counter easy hit

لاہور

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی

لاہو : پاکستان سپر لیگ میں کرکٹرز نیلامی کے بجائے امریکی فٹبال لیگ کی طرز پر فروخت کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اپنی سپر لیگ کے اولین ایڈیشن کا انعقاد آئندہ سال فروری میں کروانے کے لئے کوشاں ہے جس کے لئے غیر ملکی کرکٹرز سے رابطوں کا آغاز ہوچکا، چند […]

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں : حافظ سعید

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں : حافظ سعید

لاہور : جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان مذاکرات اورمودی سرکار محدود جنگ کی بات کر رہی ہے۔ سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ کوجنگ سمجھنا چاہیے، کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں، بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو یہ جنگ اس کے شہروں میں لڑیں گے۔ لاہور […]

پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 جماعتیں (ن) لیگ کے خلاف متحد

پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 جماعتیں (ن) لیگ کے خلاف متحد

لاہور : پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ن) کے خلاف مل کر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پيپلزپارٹی سنٹرل پنجاب كے صدرمياں منظور احمد وٹوكی رہائشگاہ پر بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کے گرینڈ الائنس کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں […]

نواز شریف کی میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری ، پھول چڑھائے

نواز شریف کی میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری ، پھول چڑھائے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں بیدیاں کے قریب میجر عزیز بھٹی شہید کی جائے شہادت پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ لاہور میں ہی میجر شبیر شریف کے مزار پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور قوم کے عظیم سپوت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 1965 […]

وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے :بلاول بھٹو

وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے :بلاول بھٹو

لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلاول ہائوس لاہور میں یوم دفاع منایا۔ بختاور بھٹو کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ قوم وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں کو سلام کرتی ہے۔ بلاول ہاوس لاہور میں بلاول بھٹو نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ملک و […]

جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے ،شہبازشریف

جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے ،شہبازشریف

لاہور : پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہےکہ جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے۔ پاک افواج نے جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا۔ یوم دفاع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ 65ء کی جنگ میں پاک افواج نے دفاع وطن […]

پاک بھارت سیریز میں تاخیر کیوجہ بھارتی بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے: نجم سیٹھی

پاک بھارت سیریز میں تاخیر کیوجہ بھارتی بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے: نجم سیٹھی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پہلی پاکستان سپر لیگ فروری میں قطر میں ہو گی دو سال تک پی ایس ایل کا میلہ پاکستان میں سجا لیں گے۔ پاک بھارت سیریز پر بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارت بھی پاکستان […]

ایم کیو ایم کو اپنے مسلح ونگز ختم کرنے ہوں گے، سراج الحق

ایم کیو ایم کو اپنے مسلح ونگز ختم کرنے ہوں گے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو اپنے اندر موجود مسلح ونگز ختم کرنے ہوں گے، متحدہ اگر مسلح جتھے ختم کرتی ہے تو اسےکام کرنے کاموقع ملنا چاہئے۔ لاہور میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کارویہ جارحانہ اور پاکستانی حکمرانوں کا […]

وسیم اکرم اور رمیز راجا کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ

وسیم اکرم اور رمیز راجا کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان رمیز راجہ اور وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق سابق کپتان رمیز راجہ اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جب کہ دونوں […]

بورڈ سعید اجمل کو ریٹائرمنٹ پر مجبور نہیں کرے گا، ہارون رشید

بورڈ سعید اجمل کو ریٹائرمنٹ پر مجبور نہیں کرے گا، ہارون رشید

لاہور : پی سی بی سعید اجمل کو ریٹائر منٹ پر مجبور نہیں کریگا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اسپنر کو خود سمجھنا ہوگا کہ وہ کہاں کھڑے اور حالات کا تقاضا کیا ہے،قومی ٹی ٹوئنٹی میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لینگے، ملک میں ایک بھی معیاری آف اسپنر موجود نہیں، […]

الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں کو توسیع نہ دینے کیخلاف کیس کی سماعت

الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں کو توسیع نہ دینے کیخلاف کیس کی سماعت

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں کو توسیع نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نےالیکشن کمیشن پاکستان سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار غلام حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا کہ جن تین الیکشن ٹریبونلز کو توسیع نہیں دی گئی۔ انہوں نے حکمران […]

سیف پاکستان کے بجائے بھارتی دہشت گردوں کی فکر کریں، شان

سیف پاکستان کے بجائے بھارتی دہشت گردوں کی فکر کریں، شان

لاہور : نامور فلم اسٹار شان نے سیف علی خان کے پاکستان مخالف نظریات کا کھل کر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو خطرناک نتائج کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ سیف علی خان پاکستان کے بجائے بھارتی دہشت گردوں کی فکر […]

اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور : اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے بھی فلم پروڈکشن کے میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا، ان دنوں اسکرپٹ کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔ ثروت گیلانی جن کا شمار ٹی وی کی معروف اداکاراؤں اور ماڈلز میں ہوتا ہے،جنہوں نے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا بعدازاں بطور اداکارہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز […]

بھارت سے برابری کی سطح پر تعلقات رکھیں، کامران اکمل

بھارت سے برابری کی سطح پر تعلقات رکھیں، کامران اکمل

لاہور : وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر کرکٹ تعلقات کا مشورہ دے دیا، انھوں نے کہا کہ پڑوسی ملک کی جانب سے دورے سے انکار پر پاکستان کو بھی ہر لیول پر اس کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے۔ لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام جاری میڈیا کپ […]

سیالکوٹ کے تاجر اسپتال کیلئے زمین دینے کا وعدہ پورا نہیں کررہے، میرا کی دہائی

سیالکوٹ کے تاجر اسپتال کیلئے زمین دینے کا وعدہ پورا نہیں کررہے، میرا کی دہائی

لاہور : اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس سیالکوٹ کی تاجر شخصیت نے انہیں اسپتال کے لئے زمین دینے کا وعدہ کیا لیکن اب وہ ٹال مٹول کررہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران میرا نے کہا کہ اسپتال کی تعمیر کے لئے ایک سال قبل سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ارسل […]

پاکستان نے سیریز کھیلنے سے متعلق بھارت سے حتمی جواب مانگ لیا

پاکستان نے سیریز کھیلنے سے متعلق بھارت سے حتمی جواب مانگ لیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے بھارت سے دسمبر میں شیڈول سیریز کھیلنے سے متعلق حتمی جواب طلب کر لیا ہے۔ مطابق پی سی بی کے چیرمین شہریار خان نے بی سی سی آئی کے سیکرٹری انو راگ ٹھاکر کو خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ […]

پنجاب پولیس میں ’’را‘‘ کے ایجنٹ بھی شامل ہو سکتے ہیں، سپریم کورٹ

پنجاب پولیس میں ’’را‘‘ کے ایجنٹ بھی شامل ہو سکتے ہیں، سپریم کورٹ

لاہور : سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ پولیس جیسی ڈسپلنری فورس میں بوگس بھرتیاں افسوسناک ہیں،کل دہشت گرد اور’’را‘‘ کے ایجنٹ بھی اس میں شامل ہو سکتے ہیں۔ جسٹس اعجازاحمد چوہدری اور جسٹس عمرعطابندیال پرمشتمل 2 رکنی بینچ نے لاہور، ملتان، راجن پوراوردیگرعلاقوں میں بوگس دستاویزات پربھرتی ہونیوالے 62 پولیس اہلکاروں کی بحالی […]

محکمہ آبپاشی میں اربوں کی کرپشن ؛ پنجاب کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف تحقیقات شروع

محکمہ آبپاشی میں اربوں کی کرپشن ؛ پنجاب کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف تحقیقات شروع

لاہور : نیب پنجاب نے اربوں روپے کی کرپشن پر چیف انجینئر سرگودھا زون سمیت محکمہ آبپاشی کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف انکوائری شروع کردی،ان افسران پر بھکر فلڈ بند اور اسمال ڈیمز کی تعمیر و مرمت میں ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے وسیع پیمانے پر سرکاری فنڈز خوردبرد کرنے کا الزام ہے۔ نیب […]

یوتھ کامن ویلتھ گیمز، قومی دستہ کل سمویہ روانہ ہو گا

یوتھ کامن ویلتھ گیمز، قومی دستہ کل سمویہ روانہ ہو گا

لاہور : یوتھ کامن ویلتھ کے لئے چودہ رکنی قومی دستہ کل رات سمویہ روانہ ہو گا۔ یوتھ کامن ویلتھ کا میلہ سمویہ میں پانچ سے گیارہ ستمبر تک سج رہا ہے۔ سمویہ نیوزی لینڈ کے پاس ایک چھوٹے جزیرے کا نام ہے۔ اس ایونٹ میں پاکستان کا چودہ رکنی دستہ حصہ لے گا جس […]

حکومت نے ایف آئی اے کو گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا

حکومت نے ایف آئی اے کو گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور : سابق صدر آصٖف زرداری کے سخت بیان کے بعد حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ حکومت نے آصٖف زرداری کو منانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی شروع کر دی اور پہلی کوشش کے طور پر حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ دس ارب […]

ساہیوال اور بہاولپور میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ساہیوال اور بہاولپور میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : پنجاب کی دو مختلف جیلوں میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ساہیوال میں قید مجرم محمد اشرف نے 1994 میں تلخ کلامی پر اپنے محلے دار شہزاد فرید نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ جبکہ بہاولپور میں مجرم جمعہ خان نے 2000 میں گھریلو ناچاقی کی بناء […]

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر پابندی عائد

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر پابندی عائد

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر لاہور ہائیکورٹ نے پابندی عائد کردی۔ جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کے فل بنچ نے الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ الطاف […]