By Yesurdu on January 10, 2016 بلاول لکھی ہوئی، تقریر پڑھنےسے پہلے سوچ لیاکریں لاہور
لاہور…….پنجاب حکومت کےترجمان زعیم حسین قادری کاکہناہےکہ لوڈشیڈنگ،بےامنی اوربےروزگاری پیپلزپارٹی دور کےتحفےہیں ،بلاول لکھی ہوئی تقریر پڑھنےسے پہلے سوچ لیاکریں۔ بلاول بھٹوکی تقریر پر ردعمل میں زعیم قادری نےکہاکہ دانش اسکول غریبوں کےایچی سنہیں،اعلیٰ ترین برطانوی اداروں میںپڑھنے والےبلاول بھٹوغریب کے بیٹے کو اعلیٰ تعلیم سے کیوں محروم کرنا چاہتے ہیں،ان کے لئے مشورہ ہے […]
By Yesurdu on January 10, 2016 لاہور ،کاہنہ میں دو گروپوں, میں تصادم لاہور
لاہور…..لاہور کے علاقے کاہنہ میں آڑھتیوں کے دو گروپوں میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک جبکہ 4افراد زخمی ہو گئے ، ورثاء کی ہنگامہ آرائی ، لاش فیروز پور روڈ پر رکھ کر ٹریفک بلاک کر دی۔پولیس ہاتھا پائی کے بعد لاش چھین کرلے گئی ،ورثاء احتجاج کرتے وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔لاہور کے قصبے کاہنہ […]
By Yesurdu on January 10, 2016 استنبول روئٹ, پولیس کی طرز لاہور
لاہور…..پنجاب میں مظاہرین سے نمٹنے کے لیے استنبول روئٹ پولیس کی طرز پر خصوصی پولیس روئٹ یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکار ترکی میں تربیت حاصل کرینگے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ترکی کے نیشنل پولیس حکام کےوفد نے ملاقات کی جس میں استنبول پولیس روئٹ یونٹ کی طرز پر پنجاب […]
By Yesurdu on January 9, 2016 اے رپورٹ مثبت, ملزم عدنان کی ڈی این لاہور
لاہور……لاہور میں طالبہ سے زیادتی کے کیس نے اہم موڑ لے لیا۔ ڈی این اے رپورٹ میں مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے سیمپل میچ کرگئے۔دیگر 7 ملزمان کے بارے میں زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔کیس کی تفصیلات ڈی آئی جی کے حوالے کردی گئیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52
By Yesurdu on January 9, 2016 مذاکرات کا شیڈول, پاک بھارت لاہور
لاہور……مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات کا شیڈول ابھی تک برقرار ہے، پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان وقت آنے پر کردار ادا کرے […]
By Yesurdu on January 9, 2016 فراڈ, ڈی ایچ اے لاہور
لاہور ….لاہور کی احتساب عدالت نےڈی ایچ اےسٹی منصوبےمیں16ارب روپے کےمبینہ فراڈمیں ملوث ملزم حماد ارشد کو2 روزہ جسمانی ریمانڈپر نیب کے سپرد کردیا۔ڈی ایچ اےسٹی منصوبےمیں16ارب روپےکےمبینہ فراڈمیں ملوث ملزم حماد ارشدکی ایک روزہ جسمانی ریمانڈختم ہونے پر نیب عدالت میں پیشی ہوئی۔نیب وکلاءکی درخواست پرعدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈمیں مزید2دن کی توسیع […]
By Yesurdu on January 9, 2016 تنقیدمستردکردی, راہداری منصوبے پر لاہور
لاہور…..پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف نےپاک چین اقتصادی راہداری منصوبےپرمخالفین کی تنقید رد کردی،کہتےہیں، خدارا خواہ مخواہ کی غلط فہمیوں کو ہوا نہ دی جائے،وزیرریلوےخواجہ سعد رفیق کاکہناہے کہ سی پیک ڈھائی سال کانہیں،30 سال کا قومی منصوبہ ہے،اسے کالاباغ ڈیم نہیں بننے دیں گے۔لاہورمیں رائےونڈکےنواحی قصبےپریم نگر میں ہوئی لاہور،لودھراں ریلوے ڈبل ٹریک کی افتتاحی […]
By Yesurdu on January 9, 2016 بچی کا 1ماہ بعد بھی, سراغ نہ لگاسکی لاہور
لاہور …..لاہور کے علاقے بادامی باغ سے اغواء ہونے والی 12 سال بچی جویریہ کو اغواء کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اہلخانہ غم سے نڈھا ل ہیں ،لیکن انویسٹی گیشن پولیس لاہور تاحال بچی کا سراغ نہیں لگا سکی ۔بادامی باغ کے علاقے حسنین پارک کی رہائشی قوت گویائی سے […]
By Yesurdu on January 9, 2016 واہگہ پر رینجرز, کے دستے لاہور
لاہور……واہگہ بارڈر پر روایتی پریڈ تو روز ہی ہوتی ہے لیکن پاکستان کی جانب سے کچھ نیا کیا گیا۔پاکستان کے ایک جوا ن کو دیکھ کر اپنے ہی نہیں بلکہ سر حد پر پار بیٹھے بھارتی شہری بھی خوب محظوظ ہوئے۔واہگہ بارڈر تقریب یا واہگہ بارڈر پریڈ کا اہتمام ہر روز واہگہ سرحد پر کیا […]
By Yesurdu on January 8, 2016 علی عادل کے طبی, معائنے کیلئےمیڈیکل بورڈ تشکیل لاہور
لاہور……..لاہور میں تار سے سلے ہونٹوں اور زخمی حالت میں ملنے والے سانگلہ ہل کے رہائشی علی عادل کے طبی معائنے کیلیےپنجاب حکومت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔علی عادل کے طبی معائنے کےلیے تشکیل دیا گیا تین رکنی میڈیکل بورڈ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر فیصل مسعود کی سربراہی میں کام […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سانگلہ ہل کا, مغوی بازیاب، لاہور
لاہور…….سانگلہ ہل سے مبینہ طور پر اغوا ہونیوالے چالیس سالہ شخص زخمی حالت میں لاہور سےبرآمد ہوگیا ،علی عادل کا الزام ہے کہ مخالفین نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تانبے کے تاروں سے ہونٹ سی دئیے ہیں۔پولیس نے زخمی شخص کا بیان قلمبند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ننکانہ صاحب کے نواحی علاقے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 قید پاکستانیوں کے ورثاء, کا احتجاجی مظاہرہ لاہور
