counter easy hit

لاہور

حلقہ این اے 122 میں عبدالعلیم خان سے موزوں کوئی امیدوار نہیں، عمران خان

حلقہ این اے 122 میں عبدالعلیم خان سے موزوں کوئی امیدوار نہیں، عمران خان

لاہور : الیکشن سسٹم سے نالاں کپتان کو بالاخر لاہور کے انتخابی معرکے میں اترنا پڑا۔ این اے 122 میں سردار ایاز صادق کے مقابلے میں عبدالعلیم خان کو لانے کا اعلان کیا تو کارکنوں نے اعتراضات اٹھائے جس پر کپتان نے عبدالعلیم خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ […]

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ہی نیمڈ می ملالہ کا ٹریلر جاری

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ہی نیمڈ می ملالہ کا ٹریلر جاری

لاہور : نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کی کہانی سوات کی گل مکئی ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ملالہ کے ساتھ […]

عمران خان کا 4 اکتوبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنے کا اعلان

عمران خان کا 4 اکتوبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنے کا اعلان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا جب ساری جماعتی کہتی ہیں دھاندلی ہوئی ہے تو پھر الیکشن کمیشن کے رہنے کا کیا جواز ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا 93 ہزار جعلی ووٹوں کو پکڑنے کیلئے سو دو سال لگے ہیں اور مزید حلقے کھولے گئے […]

پاک بھارت سیریز؛ ڈالرز سے بھرا جہاز ڈوبتے دیکھ کر بورڈ پریشان

پاک بھارت سیریز؛ ڈالرز سے بھرا جہاز ڈوبتے دیکھ کر بورڈ پریشان

لاہور : پاک بھارت سیریز کے نہ ہونے کی صورت میں ’’ڈالرز سے بھرا جہاز‘‘ ڈوبتے دیکھ کربورڈ پریشان ہوگیا، بھارتی بے رخی کے باوجود پی سی بی کی سیریز کیلیے آس برقرار ہے،چیئرمین شہریار خان کے مطابق باہمی مقابلوں کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں،اس وقت بہت زیادہ سیاسی تناؤ مگر امید ہے کہ ماحول […]

فلموں میں اداکاروں کا انتخاب کردار کی بجائے لا بی سسٹم کے تحت ہو رہا ہے، حیا علی

فلموں میں اداکاروں کا انتخاب کردار کی بجائے لا بی سسٹم کے تحت ہو رہا ہے، حیا علی

لاہور : اداکارہ وماڈل حیاء علی نے کہا ہے کہ ٹی وی کے فنکاروں کا خود کو فلم اسٹار منوانا کوئی آسان بات نہیں ۔ ایک فلم اسٹارجب ڈرامے میں کام کرتا ہے تو اس کی پہچان فلم اسٹارکی ہی رہتی ہے جب کہ ٹی وی ڈراموں کے اداکاراب فلموں میں دکھائی دے رہے ہیں […]

اداکارہ صنم سعید کی فلم بچانا تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی

اداکارہ صنم سعید کی فلم بچانا تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی

لاہور : اداکارہ صنم سعید کی فلم ’’بچانا‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ فلم میں ہیرو کا کردار محب مرزا ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ارشد علی ہیں اور ڈائریکٹر ناصر خان ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 498

سیکورٹی خدشات، عمران خان کی لاہور میں ریلی منسوخ

سیکورٹی خدشات، عمران خان کی لاہور میں ریلی منسوخ

لاہور : عمران خان نے آج داتا دربار پر حاضری دینا تھی جس کے بعد انہیں چیئرنگ کراس پر جلسے کے لئے ریلی کی شکل میں لایا جانا تھا لیکن پنجاب پولیس نے عمران خان کو مال روڈ پر جلسے کیلئے سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا۔ پولیس کی طرف سے سیکیورٹی فراہم کرنے سے […]

امید ہے تحریک انصاف دوبارہ دھرنے کی غلطی نہیں کرے گی: پرویز رشید

امید ہے تحریک انصاف دوبارہ دھرنے کی غلطی نہیں کرے گی: پرویز رشید

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے بعد عدالتوں میں نہیں بلکہ عوام میں جائے گی۔ شیخ رشید انتخابات میں حصہ لیں تو اُن کا زرضمانت بھی ضبط ہو جائے گا جبکہ جہانگیر ترین کا تو جہاز بھی بک جائے گا۔ اُنہوں نے […]

لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ، سیکورٹی سخت

لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ، سیکورٹی سخت

لاہور : انٹیلی جینس ذرائع کے مطابق لاہور شہر میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ جنوبی وزیرستان سے 5 خودکش حملہ آوروں کے لاہور میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دہشتگردوں کی جانب سے پنجاب کی اعلٰی سیاسی شخصیات اور اہم سرکاری تنصیبات کو ہدف بنایا جا سکتا ہے۔ حساس […]

بھارت سے اگر سیریز نہ بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا: شہریار خان

بھارت سے اگر سیریز نہ بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا: شہریار خان

لاہور : شہریار خان نے کہا کہ بھارت کے خلاف ممکنہ سیریز ہونی چاہیے اور وہ بھارت کی طرف سے ایم او یو پر عمل کیے جانے کی امید بھی رکھتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حالیہ سیاسی کشیدگی میں پاک بھارت سیریز ممکن نظر نہیں آ رہی […]

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 14 اکتوبر سے شروع ہو گا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 14 اکتوبر سے شروع ہو گا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ویمن ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے شیڈول اور ٹیم کا اعلان کر دیا۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 14 اکتوبر سے 2 نومبر تک ان ایکشن ہو گی، دورے میں چار ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔ سیریز کی خاص بات […]

آئٹم سانگ میرے بس کی بات نہیں، سجل علی

آئٹم سانگ میرے بس کی بات نہیں، سجل علی

لاہور : معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ جب اپنے ملک میں بہترین کام کرتے ہوئے عزت، شہرت اور اہم مقام مل سکتا ہے توپھر بالی وڈ کیوں جاؤں ؟۔ پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں، مجھے بھی جب کوئی اچھا کردار آفرہوگا تو ضرور کام کرونگی، لیکن فلموں میں آئٹم سانگ […]

عمران عباس کا اداکاری کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی آنے کا فیصلہ

عمران عباس کا اداکاری کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی آنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی اور فلموں کے اداکار عمران عباس نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی آنے کا فیصلہ کر لیا، کسی نامور استاد سے موسیقی کی تربیت حاصل کرنے کے بعد باقاعدہ گلوکاری کا آغاز کر دیں گے۔ خوبصورت آواز کے باعث دوستوں نے گلوکاری کا مشورہ دیا ہے جس پر عمران […]

براہمداغ بگٹی آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری پر تیار

براہمداغ بگٹی آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری پر تیار

لاہور : بلوچ ریپبلیکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے انٹرویو دیتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کے لیے تیار ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا بلوچستان کے حوالے سے تمام معاملات کو پرامن طریقے سے […]

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے ٹی وی اداکار متحرک ہیں، بشریٰ انصاری

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے ٹی وی اداکار متحرک ہیں، بشریٰ انصاری

لاہور : اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری پر جب برا وقت آیا تو اس وقت انڈسٹری سے وابستہ اداکاروں کو ٹی وی اسکرین نے جگہ دی اور اب فلم انڈسٹری کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے بھی ٹی وی کے اداکار سب سے زیادہ پیش پیش ہیں۔ جس میں میری آنے […]

پاکستان سپر لیگ چار فروری سے قطر میں کرانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ چار فروری سے قطر میں کرانے کا اعلان

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز چار فروری سے دوحا میں ہونگے۔ قطر اولمپک ایسوسی ایشن پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے […]

ماہرہ خان اداکاری کی ’’الف ب ‘‘ سے بھی واقف نہیں، میرا

ماہرہ خان اداکاری کی ’’الف ب ‘‘ سے بھی واقف نہیں، میرا

لاہور : فلم اسٹار میرا نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایکٹنگ میں مقابلے کا چیلنج کردیا۔ سفارش اورپیسے سے کام تومل جاتا ہے لیکن اسکرین پر پرفارم کرنا کوئی آسان بات نہیں۔ ایسی اداکارہ کا عوام کو بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ اس بارے میں امریکا سے فون پربات کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ کراچی […]

رانا ثناء اللہ کے الزامات ثابت ہو جائیں تو استعفیٰ دے دوں گا، جج کاظم ملک

رانا ثناء اللہ کے الزامات ثابت ہو جائیں تو استعفیٰ دے دوں گا، جج کاظم ملک

لاہور : الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ اُن کے بیٹے کی طرف سے دی گئی پارٹی ٹکٹ کی درخواست کی کاپی فراہم کریں۔ الزامات سچ ثابت ہوئے تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔ کاظم ملک نے کہا کہ اُن کے بیٹے کا کسی سیاسی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور : روایتی حریف پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں آئیں ہلہ گلہ ہو اور میلہ سجے بہت جلد میدان لگے یہ خواہش کرکٹ پرستاروں کی ہی نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی خواب دیکھنے لگا جس کے لیے بورڈ حکام نے بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ […]

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے اہم دستاویزات کی کاپی تاخیر سے فراہم کی، ایاز صادق کہتے ہیں این اے ایک سو بائیس کے فیصلے کے خلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ سردار ایاز صادق کے وکلا نے گزشتہ روز این اے 122 کے فیصلے کی مصدقہ کاپی حاصل کر لی تھی جس […]

فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا

فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا

لاہور : لاہور میں معروف فلم اسٹار بابرہ شریف کا 30 لاکھ مالیت کا ڈائمنڈ سیٹ چوری ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایم ایم روڈ گلبرگ کی رہایشی فلم اسٹار بابرہ شریف نے چوری کا مقدمہ اپنی نوکرانی آسیہ اور ا سکے ساتھی طارق کے خلاف درج کرا دیا ہے جس میں انھوں نے اپنی […]

ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز

ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز

لاہور : کرکٹ کے بعد ہاکی مقابلوں کی میزبانی بھی دیار غیر میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ سابق اولمپئن اور قومی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا تھا کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پی ایچ ایف ہاکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ملک سے باہر کوئی وینیو تلاش کرے۔ […]