By Yesurdu on February 8, 2016 جوہر ٹاؤن میں نوبیاہتا دلہا, دلہن لٹ گئے لاہور
لاہور………لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے دلہا دلہن کو لوٹ لیا۔ مزاحمت پر دلہن کو زخمی کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جوہر ٹائون میں شادی ہال سے رخصتی کے بعدنوبیاہتا جوڑا گھر جا رہا تھا، اس دوران راستے میں موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے انہیں روک لیااور دلہن […]
By Yesurdu on February 7, 2016 اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف، مارچ کا اعلان لاہور
پنجاب اسمبلی کے ارکان اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی قیادت میں اسمبلی سے ایوان وزیر اعلیٰ تک احتجاج مارچ کریں گے لاہور (یس اُردو) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی بدھ کے روز اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف مارچ کریں گے ۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی قیادت میں اپوزیشن […]
By Yesurdu on February 7, 2016 عمران خان کو ایک آنکھ نہیں بھاتی،زعیم قادری لاہور
لاہور۔۔۔۔ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا کہ منفی سیاست کی باتیں کر کے عمران خان ایک بار پھر ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں۔ لاہور میں جاری ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ترقی و خوشحالی عمران خان کو ایک نظر نہیں بھاتی اس لیے وہ ہمیشہ منفی باتیں کرتے ہیں۔ […]
By Yesurdu on February 7, 2016 افضل کھوکھر اور بھائی, ایم پی اے سیف کھوکھر لاہور
لاہور……مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اور اُن کے بھائی رکن پنجاب اسمبلی سیف کھوکھر لیسکو کے نادہندہ نکلے،دونوں بھائیوں کے گھر کی بجلی منقطع کردی گئی ۔ لیسکو حکام کے مطابق کھوکھر پیلس پر 40 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔کئی نوٹسوں کے باوجود واجبات ادا نہیں کئے گئے جس پر بجلی […]
By Yesurdu on February 6, 2016 لواحقین کا قرطبہ چوک پر ،مظاہرہ لاہور
مظاہرین کے احتجاج کے باعث قرطبہ چوک میں ٹریفک جام ، سی سی پی او نے تین دن میں قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کرا دی لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے سمن آباد میں گذشتہ روز فائرنگ سے قتل ہونے والے طالب علم صفدر کے لواحقین اور اہل علاقہ نے مقتول کی لاش […]
By Yesurdu on February 6, 2016 رانا، ثنا اللہ لاہور
چودھری پرویز الٰہی ترقیاتی منصوبے کے خلاف بے بنیاد اور منفی پراپپیگنڈا کر رہے ہیں :صوبائی وزیر قانون کی پریس کانفرنس لاہور (یس اُردو) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ اورنج ٹرین منصوبے کی مخالفت پر عمران خان اور پرویز الٰہی پر برس پڑے ، کہتے ہیں یہ منصوبہ منفی سیاست کرنے والوں کی تباہی […]
By F A Farooqi on February 5, 2016 Faisla Abad, France, pakistan, Paris, PMLQ, چوہدری منیر وڑائچ تارکین وطن, لاہور, مقامی خبریں
فرانس ۔پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین جنرل سیکرٹری پنجاب کی زوجہ محترمہ (بیوی )کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہہ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے لواحقین کو […]
By Yesurdu on February 5, 2016 متاثرین کو چند روز میں ،ادائیگی کر دیں گے لاہور
کوئی متاثرہ شخص معاوضے کی ادائیگی سے محروم نہیں رہے گا ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب لاہور (یس اُردو) وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلے چند روز میں اورنج ٹرین منصوبے کے تمام اراضی مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کردی جائے گی ۔ […]
By Yesurdu on February 5, 2016 عالم اسلام کوآواز اٹھانا ہو، گی،لیاقت بلوچ لاہور
لاہور….جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو اقوام متحدہ میں آواز اٹھانا ہو گی۔ لاہور میں یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی نے مال روڈ پرریلی نکالی اور جلسہ کیا جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد […]
By Yesurdu on February 5, 2016 اظہار یکجہتی کی قرار، داد متفقہ منظور لاہور
لاہور…..پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے قرار داد صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے پیش کی جس کی اپوزیشن سمیت تمام جماعتوں کے نمائندوں نے حمایت کی ۔قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان کشمیری بھائیوں سے […]
By Yesurdu on February 4, 2016 این او سی نہیں دیا جا رہا،ابرار الحق لاہور
لاہور…..لاہور ہائیکورٹ نے سہارا لائف ٹرسٹ کو میڈیکل کالج کا این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی سیکرٹری صحت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سہارا فار لائف ٹرسٹ کے سربراہ ابرار الحق کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نارووال […]
