counter easy hit

شاعری

دامن دل چھڑائےجارہاھے

دامن دل چھڑائےجارہاھے

دامن دل چھڑائےجارہاھے غم حیات پکڑائےجارہاھے کیسےکٹےگےماہ وسال اتنے ہجرکاحساب لگائےجارہاھے غموں کابوجھ لئےدل میں بظاہر مسکرائے جارہاھے چاندنی رات کووہ بام پر اشاروں سےبُلائےجارہاھے دل میں جذبہءاظہارلئے خدشہءانکارستائےجارہاھے روزروزبہانہءناراضگی کے اپنےنازاُٹھوائےجارہاھے کسی طوراُسےپانےکیلئے وظیفےاورتعویزکروائےجارہاھے مڑمڑکردیکھےجائےعائش کو دورسےہاتھ ہلائےجارہاھے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77

اُمراء کی اصل نظم

اُمراء کی اصل نظم

حبیب جالب سے معذرت کے ساتھ دیپ اب تو محلات ہی میں جلے ساری خوشیاں ہماری ہی لے کر چلے سائے میں ہر مصلحت کے پلے یہی دستور ہے جو کہ پُر نور ہے میں یہی مانگتا میں یہی مانگتا اپنے خاندان چھائے رہیں ہر طرف جس طرف دیکھوں پھلے رہیں ہر طرف ہم مر […]

!!یا پریت کسے ناں پائیے نه

!!یا پریت کسے ناں پائیے نه

یا پریت کسے ناں پائییے نہ پائیے تے چھوڑ کے جائیے نہ جو درد نوں آپے جانے نہ اوہنوں اپنا طبیب بنائیے نہ جو اوکھے ویلے سنگی نئیں اوہنوں درد اپنا سنائیے نہ جیھڑا توڑ تیکر اپڑاوے نہ اوہنوں دل وچ کدی وسائیے نہ بے خبری وی چنگی اے چل چھڈ یار آزمائیے نہ اتھرو […]

وہ جب سامنے۔۔

وہ جب سامنے۔۔

وہ جب سامنے آجاتے ہیں نظر کے ہم درد بھول جاتے ہیں عمربھرکے اس سے پہلے کتنی پرامن تھی زندگی ہم تو پچھتا رہے ہیں محبت کر Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

دیکھادنیامیں جومحشرسااک نظارہ ھے

دیکھادنیامیں جومحشرسااک نظارہ ھے

دیکھادنیامیں جومحشرسااک نظارہ ھے اے آنکھ اشکبار!قصوراسمیں کیاتمہاراھے؟ الگ رنگ کےسانچےمیں خودکوڈالاھے تیری خاطرعجب ذندگی نےروپ دھاراھے گل لالاسےیہ چمن ساراسجایاھے بیچ اسکےخون شہیدسےابلتاہوافوارہ ھے ظلم وجبرکی اجارہ داری وبادشاہت میں سنائیےحال کیا؟گزررہی ھےبس گزاراھے! ڈھوبنےسےخودکوبچانےکیلیئے کیاسمندرسےساحلوں نےبھی کنارہ ھے تنہاسیاہ رات میں یہ چاندبھی گلی گلی پھرتاہواتیری طرح آوارہ ھے تمہیں ملےنہ کوئی دوسراتوآجانا […]

میں جس کے۔۔۔۔

میں جس کے۔۔۔۔

میں جس کے پیار میں دنیا سے ماورا ہوں وہ مجھ سے جدا ہےمیں اس سےجداہوں اسے میری عافیت پوچھنے کی فرصت نہیں میں جس کے عشق میں مبتلا ہوں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے

یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے

یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے وہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کا یہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرے میں تہِ کاسہ و لب تشنہ رہوں گا کب تک تیرے ہوتے ہوئے ، اے صاحبِ دریا میرے مجھ کو اس ابرِ بہاری سے ہے […]

شراب

شراب

کیوں ڈھونڈتا پھرتا ہے پینے کو تو شراب حرام شے ہے یہ اِسکی کوئی جگہ ہی نہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 412

کتنا مشکل ہے وفا کرنا

کتنا مشکل ہے وفا کرنا

کتنا مشکل ہے وفا کرنا خود کو خود سے ہی جدا کرنا جانے کوئی کیا کشمکش ہے جی کر مرنے کی دعا کرنا کوئی حسرت ہو بتا دینا پھر نہ تو مجھ سے گلہ کرنا اک بار سن تو لو جرم میرا پھر مجھ کو تجویز سزا کرنا بات ایک ہی ہم نے سیکھی شاکر […]

اب میں رویا نہیں کروں گا

اب میں رویا نہیں کروں گا

گو کہ تیری جدائی میں ہر شب بےچینی سے گزرے گی دل کے اندھیر خانوں میں وحشتوں کا رقص ہوگا گو کہ تجھ بن راتوں کو میں اب سویا نہیں کروں گا پھر بھی جان اب میں رویا نہیں کروں گا شب ہجر تیری یادوں کے سہارے گزار لوں گا آنکھوں میں آئے اشکوں کو […]

محبت میں کوئی فرمائش نہ کرنا

محبت میں کوئی فرمائش نہ کرنا

محبت میں کوئی فرمائش نہ کرنا میری غربت کی پھر نمائش نہ کرنا جان تو مسکرا کر دوں گا اگر چاہو وفا کے نام پہ ہجر آزمائش نہ کرنا خوابوں کی تعبیر ہی بدل جاتی ہے کبھی خوابوں کی خواہش نہ کرنا آنکھوں میں پانی دیکھ کے جل نہ جائے دیکھنا سمندر کے قریب رہائش […]

چُپ نہ رہتے بیان ہوجاتے

چُپ نہ رہتے بیان ہوجاتے

چُپ نہ رہتے بیان ہوجاتے تجھ سے گر بدگُمان ہوجاتے ضبظِ غم نے بچا لیا ورنہ ہم کوئی داستان ہوجاتے تُو نے دیکھا نہیں پلٹ کے ہمیں ورنہ ہم مہربان ہو جاتے تیرے قصّے میں ہم بھلا خُود سے کس لیے بدگُمان ہوجاتے تیرے دل کی زمین ہی نہ مِلی ورنہ ہم آسمان ہو جاتے […]

کھل گئی آواز بارش سے

کھل گئی آواز بارش سے

جمکتے یہ ستارے جب جب نظم کہوں غزل کہوں یہ چاند کی چاندنی کہوں میری ا س محبت کو کیا بوچھتی ھو میں تو جگمگانے کے لئے ھوں مسکرا کے تو دیکھو میری جانب صدیاں گزر گئی میں تو ایسا ھی ھوں محبت کا چھنٹا بڑا موسم ھو گیا خوشگوار سن کر کھل گئی آواز […]

نکھرتی صبحوں ڈھلتی شاموں بدلتے موسموں کو میرا سلام کہنا

نکھرتی صبحوں ڈھلتی شاموں بدلتے موسموں کو میرا سلام کہنا

نکھرتی صبحوں ڈھلتی شاموں بدلتے موسموں کو میرا سلام کہنا پردیس سے جانے والو میرے وطن کے باسیوں کو میرا سلام کہنا ان کو بتانا کہ وطن کی مٹی کی خوشبو ھمارے دل میں بستی ھے اسی عطر کو ڈھونڈ لانا میری دھرتی کے امینوں کو میرا سلام کہنا کسی کو میرے اشعار سنانا کسی […]

وہ پیاری پیاری آنکھیں

وہ پیاری پیاری آنکھیں

دل کا چین چراتی ہیں وہ پیاری پیاری آنکھیں شوخی سے مسکراتی ہیں وہ پیاری پیاری آنکھیں خوابوں میں لے جاتی ہیں وہ پیاری پیاری آنکھیں نیند سے جگاتی ہیں وہ پیاری پیاری آنکھیں پیمانوں کے جیسی آنکھوں میں ڈوبتی جاتی ہیں جادو کوئی جگاتی ہیں وہ پیاری پیاری آنکھیں پلکوں کے جھروکوں سے جھانکتے […]

محبت کی طبیعت میں طلسماتی کرشمہ ہے

محبت کی طبیعت میں طلسماتی کرشمہ ہے

محبت کی طبیعت میں طلسماتی کرشمہ ہے مگر یہ دنیا کہتی ہے محبت ایک فتنہ ہے محبت پا کے دیکھا ہے، محبت کھو کے دیکھا ہے محبت میں کبھی تم نے کسی کا ہو کے دیکھا ہے محبت نے کبھی تم کو اکیلے میں رلایا ہے محبت میں کبھی تم نے جہاں کا غم بھلایا […]

ثنائے سرورِ عالم کا جام کب دو گے

ثنائے سرورِ عالم کا جام کب دو گے

ثنائے سرورِ عالم کا جام کب دو گے مری زبان کو اذنِ کلام کب دو گے تری عطائیں بہت ہیں مگر مرا تجھ سے وہی سوال ! مدینے کی شام کب دو گے تڑپ رہا ہے تخیل اسی سراپے کو غزل کو نعت کا حسنِ کلام کب دو گے ہمارے خون سے ہولی بھی ہو […]

خواب نگر جب ہوتے ہیں آباد غزلؔ

خواب نگر جب ہوتے ہیں آباد غزلؔ

شگفتہ غزل ہاشمی کا شمار دنیائے شعرو ادب کی خوش نصیب شخصیات میں ہوتا ہے،انکے ہاشمی خاندان کی ادبی خدمات کا اعتراف ہر سطح پر کیاجاتا ہے۔ شگفتہ غزل کے والدِ محترم نقش ہاشمی(مرحوم)کواستاد شعراء میں خاص مقام حاصل تھا،جن کی مقبول ترین کتب میں ’’صحیفہ جنگ‘‘، صحیفہ ملت‘‘، مرادِ مصطفی‘‘ غماں دا پتن‘‘ اور […]

چراغ میلے سے باہر رکھا گیا وہ بھی

چراغ میلے سے باہر رکھا گیا وہ بھی

چراغ میلے سے باہر رکھا گیا وہ بھی ہوا کی طرح سے نامعتبر رہا وہ بھی زمین زاد بھی بھُولا جو لفظِ رہداری فصیلِ شہر سے باہر کھڑا رہا وہ بھی میں اُس کے سارے رویوں پر معترض ہوتی مری طرح سے مگر تھا دُکھا ہوا وہ بھی گلی کے موڑ پہ دیکھا اُسے تو […]

ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﺍ ﺣﺮﻑ ۔۔۔۔۔ ﺳﺮﺩ ﺁﮦ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ

ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﺍ ﺣﺮﻑ ۔۔۔۔۔ ﺳﺮﺩ ﺁﮦ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ

ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﺍ ﺣﺮﻑ ۔۔۔۔۔ ﺳﺮﺩ ﺁﮦ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﺮﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺎ ﻭﺻﻒ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﻣﺮﮮ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺩﯾﮕﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮕﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮨﻮﮞ ﻣﺮﺍ ﺩﻝ ﺗﺮﯼ ﭘﻨﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﮑﮭﺮ ﭼﮑﺎ […]