counter easy hit

لاہور

رائےونڈ ،مضر صحت کیک کھانےسے 2 بہنیں جاں بحق

رائےونڈ ،مضر صحت کیک کھانےسے 2 بہنیں جاں بحق

رائیونڈ ….رائیونڈ میں مضر صحت کیک کھانے سے دو کمسن بہنیں جاں بحق ہوگئیں جبکہ تین کی حالت نازک ہے ۔رائیونڈ کی ریلوے کالونی میں رہائش پذیر شہزاد نامی شخص گولیاں ٹافیاں بیچ کر بچوں کا پیٹ پالتا ہے۔ شہزاد کے مطابق اس کی پانچ بیٹیوں نے کیک کھایا جس سے ان کی حالت بگڑ […]

پنجاب اسمبلی ،پٹرولیم قیمتوں میں ناکافی کمی کیخلاف قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی ،پٹرولیم قیمتوں میں ناکافی کمی کیخلاف قرارداد جمع

لاہور….پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پٹرول کی قیمتوں میں ناکافی کمی کیخلاف قرارداد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی ۔ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے کمی قوم سےبھونڈا مذاق ہے،حکومت خود فی لٹر 40 سے 45 […]

مرید کے: جی ٹی روڈ پر 2 کاروں میں تصادم، 5 افراد زخمی

مرید کے: جی ٹی روڈ پر 2 کاروں میں تصادم، 5 افراد زخمی

مریدکے میں جی ٹی روڈ پر 2 تیز رفتار کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ مرید کے: (یس اُردو) جی ٹی روڑ پر کالا شاہ کاکو کے قریب دو تیز رفتار کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ […]

اورنج ٹرین منصوبے کیلئے 500 کنال زمین لینے پر رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ

اورنج ٹرین منصوبے کیلئے 500 کنال زمین لینے پر رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ

اورنج ٹرین منصوبے کے ڈپو کے لئے پانچ سو کنال زمین لینے پر رہائشیوں نے حکومت کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی اور حکومت سے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ زمین اونے پونے نہیں بیچیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) پہلی اورنج ٹرین نہ جانے کب ٹریک پر آئے، فی الحال […]

لاہور : بڑے نجی تعلیمی اداروں نے آج اسکول کھولنے سے انکار کردیا

لاہور : بڑے نجی تعلیمی اداروں نے آج اسکول کھولنے سے انکار کردیا

لاہور ……نجی تعلیمی اداروں کے مالکان سے پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوگئے لیکن لاہورکے بڑے نجی تعلیمی اداروں نے آج سے اسکول کھولنے سے انکار کردیا ہے ،جس سے والدین ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں ۔ پنجاب حکومت اور نجی تعلیمی اداروں کے درمیان یکم فروری سے سکولوں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے […]

پنجاب میں کل اسکول کھلیں گے یا نہیں؟ معاملہ جوں کا توں، اسکول مالکان تقسیم

پنجاب میں کل اسکول کھلیں گے یا نہیں؟ معاملہ جوں کا توں، اسکول مالکان تقسیم

یکم فروری سے پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ سکیورٹی انتظامات نہ ہونے پر سکول انتظامیہ کے خلاف درج ہونے والے مقدمات ختم کر دئیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم اور سکول انتظامیہ میں معاملات طے پا گئے۔ لاہور: (یس اُردو) 26 جنوری کو پنجاب بھر میں بند کئے […]

لاہورمیں قتل ہونے والے ایس ایچ او کا پوسٹ مارٹم مکمل

لاہورمیں قتل ہونے والے ایس ایچ او کا پوسٹ مارٹم مکمل

لاہور….لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے ایس ایچ او تجمل بٹ کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کردی گئی۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ ملزموں کوجلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔ لاہور میں قتل ہونے والے ایس ایچ او شادباغ تجمل بٹ کی لاش پوسٹ […]

پنجاب بھر کے سکول کل سے کھل جائیں گے

پنجاب بھر کے سکول کل سے کھل جائیں گے

حکومت اور پرائیویٹ سکول مالکان کے درمیان معاملات طے پا گئے ، دہشت گردی کے خلاف ایس او پی پر عملدرآمد کے لیے کمیٹی قائم لاہور (یس اُردو) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولز کل سے کھل رہے ہیں جب کہ سیکورٹی کے حوالے سے پنجاب حکومت اور پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے درمیان […]

شیخوپورہ: گتہ فیکٹری سے دو خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

شیخوپورہ: گتہ فیکٹری سے دو خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

شیخوپورہ میں گتہ فیکٹری کے گارڈ روم سے 2 خواتین سمیت 3 افراد کی ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں ملی ہیں۔ مقتولین میں فیکٹری گارڈ نذیر خان، اسکی بیوی اور اس کی والدہ شامل ہیں۔شیخوپورہ: (یس اُردو) مانسہرہ کے رہائشی نذیر خان نے کچھ عرصہ قبل ایک لڑکی سے کورٹ میرج کی اور شیخوپورہ کی گتہ […]

جہلم: دہشت گردی منصوبہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کی شہباز شریف سے ملاقات

جہلم: دہشت گردی منصوبہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کی شہباز شریف سے ملاقات

وزیر اعلی شہباز شریف نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر شہریوں اور پولیس حکام و اہلکاروں کو نقد انعامات بھی دیئے۔ لاہور: (یس اُردو) سرکاری اعلامیہ کے مطابق لاہور میں وزیر اعلی شہباز شریف نے ڈومیلی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ جہلم […]

پیر کو اسکول کھلیں گے، رانا مشہود، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا انکار

پیر کو اسکول کھلیں گے، رانا مشہود، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا انکار

پنجاب میں یکم فروری سے اسکول نہیں کھلیں گے۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے سیکیورٹی ملنے تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ادھر وزیر تعلیم رانا مشہود کہتے ہیں پیر کو بچے اسکول جائیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب کے اسکول یکم فروری کو کھلیں گے یا نہیں،والدین […]

اورنج ٹرین منصوبہ معاشی قتل کے مترادف ہے ،محمود الرشید

اورنج ٹرین منصوبہ معاشی قتل کے مترادف ہے ،محمود الرشید

لاہور….. پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ عوام کے معاشی قتل کے مترادف ہے ،متاثرین مارے مارے پھر رہے ہیں ،حکومت کو کوئی پروا نہیں ۔ لاہور میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہاکہ […]

تبلیغی جماعت کے یونیورسٹیز میں تبلیغ کرنے اور ٹھہرنے پر پابندی

تبلیغی جماعت کے یونیورسٹیز میں تبلیغ کرنے اور ٹھہرنے پر پابندی

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی مساجد میں خطبات انتظامیہ کی منظوری سے دئیے جائیں گے۔ تبلیغی جماعت کے یونیورسٹیوں میں تبلیغ اور ٹھہرنے پر پابندی ہو گی۔ نوٹیفکیشن کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ لاہور: (یس اُردو) سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے بعد تعلیمی اداروں کیلئے سیکورٹی پلان کی تشکیل جاری ہے۔ پنجاب […]

لاہورائیرپورٹ: نایاب نسل کے کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہورائیرپورٹ: نایاب نسل کے کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور ……کسٹمز حکام نے لاہور ائیر پورٹ سے نایاب نسل کے کھچوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے،144 کچھوے برآمد کرلئے جبکہ کارروائی میں ایک ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق کسٹمز حکام نے لاہور ایئرپورٹ سے نایاب نسل کے کچھوے بیرون ملک سمگل کرنے کی کوش […]

پاک چین کوریڈور منصوبہ 2030 ءمیں مکمل ہو گا، احسن اقبال

پاک چین کوریڈور منصوبہ 2030 ءمیں مکمل ہو گا، احسن اقبال

لاہور ……وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین کوریڈور منصوبہ 2030 میں مکمل ہو گا، یہ منصوبہ پاکستان کو پورے خطے سے ملائے گا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس کانفرنس منعقد ہوئی،جس سے خطاب میں وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ خوشحالی آتی ہے تو امن […]