By Yesurdu on February 4, 2016 شہباز، شریف لاہور
لاہور…..وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین جیسے مفاد عامہ کے منصوبے کی مخالفت ملکی ترقی کے دشمن کررہے ہیں۔ لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق اجلاس میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ عام آدمی کوبہترین سفری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اورنج لائن ٹرین منصوبہ سنگ […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2016 Joseph Francis, Kashmiris, lahore, pakistan, right, rights, United States, امریکہ, جوزف فرانسس, حق, حقوق, لاہور, پاکستان, کشمیریوں تارکین وطن, لاہور
امریکہ، لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل ڈائریکٹر”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے” کشمیرڈے”کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو اپنی مرضی سے آزادرائے سے حق خودارادیت نہیں دیا جاتا۔ اس وقت تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں گی کیونکہ آزادی سے جیناہر انسان […]
By Yesurdu on February 3, 2016 وڈیو سے شناخت ہوجائیگی، رانا ثنااللہ لاہور
لاہور…. پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کی قیادت جھوٹے مقدمات کرانے کی ماہر ہے ، وہ کر اچی واقعے کو بنیاد بنا کر ملکی ترقی و خوشحالی کا عمل رکوانا چاہتی ہے۔کراچی کےواقعے میں جو بھی ملوث ہوا وڈیو سے اس کی شناخت ہوجائے گی۔ لاہورمیں پنجاب اسمبلی […]
By Yesurdu on February 3, 2016 لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی، صحت لاہور
ڈی جی کو سنیارٹی سے ہٹ کر تعینات کیا گیا ، 19 ویں گریڈ کے افسر کو 20 ویں گریڈ میں کیسے تعینات کیا جاسکتا ہے :درخواست گزار کا موقف لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی صحت پنجاب کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس […]
By Yesurdu on February 3, 2016 جناح اسپتال میں, وزیٹرز پاس کا اجراء لاہور
لاہور….لاہورکےجناح اسپتال میں سیکورٹی کے پیش نظر وزیٹرز پاس کا آغاز کر دیا گیا۔ صوبے میں پہلی مرتبہ کسی سرکاری اسپتال میں وزیٹر پاس کا سسٹم شروع کیا گیا ہے۔ چند روز قبل جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ کے بعد ڈاکٹرز نے مریضوں کے لواحقین کو وزیٹرز پاس جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ […]
By Yesurdu on February 3, 2016 برآمد, گھر سے ایک خاتون کی لاش لاہور
لاہور……..لاہور کے علاقے گارڈن ٹائون کے گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن شیر شاہ بلاک کے ایک گھر سے مردہ حالت میں پائی جانے والی خاتون کی شناخت ڈاکٹر غزالہ کے نام سے ہوئی، جو گھر میں اکیلی رہتی تھی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل […]
By Yesurdu on February 3, 2016 جھلسنے والی خاتون کا معمہ حل، پڑوسی نے قتل کیا لاہور
لاہور کے علاقہ لیاقت آباد میں پراسرار طور پر جھلسنے والی خاتون کے کیس کا معمہ حل ہو گیا۔ مقتولہ کو محلے دار نے گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد آگ لگائی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ لاہور: (یس اُردو) پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ندیم کو مقتولہ کے موبائل ریکارڈ کی […]
By Yesurdu on February 3, 2016 اورنج ٹرین منصوبے کے, خلاف مظاہرہ لاہور
لاہور……..لاہور میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ اپوزیشن رہنماؤں کا کہناتھاکہ ٹرین منصوبے کی زد میں آنے والے ہزاروں لوگوں کوبے گھر ہونے سے بچایا جائے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جی پی او چوک میں کیا گیا۔ […]
By Yesurdu on February 3, 2016 میٹرو بس پر تنقید کرنے, والے لاہور
لاہور…….. وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹروبس پر تنقید کرنے والے آج منہ چھپاتے پھرتے ہیں، اورنج لائن منصوبے کے متاثرین کو معاوضےکی ادائیگی میں پورا انصاف برتیں گے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا […]
By Yesurdu on February 2, 2016 اردو بازار میں ،چھاپا لاہور
لاہور……حساس اداروں نے لاہور کے اردو بازار میں پرنٹنگ پریس پر چھاپا مارا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران کالعدم تنظیم کا لٹریچربرآمد ہوا ہے جبکہ دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرنٹنگ پریس میں کالعدم تنظیم کا لٹریچر چھاپا جا رہا تھا،حساس اداروں نے لٹریچر قبضے میں لے لیا […]
By Yesurdu on February 1, 2016 کنول نعمان کے دماغ کی ،شریان پھٹ گئی لاہور
اداکارہ کو تشویش ناک حالت میں جناح ہسپتال داخل کرا دیا گیا ، ہائی بلڈ پریشر کے بعد دماغ کی شریان پھٹ گئی لاہور (یس اُردو) اداکارہ و رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ۔ اداکارہ کو آج صبح شدید بلڈ پریشر کے باعث تکلیف ہوئی جس کے بعد ان […]