By MH Kazmi on November 5, 2016 are, being, Democratic, Khattak, resolutions, suppress, to, voices اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی وطن دشمنی سے پوری قوم واقف ہے۔ یہ لوگ جمہوری آواز دبانے کی لئے قراردادیں پیش کررہے ہیں۔ وزیر اعلی پرویز خٹک نے ایم کیوایم کی قرار داد پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ قائد […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 aimed, and, at, Bhutto, Billawal, imran, Khan, Nawaz, Sharief اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
ڈہرکی:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہماری جانب سے کیے جانے والے چار مطالبات نہ مانے گئے تو نقصان میاں صاحب کا ہی ہوگا اس حکومت میں قوم کو دہشتگردی کے خلاف اکٹھا کرنے کی اہلیت ہی نہیں ہے۔ دی یس اردو نیوز کو دستیاب اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 captain, congratulations, court, decision, Ed, Khattak, of, Supreme, the, toward اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کہتے ہیں سپریم کورٹ نے کمیشن بنانے کا فیصلہ کر دیا ہے، سب کو عمران خان کی جانب سے مبارکباد دیتے ہیں، صبح دس بجے اسلام آباد جلسے کیلئے نکلیں گے۔ صوابی: عمران خان کے اعلان کے بعد پرویز خٹک نے کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے صوابی انٹر چینچ پر خطاب […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 barriers, Burhan, chief, convoy, forces, interchange, KP, ministers, of, police, reached, Removal اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ جھاڑیوں کو آگ لگاتا برہان انٹرچینج پہنچ گیا۔ رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔ برہان: کرینوں اور گاڑیوں کی لمبی قطار کے ساتھ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں کا قافلہ برہان انٹر چینج پر پہنچا تو […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 again, Burhan, early, interchange, morning, police, pti, raid اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
پولیس نے کارکنوں کی اسلام آباد کی جانب پیش قدمی روک دی ، آنسو گیس کی شیلنگ ، صورتحال پر قابو پانے کیلئے ہوائی فائرنگ کی گئی صوابی : برہان انٹرچینج پر پولیس کی شدید شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے بعد کپتان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا قافلہ واپس صوابی بیس کیمپ چلاگیا […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, afridi, cricketer, dollar, four, in, is, milion, top اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, کھیل
دبئی: آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری کے باوجود زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل ہیں۔ ایک خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے رواں برس 6.4 ملین ڈالر کمائے، جس میں سے 4 ملین ڈالرمختلف اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہوئے، سب سے زیادہ کمائی کے معاملے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 768x384, khatak, parwez اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کے آئی جی پولیس کے پی کے کی جانب سے وزارت داخلہ کو وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک کیلئے پروٹوکو ل کی درخواست دی تھی، جواب آیا : اگر وہ وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اسلام آباد آئے تو تو انہیں پروٹوکول دیا جائے گا اور اگر وہ احتجاج […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 be, Khattak, kylyyarhy, like, other, people, protest, treated, will اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں, پشاور
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا احتجاج کرنے آرہے ہیں تو دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے، احتجاج کی صورت میں وزیراعلیٰ کو گھومنے کی آزادی نہیں ہو گی۔ آئی جی پولیس خیبر پختوانخوا کی جانب سے مراسلے کے جواب میں وزارت داخلہ کے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعلیٰ احتجاج […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 2018, be, government, Nawaz, PML N, Sharif, the, will اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو پاکستان کے ترقی یافتہ ہونے کا غم کھایا جا رہا ہے کوہاٹ : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی ہم لائیں گے، دو ہزار اٹھارہ میں ن لیگ کی حکومت ہو گی ۔ وزیراعظم نوازشریف نے کوہاٹ میں گیس کی فراہمی کے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 afghan, arrested, cards, fake, ID, on, Peshawar, woman اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں, پشاور
شربت گلہ کے جعلی شناختی کارڈ کی انکوائری ڈیڑھ سال سے چل رہی تھی اور اس میں نادرا کے تین اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جا چکی ہیں پشاور: پشاور میں سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ کو جعلی شناختی کارڈ بنوانے پر ایف آئی اے […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 A, blast, in, killed, Peshawar, police, policeman, targeted, the اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں, پشاور
کوئٹہ کے بعد پشاور میں بھی پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر ہے، تھانا دائود زئی کی حدود میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی جگہ موجود مزید بارودی مواد ناکارہ بنانے سے پہلے ہی پھٹ گیا ، اس دوسرے دھماکے […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 against, are, Corrupt, corruption, imran, Khan, leaders, opposition, protest, selvers, stop, the, their, to, trying, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں۔ تشدد اور زور زبردستی کی گئی تو نقصان حکومت کا ہوگا۔ تیسری طاقت آئی تو ذمے دار نواز شریف ہوں گے ۔ عمران خان نےایک بار پھر نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے ایف بی آر اور […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 allergies, asthma, can, health, If, professionals, to, turn, untreated اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, دلچسپ اور عجیب, سندھ, صحت و تندرستی, پنجاب, کالم
موسم بدلتے ہی مختلف اقسام کی الرجی بھی زور پکڑ لیتی ہیں،ماہرین صحت کہتے ہیں ناک کی الرجی سے متاثرہ 88 فیصد بچے نیند کے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں، علاج نہ ہو تو الرجی دمہ میں بدل سکتی ہے ۔ موسم کروٹ لے توبہت سے لوگ شکار ہو جاتے ہیں مختلف اقسام کی […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 against, Haq, ideology, open, pakistan, speaking, war, was اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں سے کھلی جنگ ہے ، اسٹیٹس کوکے خلاف جہاداوربغاوت کا اعلان کرتے ہوئے سراج الحق نے خارجہ پالیسی کو مسترد کر دیا۔ نوشہرہ میں جماعت اسلامی کے دوروزہ اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے اسٹیٹس کو […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 2, A, blast, killing, Landmine, of, people, Sibi اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
سبی کےعلاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکےمیں دو افراد جاں بحق جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ سبی کےعلاقے ’بابر کچھ ‘میں پیش آیا۔ دھماکہ مسافر ویگن بارودی سرنگ ٹکرانےسےہوا۔اس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ نوزخمی ہوگئے۔ کوئٹہ مسافر ویگن سانگان سےسبی جارہی تھی۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 fear, ghani, is, mushtaq, Nawaz, of, Provincial, Sharif, the, youth اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں, پشاور
خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ 2 نومبر کو کارکنوں کے جنون سے اسلام آباد کے ایوان لرز اٹھیں گے۔نواز شریف کو خیبرپختونخوا کے جوانوں کا خوف ہے۔ اسلام آباد میں ہرقسم کی رکاوٹوں کو جوتے کی نوک پر رکھ دیں گے۔ نشترہال پشاور میں کانفرنس چین پاکستان اقتصادی […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 15, annual, cancer, cent, in, increase, KP, Patients, per اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
خیبر پختونخوا حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے45 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں میں ہر سال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہورہا ہے۔غریب لوگوں […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 -lahore, arms, attempt, in, Peshawar, quetta, smuggling اچھی بات, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں, پشاور, پنجاب
کوئٹہ میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ۔ پشاور میں پولیس نے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ گوجرانوالہ میں پشاور سے آنے والا اسلحہ پکڑا گیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں حساس اداروں نے سرچ آپریشن […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 2, 3, bodies, charred, including, of, people, police, Recovered, the, women اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
پشاور کے علاقے تہکال میں 3 افراد کی نعشیں ملی ہیں ،جنھیں بے دردی سے قتل کرنے کے بعد جلایا گیا، مقتولین میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق نعشیں کوڑے دان کے قریب ملی ہیں، بظاہر تینوں افراد کو کسی اور مقام پر قتل کرنے کے بعدلاشیں تہکال میں پھینک دی گئیں۔ […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 A, crackdown, from, migrants, on, tomorrow, unregistered اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
خیبرپختون خوا میں مقیم غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو دی گئی مہلت آج ختم ہورہی ہے۔ کل سے غیر رجسٹرڈ مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگا۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو 15 اکتوبر تک کی مہلت دی گئی تھی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سے […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 4, dead, FC, injured, shot اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے سبزل روڈ پر مسلح افراد نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور جائے وقوع سے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہی […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 FC, killing, police, policemen, quetta, two, Vehicle اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
کوئٹہ کےنواحی علاقے میں ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایف سی کی گاڑی اسمنگلی روڈ اور سبزل روڈ کے کراس سر پل کےقریب سے گزر رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر اندھادھند فائرنگ کردی […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 Decide, in, Islamabad..., mobile, not, phone, service, suspend, to اچھی بات, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, سندھ, مقامی خبریں, پنجاب
وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بندنہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے9محرم کوموبائل فون سروس بند رکھنےکی درخواست کی تھی۔موبائل فون سروس حساس علاقوں میں بندکرنےکی سفارش کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، گلگت بلتستان حکومتوں ، فاٹا اوراسلام آباد […]
By MH Kazmi on September 27, 2016 an, attack, forces, on, Salala, security, the, thwarted اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, پشاور, کرائم
مہمند ایجنسی میں افغانستان کی جانب سے سلالہ چیک پوسٹ پر سیکورٹی فورسز پرحملہ ناکام بنا دیا گیا ہے مقامی ذرائع کے مطابق حملہ پیر کی شام ساڑھے پانچ بجے ہوا جب افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے پاکستانی چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں […]