By MH Kazmi on April 13, 2017 against, court, high, IG, intact, order, Removal, Sindh, stay, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے خلاف حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل نے تحریری جواب اور آئی جیز کی تقرری کا 15 سالہ رکارڈ پیش کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سےہٹانے کےخلاف […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 all, decided, in, Punjab, register, shrines, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام چھوٹے اور بڑے مزارات کو رجسٹرڈ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ سرگودھا میں مزار کے متولی کے ہاتھوں 20 افراد کے بے دردی سے قتل ہونے کے بعد پنجاب حکومت حرکت میں آگئی ہے اور صوبے کے تمام مزارت کو رجسٹرڈ کرنے سمیت جعلی پیروں اور ان کے چیلوں کے […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 announcements, educational, holidays, in, institutions, of, Punjab, Summer, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
لاہور: محکمہ تعليم نے پنجاب بھر كے سركاری اور نجی تعليمی اداروں كے لئے موسم گرما اور سرما كی چھٹيوں كا اعلان کردیا۔ وزارت تعليم نے پنجاب بھركے سركاری اور نجی تعليمی اداروں كے لئے موسم گرما اور موسم سرما كی چھٹيوں كا شيڈول جاری كرتے ہوئے اس كا باقاعدہ نوٹی فيكيشن بھی جاری كرديا ہے۔ […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 is, NOC, not, PARLIAMENT'S, raheel, rights, shareef, subject, the, to, under اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں, پنجاب, کالم
اسلام آباد (یس اردو نیوز) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے راحیل شریف کو این اوسی جاری کرنے کے حوالے سے وضاحت دی گئی ہے۔ ایاز صادق کا کہنا […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 Death, Indian, Kulbushan, pakistan, sentences, Spy, to, yadav اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پنجاب, کرائم
راولپنڈی (یس اردو نیوز): بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے ۔ کلبھوشن یادیو نے پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچایا تھا ۔ بھارتی ایجنٹ […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 be, For, horroscope, hwo, today, will, your day اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کالم
حمل: 21مارچ تا21اپریل ہر کام پورے اعتماد کیجیے، اپنے حوصلوں کو مضبوطی بخش کر آگے جانے کے بارے میں جدوجہد کریں، بفضل خدا وقت آپ کا ساتھ دے سکے گا اور آپ اپنی منشاء کے مطابق اعلیٰ مقام تک جا پہنچیں گے۔ ثور: 22اپریل تا20مئی ہم اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ دنیا میں […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 abdul-sattar, and, By, ch, Ch.Muhammad, France, given, GORSI, in, lalamusa, leader, leaders, lunch, Malik, MALIK MUHAMMAD AJMAL, MUHAMMAD ASIF, of, office, overseas, participated, ppp, RAZAQ DHAL, senior, THE PPP, visited اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, گجرات
عبدالستار ملک آف لالہ موسی ( فرانس ) سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی کی دعوت پر چوہدری محمد رزاق آف ڈھل بنگش( فرانس ) ۔ ملک محمد اجمل آف سرائے عالمگیر ( بیلجیئم ) صاحبان سینئرز رہنما ئوں کا پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی آفس پاکستان پیپلزپارٹی سٹی لالہ موسی کا وزٹ اور سینئر راہنمائوں […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 declared, eight, girl, old, person, Sadiqabad, TWENTY EIGHT, WANNI, with, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
صادق آباد میں جرگے نے چچا کی پسند کی شادی کی سزا 8برس کی بھتیجی کو دیدی ،جسے 28سال کے شخص کے ساتھ ونی کرنے کا فیصلہ سنادیا ۔بچی کے چچا اقبال نے چند روز قبل دوسرے خاندان کی عورت سے پسند کی شادی کی تھی، اس معاملے پر جرگہ بلایا گیاجس نے معصول […]
By MH Kazmi on April 7, 2017 coach, deep, fell, in, Mastung, trench اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز
کوئٹہ: مستونگ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے کم از کم 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی کے لئے جا رہی تھی کہ مستونگ کے قریب لک پاس کے پہاڑی علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 8 […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 action, arrested, explosives, Khuzdar, levies, Recovered, suspect اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
خضدار میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دھماکا خیز مواد خضدار سے کراچی منتقل کیا جارہا تھا۔ خضدار کے ڈپٹی کمشنرسہیل الرحمان بلوچ کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے وڈھ کے مقام پر کراچی جانے والے […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 For, islamabad, leaves, Motorway, Nawaz, PM, Sharief, today, via اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد موٹروے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہفتے کے روز لاہور پہنچے تھے۔ لاہور میں قیام کے دوران ان کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں کچھ دن آرام کا مشورہ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 4, construction, firing, in, Kharan, killed, of, project, Workers اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان کے ضلع خاران میں فائرنگ سےایک مچھ روڈ کے تعمیراتی منصوبے پر کام کرنے والے 4 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خاران میں فائرنگ کا واقعہ گواش کےعلاقے میں پیش آیاجہاں خاران ا یک مچھ روڈ کی تعمیر کا کام جاری تھا کہ وہاں نامعلوم مسلح افراد پہنچ گئے اور اچانک […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 A, ali, anniversary, Announced, Bhutto, government, Holiday, on, public, Sindh, the, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
