counter easy hit

لاہور

شیخوپورہ میں مارے گئے دہشت گرد آئی بی کے دفتر پرحملہ کرنا چاہتے تھے، وزیرداخلہ پنجاب

شیخوپورہ میں مارے گئے دہشت گرد آئی بی کے دفتر پرحملہ کرنا چاہتے تھے، وزیرداخلہ پنجاب

لاہور : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں مارے جانے والے دہشت گرد مال روڈ پر واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر پر خود کش حملہ کرنا چاہتے تھے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا کہ شیخوپورہ میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں […]

اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی

اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی

لاہور : اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی، پاکستانی ہاکی ٹیم بدھ کو ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی، کامیابی کی صورت میں میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے امیدوں کے چراغ روشن رہیں گے۔ ناکامی پر شائقین کو ایک اور صدمہ اٹھانے کیلیے تیار […]

ملک میں سول مارشل لا لگ چکا، نومبر دسمبر ٹف ہو گا، شیخ رشید

ملک میں سول مارشل لا لگ چکا، نومبر دسمبر ٹف ہو گا، شیخ رشید

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں سول مارشل لا لگ چکا ہے جب کہ نومبر اور دسمبر ٹف مہینے ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی والے فوج سے لڑنے کی تیاری کررہے ہیں۔ نواز شریف کا کردار بھی مشکوک ہے، وہ […]

زین قتل کیس، لاہور کی عدالت میں ملزمان پرفردجرم عائد

زین قتل کیس، لاہور کی عدالت میں ملزمان پرفردجرم عائد

لاہور: زین قتل کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ملزمان پرفردجرم عائد کر دی گئی۔ ملزمان مصطفیٰ کانجو، آصف،صادق ،سعداللہ اور اکرم کو انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیاگیا.ملزمان پر نویں جماعت کے طالب علم زین کو کیولری گراؤنڈ کے علاقے میں فائرنگ کر کے ہلاک کرنے کا الزام […]

دفاعی حکمت عملی پاکستان ٹیم کو لے ڈوبی، سابق کرکٹرز

دفاعی حکمت عملی پاکستان ٹیم کو لے ڈوبی، سابق کرکٹرز

لاہور : سابق کرکٹرز نے حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی کو کولمبو ٹیسٹ میں شکست کی وجہ قرار دیدیا۔ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مشکل حالات سے ثابت قدمی کیساتھ نکلنے کا ہنر سیکھنا ہوگا، ورنہ کارکردگی میں تسلسل کا خواب نہیں دیکھا جاسکتا، ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وکٹ بچانے کا […]

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

مصباح الحق پھر سے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ان ایکشن نظر آئیں گے

لاہور : مصباح الحق کو باربا ڈوس ٹرائڈینٹس نے شعیب ملک کے متبادل کے طور پر شامل کیا ہے۔ مصباح الحق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد فارغ ہونگے جبکہ شعیب ملک کو قومی سلیکٹرز نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے طلب کر لیا ہے۔ شعیب ملک تین جولائی […]

کراچی کی حالیہ صورتحال کی ذمہ دار متحدہ اور پیپلز پارٹی ہیں: سراج الحق

کراچی کی حالیہ صورتحال کی ذمہ دار متحدہ اور پیپلز پارٹی ہیں: سراج الحق

لاہور : منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کراچی کے مسئلے کا حل نکالنا ہو گا۔ کراچی میں جاری رینجرز آپریشن کی وجہ سے بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں کمی آئی مگر یہ وقتی حل ہے مستقل نہیں۔ کراچی […]

ماڈل ٹاؤن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاؤس میں بنا، طاہرالقادری

ماڈل ٹاؤن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاؤس میں بنا، طاہرالقادری

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاؤس میں بنا اور منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے وزیراعلی شہبازشریف کی ڈیوٹی لگائی گئی۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ […]

بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ

بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ

لاہور : گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی شارٹ فال پانچ سو میگا واٹ اضافے کے ساتھ ساڑھے چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ طلب بیس ہزار میگاواٹ ہے ۔ گزشتہ سال شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تھا ۔ شارٹ فال میں […]

شہریار خان آئی سی سی گورننس کمیٹی کے رکن نامزد

شہریار خان آئی سی سی گورننس کمیٹی کے رکن نامزد

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان آئندہ سال آئی سی سی کی گورننس کمیٹی کے رکن بن جائیں گے، باربا ڈوس میں کونسل اجلاس کے دوران باہمی سیریز کے حوالے سے بورڈ سربراہان کیساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا، ان کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کے اسپانسر نشریاتی ادارے کا تنازع حل […]

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی اہم سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی ہو گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچنا تھا جہاں پر انھیں گرمی میں ہلاکتوں، توانائی بحران اور کے الیکٹرک کے معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی جانی تھی لیکن اہم سرکاری مصروفیات کے باعث وزیراعظم نواز […]

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری لاہور پہنچ گئے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری لاہور پہنچ گئے

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری تقریبا 7 ماہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ طاہر القادری غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز 642 کے ذریعے دبئی سے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نینشل ایئرپورٹ پہنچے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پابندی کے باوجود کارکنان […]

فخر ہے میری شناخت والد عالم لوہار ہیں، عارف لوہار

فخر ہے میری شناخت والد عالم لوہار ہیں، عارف لوہار

لاہور : لوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ جو قومیں اپنی ثقافت کو فراموش کر دیتی ہیں وہ آنے والے وقتوں میں تاریخ کا حصہ نہیں ہوتیں ، میرے والد نے گلوکاری کے ذریعے پنجاب کی ثقافت کا جو دیا جلایا تھا اس کو میں نے روشن رکھا ہوا ہے اور میں چاہتا […]

الیکشن ٹریبونل این اے 98 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ 29 جون کو سنائے گا

الیکشن ٹریبونل این اے 98 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ 29 جون کو سنائے گا

لاہور : الیکشن ٹربیونل این اے اٹھانوے میں مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ انتیس جون کو سنائے گا۔ الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم علی ملک نے این اے اٹھانوے مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی ۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار امتیاز صفدر وڑائچ کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ امتیاز صفدر وڑائچ کے […]

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے ہزارہ اور سرائیکستان کے نقشے والی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے چھاپی جانے والی جغرافیہ کی […]

دورہ سری لنکا؛ راحت علی اور بابر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

دورہ سری لنکا؛ راحت علی اور بابر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

لاہور : پی سی بی نے بطور وہاب ریاض متبادل راحت علی کو سری لنکا بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ان سے پہلے انجرڈ ہوکر وطن واپس آنے والے حارث سہیل کا خلا پُر کرنے کیلیے بابر اعظم کو کولمبو کا ٹکٹ تھما دیا گیا، دونوں اتوار کی صبح روانہ ہونگے، مڈل آرڈر بیٹسمین کولمبو میں […]

وزیراعلیٰ پنجاب اورچینی کمپنی کا قائداعظم سولر پارک منصوبے پرکام تیز کرنے پراتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب اورچینی کمپنی کا قائداعظم سولر پارک منصوبے پرکام تیز کرنے پراتفاق

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چینی کمپنی نے قائداعظم سولر پارک میں 900 میگا واٹ بجلی کے منصوبے پر کام تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ لاہور میں چینی کمپنی کےصدر یویانگ کی قیادت میں وفد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور بجلی […]

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں غلط نقشے چھپنے کا نوٹس لیتے ہوئے غلطی کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پنجاب ٹیسکٹ بک بورڈ کی نصابی کتاب میں غلطیوں […]

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کیلئے کوالیفائی کرنے کا نیا راستہ کُھلنے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کیلئے کوالیفائی کرنے کا نیا راستہ کُھلنے کا امکان

لاہور : چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوالیفائی کرنے کے اب امکانات روشن ہو گئے ہیں کیونکہ اب زمبابوے نے دو کی بجائے سہ ملکی سیریز کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ جولائی میں پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹورنامنٹ ہوگا۔ اس حوالے سے بارباڈوس میں زمبابوے، پاکستان اور […]

جرائم پیشہ کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں، سرکوبی کرنی چاہئے، رانا ثناء

جرائم پیشہ کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں، سرکوبی کرنی چاہئے، رانا ثناء

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں ان کی سرکوبی کرنی چاہئے۔ لاہور میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بی بی سی کے انکشافات کا جائزہ لیا جائے، راؤ انوار کے انکشافات واضح تھے، […]

ملک میں ہوں یا بیرون ملک ہمیشہ پورے روزے رکھتا ہوں : راحت فتح علی خان

ملک میں ہوں یا بیرون ملک ہمیشہ پورے روزے رکھتا ہوں : راحت فتح علی خان

لاہور : بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے اللّٰہ پر بہت یقین ہے، میرا اللہ مجھے نوازتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کو قناعت پسندی پسند ہے اور میں اس پر عمل پیرا ہوں، اللہ کو تکبر پسند نہیں اور میں ہمیشہ تکبر سے دور رہا ہوں۔ میں […]

قومی اتحاد سے دہشت گردی کو عبرتناک شکست دیں گے: شہباز شریف

قومی اتحاد سے دہشت گردی کو عبرتناک شکست دیں گے: شہباز شریف

لاہور : مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ اتحاد اور اتفاق کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف تمام […]