counter easy hit

لاہور

ثنا بھی آئٹم گرل بن گئیں فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

ثنا بھی آئٹم گرل بن گئیں فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثنا بھی آئٹم سانگ کرنے والی اداکاراؤں میں شامل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا نے ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں آئٹم سانگ کریں گی جس کے لیے وہ کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں جہاں باری اسٹوڈیو کے گاؤں میں اداکار سعود ، ولی بخاری سمیت دیگر ایکسٹر فنکاروں […]

’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنے پر شرمندہ ہوں، حمزہ علی عباسی

’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنے پر شرمندہ ہوں، حمزہ علی عباسی

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں کام کرنے پر بہت شرمندہ ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے تحریک انصاف کے کلچرل سیکرٹری کے عہدہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر اپنے […]

طالب علم کو قتل کرنے والا سابق وزیر مملکت کا بیٹا مصطفیٰ کانجو گرفتار

طالب علم کو قتل کرنے والا سابق وزیر مملکت کا بیٹا مصطفیٰ کانجو گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز نوجوان طالب علم زین کو قتل کرنے والا سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کو ان کے آبائی علاقے کروڑ پکا سے حراست میں لیا گیا ہے جب کہ ذرائع کے […]

لاہور میں سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق

لاہور میں سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ کے قریب سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے صاحبزادے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا جب کہ پولیس نے ملزم کے 7 سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کے علاقے کیولری گراؤنڈ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد […]

ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے تمام ذمہ داریاں پوری کرینگے، شہباز شریف

ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے تمام ذمہ داریاں پوری کرینگے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ بصیرت سے فیصلے کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو امن کا گہوراہ بنانے کے لیے اپنی تمام ذمہ […]

چوہدری اشتیاق احمد شاد کا چوہدری شفاعت اور دیگر معززین کے ہمراہ ملاقات کی تصویری جھلکیاں

چوہدری اشتیاق احمد شاد کا چوہدری شفاعت اور دیگر معززین کے ہمراہ ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیرس (عرفان صدیق) چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور گوجرانوالہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری اشتیاق احمد شاد کا چوہدری شفاعت اور دیگر معززین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

چوہدری پرویز الہیٰ میاں عرفان صدیق اور چوہدری اشتیاق احمد شاد سے ملاقات

چوہدری پرویز الہیٰ میاں عرفان صدیق اور چوہدری اشتیاق احمد شاد سے ملاقات

پیرس (عرفان صدیق) سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور گوجرانوالہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری اشتیاق احمد شاد کے ہمراہ چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شامل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97

میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیرس (عرفان صدیق) پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے خوشگوار موڈ میں مصافحہ کرتے ہوئیاور ساجد شاہ کے ہمراہ ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 196

ریٹرننگ آفیسر سے ملکر نتائج تبدیل نہیں کرائے، سعد رفیق کا ٹریبونل میں بیان

ریٹرننگ آفیسر سے ملکر نتائج تبدیل نہیں کرائے، سعد رفیق کا ٹریبونل میں بیان

لاہور (جیوڈیسک) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حلقے میں دھاندلی نہیں کی، دھاندلی کا شور مچانے والے اب تک ثبوت نہیں دے سکے۔ این اے 125 دھاندلی کیس میں الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عوامی رائے کا احترام نہ کرنا عمران خان اور تحریک انصاف کے […]

سعودی عرب نے ہمیشہ مدد کی، وہ بڑے بھائی کی طرح ہے، خواجہ آصف

سعودی عرب نے ہمیشہ مدد کی، وہ بڑے بھائی کی طرح ہے، خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو بھرپور مدد کریں گے۔ یمن سے تین ہزار پاکستانی جلد وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے واپڈا ہاؤس میں سیمینار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

خلیج جنگ سے صرف اسرائیل اور امریکا کو فائدہ ہوگا: سراج الحق

خلیج جنگ سے صرف اسرائیل اور امریکا کو فائدہ ہوگا: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) منصورہ لاہور میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ خلیج کی جنگ سے امریکا کو اسلحے کی نئی منڈیاں ملیں گی۔ پاکستان اور ترکی اس حیثیت میں ہیں کہ اس مسئلے میں ثالثی کریں اور سعودی عرب اور ایران میں تناؤ کم کریں کیونکہ اس جنگ میں اسرائیل کو فائدہ ہوگا۔ امیر جماعت […]

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی فتح سے تبدیلی کا آغاز ہو گیا: چوہدری سرور

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی فتح سے تبدیلی کا آغاز ہو گیا: چوہدری سرور

لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر سلطان چوہدری کی فتح سے تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کسی عہدے کے لالچ میں تحریک انصاف میں نہیں آیا بلکہ مجھے پارٹی آرگنائز کرنے کا ٹارگٹ دیا […]

کسی کا فون ٹیپ کرنا غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے: سعد رفیق

کسی کا فون ٹیپ کرنا غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں کھیلوں کی سالانہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم نے تو پی ٹی وی پر حملے کی اس وقت بھی مذمت کی تھی جب عمران خان دن دیہاڑے پی ٹی وی پر حملے کی مبارکباد دیتے رہے۔ عمران […]

آئندہ نسلوں کو دہشتگردی سے پاک پاکستان فراہم کریں گے: آرمی چیف

آئندہ نسلوں کو دہشتگردی سے پاک پاکستان فراہم کریں گے: آرمی چیف

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ لاہور کے تیسرے میڈیکل کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان آرمی نے ملک کی سرحدوں کی حفاطت سمیت قومی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور آرمی میڈیکل کور کی قدرتی آفات، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں خدمات انتہائی متاثر کن […]

کسی کا ٹیلی فون ٹیپ کرنا جرم ہے، عمران خان

کسی کا ٹیلی فون ٹیپ کرنا جرم ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے خود سے منسوب کسی قسم کی آڈیو ٹیپ فی الحال نہیں سنی تاہم قانونی طور پر ٹیلی فون پر گفتگو ریکارڈ کرنا جرم ہے۔ اگر چاہوں تو نواز شریف کے گانوں […]

لاہور، کسانوں کا احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری، راستے بند ہونے سے شہری پریشان

لاہور، کسانوں کا احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری، راستے بند ہونے سے شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کسانوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور کسان قیادت میں مذاکرات بھی ہو رہے ہیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفرنی بھی موقع پر موجود ہے جبکہ داخلی راستہ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا بھی […]

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد اور 2 افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام افراد کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ یوحنا […]

لاہور انتظامیہ اور کسان مظاہرین کے مذا کرات کامیاب

لاہور انتظامیہ اور کسان مظاہرین کے مذا کرات کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کسان اتحاد کونسل اور لاہور کی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کئی گھنٹوں سے بند ملتان روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پاکستان کسان اتحاد کونسل کے سیکرٹری اطلاعات فیاض عظیم کے مطابق انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں صبح 10 بجے کسان کونسل کے ارکان کی […]

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات توکبھی نہیں بھلاسکتی لیکن جب بھی یہاں کام یا سیرکرنے کا موقع ملے تومیں اس کوکبھی مس نہیں کروں گی۔ واہگہ بارڈرپر پہنچتے ہی جس طرح سے زندہ دل لاہوریوں نے استقبال کیا اور پھرمیری پرفارمنس پر جو رسپانس […]

پاکستانی چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، شہباز شریف

پاکستانی چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام چین کے صدر کے دورے کا بے تابی سےانتظار کر رہے ہیں۔ چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی کہتے ہیں کہ ان کا ملک پاکستان کے ہر مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھتاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےبیجنگ میں چین کےوزیر خارجہ وانگ ژی […]

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس کے بلاک ’بی‘ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جب کہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس کے بلاک ’بی‘ میں 4 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہورہے تھے کہ ان کا سامنا پولیس سے ہوگیا، پولیس کو دیکھتے […]

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 4 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 4 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

لاہور (جیوڈیسک) کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی ایوب کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ایوب کو شیخوپورہ کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ بہاولپور کی نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم غلام یاسین کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ چنی گوٹھ سے تعلق رکھنے والے غلام یاسین نے 2002 میں […]