حکومت سندھ نے سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے 4اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق منگل4اپریل کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام ادارے بشمول تعلیمی […]
By MH Kazmi on April 2, 2017 acceptable, centeral, ch. manzoor ahmed, For, Govt, information, its, making, not, of, out, ppp, public, range, Secretary, things اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد لاہور؍اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں آئل کی قیمتیں کم […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 cheating, exams, in, matriculation, openly, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ میں میٹرک کے امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے انتظامات کی قلعی کھل گئی ،آج بھی شکار پور اور سکھر کے بعض مراکز میں نقل کی مدد سے پرچے حل کیے جاتے رہے ۔ سکھر بورڈ کے تحت دسویں جماعت فزکس کے پرچے کے دوران گورنمنٹ ہائی اسکول مینارہ روڈ اور گورنمنٹ […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 8, Accused, case, corruption, former, IG, including, nominated, persons, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
احتساب عدالت میں محکمہ سندھ پولیس میں کرپشن کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے جس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی سمیت 8افراد کوملزم نامزد کر دیا گیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں ملزمان کیخلاف اختیارات کےناجائزاستعمال،کرپشن اوردیگردفعات کےتحت ریفرنس دائرکیاگیا تھا۔ریزرو پولیس میں 881 افراد کی غیر قانونی بھرتیاں کی گئیں۔قومی خزانے سے […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 assembly, changed, environment, house, opposition, rejected, resolutions, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ اسمبلی میں اجلاس آج ایم کیو ایم کے سیف الدین خالد اور ف لیگ کے نندکمارکی مسترد قرار دادوں نے ایوان کا ماحول بدل دیا ۔ سندھ اسمبلی اجلاس آج بھی روایتی تاخیر سے شروع ہوا، ایک طرف اسپیکرآغا سراج کی جانب سے نثار کھوڑو کی اچھی اداکاری کی تعریف پر ماحول بنارہا تو […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 city, exams, hot, in, market, matriculation, out, paper, Sindhi, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
لاڑکانہ: سندھ میں نقل مافیا نے پہلے پیپر میں ہی بورڈ حکام اورانتظامیہ کو چاروں شانے چت کردیا جہاں سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، شکارپور میں پرچے آؤٹ ہوگئے۔ سندھ میں میٹرک کے پہلے ہی پیپرمیں انتظامیہ کے نقل روکنے کے تمام دعوے بے نقاب ہوگئے۔ لاڑکانہ بورڈ کی جانب سے 5 اضلاع ميں 135 امتحانی مراکز قائم کیے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Arrival, Hyderabad, in, Minister, Nawaz, of, prime, shareef اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف حیدرآباد پہنچ گئے ،وزیر اعظم اپنی آمد کے فوری بعد مگسی ہائوس پہنچے جہاں مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں کی صفائی ستھرائی کی گئی،استقبالیہ بینرز آویزاں کئے گئے ہیں جبکہ تاجروں نے ان کے لئے سونے کا تاج بنوالیا ہے۔ وزیراعظم دورہ […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 address, Convention, Hyderabad, in, Minister, prime, the, today, will, with, Workers اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
انتخابات میں اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے ن لیگ کے مختلف شہروں میں دورے جاری ہیں ، تاجر برادری نے وزیر اعظم کیلئے سونے کا تاج تیار کروا لیا حیدر آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج سہ پہر حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 appeal, CM, eliminate, forgery, from, parents, root, Sindh, the, to, with اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
کراچی: سندھ بھر میں کل سے میٹرک کے امتحانات شروع ہورہے ہیں اور نقل کی روک تھام کے لیے وزیراعلی نے کھلا خط لکھ کر والدین اور اساتذہ سمیت امتحانی معائنہ کارعملے سے نقل کو جڑ سے ختم کرنے میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 apni, baaz, har, kay, khatak, lagaon, mansobay, Nahi, Par, pervaiz, show, tasveer, wazeer-e-aala اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم سیاست میں مال بنانے نہیں خدمت کےجذبے سے آئے ہیں،شو باز وزیراعلیٰ کی طرح نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنی تصویر لگائوں۔ میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے سوال کیا کہ کیا ملک اس لیے بنا ہے کہ عوام کے لیے کچھ نہ کیا جائے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Altaf, Cabinet, changed, Hussain, name, Sindh, the, university اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
کراچی: سندھ کابینہ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے نام پر بننے والی یونی ورسٹیوں کے نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بہت سے اہم فیصلے کئے گئے جس میں سے ایک انتہائی اہم کراچی اور حیدر […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 congratulate, desi paris, on, restaurant, shahnawaz, show, successful, we اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کالم
بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی، پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے دیسی پیرس شو کی کامیابی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہ اہے […]