counter easy hit

لاہور

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، خواتین، بچوں سمیت 36 بازیاب

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، خواتین، بچوں سمیت 36 بازیاب

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، خواتین اور بچوں سمیت چھتیس افراد کو بازیاب کروا لیا گیا۔ بشارت علی کی جانب سے دائر حبس بے جا کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سکھیکی کے زمیندار سیف اللہ نے اس کے خاندان کے چھتیس افراد کو غیرقانونی حراست […]

آئی سی سی نے صدارت کیلئے ظہیر عباس کو منتخب کر لیا

آئی سی سی نے صدارت کیلئے ظہیر عباس کو منتخب کر لیا

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی جانب سے نامزد کیے گئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کو صدارت کے لیے منتخب کر لیا، کرکٹ کی دنیا سے پاکستان کیلئے خوشی کی نوید آئی ہے کہ آئی سی سی کی صدارت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس منتخب ہوگئے۔ بطور آئی سی سی صدر […]

رمیز نے پاکستانی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیدیا

رمیز نے پاکستانی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیدیا

لاہور : قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 15 سال پرانے حربے آزماکر رینکنگ میں بہتری نہیں لائی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ ہم پرانی تکنیک پر مسلسل کاربند رہتے ہوئے عالمی ون […]

زمبابوے کا دورہ پاکستان روکنے کیلیے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے ملوث ہونے کا انکشاف

زمبابوے کا دورہ پاکستان روکنے کیلیے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور : بھارتی خفیہ ایجنسی “را” نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جب کہ اس حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے کہ “را” کے افسر نے زمبابوین ٹیم کے منیجر کو دھمکی آمیز ایس ایم ایس بھی بھیجا تھا۔ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران صوبائی […]

وزیراعلی پنجاب نے 15 سالہ لڑکے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی پنجاب نے 15 سالہ لڑکے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصل آباد میں پولیس کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکےفرحان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اپنے بیان فیصل آباد میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے فرحان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت […]

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ بار اور ماتحت عدالتوں میں وکلا سانحہ ڈسکہ کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بار رومز کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرا دئیے گئے ہیں۔ وکلا کا کہنا ہے کہ جب تک سانحہ ڈسکہ کے ملزمان کو سزا نہیں مل جاتی اس وقت تک […]

گال ٹیسٹ میں جارحانہ کرکٹ کی بدولت فتح ملی، جاوید میانداد

گال ٹیسٹ میں جارحانہ کرکٹ کی بدولت فتح ملی، جاوید میانداد

لاہور : گال میں پاکستان کی فتح نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو خوشی سے نہال کردیا۔ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو جارحانہ کرکٹ کی بدولت فتح نصیب ہوئی،ایک مشکل وکٹ پرپہلی اننگز میں 100 رنز کی برتری فیصلہ کن ثابت ہوئی، محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ سرفراز اوراسد شفیق […]

لاہور، گوجرانوالہ، اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

لاہور، گوجرانوالہ، اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، ہزارہ ، مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن میں ہلکی بارش تیز ہواؤں کے ساتھ متوقع ہے جبکہ راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد ، اسلام آباد ڈویژن میں اکثر مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ جبکہ لاہور ، ساہیوال ، ملتان اور بہاولپور میں کہیں کہیں […]

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے جسٹسس وجیہ ٹریبونل کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے نئے آئین کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک […]

ماہ رمضان میں شوبز کی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد

ماہ رمضان میں شوبز کی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد

لاہور : بھارتی اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں لیکن شیڈول کے مطابق جوپروجیکٹس ریکارڈ کیے جا رہے ہیں ان کا حصہ ضرور بنتا ہوں۔ دین اوردنیا کوساتھ لے کرچلنا پڑتا ہے، اس کے بناء زندگی کا پہیا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ رضا مراد نے […]

ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، عوام کی زندگی اجیرن

ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، عوام کی زندگی اجیرن

لاہور : بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پایا جاسکا، کراچی اور لاہور کے بعض علاقوں میں تیسری سحری پر بھی روزہ داروں کو اندھیروں کا سامنا رہا۔ مختلف شہروں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مختلف شہروں میں غیراعلانیہ […]

قانون کی بالا دستی ہونی چاہیے قانون سے کوئی بالاتر نہیں: سراج الحق

قانون کی بالا دستی ہونی چاہیے قانون سے کوئی بالاتر نہیں: سراج الحق

لاہور : جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا وہ لاہور میں ایک افطار ڈنر میں شریک تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز جب کسی عام آدمی کے خلاف آپریشن کرے تو ٹھیک مگر بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالے جائیں تو سیاسی […]

توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیزرفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیزرفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیز رفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ جرمنی کے سفیر ڈاکٹر سائرل نن نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جرمنی کی توانائی کی بین الاقوامی کمپنی سیمنز کے […]

راحت اور عرفان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک

راحت اور عرفان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک

لاہور : فاسٹ بائولر محمد عرفان اور راحت علی مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آخری بار ورلڈ کپ میں ان ایکشن ہونےوالے محمد عرفان اور دورہ بنگلہ دیش میں انجری کے شکار راحت علی کی فٹنس کے حوالے سے تاحال کوئی راحت کی […]

رمضان المبارک کی پہلی سحری، گھروں اور ہوٹلوں میں خصوصی اہتمام

رمضان المبارک کی پہلی سحری، گھروں اور ہوٹلوں میں خصوصی اہتمام

لاہور : ملک کے طول وعرض میں پھیلے روزہ داروں نے ماہ مبارک کا پہلا روز رکھا۔ پہلی سحری کا خصوصی اہتمام کیا گیا، گھروں میں دستر خوان سجائے گئے تو پردیسیوں نے ہوٹلوں میں جاکر سحری کی برکات سمیٹیں۔ رحمتوں ، برکتوں اور نیکیوں کا موسم بہار ماہ رمضان آگیا۔ ملک بھر میں آج […]

دھرنا سیاست میں پی پی نے ن لیگ کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا، رانا ثنا

دھرنا سیاست میں پی پی نے ن لیگ کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا، رانا ثنا

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ دھرنا سیاست کے دوران پیپلز پارٹی نے ن لیگ یا حکومت کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا تھا۔ آئندہ کوئی صورتِ حال پیدا ہوئی تو ن لیگ بھی آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ رانا ثناء اللہ کا دو ٹوک بیان میں […]

رمضان آتے ہی مہنگائی نے سر اٹھا لیا، نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، شہباز شریف

رمضان آتے ہی مہنگائی نے سر اٹھا لیا، نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، شہباز شریف

لاہور : رمضان سے ایک دن پہلے مہنگائی نے سر اٹھا لیا، لوگ مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان جبکہ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ قیمتوں کی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، سستے آٹے کیلئے ساڑھے تین ارب کی سبسڈی دی۔ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ رمضان المبارک لیکن پاکستان […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور: فیصل آباد سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نبیل احمد نے 2000 میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کیا تھا، مجرم سلیم اور راشد نے 1998 میں دشمنی پر ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال میں سزائے موت کے 2 قیدیوں […]

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک سال پورا ہونے پر منہاج القرآن سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم شہدا کی تقریب منائی گئی۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا 17 جون کے شہدا کے قاتل موجودہ حکمران ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف لے کر دیں گے۔ طاہر […]

بھارت کرکٹ اور سیاست میں فرق رکھے: شہریار خان

بھارت کرکٹ اور سیاست میں فرق رکھے: شہریار خان

لاہور : پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات کو دیکھیں تو رواں سال پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن پی سی بی چیئرمین شہریار خان پرامید ہیں کہ یہ میلہ ضرور سجے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں دھمکیاں ملنے کے باوجود بھی قومی ٹیم ہمسایہ ملک کرکٹ […]

قوم کو پرامن اورمحفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

قوم کو پرامن اورمحفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ قوم کو پرامن اور محفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں نے وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کو درپیش مسائل اوران سے نمٹنے کے لئے کئے […]

جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم

جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں دوبارہ پارٹی میں لینے پر بھی پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے پرویز خٹک اور علیم خان کی بھی بنیادی رکنیت منسوخ کرتے ہوئے انہیں بھی پارٹی عہدہ دینے پر پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے […]