counter easy hit

لاہور

بھارتی گلوکارہ و فلمساز سمیتا راؤ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کر لی

بھارتی گلوکارہ و فلمساز سمیتا راؤ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کر لی

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی گلوکارہ اور فلم میکر سمیتا راؤ نے دوسری بار لاہور کی یاترا مکمل کر لی۔ پاکستان میں قیام کے دوران جہاں سمیتا راؤنے لاہور میں تاریخی مقامات کی سیر کی، وہیں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خاں سمیت دیگر فنکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہا بلکہ اپنی […]

عمران خان اپنے علاوہ کسی اور کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے، سعد رفیق

عمران خان اپنے علاوہ کسی اور کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنے علاوہ کسی دوسرے کو ملنے والے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں اپنی کارکردگی کی […]

ابرار الحق پلے بیک سنگر بن گئے

ابرار الحق پلے بیک سنگر بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) ابرار الحق بھی پلے بیک سنگر بن گئے۔ تفصیل کے مطابق معروف نغمہ نگار ایس ایم صادق نے بھارتی پنجابی فلم ’’عشق میرا ریلیجن‘‘ کے لیے ابرار الحق کی آواز میں دوگانے ریکارڈ کیے ہیں۔ ایس ایم صادق نے بتایا کہ ابرارالحق ہمارے ملک کی بہترین فوک آواز ہے جو ہر عمر کے […]

لاہور، دروغہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

لاہور، دروغہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے داروغہ والا میں پولیس نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، مارے جانے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت حفیظ، یاسر اور رفیق کے نام سے ہوگئی، دہشت گرد حفیظ سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں ملوث تھا۔ ہلاک […]

پاکستان میں جو محبت ملی اس کو فراموش نہیں کرسکتا :امام کعبہ

پاکستان میں جو محبت ملی اس کو فراموش نہیں کرسکتا :امام کعبہ

لاہور (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ، کہتے ہیں پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کا احترام ہمارے دلوں میں ہے جس کا الفاظ میں بیان ممکن نہیں۔ امام کعبہ شیخ خالد […]

لاہور :کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ن لیگ نے 15 نشستوں سے میدان مار لیا

لاہور :کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ن لیگ نے 15 نشستوں سے میدان مار لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے زیادہ تر کنٹونمنٹ بورڈز میں مسلم لیگ نون نے میدان مار لیا ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر رہی ، آزاد امیدوار بھی بڑی تعداد میں منتخب ہوئے ۔ پنجاب میں مسلم لیگ نون کا پلڑا بھاری رہا۔ لاہور کینٹ اور والٹن کی 20 نشستوں میں سے 15 مسلم لیگ ن […]

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 803 ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں ان کے حجرہ اعتکاف کو عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش […]

بھارتی اور پاکستانی فنکار اسلام آباد فیشن ویک میں پرفارم کرینگے

بھارتی اور پاکستانی فنکار اسلام آباد فیشن ویک میں پرفارم کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اور پاکستانی فنکار اسلام آباد فیشن ویک 2015ء میں اکٹھے پرفارم کریں گے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں 23مئی سے میگا فیشن ویک شروع ہورہا ہے جس میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان ، علی عظمت ، ابرارالحق ، مہوش حیات ، عائشہ عمر، مسکان خان ، […]

کراچی میں قیام امن تک آپریشن جاری رہے گا : سعد رفیق

کراچی میں قیام امن تک آپریشن جاری رہے گا : سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے قیام تک آپریشن جاری رہے گا۔ چین کے دورہ پاکستان سے ملک میں خوشحالی کا سیلاب امڈ آئے گا۔ ریلوے کو آئی سی یو سے نکالا جا چکا ہے۔ جامعہ پنجاب لاہور کے فیصل آڈیٹوریم میں طلبہ میں لیپ […]

منصورہ میں امام کعبہ کی امامت میں نماز فجر کی ادائیگی، پاکستانی بھائیوں پر فخر ہے، شیخ خالد

منصورہ میں امام کعبہ کی امامت میں نماز فجر کی ادائیگی، پاکستانی بھائیوں پر فخر ہے، شیخ خالد

لاہور (جیوڈیسک) منصورہ میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے نماز فجر کی امامت کی، جذبہ ایمانی سے لبریز لاہور کے ہزاروں شہریوں نے امام کعبہ کی امامت میں نماز فجر کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے نماز فجر کی امامت […]

پولنگ سٹیشنوں کی سیکورٹی انتظامات فوج نے سنبھال لئے، کئی شہروں میں فلیگ مارچ

پولنگ سٹیشنوں کی سیکورٹی انتظامات فوج نے سنبھال لئے، کئی شہروں میں فلیگ مارچ

لاہور (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے دوران فوج طلب کی تھی جس پر پاک فوج کے 12 ہزار چار سو جوان سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ کراچی میں کلفٹن اور ملیر میں پولنگ سٹیشنز کے انتظامات فوج کے حوالے کر دئیے […]

لاہور، ریلوے کا ڈیزل شیڈ تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیا گیا

لاہور، ریلوے کا ڈیزل شیڈ تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں پل کے اوپر سے کولر میں نصب بم پھینکا گیا جسے فوری طور پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر ناکارہ بنا دیا۔ دہشت گردوں کا نشانہ پاکستان ریلوے کا نیو ڈیزل شیڈ تھا، اس ڈیزل شیڈ میں غیر ملکی بھی کام کرتے ہیں۔ فوری […]

امام کعبہ نے بحریہ ٹائون لاہور کی مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کی

امام کعبہ نے بحریہ ٹائون لاہور کی مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کی

لاہور (جیوڈیسک) امام کعبہ و خطیب مسجد الحرام شیخ خالد الغامدی نے بحریہ ٹاؤن لاہور کی مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کی۔ امام کعبہ و خطیب مسجد الحرام شیخ خالد الغامدی نے بحریہ ٹاؤن لاہور کی جامع مسجد میں ایک بجکر 30 منٹ پر نماز جمعہ کی امامت کی۔ نماز جمعہ کے لئے شہریوں […]

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی آج بحریہ ٹائون میں نماز جمعہ کی امامت کرینگے

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی آج بحریہ ٹائون میں نماز جمعہ کی امامت کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے سات روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، وہ آج بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر سعودی سفیر، علامہ ساجد میر اور دیگر نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ شیخ […]

لاہور: پولیس کی تفتیشی ٹیم پر ملزمان کی فائرنگ، ایک ہلکار جاں بحق، تین مدعی زخمی

لاہور: پولیس کی تفتیشی ٹیم پر ملزمان کی فائرنگ، ایک ہلکار جاں بحق، تین مدعی زخمی

لاہور (جیوڈیسک) مقدمے کی تفتیش کے لیے جانے والی پولیس پارٹی پر ملزمان کی فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق ، مدعی پارٹی کے تین افراد زخمی ہوگئے۔ باگڑیاں میں دو گروپوں کے درمیان پانی کے تنازع کا مقدمہ درج کیا گیا جس کی تفتیش کے لیے پولیس اہلکار موقع پر پہنچے جنہیں دیکھتے ہی ملزم […]

کراچی میں رینجرز کا آپریشن بلا خوف و خطر جاری رہے گا، خواجہ سعد رفیق

کراچی میں رینجرز کا آپریشن بلا خوف و خطر جاری رہے گا، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے اس لیے شہر میں آپریشن بلا کسی خوف و خطر جاری رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب نے […]

راشد نسیم کی فتح امن پسند عوام کی فتح ہو گی: سراج الحق

راشد نسیم کی فتح امن پسند عوام کی فتح ہو گی: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ عوام آج پرامن اور خوشحال کراچی کا عزم لے کر گھروں سے نکلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ پچیس برسوں سے کراچی بھتہ اور ٹھپہ مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ جماعت اسلامی کے امیدوار راشد نسیم کی فتح کراچی کے امن پسند عوام کی […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور نوید زمان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح متفق ہے۔ اس دوران نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے مزید موثر […]

لاہور فیشن ویک میں سمر ڈیزائنز کی بہار

لاہور فیشن ویک میں سمر ڈیزائنز کی بہار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایکسپو سینٹر میں آٹھویں پاکستان فیشن ڈیزائین کونسل کے اشتراک سے ہونیوالے فیشن ویک کے چوتھے روز بھی ماڈلز نے ریمپ پر واک کرکے خوب جلوے بکھیرے۔ سمر کلیکشن کے رنگ ایسٹرن اور ویسٹرن کے فیوژن کے ساتھ منفرد کٹس میں پیش کئے گئے۔ فلورل لان پرنٹس کے جم سوٹس، فراکس، شارٹ […]

لاہور، ساہیوال اور بہاولپور میں سزائے موت کے 4 قیدیوں کو لٹکا دیا گیا

لاہور، ساہیوال اور بہاولپور میں سزائے موت کے 4 قیدیوں کو لٹکا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کوٹ لکھپت جیل میں 2 قیدیوں رضوان اور معظم خان کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم رضوان نے 2006 ء میں سیٹھ عابد کے بیٹے سیٹھ ایاز سمیت 5 افراد کو قتل کیا تھا جبکہ مجرم معظم خان نے 1995ء میں لاہور کے علاقے مصری شاہ میں فائرنگ کر کے ایک شہری […]

اقبال بانو کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی

اقبال بانو کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) معروف غزل گائیک و گلوکارہ اقبال بانو کی چھٹی برسی 21 اپریل کو منائی جائے گی۔ اقبال بانو 1935 ء میں بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہوئیں اورانھوں نے موسیقی کی تربیت استاد چاند خان سے حاصل کی اور 1950 ء میں اپنی فنی زندگی کا آغاز آل انڈیا ریڈیو سے کیا۔ […]

مختلف شہروں میں سزائے موت کے 17 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

مختلف شہروں میں سزائے موت کے 17 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

لاہور (جیوڈیسک) راولپنڈی میں سزائے موت کے تین مجرموں راجہ رئیس ، شکیل اور سرفراز کو تحتہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ فیصل آباد میں 3 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی، نظام دین نے 1998 میں مخالف کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا ۔ محمد حسین نے اپنے مخالف کو موت کے گھاٹ اتارا […]