counter easy hit

شاعری

میں ہر دوری مٹا دیتی گر وہ نزدیک ہونا چاہتا

میں ہر دوری مٹا دیتی گر وہ نزدیک ہونا چاہتا

میں ہر دوری مٹا دیتی گر وہ نزدیک ہونا چاہتا میں ہررسم توڑدیتی گروہ تعلق مجھ سےجوڑناچاہتا میں نہیں جانتی محبت کے کیا اسباق ھے مگر میں ہرسبق پڑھ لیتی گر وہ محبت مجھ کرناچاہتا میں کچل دیتی اپنی انا کواورپہنچ جاتی اس تک کاش کہ وہ اک بار تو مجھ سے ملنا چاہتا میں […]

صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغاز ہے

صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغاز ہے

جیسا سورج کل نکلا تھا ویسا نکلا آج ہے صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغآز ہے وہی زندگی ہے وہی معمولات ہیں وہی زمہ داریاں ہیں وہی کارِ اوقات ہیں جیسا سورج کل نکلا تھا ویسا نکلا آج ہے صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغآز ہے Post Views – […]

شمع و پروانہ

شمع و پروانہ

پروانہ تجھ سے کرتا ہے اے شمع پيار کيوں يہ جان بے قرار ہے تجھ پر نثار کيوں سيماب وار رکھتي ہے تيري ادا اسے آداب عشق تو نے سکھائے ہيں کيا اسے؟ کرتا ہے يہ طواف تري جلوہ گاہ کا پھونکا ہوا ہے کيا تري برق نگاہ کا؟ آزار موت ميں اسے آرام جاں […]

مرزا غالب

مرزا غالب

فکر انساں پر تري ہستي سے يہ روشن ہوا ہے پر مرغ تخيل کي رسائي تا کجا تھا سراپا روح تو ، بزم سخن پيکر ترا زيب محفل بھي رہا محفل سے پنہاں بھي رہا ديد تيري آنکھ کو اس حسن کي منظور ہے بن کے سوز زندگي ہر شے ميں جو مستور ہے محفل […]

شراب

شراب

کیوں ڈھونڈتا پھرتا ہے پینے کو تو شراب حرام شے ہے یہ اِسکی کوئی جگہ ہی نہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 70

دیوانہ

دیوانہ

میں جب کہتا ہوں آؤ پاس تو تم دُور جاتی ہو بتاؤ کیا میرے دل کو دُکھا کے چین پاتی ہو ہر اِک سے بات کرتی ہو، چہکتی مُسکُراتی ہو مگر جب مُجھ سے ملتی ہو تو اکثر رُوٹھ جاتی ہو میں جب بھی تم سے کہتا ہوں، کہ مُجھ کو پیار ہے تم سے […]

یہ آنسوغم کے موتی ہے

یہ آنسوغم کے موتی ہے

یہ آنسوغم کے موتی ہے ایک پل میں بکھر جائیں گے تم لاکھ سمیٹو ں ان کویہ الفاظ کے دریچے کھول جائیں گے خوشیاں ہہواکے جھونکے ہے چھو کر گزر جائیں گے غم مانند سمندر ہے جو گہرائی تک جائیں گے کوئی لاکھ چھپائے دل میں محبت کو تو اشک بیاں کر جائیں گے یہ […]

جب وہ روٹھ جاتی ہے

جب وہ روٹھ جاتی ہے

مُسکُراہٹ ماند پڑ جاتی ہے جب وہ روٹھ جاتی ہے جب وہ روٹھتی ہے۔۔ تو خاموش سی رہتی ہے، دہیمے سے چلتی ہے جب وہ روٹھتی ہے۔۔ تو ہنسی کھو جاتی، اور خوشی روٹھ جاتی ہے جب وہ روٹھتی ہے۔۔ تو خود چل کر آتی ہے، آواز نہیں دیتی جب وہ روٹھتی ہے۔۔۔ تو مصروف […]

ابھی ہم تمہارے ہیں ۔۔!

ابھی ہم تمہارے ہیں ۔۔!

’’روش‘‘ اور ’’انٹرنیشنل رائٹرز کونسل‘‘ کے زیر اہتمام الماس شبی کی کتاب کی تقریب رونمائی الماس کے قلم کا سحر ہو یا آواز کا جادو دونوں ہی سر چڑھ کر بول رہا ہے اُنکی فکر و عمل کی بدولت پنج ریڈیو یو ایس اے تشنگان شعروادب کو سیراب کرنے کے لئے ایک مثبت و فعال […]

ستارہ ہماری قسمت کا اِس سے ملا ہی نہیں

ستارہ ہماری قسمت کا اِس سے ملا ہی نہیں

ستارہ ہماری قسمت کا اِس سے ملا ہی نہیں وہ کیسے ہوتا ہمارا جو کبھی ہمارا ہوا ہی نہیں ہم نے اپنی خوشی دوسروں میں بانٹ دی کس نے ہمیں کیا دیا یہ کبھی سوچا ہی نہیں باتوں باتوں میں محبت اِس قدر بڑھتی گئی تم کو اب بھول جاؤں کیسے اتنا حوصلہ ہی نہیں […]

میں وفا کی خواہشوں میں لٹ گئ

میں وفا کی خواہشوں میں لٹ گئ

پھول سے خوشبو ابھی برہم نہیں پھر بھی تیری یاد کے موسم نہیں پھول کیسے مسکرا ئیں دوستو میرے ہونٹوں پر اگر شبنم نہیں تو بھی میری آرزو میں جل گیا میں بھی تیرے ہجر میں کچھ کم نہیں میں وفا کی خواہشوں میں لٹ گئ اور بھی کوئی لوٹ لے تو غم نہیں زندگی […]

اے وشمہ خان تیری محبت کی خیر ہو

اے وشمہ خان تیری محبت کی خیر ہو

اب کیا ہوا جو وہ بھی ٹھکانہ بدل گیا جب میری زندگی کا فسانہ بدل گیا طائر تو میری آنکھ کی زد میں ہی تھا مگر اس بار بھی یہ میرا نشانہ بدل گیا میں بانٹتی رہی ہوں محبت کی تتلیاں وہ نفرتوں سے میرا زمانہ بدل گیا حاکم کے ہاتھ سے تو اب محفوظ […]

ہم بھی یہیں موجود تھے لیکن پسِ نقاب

ہم بھی یہیں موجود تھے لیکن پسِ نقاب

ہم بھی یہیں موجود تھے لیکن پسِ نقاب جبھی نہیں پہچان پائے ہمیں دوست، احباب قطرہ قطرہ زندگی جی کے سمندر کر ڈالی پھر بھی یہی حقیقت ٹھہری زندگی حباب چلتے چلتے تھک گئے ہم جنگل صحراؤں میں خاک ہوئے مسافت میں اور ملتے رہے سراب تاروں کی نگری سے کوئی مجھکو لینے آیا جگنےسے […]

ورنہ امر ہو جائیں گے

ورنہ امر ہو جائیں گے

ایک دن ایسا کرو تم ہم کو بھول جاؤ تم ایک دن ایسا کرو دنیا نئی بساؤ تم ایک دن پھر ہم بھی اپنے دل کو آزمائیں گے دیکھتے ہیں بن تمہارے کتنے دن جی پہائیں گے جی گئے تو بے وفا ورنہ امر ہو جائیں گے ایک دن ایسا کرو تم ہم کو بھول […]

محترمہ الماس شبی کوقلب و نظر سے خوش آمدید!

محترمہ الماس شبی کوقلب و نظر سے خوش آمدید!

جگنو انٹرینشل کی جانب سے الماس شبی کی سالگرہ کے موقع پر ادبی نشست کا اہتمام میں بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں بسنے والے اہل ذوق میں ایک بھی ایسا نہیں جو الماس شبی کے نام و کام سے باخوبی واقف نہ ہو۔شعروادب کے فروغ کیلئے انکی […]

بجتی ہے میرے دل میں تیری یاد کی پائل

بجتی ہے میرے دل میں تیری یاد کی پائل

معروف شاعرہ ناز بٹ کی میزبانی میں نامور شاعر،نغمہ نگار و کمپوزر نعیم حیدر کے اعزاز میں محفل ’’نعیم حیدر کے ساتھ ایک شام‘‘ ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ تعلیم،تجارت کے علاوہ صحافت،شعروادب اورگائیکی سمیت ہر شعبہ جات میں دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی مقیم پاکستانی اپنے کام سے لگن،صلاحیتوں ،مسلسل جدوجہد،انتھک محنت،ذہانت اور […]

یا رب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا

یا رب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا

یا رب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دستِ دعا ہوتا اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت یا غم نہ دیا ہوتا، یا دل نہ دیا ہوتا غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ […]

ضروری تو نہیں ہاتھوں میں ہو تلوار ہر لحظہ

ضروری تو نہیں ہاتھوں میں ہو تلوار ہر لحظہ

ضروری تو نہیں ہاتھوں میں ہو تلوار ہر لحظہ سخنور ہوں میں رہتا ہوں قلم بردار ہر لحظہ دلوں کے رام کرنے کو بدل طرزِ تکلم تو ہو میٹھی شہد سے بڑھ کر تری گفتار ہر لحظہ جدوجہدِ محبت میں یہی ہتھیار کافی ہے زباں شستہ مزاجی کا کرے اظہار ہر لحظہ قدم تیرا بھلائی […]

کچھ اس طرح سے لاج یہ رکھنا پڑی ہمیں

کچھ اس طرح سے لاج یہ رکھنا پڑی ہمیں

کچھ اس طرح سے لاج یہ رکھنا پڑی ہمیں اس کے بغیر زیست یہ کرنا پڑی ہمیں تُم بھی تلاشِ نور میں نکلے تھےہاں مگر خوِد کو جلا کے روشنی کرنا پڑی ہمیں یوں تو غریقِ عشق تھے دونوں ہی دہر میں تنہا شبِ فراق پہ سہنا پڑی ہمیں آئے تھے زد پہ دونوں ہی […]