counter easy hit

لاہور

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

لاہور (جیوڈیسک) ورسٹائل اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ چیلنجنگ کردار ہی ایک فنکار کی بے پناہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معمول کے کردار تو ہر کوئی ادا کر سکتا ہے لیکن مشکل اور حقیقت کے قریب تر اداکاری کے جوہر دکھانا ہر کسی […]

عمران خان جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں کرسکیں گے، خواجہ سعد

عمران خان جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں کرسکیں گے، خواجہ سعد

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہےکہ عمران خان کے بہت سے جھوٹ پکڑے گئے۔ وہ جوڈیشل کمیشن کے سامنےبھی دھاندلی ثابت نہیں کرسکیں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ریلوے اسٹیشنز کی اپ گریڈیشن کےمعاہدے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن […]

2017 تک بجلی پیداوار کے نئے منصوبے شروع کر دیں گے :شہباز شریف

2017 تک بجلی پیداوار کے نئے منصوبے شروع کر دیں گے :شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدوں کے بعد توانائی کے متعدد منصوبے 2017 تک بجلی کی پیداوار شروع کر دیں گے۔ لاہور میں چین کے شہر چنگ ڈو کے مئیر ٹانگ لیانگ ژی سے ملاقات کے دوران وزیر اعلی ٰشہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیمو فیلیا کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیمو فیلیا کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیمو فیلیا کا دن منایا جا رہا ہے۔ خون انسانی جسم کا لازمی جزو ہے ، رگوں میں دوڑتا خون زندگی کو ہر دم رواں رکھتا ہے۔ یہی خون اگر بہے اور رکنے کا نام نہ لے اور انسان اس کی کمی کا شکار ہو جائے تو […]

عزیز میاں قوال کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منائیں گے

عزیز میاں قوال کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) سترہ اپریل 1942 کو بھارتی شہر دہلی میں پیدا ہونے والے عزیز میاں قوال کو بچپن سے ہی قوالی شوق تھا۔ دس سال کے تھے جب انہوں نے قوالی کی باقاٰعدہ تربیت اپنے استاد عبدالوحید سے حاصل کرنا شروع کی ۔ قوالی کو عزیز میاں قوال نے ایک نئی جدت سے روشناس کروایا۔ […]

2013 الیکشن گیم کے ماسٹر مائنڈ خلیل الرحمٰن رمدے تھے : پرویز الٰہی

2013 الیکشن گیم کے ماسٹر مائنڈ خلیل الرحمٰن رمدے تھے : پرویز الٰہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات کی ساری گیم کے ماسٹر مائنڈ خلیل الرحمن رمدے تھے۔ افتخار چودھری آر اوز کو کیوں ہدایات دیتے رہے، مسلم لیگ ہائوس لاہور میں نواز لیگ کے رہنما جعفر اقبال کے بھتیجے چوہدری حمزہ ناصر […]

ہر گانے میں نوجوانوں کی پسند کو ترجیح دیتی ہوں، فریحہ پرویز

ہر گانے میں نوجوانوں کی پسند کو ترجیح دیتی ہوں، فریحہ پرویز

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ اگر اپنے کا م سے عشق کیا جائے تو منزل آسان ہوجاتی ہے ،انسان کو علم کے ساتھ خدا کی ذات سے اچھا نصیب طلب کرنا چاہیے جوزندگی بسر کرنے کے لیے بڑا اہم تصور کیا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں نے گلوکاری کے […]

اسٹیج اداکار ببو برال کو بچھڑے 4 سال بیت گئے

اسٹیج اداکار ببو برال کو بچھڑے 4 سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) تیس سال تک سینکڑوں اسٹیج ڈراموں اور بے شمار فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے لیجنڈ ببو برال کو بچھڑے آج چار سال بیت گئے ہیں۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا اسٹیج کا یہ عظیم فنکار اپنے منفرد اسٹائل کے باعث شہرت کی بلندیوں تک پہنچا۔ ببو برال اسکرپٹ رائٹر اور ہدایت […]

وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر جدہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اہمیت کا حامل ہے۔ شہباز شریف دورے کے دوران سعودی وزیر خارجہ اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اس موقع پر سعودی قیادت سے یمن کے […]

دھاندلی کے ثبوت بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا، چودھری شجاعت

دھاندلی کے ثبوت بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا، چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن 2013 میں دھاندلی کے ثبوت جوڈیشل کمیشن کے سامنے بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے چودھری برادران سے ان کی رہائش گاہ […]

گلشن راوی لاہور میں جلایا جانیوالا لڑکا دم توڑ گیا

گلشن راوی لاہور میں جلایا جانیوالا لڑکا دم توڑ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں جمعے کے روز پٹرول چھڑک کے جلائے جانیوالا 14 سالہ نعمان اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 70 فیصد سے زائد جلایا جانیوالا نعمان کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھا، آج وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔ پولیس نے […]

یمن جنگ میں شمولیت کا فیصلہ جذباتی ہو کر نہیں کیا جائے گا: سعد رفیق

یمن جنگ میں شمولیت کا فیصلہ جذباتی ہو کر نہیں کیا جائے گا: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حرمین شریفن سے مسلم امہ کے دل جڑے ہیں۔ اس جذباتی وابستگی سے کوئی انکار نہیں لیکن کوشش ہے کہ ترکی سے مل کر یمن مسئلےکا حل نکالیں تاہم سعودی عرب کی جغرافیائی سرحد پر کوئی آنچ آئی تو دفاع کریں گے۔ وزیر ریلوے سعد رفیق کا […]

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے لیسکو اہلکار کے ورثا کیلئے 25 لاکھ امداد کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے لیسکو اہلکار کے ورثا کیلئے 25 لاکھ امداد کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی خواجہ آصف نے فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے لیسکو اہلکار میاں منشا کے ورثا کیلئے 25 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ ملزم آصف عرف اچھی نے آج صبح زمین کے تنازع پر فائرنگ کر کے لیسکو اہلکار کو قتل کر دیا تھا۔ آنکھوں سے رواں آنسو ، […]

ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کیخلاف درخواست لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش

ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کیخلاف درخواست لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کےخلاف درخواست کوسماعت کے لیے لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف […]

لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سکھ نہر میں زمین پر قبضے کے تنازعہ میں لیسکو کا پمپ آپریٹر مارا گیا جبکہ ملزم کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوگئے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملزم آصف کی لیسکو اہلکاروں سے زمین پر قبضے کے حوالے سے تلخ کلامی ہوئی جس […]

فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں، میرا

فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں، میرا

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ساتھی فنکاروں سے لڑنا جھگڑنا نہیں چاہتی لیکن مجھ پر کوئی تنقید کرے گا تو میں اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں‘ میں فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں اپنی عزت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ […]

وینا ملک کے شوہر نامدار بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کیلئے تیار

وینا ملک کے شوہر نامدار بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کیلئے تیار

لاہور (جیوڈیسک) ڈرامہ کوئن وینا ملک کے شوہر نامدار بھی بیوی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے پرتول رہے ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کا ایک انٹرویو میں کہنا تھاکہ ان کے شوہر اسد بشیر خان اچھے گلوکار ہیں اور اب وہ اپنے اس فن کا مظاہرہ بالی ووڈ […]

انسداد دہشتگردی عدالت کا طاہر القادری کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت کا طاہر القادری کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سمیت 10 افراد کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ طاہر القادری سمیت عوامی تحریک کے رہنماؤں کے خلاف دیپالپور میں نفرت انگیز تقریر کرنے کا مقدمہ درج ہے جس پر تفتیش کے لئے پیش نہ ہونے […]

تعلیم کے شعبے میں لڑکیوں نے لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا، احسن اقبال

تعلیم کے شعبے میں لڑکیوں نے لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا، احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، پاکستان کو امن اور محبت کا گہوارہ بنایا جائے گا۔ شاہ جمال لاہور میں اسکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ اچھے فیصلوں پر عمل درآمد سے حکومت کو کوئی […]

مستانہ کی چوتھی اور احمد رشدی کی 28 ویں برسی آج منائی جائے گی

مستانہ کی چوتھی اور احمد رشدی کی 28 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار مستانہ کی چوتھی اور گلوکار احمد رشدی کی 28ویں برسی آج ہفتہ کو منائی جائے گی۔ اداکار مستانہ کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا جنہوں نے نوجوانی میں شوبز کی دنیا میں قسمت آزمائی کی اور چار دہائیو ں تک ٹی وی اوراسٹیج اپنی مزاحیہ اداکاری کے جوہر دکھاتے رہے۔ نوے کی دہائی […]

انتخابی دھاندلی کے ثبوت جوڈیشل کمیشن میں لے جائیں گے: اعتزاز احسن

انتخابی دھاندلی کے ثبوت جوڈیشل کمیشن میں لے جائیں گے: اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں این اے 124 لاہور7 میں دھاندلی کے ثبوت جوڈیشل کمیشن میں پیش کئے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں پیپلز پارٹی بطور جماعت بھی تمام حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت کمیشن میں لے جائیگی۔ اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ان […]

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن اور ارکان اسمبلی نےلاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیراعلیٰ پنجاب سےباہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز […]