counter easy hit

لاہور

وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ، ہسپتال میں عملہ نہ ہونے پر ایم ایس، ڈی ایم ایس معطل

وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ، ہسپتال میں عملہ نہ ہونے پر ایم ایس، ڈی ایم ایس معطل

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے حفاظتی انتظامات اورامدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے ساتھ سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے بھکری احمد خان کے دورہ کے دوران دریائے سندھ سے […]

سینئر اداکار جونیئر فنکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں: بہار بیگم

سینئر اداکار جونیئر فنکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں: بہار بیگم

لاہور: اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے سینئر اداکار جونیئر فنکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں‘ نئے اداکاروں کو اپنے سینئر اداکاروں کی اداکاری سیکھنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ ا داکاری کیلئے سب سے پہلے اپنی ذات کو نفی کر کے ڈرامہ سکرپٹ کے مطابق اس کردار کو اس طریقے سے ادا کیا جائے […]

انجریز کے باوجود سری لنکا کو سیریز میں شکست دی: اظہر علی

انجریز کے باوجود سری لنکا کو سیریز میں شکست دی: اظہر علی

لاہور : سری لنکا سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ون ڈے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی سے ون ڈے سیریز جیتنا آسان ہو گیا۔ ون ڈے کپتان کا کہنا تھا کہ نئے لڑکوں کے آنے سے فیلڈنگ کا معیار بہتر ہوا ہے۔ آخری ون ڈے میں […]

پاکستان میں بدامنی کے واقعات، ’را‘ کے ملوث ہونے کے مزید شواہد مل گئے

پاکستان میں بدامنی کے واقعات، ’را‘ کے ملوث ہونے کے مزید شواہد مل گئے

لاہور : پاکستان میں بدامنی کے واقعات میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے مزید شواہد مل گئے ہیں۔ ’را‘ کے تربیت یافتہ ایجنٹوں کی فہرست حاصل کر لی ہے۔ فہرست میں ’را‘ سے تربیت لینے والے 17 افراد کے نام درج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ’را‘ سے تربیت لینے والے 11 افراد پاکستان […]

پنجاب حکومت نے لاہور میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کر دیا

پنجاب حکومت نے لاہور میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کر دیا

لاہور : پنجاب حکومت نے لاہور میں بی آر بی نہر کے قریب کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے بی آربی نہر کے قریب کول پاورپلانٹ لگانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا […]

رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے ڈی سیٹ کرنیکی مخالفت کر دی

رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے ڈی سیٹ کرنیکی مخالفت کر دی

لاہور: قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی قرارداد پر رانا ثنا اللہ نے لاہور میں گفتگو میں کہا کہ وہ ذاتی طور پر تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے حق میں نہیں سیاسی جماعت کو سیاسی عمل میں رکھنا چاہیے۔ بلدیاتی انتخابات کے بارے بات کرتے ہوئے وزیر […]

پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پھر کھٹائی میں پڑ گیا

پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پھر کھٹائی میں پڑ گیا

لاہور : پاکستان سپر لیگ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کا انعقاد خطرے میں دکھائی دے رہا ہے، موجودہ حالات میں قطر میں تمام ترانتظامات کا بروقت مکمل ہونا مشکل نظر آرہا ہے، میری دانست میں اگر کوئی کام […]

لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، شہباز شریف

لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، شہباز شریف

لاہور : پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، جبکہ گریٹر اقبال پارک منصوبے سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا،جس سے عوام کو بہترین تفریحی سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس […]

اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم کی نمائش کے موقع پر لاہور آئیں گی

اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم کی نمائش کے موقع پر لاہور آئیں گی

لاہور : اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم ’’ کراچی سے لاہور ‘‘ کی نمائش پر لاہور آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پوری فلم کی کاسٹ اکٹھے فلم بھی دیکھے گی۔ شہزاد شیخ اور عائشہ عمر اپنی فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 155

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم سے خصوصی فنڈز قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم سے خصوصی فنڈز قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور : ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول کا کہنا تھا کہ وہ ہاکی کے فروغ کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا تو وہ عہدے سے استعفیٰ بھی دے دیں گے۔ اختر رسول کا […]

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر معافی نہیں مانگیں گے: چودھری سرور

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر معافی نہیں مانگیں گے: چودھری سرور

لاہور : مسلم لیگ نواز کے کارکنوں کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مانتے ہیں لیکن معافی نہیں مانگیں گے۔ انتخابی اصلاحات پر توجہ نہیں دی جا رہی اگلے الیکشن کے بعد مسلم […]

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ بنچ 3 ججز […]

دریائوں کے قریبی علاقوں میں سیلاب وارننگ کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی، شہباز شریف

دریائوں کے قریبی علاقوں میں سیلاب وارننگ کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دریاؤں کے قریبی علاقوں میں رہنے والے افراد کو پیشگی وارننگ دینے کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے فلڈ اور سیلاب کے خطرے سے دو چاراضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا […]

ہدایتکار کبیر خان نے چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کرا دی

ہدایتکار کبیر خان نے چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کرا دی

لاہور : بھارتی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کے ہدایتکار کبیر خان نے پاکستانی صحافی چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کرا دی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’’ بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں پاکستانی صحافی چاند نواب کا مشہور زمانہ نیوز بیپر بھی شامل ہے جسکے بعد پاکستانی صحافی […]

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے انتخابی نظام میں خامیاں واضح کردیں، سراج الحق

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے انتخابی نظام میں خامیاں واضح کردیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے ثابت ہو گیا کہ ہمارے انتخابی نظام میں خامیاں موجود ہیں۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر حکومت کو جشن منانے کے […]

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کیخلاف اپیل کی مخالفت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے اقدامات کا کوئی بڑا فائدہ نہیں ہوتا، وہ بطور بیٹسمین بھی ٹیم کیلیے اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کے مطابق یوں محسوس ہوتا ہے […]

تحریک انصاف کے دھرنے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

تحریک انصاف کے دھرنے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنا ملک کے لیے بہت بڑی تباہی تھا، دھرنے میں بہتان اور الزام تراشی کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تحریک انصاف کے دھرنے کو نہ صرف ایک بڑی سازش قرار دیا بلکہ اس میں ملوث عناصر کی بلاتفریق نشان دہی کا مطالبہ […]

عمران خان کا مطالبہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے: احسن اقبال

عمران خان کا مطالبہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے: احسن اقبال

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے کسی سے معافی کا مطالبہ نہیں کیا۔ جوڈیشل کمیشن نے اپنا کام مکمل کیا اور انکوائری سے ملکی اداروں کی عزت میں اضافہ ہوا۔ عمران کی توقعات ایسی ہیں جیسے […]

عمران خان کا جوڈیشل کمیشن بنوانے کا فیصلہ درست نہیں تھا: طاہر القادری

عمران خان کا جوڈیشل کمیشن بنوانے کا فیصلہ درست نہیں تھا: طاہر القادری

لاہور : عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے وقت ہی کہہ دیا تھا کہ اس کمیشن کے ذریعے دھاندلی پر مبنی حکومت کو کلین چٹ دیدی جائے گی۔ عمران خان کو عوامی تحریک کے ایک وفد […]

فارم کی بحالی؛ آفریدی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ

فارم کی بحالی؛ آفریدی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ

لاہور: چیف سلیکٹر ہارون رشید نے فارم کی بحالی کے لیے شاہد آفریدی کوڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ عمراکمل نے ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت پرخود ہی عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا،سہیل تنویر کو سری لنکا میں بہتر ریکارڈ کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کرنے کا […]

پاکستان کا ٹرائی اینگولر سیریز میں شرکت نہ کرنے کا امکان

پاکستان کا ٹرائی اینگولر سیریز میں شرکت نہ کرنے کا امکان

لاہور : چیمپئنز ٹرافی کی منزل قریب، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویسٹ انڈیز بورڈ کو لال جھنڈی دکھانے کا امکان، پاکستان کا زمبابوے میں سہ ملکی سیریز کے بجائے ٹی 20 سیریز پر غور، چیمپئنز ٹرافی کا راستہ صاف ہوتے ہی پاکستان کا ٹرائی اینگولر سیریز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ خبروں کی زینت […]

سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس آج 68 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس آج 68 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس آج اپنی 68 ویں سالگرہ بنا رہے ہیں، کرکٹ لیجنڈ اپنی منفرد بلے بازی کی وجہ سے پوری دنیا میں شہرت رکھتے ہیں۔ فخر پاکستان آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس آج اپنی 68 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ظہیر عباس 24 جولائی 1947 پاکستان […]