لاہور میں ناغے کے دن کئی من غیر معیاری گوشت برآمد

لاہور میں ناغے کے دن کئی من غیر معیاری گوشت برآمد

لاہور……فوڈ اتھارٹی پنجاب کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مارا اور ناغے کے روز سپلائی کیا جانے والا کئی من غیرمعیاری گوشت پکڑ لیا، سمن آباد میں ناقص کھانے تیار کرنے پر ریسٹورنٹ سیل کرڈالا ۔لاہور کی دبنگ خاتون فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کے چھاپوں سے شہر کا کوئی علاقہ […]

لاہور: کسٹم حکام کی کارروائی، ایئرپورٹ سے 40 کبوتر برآمد

لاہور: کسٹم حکام کی کارروائی، ایئرپورٹ سے 40 کبوتر برآمد

لاہور…..علامہ اقبال ائر پورٹ پرمحکمہ تحفظ جنگلی حیات اور کسٹمز حکام نے کارروائی کرکے40 کبوتر برآمد کرلیے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کویت سے آنیوالی پرواز سے 40 کبوتر برآمدکرلیے گئے ہیں۔ وائلڈ لائف حکام نے کبوتر اسمگلنگ پر سیالکوٹ کے شہری کو گرفتار کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق ملزم کبوتروں کی امپورٹ کا لائسنس […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے،شہباز شریف

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے،شہباز شریف

لاہور۔۔۔۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مؤثر انداز میں عملدرآمد کیا جا رہا ہے، دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے لیے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے برطانیہ کے قومی سلامتی خارجہ اوردولت مشترکہ آفس کے ڈائریکٹر جوناتھن ایلن نے ملاقات کی،جوناتھن ایلن نے […]

لاہو ر: سوائن فلو سے اموات کی تحقیقات کیلئے درخواست کی سماعت

لاہو ر: سوائن فلو سے اموات کی تحقیقات کیلئے درخواست کی سماعت

لاہور۔۔۔۔۔ہائی کورٹ میں سوائن فلو سے اموات کی تحقیقات کیلیے دائر درخواست کی سماعت کی گئی ، محکمہ صحت پنجاب نے تحریری جواب میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تردید کر دی ۔ لاہورہائیکورٹ میں سوائن فلو سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران محکمہ صحت پنجاب نے تحریری جواب داخل کیا جس میں کہا […]

لاہور: اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف سمن آبادمیں شدید احتجاج

لاہور: اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف سمن آبادمیں شدید احتجاج

لاہور۔۔۔لاہور میں ملتان روڈ سمن آباد موڑ کے رہائشیوں نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور آہنی باڑھ پر ڈنڈے برسا ئے۔پولیس حکام 3 گھنٹے کی کوشش کےبعد مظاہرین کو منتشر کردیا۔ موڑ سمن آباد کے رہائشیوں نے اور نج ٹرین منصوبے کے لئے گھر اورعمارتیں گرانے پر شدید احتجاج کیا۔ […]

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ دو بتائی گئی ہے ۔ لاہور میں دوپہر 12بج کر 4منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،جھٹکوں سے ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا ،گھروں اور دفاتر میں موجود لوگ کلمہ طیبہ اور آیات […]

لاہور : نوسر باز3 خواتین کا گروہ گرفتار،3رکشے برآمد

لاہور : نوسر باز3 خواتین کا گروہ گرفتار،3رکشے برآمد

لاہور ……لاہور میں انارکلی پولیس نے نوسرباز خواتین کا ایک گروہ گرفتار کر کے مسروقہ رکشے برآمد کر لئے ۔ پولیس کے مطابق 12وارداتوں میں مطلوب 3 خواتین ریما،حاجراں اور پروین کو ڈرائیور بشیر سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ گروہ رکشہ ڈرائیوروں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کرتا اور […]