By admin on November 1, 2014 chief justice, Decide, gujarat, Iftikhar Mohammad Chaudhry, politics, time, افتخار محمد چوہدری, سابق چیف جسٹس, سیاست, فیصلہ ک, وقت, گجرات اہم ترین, مقامی خبریں, گجرات
گجرات (یس ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسیت شجرہ ممنوعہ نہیں تاہم وقت آنے پر سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ گجرات میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، 2013 کے […]
By admin on November 1, 2014 countries, global, pakistan, polio, spread, top, انسداد پولیو, سرفہرست, عالمی ادارہ, ممالک, پاکستان, پولیو, پھیلانے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عالمی ادارہ برائے انسداد پولیو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ ملک میں مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پولیو مریضوں کی تعداد 235 ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے پولیو سے متعلق 5 نومبر کو اجلاس طلب […]
By admin on November 1, 2014 collected, Murad Ali Shah, papers, Sindh, strong candidate, جمع, مراد علی شاہ, مضبوط امیدوار, وزیر اعلیٰ سندھ, کاغذات نامزدگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سید مراد علی شاہ نے پی ایس 73 سیہون کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغزات نامزدگی جمع کرا دئیے۔ وہ سندھ کے نئے وزیر اعلِیٰ کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ پی ایس 73 سے کامیاب امیدوار عبدالنبی شاہ نے اس نشست سے استعفیٰ دیا تھا۔ الیکشن کمیشن […]
By admin on November 1, 2014 doors open, Heart, negotiation, Pervez Rashid, pti, دروازے, دل, مذاکرات, پرویز رشید, پی ٹی آئی, کھلے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جو کچھ کر رہے ہیں، اگلے انتخاب میں عوام اس کا حساب لے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف کو عوام نے مسائل کے حل کے لیے مینڈیٹ دیا لیکن دھرنوں سے عمران خان نے […]
By admin on November 1, 2014 assembly, efficient, negotiate, November, prepare, protest, shah mahmood qureshi, احتجاج, اسمبلی, تیار, شاہ محمود قریشی, مذاکرات, موثر, نومبر اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن حکومت نے تا حال مسائل کے حل کیلئے کھڑکی تک نہیں کھولی۔ ملتان میں او جی ڈی سی ایل کے ملازمین سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں […]