counter easy hit

لاہور

ونڈ پاور کوریڈورز کی دریافت عوام کیلئے خوشخبری ہے، شہباز شریف

ونڈ پاور کوریڈورز کی دریافت عوام کیلئے خوشخبری ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ایل این جی پاور پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈنمارک کی معروف بین الاقوامی کمپنی کے تعاون سے ہوا […]

پنجاب: پہلے ای خدمت سینٹر کا راولپنڈی میں افتتاح

پنجاب: پہلے ای خدمت سینٹر کا راولپنڈی میں افتتاح

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے اپنے پہلے ای خدمت سینٹر کا افتتاح ضلع راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کردیا ہے۔ ڈی سی او آفس کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ای خدمت سینٹر پر ون ونڈو کے تحت شہریوں کو ایک ہی چھت تلے کئی سہولتیں میسر ہونگی۔ ای خدمت سینٹر […]

تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کے لیے امداد کا اعلان

تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کے لیے امداد کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں تشدد کا نشانہ بننے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ کے علاج اور تعلیم کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے، ڈی سی او لاہورنے متاثرہ بچی کے والدین کو دو لاکھ روپےکا امدادی چیک بھی دیا۔جوہرٹاؤن میں تشدد کا نشانہ بننے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ اُم […]

لاہور پولیس لائنز دھماکے سے پہلے دو دہشتگردوں نے علاقے کی ریکی کی

لاہور پولیس لائنز دھماکے سے پہلے دو دہشتگردوں نے علاقے کی ریکی کی

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کو لاہورمیں پولیس لائنز کےباہر خود کش دھماکے کی حتمی رپورٹ پیش کردی گئی ہے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے پولیس لائنز کی تین بار ریکی کی، دو دہشتگرد موٹر سائیکل پر پولیس لائنز آئے ،ایک واپس چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی […]

پی ٹی آئی کا قبل ازوقت دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا قبل ازوقت دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وقت سے قبل دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ فیصلہ پارٹی کے اندر اختلافات ختم کرنے کے لیے کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے باوثوق ذرائع نے بتایا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد جون میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل مکمل کرنے […]

لاہور : لٹریری فیسٹیول میں نصیر الدین شاہ کی کتاب کی رونمائی ہوئی

لاہور : لٹریری فیسٹیول میں نصیر الدین شاہ کی کتاب کی رونمائی ہوئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے الحمراء ہال میں ادبی میلہ سجایا گیا پہلے روز فیسٹول میں بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا سمیت متعدد ممالک سے ماہرین ادبیات، مصنفین اور محققین نے شرکت کی اور ساتھ ہی ادب کی مختلف اصناف پر روشنی ڈالی۔ بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے بھی اپنی سوانح عمری کو پیش […]

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اوور بلنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ بجلی کے بل دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے۔ گھریلو صارفین، تاجر، صنعت کار اور کسان سبھی پریشان ہیں۔ لیسکو دفاتر کے چکر لگانے کے باوجودبل ٹھیک نہیں کئے جاتے۔ اِن بزرگ خاتون کی یہ حالت ہوئی لیسکو […]

شہباز تاثیر، علی گیلانی افغانستان میں ہیں، رہائی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، شجاع خانزادہ

شہباز تاثیر، علی گیلانی افغانستان میں ہیں، رہائی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، شجاع خانزادہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر سردار شیر علی گورچانی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ بھی کیا اور اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے۔ وقفہ سوالات کے دوران مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کرنل ریٹائرڈ […]

18 کروڑ پاکستانی امن کے دشمنوں کو شکست دینے کا پختہ عزم کر چکے، شہباز شریف

18 کروڑ پاکستانی امن کے دشمنوں کو شکست دینے کا پختہ عزم کر چکے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے یورپین پارلیمنٹ کے وفد کی ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ملاقات ہوئی جس باہمی دلچسپی کے امور معاشی و تجارتی تعلقات کے فروغ، تعلیم، صحت، سکل ڈویلپمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کا […]

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کا نکلنا شہباز شریف کی ایک اور واردات ہے۔ انھوں نے کہا کہ چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کی بات شہبازشریف کا ڈرامہ ہے، 1988 میں ایک رپورٹ آئی کہ اس […]

فلم ’’پی کے‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

فلم ’’پی کے‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

لاہور (یس ڈیسک) فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘، ’’تھری ایڈیٹس‘‘ اور حال ہی میں بلاک باسٹر فلم ’’پی کے ‘‘کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ مارچ میں کراچی آرٹس کونسل کی دعوت پر اپاکستان ٓرہے ہیں۔ راج کمار ہیرانی کے والدین کا تعلق سندھ کے شہر محرابپور سے ہے جو تقسیم کے […]

عوام کو ووٹ بیچنے والے ممبران کے گھروں پر دھرنے کا کہیں گے: سراج الحق

عوام کو ووٹ بیچنے والے ممبران کے گھروں پر دھرنے کا کہیں گے: سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیر جمات اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کاروبار بند نہ کیا گیا تو وہ عوام سے کہیں گے کہ ووٹ بیچنے والے ممبران اسمبلی کے گھروں کے سامنے دھرنے دیں، انہیں گریبان سے پکڑیں اور ان کا احتساب کریں۔ […]

لاہور: سرکاری افسر کی بیوی کا کمسن ملازمہ پر تشدد

لاہور: سرکاری افسر کی بیوی کا کمسن ملازمہ پر تشدد

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ام رباب سے پہلے بھی اس جیسے کئی معصوم ایسی ہی درندگی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ رواں سال ستائیس جنوری کو جوہر ٹاؤن میں شفقت نامی ملازمہ غضب کا نشانہ بنی اگلے ہی روز مسلم ٹاؤن میں تاجر کے گھر سے عنصر کو بازیاب کرایا گیا۔ گزشتہ سال اسی […]

معیاری ڈرامے میں موقع ملا تو ضرور کام کرونگی : ریشم

معیاری ڈرامے میں موقع ملا تو ضرور کام کرونگی : ریشم

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری نہیں، غیرمعیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں۔ پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نمائندہ نوائے وقت سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں […]

فارمولا فلموں کے بجائے منفرد موضوعات کو اپنانا ہوگا، میرا

فارمولا فلموں کے بجائے منفرد موضوعات کو اپنانا ہوگا، میرا

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بہتری اور بحالی کے لیے اب سب کو ثابت قدمی کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ فارمولا فلموں کے بجائے منفردموضوعات کواپنانا ہوگا۔ اگر اب بھی ایسا نہ کیا گیا تو پھر حالات اس قدر بگڑ جائیں گے کہ اس کو سنبھالا کسی […]

اداکاری سیکھنے کیلئے تھیٹر بہترین جگہ ہے : کاشف محمود

اداکاری سیکھنے کیلئے تھیٹر بہترین جگہ ہے : کاشف محمود

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ کاشف محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹی وی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ ہمسایہ ملک بھارت کا ایک ٹی وی چینل ’’زندگی‘‘ صرف پاکستان کے ڈرامہ ہی دکھاتا ہے۔ بھارت میں اداکاری کے بہت سے سکول ہیں جہاں پاکستان کے ٹی وی ڈرامے دکھائے جاتے ہیں۔ ان خیالات […]

لاہور خودکش دھماکے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

لاہور خودکش دھماکے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع سے تمام شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے ایس ایچ او کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج […]

لاہور: سرچ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے پچیس مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: سرچ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے پچیس مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) پولیس لائنز کے باہر خودکش دھماکے کے بعد پولیس کی طرف سے ہوٹلوں، گیسٹ ہاوسز اور دیگر مقامات کی چیکنگ کی گئی۔ پولیس نے ریلوے اسٹیشن کے گرد واقع ہوٹلوں میں قیام پذیر افراد کا ریکارڈ بھی چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک کیا۔ سرچ آپریشن کے […]

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کو 69 بار سزائے موت کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کو 69 بار سزائے موت کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کو مسترد کرتے ہوئے اسے 69 بار سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ میں خود کش بم دھماکے کے مرکزی مجرم حمید اللہ جان کی انسداد دہشت گردی کی […]

خود کش حملے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، آئی جی پنجاب

خود کش حملے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، آئی جی پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور کا ٹارگٹ پولیس لائنز تھا، تاہم ناکامی پر اس نے خود کو مارکیٹ میں پول کے قریب خود کو اڑا لیا۔ دھماکے کی جگہ کا دورہ کرنے کے بعد آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا کہ خود کش دھماکا […]

پولیس لائنز کے قریب دھماکا خود کش تھا،سی سی پی او لاہور

پولیس لائنز کے قریب دھماکا خود کش تھا،سی سی پی او لاہور

لاہور (یس ڈیسک) سی سی پی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ امین نے تصدیق کی ہے کہ لاہور پولیس لائنز کے قریب دھماکا خود کش تھا جس میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ اس سوال کے جواب میں کہ سیکیورٹی کے اقدامات پہلے سے ہی کیوں نہیں کئے گئے تھے تو ان کا جواب تھاکہ پورے […]

پولیس صوبے میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پولیس صوبے میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام صوبے بھر میں مساجد، امام بارگاہوں، عبادت گاہوں اور دیگر اہم مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورت حال […]