By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 accused Tooba, After, Arrest, hours, murder, اریبہ قتل کیس, بعد, ملزمہ طوبیٰ, گرفتار, گھنٹے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ماڈل اریبہ کے قتل کا معمہ حل نہ ہو سکا۔ پولیس ملزمہ طوبیٰ کو اڑتالیس گھنٹے گزرنے کے بعد بھی عدالت میں پیش نہ کر سکی۔ تفتیش بروقت مکمل نہ کرنے پر دو تفتیشی افسر اکمل اور جاوید معطل کر دیئے گئے ۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور رانا […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 arms, bomb, bursting, karachi, lahore, Nabeel Gabol, national assembly, Prime Minister, اسلحہ, بم, قومی اسمبلی, لاہور, نبیل گبول, وزیراعظم, پھوڑنے, کراچی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ وزیراعظم کرفیو لگا کر کراچی کو اسلحہ سے پاک کر دیں میں نے لیاری کے لیے قربانی دی ہے، الیکشن لیاری سے ہی لڑوں گا، ایم کیو ایم سے کوئی اختلاف نہیں۔ انھوں نے کہ مجھے کسی نے پریس کانفرنس کرنے سے […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Ariba Murder, case, charge, Investigation, post-mortem report, transfer, verification, اریبہ, الزام, تصدیق, تفتیش, قتل, مارٹم رپورٹ, منتقل, پوسٹ, کیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ماڈل عبیرہ عرف اریبہ کے قتل کا معاملہ مزید الجھ گیا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اریبہ کے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں پائے گئے اور نہ ہی زیادتی ثابت ہو سکی ہے۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق اریبہ کے مُنہ سے خون نکلا ہوا […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Car, Dunya News, fire, karachi, Munawar Alam, reporter, war, جنگ, دنیا نیوز, رپورٹر, فائرنگ, منور عالم, کراچی, گاڑی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) کراچی میں دنیا نیوز کے رپورٹر منور عالم کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ گولی گاڑی کی بیک اسکرین کو توڑتے ہوئے ڈیش بورڈ میں لگی، تاہم خوش قسمتی سے منور عالم محفوظ رہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ منور عالم نے کراچی میں کئی جرائم کے گروہوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 2025, 2025 ء, eliminating possible, experts, held, load shedding, power, Seminar, بجلی, خاتمہ, سیمینار, لوڈ شیڈنگ, ماہرین, ممک, منعقد اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) انرجی ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی کا بحران ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ حکومت کے دعوے اپنی جگہ لیکن عملا 2025ء تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں۔ بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے متبادل ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔ واپڈا ہاؤس لاہور میں انرجی آڈٹ سیمینار منعقد ہوا۔ اپنے خطاب […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 cameras, drone, police, Punjab, restrictions, unauthorized use, استعمال, بغیر اجازت, پابندی, پنجاب, پولیس, ڈرون, کیمروں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈرون کیمروں سمیت دیگر تمام اڑنے والے آلات کے بغیر اجازت استعمال پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون کیمروں، ہیلی کیم، فلڈنگ کیمروں اور کواڈ کاپٹر سمیت اڑنے والے دیگر تمام آلات […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 5 MP, 5 رہنما, case, declared against terrorism, government, model town, tahir ul qadri, الزام, حکومت, دہشتگردی, طاہرالقادری, قرار, ماڈل ٹاؤن, کیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ماڈل ٹاؤن کیس میں مسلسل غیر حاضری پر ڈاکٹر طاہر القادری سمیت پاکستان عوامی تحریک کے 5رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ طاہرالقادری کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں اشتہاری قرار دلوانے کی کارروائی کے پیچھے پنجاب حکومت اور قاتل پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 3 bandits killed, building, Competition, inspector, lahore, police, Shahdara, ،3 ڈاکو, انسپکٹر, شاہدرہ, عمارت, لاہور, مقابلہ, پولیس, ہلاک اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے ڈاکوؤں کے خلاف 83 مقدمات ملے ہیں۔سی آئی اے کوتوالی پولیس کے مطابق 3 ڈاکوؤں اکرام کامی، سرور کالا اور سلطان منگا شاہدرہ کے علاقے سگیاں پل کے قریب ایک […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 appointed, Benazir Income Support Program, Chairperson, Marvi Memon, بے نظیر انکم سپورٹ, ماروی میمن, مقرر, پروگرام, چیئرپرسن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنماء رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کو کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ ماروی میمن کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ ماروی میمن اس وقت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی چیئرپرسن بھی ہیں۔ ماضی میں وہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 facilitators, Shahbaz Sharif, terms, terrorists, دہشتگردوں, سہولت کاروں, شہباز شریف, لحاظ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے ایک بار پھر دہشتگردی کے خاتمے کا عزم دہرایا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بیڈ اور گُڈ کی وجہ سے نقصانات ہوئے لیکن اب یہ کنفیوژن ختم ہو چکی ہے۔ تمام سیاسی اور مذہبی قیادت متحد ہے۔ پنجاب حکومت بھی پوری قوت […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 choice, Fariha Pervez, preference, secret, Success, youth, ترجیح, راز, فریحہ پرویز, نوجوان نسل, پسند, کامیابی شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) مقبول گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ میری کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو اولین ترجیح دینا ہے۔ اگر اپنے کام سے عشق کیا جائے تو منزل آسان ہو جاتی ہے۔ انسان کو علم کے ساتھ خدا کی ذات سے اچھا نصیب طلب کرنا چاہئے جوزندگی بسر کرنے کیلئے […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 application, Areeba, brother, kill, modeling, people, trick, اریبہ, افراد, بھائی, جھانسہ, درخواست, قبرکشائی, قتل, ماڈلنگ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) اریبہ کے بھائی زوہیب نے درخواست میں مطالبہ کیا ہے کہ اریبہ کی قبر کشائی کرائی جائے تاکہ وہ اسے آبائی شہر سیالکوٹ میں دفن کر سکیں۔ زوہیب کا کہنا ہے ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھی پیشہ ور ملزم ہیں جنہوں نے اریبہ کو ماڈلنگ کا جھانسہ دیکر اپنے جال میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 336 main, 336 اہم, encroachments, fear, management, restriction, roads, terror, انتظامیہ, تجاوزات, خدشہ, دہشتگردی, شاہراہوں, پابندی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی سے بچنے اور ٹریفک کی بہتری کے لئے لاہور کی اہم شاہراہوں پر موجود پارکنگ سٹینڈز اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مراسلہ جاری کر دیا جس میں لاہور میں موجود 36 […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Ali Sarfraz, approve, charge, guarantee, security, Sheikh Rohail Asghar, son, الزام, بیٹے, سیکیورٹی, شیخ روحیل اصغر, ضمانت, علی روحیل, منظور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل کو ضمانت منظور ہونے پر رہائی مل گئی۔ علی روحیل پر الزام ہے کہ انہوں نے گیریژن کلب میں تلاشی کے مسئلے پر سیکیورٹی گارڈ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ مسلم لیگ ن کے ایم این […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 chief minister, internal, order, Punjab province, routes, security, حکم, داخلی, راستوں, سیکیورٹی, صوبے, وزیر اعلیٰ, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورت حال اور دہشت گردی سے […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 back, Casinos, Expensive, Moin Khan, pcb, recalled, بلا لیا, جانا, جوا خانے, معین خان, مہنگا, واپس, پی سی بی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیف سلیکٹر معین خان اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہونے کے بعد بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد سے میڈیا سے گتگو کرتے چیئرمین شہریار خان نے کہا معین خان کیساتھ آج بات بھی کی […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 ali zafar, Arrival, home, lahore, little fairy, singer, آمد, علی ظفر, لاہور, ننھی پری, گلوکار, گھر شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔ علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فاضلی نے لاہور کے نجی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 choice, Films, Love, Saima Noor, story, today, آج, سٹوری, صائمہ نور, فلموں, محبت, پسند شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ آج بھی فلموں میں محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے‘ نئے دور میں فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا۔ فلم انڈسٹری کیلئے سب کو زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ آج کل لوگ […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 fifth, Mismanagement, paper, Punjab Examination Commission, ایگزامینیشن کمیشن, بدانتظامی, پانچویں, پرچہ, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی بدانتظامی کی وجہ سے آج پنجاب بھر میں پانچویں جماعت کا پرچہ نہ ہو سکا۔ پرچہ ملتوی ہونے کے بارے میں والدین کو پہلے سے آگاہ کرنے کی زحمت بھی نہ کی گئی۔ پورے پنجاب میں آج ہزاروں بچے پانچویں کا پرچہ نہ دے سکے۔ وجہ نہ سیکیورٹی […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 Investigation, Manager, Moin Khan, Naveed Akram, start, تحقیقات, شروع, معین خان, منیجر, نوید اکرم اہم ترین, لاہور, کھیل
لاہور (یس ڈیسک) نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچنے والی قومی ٹیم انتظامیہ کے ساتھ برسبین پہنچی جہاں دو روز کے آرام کے بعد ٹیم برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کے لیے آئی تو چیف سلیکٹر ٹیم کے ساتھ نہیں تھے انہیں ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں آنے کی بجائے ہوٹل میں رکھا گیا ایسا پہلی […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 lahore, life, people, property, Protection, Punjab, responsibility, state, تحفظ, جان, ذمہ داری, ریاست, شہباز شریف, عوام, لاہور, مال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے زیرِ صدارت اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پولیس کو ہدایت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 Advocate, Engagements, Hanif Khatana, lahore, office, Punjab, resignation, Shahbaz Sharif, ایڈووکیٹ, حنیف کھٹانہ, شہباز شریف, عہدے, لاہور, مستعفی, مصروفیات, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حنیف کھٹانہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر مزید فرائض انجام نہیں دے سکتے اس لئے […]