counter easy hit

لاہور

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

لاہور : سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کہ سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ احتساب کے بغیر اداروں کی کارکردگی بہترنہیں بنائی جاسکتی۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیرکا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کی سب […]

سیکورٹی خطرات، چودھری سرور نے اسلحہ بردار رکھنے کی اجازت مانگ لی

سیکورٹی خطرات، چودھری سرور نے اسلحہ بردار رکھنے کی اجازت مانگ لی

لاہور : تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے آرگنائزر چودھری سرور نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر وزیر داخلہ چودھری نثار کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ لائسنس شدہ اسلحہ بردار رکھنے کی اجازت دی جائے کیونکہ انہیں اور ان کے اہل خانہ کو دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں دی […]

لاہور: آئل ڈپو میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق

لاہور: آئل ڈپو میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق

لاہور : آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہڈیارہ کے ایک کارخانے میں جہاں ویلڈنگ کے کام کے دوران چنگاری پٹرول کے ٹینک میں گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کارخانے کے بیشتر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی زد میں آ کر پانچ افراد جاں بحق ہو گئے […]

علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

لاہور: شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ یوم اقبال کے سلسلے میں مرکزی اور پروقار تقریب مزار […]

نرگس کی ساڑھے تین سال بعد شوبز میں واپسی، نئے ڈرامے کا اعلان

نرگس کی ساڑھے تین سال بعد شوبز میں واپسی، نئے ڈرامے کا اعلان

لاہور : ڈانسنگ کوئین کہلانے والی اداکارہ نرگس نے ساڑھے تین سال قبل شوبز کو خیر باد کہا، مگر اچانک ہی دوبارہ شوبز میں واپسی کی ٹھان لی، کہتی ہیں سٹیج کے روٹھے ہوئے شائقین کو منانے آئی ہیں اور پہلے سے بہتر کام کر کے معیاری ڈرامے پیش کریں گی۔ نئے ڈرامے کی تعارفی […]

کامیابی کا سہرا کوچ اور کپتان کے سر ہے: وسیم اکرم

کامیابی کا سہرا کوچ اور کپتان کے سر ہے: وسیم اکرم

لاہور : یو اے ای میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف جیت کر رینکنگ بہتر بنانے کی دھوم مچ گئی، لیجنڈ رکی پونٹنگ، سنگاکارا اور میک گرا نے خوب سراہا۔ سوئنگ کِنگ وسیم اکرم نے کامیابی کا سہرا کوچ اور کپتان کے سر سجا دیا۔ ماضی کے اسٹار ثقلین مشتاق اور شعیب اختر نے کامیاب […]

ریاض الحق جج مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

ریاض الحق جج مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

لاہور : اوکاڑہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی دعوت پر ان سے ملاقات کی اور مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ واضع رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب نے ریاض الحق جج کو ناشتے کی دعوت دی تھی جبکہ پی ٹی آئی پنجاب کے […]

مصباح الحق کو ریٹائرمنٹ نہیں لینے دوں گا: شہریار خان

مصباح الحق کو ریٹائرمنٹ نہیں لینے دوں گا: شہریار خان

لاہور: انگلینڈ کے خلاف یادگار جیت کے بعد چیئرمین شہریار خان نے ٹیم کو مبارکباد دی اور ساتھ دعوے بھرا پیغام کہ وہ ابھی مصباح الحق کو ریٹائر نہیں ہونے دیں گے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ اگر مصباح الحق کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے تو انہیں خود منا لیں گے۔ یہ […]

لاہور فیکٹری سانحہ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

لاہور فیکٹری سانحہ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

لاہور: فیکٹری سانحہ میں سترہ افراد جان سے گئے، ستانوے افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔ ہر طرف زخمیوں کی چیخ وپکار، کوٹ رادھا کشن کے چار بھائیوں میں سے دو جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایک بدھ کو کام پر نہیں گیا۔ جبکہ ایک زخمی ہے جو ہسپتال میں […]

لاہور میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، متعدد زخمی

لاہور میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، متعدد زخمی

لاہور : سندر انڈسٹریل ایریا میں 4 منزلہ فیکٹری کی عمارت گرنے سے فیکٹری مالک سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد ملبے تلے دب گئے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ لاہور کے علاقے سندر انڈسٹریل ایریا میں 4 منزلہ فیکٹری کی عمارت کی تیسری منزل پر تعمیرات […]

ریحام سے علیحدگی کے سوال پر عمران خان نے صحافی کو جھاڑ پلا دی

ریحام سے علیحدگی کے سوال پر عمران خان نے صحافی کو جھاڑ پلا دی

لاہور (جیوڈیسک) دوسری جانب کپتان بھی ریحام خان کو طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا پر آئے لیکن علیحدگی کے سوال پر سیخ پا ہوگئے۔ عمران خان کہتے ہیں سوال پوچھنے والے نے اپنی اوقات دکھائی، ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے ، دوسروں کے گھروں میں نہ جھانکنے کی نصیحت بھی […]

عادلانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے، شہبازشریف

عادلانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے، شہبازشریف

لاہور: پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم عادلانہ معاشرے کی تشکیل کیلئے ضروری ہے اس لیے سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کی طالبات سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کے چاروں صوبے ایک ہی لڑی میں […]

تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار

تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا بلدیاتی الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار

لاہور : پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتی یہ الیکشن پنجاب حکومت نے آر اوز کے ساتھ ملکر کر لڑا۔ ریٹرننگ افسران نے نتائج کو تبدیل کیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن بھی شفاف الیکشن […]

ریشماں کو اپنے پرستاروں کو لمبی جدائی دیئے دو برس بیت گئے

ریشماں کو اپنے پرستاروں کو لمبی جدائی دیئے دو برس بیت گئے

لاہور : ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیر کے ایک گاؤں لوحا میں 1947ء میں پیدا ہونے والی گلوکارہ ریشماں کا تعلق ایک خانہ بدوش خاندان سے تھا۔ تقسیم کے بعد پاکستان کے علاقے تھر میں رہنے والی ریشماں کو بارہ سال کی عمر میں ریڈیو پاکستان پر گانے کا موقع ملا۔ پاکستان ٹیلی […]

لاہور، گوجرانوالہ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

لاہور، گوجرانوالہ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

لاہور: گوجرانوالہ اور لاہور میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم میں دونوں جماعتوں کے تین تین کارکن زخمی ہوگئے، سیاسی گرما گرمی کے دوران کارکنوں میں بھی گرما گرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے علاقے شفیق آباد یونین کونسل 48 میں پی ٹی آئی کے فاتح جنرل کونسلر […]

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

لاہور : بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایم این اے شفقت محمود نے ڈسٹرکٹ انچارج پی ٹی آئی لاہور کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ لاہور کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی توقع سے […]

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

لاہور/کراچ : پنجاب میں شیردھاڑا ،سندھ میں تیر نشانے پر لگا، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور سندھ میں پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کا میدان مار لیا ۔ اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ ن 871 نشستیں حاصل کرکے سب سے آگے ہے، سندھ میں پیپلز […]

بلدیاتی انتخابات نے عمران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، پارٹی قیادت میں تبدیلی ناگزیر

بلدیاتی انتخابات نے عمران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، پارٹی قیادت میں تبدیلی ناگزیر

لاہور : بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے بالخصوص لاہور میں بدترین شکست کے بعد تحریک انصاف کو نمائشی جلسوں کی سیاست اور پرتعیش کمروں میں بیٹھ کر ’’نو رتنوں‘‘ کے تراشیدہ فیصلے کرنے کی روایت چھوڑ کر گلی محلوں میں داخل ہونا پڑے گا ورنہ 2018 کے عام انتخابات میں بھی تحریک انصاف سے جیت […]

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں صبح سات بجے سے پولنگ سٹیشنز کے باہر عوام کا رش دیکھنے میں آیا اور لوگ ہاتھوں میں پرچیاں پکڑے ووٹ ڈالنے کیلئے اپنی باری کا انتظار کرتے رہے۔ متعدد پولنگ سٹیشنز پر […]

کچھ عناصر نہیں چاہتے پاک بھارت مسائل حل ہوں: پاکستانی ہائی کمشنر

کچھ عناصر نہیں چاہتے پاک بھارت مسائل حل ہوں: پاکستانی ہائی کمشنر

لاہور : بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام دونوں ملکوں کے درمیان امن کے خواہاں ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تین جنگیں لڑی جا چکی ہیں لیکن مسائل جوں کے توں موجود ہیں۔ یہ باتیں انہوں نے بنگلور میں کرناٹکہ اردو اکیڈمی میں ایک […]

بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلیں گے

بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن کلیئر، انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلیں گے

لاہور : زمبابوے کے خلاف زبردست پرفارم کرنے والے نوجوان آف اسپنر نے ایک تیر سے دو نہیں تین شکار کر لیے۔ پہلے زمبابوے میں کارکردگی کا لوہا منوایا، سب پر دھاک بٹھائی اور اب باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ میں بائیو مکینک والوں کو بھی آؤٹ کر دیا۔ آئی سی سی نے انہیں کلیئر کر دیا […]

ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کر دی

ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کر دی

لاہور : ریحام خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے طلاق سے متعلق خبر کی تصدیق کردی۔ ریحام خان ان دنوں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں موجود ہیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے تصدیق کر دی ہے کہ ان کے اور عمران خان کے راستے جدا جدا ہو […]