لاہور….خلیجی ممالک میں منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار افراد کے ورثاء نےلاہور میں انسانی اسمگلروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ان کا مطالبہ تھا کہ بیرون ملک جانیوالے سادہ لوح افراد کے ذریعے منشیات کا دھندا کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ۔خلیجی ممالک میں منشیات رکھنے کے الزام میں سزائیں پانے والے پاکستانیوں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے،رانا ثناءاللہ لاہور
شیخوپورہ…..پنجاب کےوزیرِقانون رانا ثنا اللہ کاکہناہےکہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحدہے،موٹروے،میٹرو بس سروس اوردانش اسکولوں پر تنقیدکرنےوالےاب اورنج لائن ٹرین کےپیچھے پڑ گئے ہیں،وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ان منصوبوں سے عوام کو کس قدر فائدہ پہنچ رہا ہے۔راناثنا اللہ موٹروےٹریننگ اسکول شیخوپورہ میں تربیت پانےوالے ڈرائیورزکی پاسنگ آؤٹ پریڈتقریب سےخطاب کر رہےتھے،انہوں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 حکومت کا فرض ہے ،گورنر پنجاب لاہور
لاہور….گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کاکہنا ہے کہ فوری انصاف پاکستانی عوام کا بنیادی حق ہے ، حکومت کا فرض ہے کہ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرائے ۔لاہور میں 103ویں نیشنل مینجمنٹ اور 18ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کا کہنا تھا کہ حکومت کی کامیابی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 اجلاس, پنجاب اسمبلی کا لاہور
لاہور…….پنجاب حکومت نےصوبائی اسمبلی کا اجلاس جنوری کے دوسرے ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا ہے ، اجلاس دو ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق آج 7 جنوری کو سہ پہر دو بجے اجلاس بلانے کی سمری آگے نہ بڑھ سکی۔اب تک صرف 34 دن اجلاس ہوئے ہیں۔ 8 جون تک کے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 ایف آئی اے کی ٹیم کا, پرنٹنگ پریس پر چھاپہ لاہور
لاہور……..لاہور میں ایف آئی اے نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر جعلی پاسپورٹ ،مہریں اور دیگر دستاویزات برآمد کر لیں ۔ایف آئی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر گوالمنڈی کے علاقے میں ایک پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مارا۔کارروائی کے دوران جعلی پاسپورٹوں کے ساتھ مہریں اور دیگر دستاویزات برآمد کر لی گئیں۔ایف آئی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 اشتہاریوں کی تصاویر ویب ،سائٹ پر لگانے کا فیصلہ لاہور
لاہور…… پنجاب پولیس کی ویب سائٹ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب گھروں میں چوری، ڈکیتی اور راہزنی کے مرتکب ملزموں، انتہائی مطلوب مجرموں اور اشتہاریوں کی تصاویر ویب سائٹ پر لگائی جائیں گی۔پنجاب پولیس کی ویب سائٹ اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی زیر […]
By Yesurdu on January 6, 2016 دن کاریمانڈ, ملزمان کا مزید دو لاہور
لاہور…..طالبہ سےمبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو مزید 2دن کےریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نےملزمان کے5دن کےریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ دوسری جانب مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ آج بھی بیان ریکارڈ کرانے عدالت نہیں پہنچ سکی۔ Post Views – […]
By Yesurdu on January 5, 2016 لاہور: ہنجروال میں ،دھماکہ خیز مواد لاہور
لاہور……..لاہورکے علاقے ہنجروال میں وفاقی وزیر داخلہ کے روٹ پر ملنے والے دھماکہ خیز مواد کے حوالے سے پولیس کیجانب سے کوئی پیشر فت سامنے نہیں آئی۔دھماکہ خیز مواد گذشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ کے روٹ سے ملا تھا ،ابھی تک کسی گروپ کی جانب سے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔پولیس اور […]
By Yesurdu on January 4, 2016 سکھوں پر مقدمہ کے ،خلاف احتجاجی مظاہرہ لاہور
لاہور……..ننکانہ صاحب میں گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سابق سربراہ سمیت دیگر سکھوں کیخلاف مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف لاہور میں سکھ برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا ، سکھ مظاہرین متروکا وقف املاک بورڈ کے حکام کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔لاہور کے جی پی او چوک میں احتجاج کرنے والے سکھوں کا کہنا تھا […]
By Yesurdu on January 4, 2016 ضمانت خارج ہونے پر ،جعلی چیک کا ملزم فرار لاہور
لین دین کے معاملہ پر چیک دیا جو کیش نہیں ہوسکا ، یہ فراڈ کے زمرے میں نہیں آتا :ملزم ندیم کا عدالت میں بیان لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر جعلی چیک کا ملزم فرار ہوگیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت […]
By Yesurdu on January 4, 2016 لاہور :ہنجروال میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق لاہور
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کر دی ، ایک شہری زخمی ، قاتل فرار ہونے میں کامیاب لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے ہنجروال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں […]