By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 employees, Ghost, issue, Karachi Water and Sewerage Board, pakistan, Sharjeel Memon, سندھ, شرجیل میمن, مسئلہ, ملازمین, کراچی واٹر بورڈ, گھوسٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں۔ کراچی میں بہت سے غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹ گرا دیے۔ وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ غیرقانونی واٹر […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 congratulations, islamabad, newly elected President, Prime Minister, sri lanka, اسلام آباد, سری لنکا, مبارکباد, نومنتخب صدر, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے سری لنکا کے نومنتخب صدر میتھرئی پالاسری سیناکو فون کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے فون کر کے میتھرئی پالاسری سینا کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔ اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 country, Death, declare, mourning, MQM activists, peaceful, اعلان, ایم کیو ایم, ملک, پرامن, کارکنان, ہلاکت, یوم سوگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے تاجر اور ٹرانسپورٹرز سے کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان ندیم احمد اورفراز عالم کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں یوم […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 again, counting, Imran lost, islamabad, Pervaiz Rashid, Votes, اسلام آباد, دوبارہ, عمران ہار, ووٹوں, پرویز رشید, گنتی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم نے حلقے کھول دیے ہیں، عمران خان کا کوئی بھی الزام درست ثابت نہیں ہوا، این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران خان ہار گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 Haider Abbas Rizvi, Karachi operation, MQM, police, shops, ایم کیو ایم, حیدر عباس رضوی, دکانیں, پولیس, کراچی آپریشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کارکن فراز کسی جرم میں مطلوب نہیں تھا دس لاکھ رشوت طلب کی گئی۔ کراچی آپریشن کے نام پر پولیس نے دکانیں کھول لیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کارکنوں کو گرفتار کر کے پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 afghan, discussions, Pakistani delegation meeting, terrorism, war, افغان صدر, تبادلہ خیال, جنگ, دہشتگردی, ملاقات, پاکستانی وفد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی وفد محمودخان اچکزئی، آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور افرا سیاب خٹک نے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں سیکورٹی استحکام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغان حکومت […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 Arrest, claiming, including, karachi, police, target killers, دعویٰ, سمیت, ٹارگٹ کلرز, پولیس اہلکار, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پولیس نے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے جس میںایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتاریاں ایسٹ زون پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران عمل میں آئی۔ ایس ایس پی ایسٹ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملزمان نے […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 declared, Educational institutions, lahore, open, Punjab, اعلان, تعلیمی ادارے, لاہور, پنجاب, کھولنے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب میں ہماری تیاریاں مکمل ہیں عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا پنجاب میں کے تمام تعلیمی ادارے بارہ جنوری کو کھل جائیں گے۔ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کیلئے این سی […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 Blast Rawalpindi, Condemned, injured, islamabad, prime, اسلام آباد, راولپنڈی دھماکے, زخمیوں, شدید مذمت, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے لیے پر عزم ہے۔وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان میں نواز شریف نے چٹیاں ہٹیاں میں دھماکے […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 disposal, failed, karachi, remote control bomb, terrorism, دہشتگردی, ریموٹ کنٹرول بم, ناکارہ, کراچی, کوشش ناکام اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، بم ڈسپوزل سکواڈ نے تین کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔ کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے قلندریہ چوک کے قریب ایک مشکوک بیگ کی اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا گیا ۔ عملے نے موقع پر پہنچ کر […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 Community, Counter terrorism, farooq sattar, inevitably, police, Systems, انسداد دہشتگردی, فاروق ستار, ناگزیر, نظام, پولیس, کمیونٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں ہر مسئلے کا حل نہیں، مقامی حکومتیں اور کمیونٹی پولیس کا نظام ناگزیر ہو گیا ہے۔ سندھ میڈیکل کالج میں اے پی ایم ایس کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 Constitutional amendment, demand, Jamaat-e-Islami, modified, آئینی ترمیم, جماعت اسلامی, مطالبہ, نظر ثانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی نے اکیسویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا، سراج الحق کہتے ہیں ترمیم پاس ہونے سے قومی اتفاق راے میں تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے میں تاخیر کی تو اسکا نقصان حکومت اور جمہوریت کو ہوگا۔ منصورہ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 action, lahore, mastermind, said Asadullah, sensitive, tragedy Wagah, اسد اللہ, حساس اداروں, سانحہ واہگہ, لاہور, ماسٹر مائنڈ, کارروائی, ہلاک اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی کے دوران سانحہ واہگہ بارڈر کا ماسٹر مائنڈ کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ برکی روڈ کے قریب حساس اداروں اور پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 falling, female, injured, lahore, pharmaceutical factory, roof, خواتین, دوا ساز فیکٹری, زخمی, لاہور, چھت, گرنے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے موہلنوال میں دوا ساز فیکٹری کی چھت گرنے سے 6 خواتین زخمی ہو گئیں۔ ملتان روڈ پر موہلنوال سٹاپ کے قریب فیکٹری کی چھت منہدم ہو گئی، فیکٹری میں دواساز کمپنی کی ملازم خواتین صبح کی شفٹ میں کام کیلئے موجود تھیں جو ملبے تلے دب گئیں۔ فوری طور […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 bar associations, continued, election, elections, lahore, Punjab, انتخابات, بار ایسوسی ایشن, جاری, لاہور, پنجاب, پولنگ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے آج انتخابات ہو رہے ہیں، حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ امیدواروں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ لاہور بار ایسو سی ایشن کے لئے پولنگ کا عمل صبح نو بجے شروع ہوا جو شام […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 karachi, local officials, murder, orangi town, Sunni, violence, اہلسنت, بلدیہ ٹائون, فائرنگ, قتل, مقامی عہدیدار, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے بلدِیہ ٹاون میں فائرنگ کر کے اہلسنت والجماعت کے مقامی عہدیدار کو قتل کر دیا گیا۔ بلدیہ ٹائون کے علاقے چوبیس مارکیٹ کے قریب دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایک دکان کے باہر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں حکیم صدیق جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 generations, lahore, pakistan, peaceful, Punjab, safe, Shahbaz Sharif, unity, اتحاد, شہباز شریف, لاہور, محفوظ, نسلوں, پاکستان, پرامن, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ سیاسی اور فوجی قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ فیصلے کئے ہیں، آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 killed, Mirpur Khas, Operation, police, robbery, اہلکار, جاں بحق, میرپور خاص, پولیس مقابلے, ڈاکو, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
میرپور خاص (یس ڈیسک) میرپور خاص کے علاقے محمود آباد میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر حیدر آباد پنیاری تھانے کی پولیس نے ملزمان مقام پر چھاپہ مارا جہان ملزمان کی جانب سے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی۔ جس کے نتیجے میں ایس ایچ او پنیاری تھانہ ممتاز علی بلوچ، سب […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 civil disobedience movement, finishing, imran khan, islamabad, justice, power, اسلام آباد, بجلی, تحریک, تحریک انصاف, ختم, سول نافرمانی, عمران خان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اینکر پرسن ریحام خان سے شادی کے فوراً بعد سول نافرمانی کی تحریک ختم کر کے بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے بجلی کے بل ادا کردیئے۔ عمران خان کی جانب سے بل کی ادائیگی کے بعد آئیسکو حکام نے بجلی کے منقطع کنکشن […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 islamabad, Judicial Commission, pakistan, Pervaiz Rashid, progress, prospect, soon, اسلام آباد, امکان, جلد, جوڈیشل کمیشن, عمران خان, پرویز رشید, پیش رفت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے عمران خان کی شادی پر انکے لیئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوبیہاتا جوڑے کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کی صورت میں شادی کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔ وزیر اطلاعت نے کہا کہ نئی شادی کے بعد عمران خان میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 attack, called, case, criminal, execution, Pervez Musharraf, Rawalpindi, terrorist, حملہ, دہشت گرد, راولپنڈی, مجرم, ملاقات, پرویز مشرف, پھانسی, کیس اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم ڈاکٹر خالد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں ملوث ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر خالد نامی دہشت گرد کی شام کے اوقات میں اس کے اہل خانہ سے […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 attack, Imambargah, injured, killed, men, near, Rawalpindi, suicide, افراد, امام بارگاہ, جاں بحق, حملہ, خودکش, راولپنڈی, زخمی, قریب اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے باہر خودکش حملے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ سے ملحقہ ایک گھر میں محفل میلاد جاری تھی کہ اس دوران خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا […]