لاہور کے ممتاز صحافی خضر عباس اور عابد جاوید کا ہنی شہزادی کے ساتھ ایک خوبصورت انداز
اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کے ممتاز صحافی خضر عباس اور عابد جاوید کا ہنی شہزادی کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 182
اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کے ممتاز صحافی خضر عباس اور عابد جاوید کا ہنی شہزادی کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 182
لاہور : معروف اداکار فیصل الرحمان نے بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسی کے دہائی کے معروف اداکار فیصل الرحمان نے بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم بنائیں گے جس کے ان دنوں اسکرپٹ سمیت دیگر پیرورک کو فائنل شکل دینے میں لگے ہوئے ہیں انھوں نے بتایا […]
لاہور : سری لنکن ٹائیگرز کا گھر میں شکار کرنے کا عزم لیے پاکستانی اسکواڈ پیر اور منگل کی درمیانی شب کولمبو روانہ ہو گا۔ گرین کیپس غیر رسمی تربیتی کیمپ کے بعد پریکٹس کی کمی 11جون کو شروع ہونے والے وارم اپ میچ میں پوری کرنے کی کوشش کرینگے، دونوں ممالک میں سیریز کا […]
لاہور : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک نے کہا ہے کہ ہم لاکھ چیخیں چلائیں لیکن لاہور میں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے اور اگر مال روڈ ایک گھنٹے کے لئے بند ہو جائے تو پورے ملک میں شور مچ جاتا ہے۔ لاہور میں نیشنل پارٹی کنونشن سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک کا […]
لاہور : ن لیگ کے رہنماحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو ووٹ دے کر دھاندلی کے نعرے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے۔ منڈی بہاءالدین کے حلقہ این اے 108 میں انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور ن لیگ کے رہنما […]
لاہور : ایف آئی اے لاہور نے ایگزیکٹ کی 2 لاکھ 50 ہزار جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کرکے رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی۔ فرانزک ماہرین نے ایگزیکٹ کے کمپیوٹرز اور سرورز سے ایسی ای میلز اور دستاویزات حاصل کرلی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے لاکھوں ڈگریاں […]
لاہور : پاکستان کی جانب سے واحد ون ڈے اور 10 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے اسپن باؤلر رضا حسن کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کا سامنا ہے۔ قومی کرکٹر نے اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔ سزا سناتے وقت پاکستان کرکٹ بورڈ نے […]
لاہور : اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کے لیے قومی ہاکی ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا، پہلے روز کھلاڑیوں نے بھرپور مشقیں کیں، کوچ کی زیر نگرانی صبح اور شام کے الگ سیشنز میں ٹریننگ کے بعد کینگروز کے میچزکی فوٹیج دکھائی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم […]
لاہور : امیر جماعت الدعوۃ پروفیسر حافظ سعید کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان فوری طور پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرے اور روہنگیا کے مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کو اقوم متحدہ، سلامتی کونسل اور دیگر انسانی حقوق کے ذمہ دار اداروں میں آواز بلند کرے۔ لاہور میں نماز جمعہ کے […]
لاہور: وفاقی وزیر دفاع اور پانی و بجلی خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ اب غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ پورےملک میں صنعتوں کیلئے بھی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا ہے جبکہ رمضان میں سحری اور افطاری کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائےگی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے […]
لاہور : پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ممنون حسین کا خطاب صدرِمملکت سےزیادہ مسلم لیگ ن کےصدر کاخطاب تھا،صدر نے کرکٹ کا ذکر تو کیا مگر لوڈشیڈنگ کے اندھیرے بھول گئے۔ صدرِ مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر رد عمل میں ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا […]
لاہور : باغ جناح گراؤنڈ میں سالانہ کرکٹ فیسٹول کی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ سری لنکا سیریز کیلئے ہماری ٹیم اچھی ہے۔ پر امید ہوں کہ سری لنکا کے خلاف کامیابی حاصل کریں۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم اچھا پرفام کر رہی ہے۔ پاکستان […]
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سری لنکا کے دورہ پاکستان کے لئے بہت بے تاب ہیں کہ مہمان ٹیم رواں سال ہی […]
لاہور : کوٹ لکھپت جیل میں شمس الحق نامی مجرم کو آج علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ شمس الحق نے 16 سال قبل 1999 میں علی عمران نامی ایک شخص کو ننکانہ صاحب کے علاقے تھانہ مانانوالہ کی حدود میں قتل کیا تھا۔ میانوالی جیل میں بھی قتل کے مجرم کو آج تختہ دار […]
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم آج اپنی 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے دنیا کے بہترین بولر اور سوئنگ کے بادشاہ وسیم اکرم آج اپنی 49 ویں سالگرہ منارہے ہیں، طوفانی بولنگ اورسوئنگ یارکز سے شہرت پانے والے وسیم اکرم 3 […]
لاہور : سری لنکا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیزیز کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دورہ سری لنکا کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے لئے مصباح الحق کو کپتان جب کہ اظہر علی کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ مزید […]
لاہور: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی پاکستانی گلوکار فرحان سعید کے پرستار نکلے۔ اپنے گھر پر دعوت کی اور گیت سننے کے ساتھ ساتھ خود بھی گنگناتے رہے۔ فرحان سعید نے بالی وڈ ڈائریکٹر وکرم بھٹ کی فلم ’کریچر‘ کے گانے ’نام وفا ‘ سے بالی ووڈ میں قد م رکھا تھا اوراب […]
لاہور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ لوئردیر میں پی کے 95 کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کا فیصلہ حیران کن ہے، اسے ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ انتخابی عمل میں خواتین کی شرکت کے بھر پور حامی […]
لاہور : وقار یونس کوپیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا ہوگیا، پاکستانی ٹیم کے’’غیرملکی کوچ‘‘ سری لنکا سے سیریز کی تیاریوں کے بجائے اپنے نئے ملک چلے گئے، انھوں نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی شرکت مشکوک ہونے کے معاملے کو بھی کوئی اہمیت نہیں دی۔ تفصیلات کے مطابق کہنے کو تو وقار […]
لاہور : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، ہم بنانا ری پبلک بنتے جا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میرے دور میں بلوچستان کی صورتحال موجودہ حالات سے بہت بہتر تھی۔ دنیا میں کوئی انصاف نہیں ہے سب اپنی اپنی گیم […]
لاہور : شعیب ملک 20 جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں ہونگے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم بیک پر عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک کی دورہ سری لنکا کے ٹیسٹ میچز میں شرکت کا امکان کم ہے، آل رائونڈر 20جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ […]
لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن نے کے پی میں پولیس ریفارمز کا بھانڈا پھوڑ دیا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری ٹوپی ڈرامے کےسوا کچھ نہیں۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ کے پی کےالیکشن میں ہونے والی دھاندلی نے پی ٹی آئی […]