counter easy hit

لاہور

بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن ،پی ٹی آئی نے اے پی سی بلالی

بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن ،پی ٹی آئی نے اے پی سی بلالی

لاہور : پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے پرپاکستان تحریک انصاف نے کل آل پارٹیز کانفرنس بلالی ہے۔ تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت کے لئے مختلف جماعتوں کے دعوت بھی دے دی ہے۔ مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی ، عوامی تحریک اور دیگر جماعتیں شرکت کریں گی۔ […]

شہباز شریف نے قصور واقعے کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دیدیا

شہباز شریف نے قصور واقعے کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دیدیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور واقعے پر فوری نوٹس لیتے ہو ئےواقعے کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ،شہباز شریف کا کہنا ہے واقعے کے ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی جبکہ متاثرین کو انصاف فراہم کیا جا ئے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نوٹس […]

’’بن روئے‘‘ کی 82 بھارتی سینماؤں میں کامیاب نمائش

’’بن روئے‘‘ کی 82 بھارتی سینماؤں میں کامیاب نمائش

لاہور : پاکستان اوردنیا بھر میں بھرپور پزیرائی کے بعد فلم ’’ بن روئے ‘‘ اب بھارتی سینما میں بھی دھوم مچانے آگئی اور 7 جولائی کو بھارت کے 82 سینما گھروں میں اس کی کامیاب نمائش کا آغاز ہو گیا۔ بھارتی شائقین اس پاکستانی فلم کا بڑی بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔بالآخر […]

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کیلیے بے تاب ہیں، ٹیسٹ کپتان کا کہنا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے، دیگر کھیلوں کے باہمی مقابلے ہوسکتے ہیں تو کرکٹ میں کیوں نہیں؟پاکستان سپر لیگ سے کرکٹرز کو مالی فائدہ اور صلاحیتیں نکھارنے کا موقع حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

پہلا راؤنڈ ہارے ہیں لیکن دوسراابھی باقی ہے، شیخ رشید

پہلا راؤنڈ ہارے ہیں لیکن دوسراابھی باقی ہے، شیخ رشید

لاہور : پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ ہم پہلا راؤنڈ ہارے ہیں لیکن دوسرا ابھی باقی ہے،جرنیلوں کا احتساب ہوسکتا ہے تو سیاستدانوں کا بھی ہو گا۔ شیخ رشید نے کہا اگر گینگ آف فائیو اورمنی لانڈرنگ کے ایکسپرٹس سے جان چھڑانی ہے تو پھر چوراہوں میں قربانی دینی پڑے […]

ریما نے عمران عباس کی فلم ’’جانثار‘‘ کی کامیابی کی پیش گوئی کر دی

ریما نے عمران عباس کی فلم ’’جانثار‘‘ کی کامیابی کی پیش گوئی کر دی

لاہور : اداکار عمران عباس کی آج ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ’’جانثار‘‘ کی سپورٹ میں برسوں تک پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کرنیوالی اداکارہ ریما نے وڈیو پیغام کے ذریعے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ریما کی جانب سے دیے گئے وڈیو پیغام میں انھوں نے جہاں اداکارعمران عباس کی فنی صلاحیتوں کے […]

انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

لاہور : انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ میں نکھار کیلیے بھارت سے مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ روایتی حریفوں کے میچز سے کھلاڑی دباؤ میں کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھیں گے، پی سی بی کو آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے بھی زیادہ ٹورز کا اہتمام کرنا چاہیے، میری […]

سرفراز احمد کو ڈراپ کرنا سازش نہیں تھی: وقار یونس

سرفراز احمد کو ڈراپ کرنا سازش نہیں تھی: وقار یونس

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کو ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں ڈراپ کرنا سازش نہیں تھی۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی دو ہزار سولہ کو ذہن میں رکھتے ہوئے مختلف کمبی نیشن آزمائے گئے۔ وقار یونس نے کہا کہ وہ ٹیم کا ہر […]

پنجاب میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

گوجرانوالہ / لاہور : گجرانوالہ اور لاہور میں قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ کوٹ لکھ پت جیل لاہور میں قتل کے 2 مجرموں انعام اللہ اور شفاقت کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ گوجرانوالہ میں بھتیجی کے قاتل مجرم طارق کو پھانسی دے دی گئی۔ اس موقع پر […]

بجلی کے مختلف منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، شہباز شریف

بجلی کے مختلف منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے اندھیرے دور کرنے کیلئے بجلی کے مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ توانائی سیکٹر پر کام کرنے والی چینی کمپنی کے وفد نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وفد نے قائد اعظم سولر پارک بہاولپور […]

ہیری آنند نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ہیری آنند نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور : بھارت کے معروف میوزک ارینجر اور گلوکار ہیری آنند نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ بھارتی گلوکار کا کہنا تھا کہ والد اردو پڑھتے اوربولتے بھی ہیں، اگر موقع ملا توان کے ہمراہ ہی اپنے نئے جنم کے لیے لاہور یاترا کرونگا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کے بہت […]

پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود مگر مواقع میسر نہیں: رابی پیرزادہ

پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود مگر مواقع میسر نہیں: رابی پیرزادہ

لاہور : گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی شخص کسی کو فنکار نہیں بنا سکتا، فنکار پیدائشی طور پر ہی اپنے اندر صلاحیتیں لے کر پیدا ہوتا ہے جس سے آگے چل کر وہ فن کے شعبے میں نام پیدا کرتا ہے۔ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مگر ان […]

فرانس میں قیام کا مقصد صرف سیر و تفریح ہی ہے، میرا

فرانس میں قیام کا مقصد صرف سیر و تفریح ہی ہے، میرا

لاہور : فلم اسٹارمیرا نے کہا ہے کہ میں آج جوکچھ بھی ہوں وہ صرف اپنی والدہ کی بدولت ہوں، انھوں نے میری ہر لمحہ پر حوصلہ افزائی اور رہنمائی کی۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ اپنے کیرئیر کی تمام کامیابی اپنی والدہ سیدہ شفقت زہرہ کے نام کرتی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ […]

حکمرانوں کے چہرے بدلے، کردار وہی ہیں ،امیر جماعت اسلامی

حکمرانوں کے چہرے بدلے، کردار وہی ہیں ،امیر جماعت اسلامی

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے چہرے بدلے ہیں ، کردار وہی ہیں ، انہیں وقت ملنا چاہیے ، وقت سے پہلے ہٹانا شہید کرنے کے مترادف ہو گا۔ منصورہ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اسٹیٹس کو کے […]

سانحہ یوحنا آباد میں گرفتار 5 دہشت گردوں کو “را” کی مدد حاصل تھی

سانحہ یوحنا آباد میں گرفتار 5 دہشت گردوں کو “را” کی مدد حاصل تھی

لاہور : وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کا کہنا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جنہیں افغانستان کے ذریعے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی مدد حاصل تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ پنجاب کا کہنا تھا کہ یوحنا آباد میں چرچ پر حملوں کے 5 دہشت […]

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہو گا، شہباز شریف

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہو گا، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیا کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ […]

پاکستان میں نئے باکسر کو خود ٹریننگ دوں گا: عامر خان

پاکستان میں نئے باکسر کو خود ٹریننگ دوں گا: عامر خان

لاہور : لاہور میں باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے اور اس ٹینلٹ کو سامنے لانا ہے۔ سپورٹس میں پاکستان نے بڑے بڑے نام پیدا کئے ہیں۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ خود آ کر پاکستان میں ٹیلنٹڈ باکسرز کو ٹریننگ دیں گے۔ یہاں اگر […]

ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی درخواست مسترد

ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی درخواست مسترد

لاہور : ڈیوس کپ ٹائی کے پاکستان میں انعقاد کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی پہلی درخواست مسترد کر دی ہے۔ پاکستان اور چائینز تائپے کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا فائنل ٹائی 18 سے 20 ستمبر تک شیڈول ہے، جس کی میزبانی […]

ماہرہ خان کی تیسری فلم ہومن جہاں کا کیمرہ کلوز، پوسٹ پروڈکشن شروع ہوگئی

ماہرہ خان کی تیسری فلم ہومن جہاں کا کیمرہ کلوز، پوسٹ پروڈکشن شروع ہوگئی

لاہور: ماڈل واداکارہ ماہرہ خان کی دوسری فلم ہومن جان عیدالضحی پرسینماؤں کی زینت بنے گی۔ جس میں ان کے علاوہ اداکارہ سونیا جہاں، بشری انصاری، ارشد محمود، جمال شاہ، شیر یار منور اور عدیل حسین ہیں۔ اس میوزیکل لوسٹوری فلم کے ڈائریکٹر عاصم رضا اور پروڈیوسر شیر یار منور ہیں۔ تفصیل کے مطابق ماڈل […]

اقتصادی راہداری میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دینگے، شہبازشریف

اقتصادی راہداری میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دینگے، شہبازشریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے راستے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونے دینگے۔ یہ منصوبہ پاکستان ہی نہیں پورے خطے کے لیے خوشحالی لائے گا ۔لاہورمیں چینی صوبہ جیلین کی کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری بین ژ اؤ لو سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ شہبازشریف […]

فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی لاہور ائر پورٹ پہنچے۔ قومی کھلاڑیوں کو خصوصی سیکورٹی میں فوری طور پر ایئر پورٹ کی حدود سے روانہ کر دیا گیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔ وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میں عمر اکمل، […]