشن کی بحالی کا فیصلہ خوش آئند ہے، خواجہ خاور رشید

آپریشن کی بحالی کا فیصلہ خوش آئند ہے، خواجہ خاور رشید

لاہور(پ ر) سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)ٹریڈرز ونگ پنجاب و ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی برائے امن وامان کے چےئرمین خواجہ خاور رشیدنے پی آئی اے ملازمین کا ہڑتال موخرکر کے قومی اےئر لائن کے فلائٹ آپریشن کو مکمل بحال کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن کی […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4خواتین سمیت 7افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4خواتین سمیت 7افراد زخمی

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4خواتین سمیت 7افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ بچیانہ روڈ نزد کوٹ دیال داس سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر کتے سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں50سالہ شمیم ،مین جی ٹی روڈ نزد کچی کوٹھی سٹاپ تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل رکشہ کو ہٹ […]

موجودہ حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکا م ہو چکی ہے،حاجی نعیم حسین چٹھہ

موجودہ حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکا م ہو چکی ہے،حاجی نعیم حسین چٹھہ

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)پاکستا ن مسلم لیگ کونسل کے مرکزی صدر ،سابق وفاقی وزیر سینٹر حاجی نعیم حسین چٹھہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکا م ہو چکی ہے ،عوام کے مسائل حل ہو نے کی بجائے دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں ،مسلم لیگ کوسل اصل مسلم […]

وزیر اعلیٰ پنجاب دوسرے دن بھی ننکانہ صاحب تشریف نہ لاسکے

وزیر اعلیٰ پنجاب دوسرے دن بھی ننکانہ صاحب تشریف نہ لاسکے

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)وزیر اعلیٰ پنجاب دوسرے دن بھی ننکانہ صاحب تشریف نہ لاسکے ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی متوقع آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اپنے شیڈول کے مطابق دوسرے دن بھی ننکانہ صاحب تشریف نہ لاسکے […]

پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کی زیر صدارت منعقد ہوا

پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کی زیر صدارت منعقد ہوا

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنائیں۔ان خیالات کا اظہار اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین نے پرائس کنٹرول کمیٹی کی میٹنگ کے دوران کیا۔انہوں نے آٹا، چینی ،دالوں، […]

لاہور :بچوں سے جبری مشقت کے الزام میں بھٹہ مالک گرفتار

لاہور :بچوں سے جبری مشقت کے الزام میں بھٹہ مالک گرفتار

لاہور……لاہور کے نواحی علاقے سے اینٹوں کے بھٹے کے مالک کو گرفتار کیا گیا ہے، جو بچوں سے جبری مشقت کراتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طارق کو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم پر گرفتار کیا گیا۔ میاں شہباز شریف نے قصور سے واپسی پر جیابگا کا مختصر دورہ کیا تھا،انہوں نے […]

لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور …….پنجاب اسمبلی میں میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ارکان نے مطالبہ کیا کہ میڈیا ہاؤسز کی سیکورٹی مزید بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ پنجاب اسمبلی میں منظور کی جانیوالی مذمتی قرارداد وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے پیش کی ۔ قرارداد میں […]

راناایازسلیم کی ہدایت پر ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راناایازسلیم کی ہدایت پر ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو)ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر ننکانہ صاحب راناایازسلیم کی ہدایت پر ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔دوران کریک ڈاؤن تھانہ سٹی ننکانہ پولیس نے خلیل احمد سے 1عددرپیٹر12بور، تھانہ صدر ننکانہ نے سرفراز سے 1عدد پسٹل 30 بور، تھانہ واربر ٹن نے شاہد سے 1عددپسٹل 30 بور،تھانہ […]

ڈسٹرکٹ ایڈوائزر محتسب ننکانہ کا رورل ہیلتھ سنٹر موڑ کھنڈا اور ریحان والا کا دورہ

ڈسٹرکٹ ایڈوائزر محتسب ننکانہ کا رورل ہیلتھ سنٹر موڑ کھنڈا اور ریحان والا کا دورہ

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو)ڈسٹرکٹ ایڈوائزر محتسب ننکانہ کا رورل ہیلتھ سنٹر موڑ کھنڈا اور ریحان والا کا دورہ۔غیر حاضر سٹاف کی ایک یوم کی تنخواہ کاٹنے کا حکمڈسٹرکٹ ایڈوائزر محتسب پنجاب ضلع ننکانہ صاحب نے مورخہ 12.01.2016رول ہیلتھ سنٹر موڑ کھنڈا روڈ ریحان والا کا دورہ کیا ۔ اس دورہ سے قبل انتظامیہ کو مطلع […]

ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو)ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج مورخہ9فروری منگل 12بجے دن کمیٹی روم ڈی سی او آفس زیر صدارت ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں منعقد ہوگا ۔جس میں انجمن تاجراں کے نمائندے اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اور صارفین کے نمائندے شریک ہونگے۔اجلاس میں اشیاء خوردونوش کے ریٹوں کا جائزہ لیا […]

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائیگا ڈی پی او ننکانہ ،رانا ایاز سلیم

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائیگا ڈی پی او ننکانہ ،رانا ایاز سلیم

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو)جرائم پیشہ افرادکا خاتمہ ترجیحی ، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائیگا ڈی پی او ننکانہ رانا ایاز سلیم ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ ننکانہ صاحب میں نئے تعینات ہونیوالے ڈی پی او ننکانہ ایاز سیلم نے کہا کہ ضلع میں ہر شہری کو میرٹ پر انصاف فراہم […]

لاہور: غیر قانونی طور پر اسلحہ تیار کرنیوالا کارخانہ پکڑا گیا، ملزم گرفتار

لاہور: غیر قانونی طور پر اسلحہ تیار کرنیوالا کارخانہ پکڑا گیا، ملزم گرفتار

لاہور میں نولکھا پولیس نے غیر قانونی طور پر اسلحہ تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر دو ملزم گرفتار کر لئے ۔ ملزم اسلحہ تیار کر کے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی کرتے تھے۔ لاہور: (یس اُردو) نولکھا کے علاقہ ریلوے روڈ پر غیرقانونی طور پر اسلحہ بنانے کے کارخانے […]

بعض افسر پولیس کے ذریعےدھمکارہےہیں ، ایئرہوسٹس پی آئی اے

بعض افسر پولیس کے ذریعےدھمکارہےہیں ، ایئرہوسٹس پی آئی اے

لاہور ……لاہور میں پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں ایئرہوسٹس سمیت خواتین ملازم بھی شامل ہیں، ایک ائیرہوسٹس سطوت سلیم نے الزام عائد کیا ہےکہ بعض افسر فون کرکے دھمکیاں دے رہےہیں ۔ نمائندہ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سطوت سلیم کا مزید کہنا تھا کہ فون پر دھمکیوں کے علاوہ گھروں پر پولیس […]

میڈیا ہاؤ سز کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

میڈیا ہاؤ سز کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور…..لاہور پریس کلب کی جانب سے میڈیا ہاؤ سز کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ لاہور پریس کلب کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت میڈیا ہاؤسز کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ میڈیا ہاؤسز کو […]