counter easy hit

کھیل

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ماسکو: ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے، یہ پہلا موقع ہوگا جب کوئی پاکستانی نوجوان فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی براہ راست افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم لیکر سٹیڈیم میں کھڑا ہوگا۔ ڈی آئی خان کے […]

معروف امریکی کمپنی نے ورلڈ کپ میں شریک ایرانی ٹیم کو جوتے سپلائی کرنے سے انکار کردیا

معروف امریکی کمپنی نے ورلڈ کپ میں شریک ایرانی ٹیم کو جوتے سپلائی کرنے سے انکار کردیا

ماسکو: کھیلوں کی مصنوعات تیار کرنے والی معروف امریکی کمپنی نے ورلڈ کپ میں شریک ایرانی ٹیم کو جوتے سپلائی کرنے سے انکار کردیا۔کمپنی نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ چونکہ امریکی حکومت نے ایران پر پابندیاں عائد کی ہیں اس لیے ہم جوتے سپلائی نہیں کرسکتے۔ دوسری جانب ایرانی کوچ کارلوس کوئیروز نے مذکورہ […]

قومی کرکٹرز کا سبکدوش ہونیوالے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو خراج تحسین

قومی کرکٹرز کا سبکدوش ہونیوالے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو خراج تحسین

لاہور: قومی کرکٹرز نے سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو خراج تحسین پیش کیا۔ سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو قومی کرکٹرز نے خراج تحسین پیش کیا، کپتان سرفراز احمد نے انہیں کھلاڑیوں کے دستخطوں سے مزین قومی ٹیم کی ٹی شرٹ پیش کی۔ تمام پلیئرز نے ان کی خدمات کو زبردست انداز میں […]

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

لاہور: عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ کراچی جمخانہ میں منعقدہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں وہ عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کر رہے تھے، انہوں نے نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا اور میچ ادھورا چھوڑ کر لاہور کی فلائٹ کے لیے ایئر پورٹ روانہ […]

بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کی ساتھی کھلاڑی مہدی حسن سے لڑائی

بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کی ساتھی کھلاڑی مہدی حسن سے لڑائی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے قومی کرکٹر صابررحمان نے اپنی ہی ٹیم کے ساتھی کھلاڑی مہدی حسن کو جھگڑا ہونے پر تھپڑ جڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صابر رحمان اور مہدی حسن کے درمیان کسی بات پر بحث شروع ہوئی جس نے تلخ کلامی کی صورت اختیارکی اور پھر بات جھگڑے تک […]

فٹبال ورلڈکپ، آفریدی نے جرمنی کو پسندیدہ ٹیم قرار دیدیا

فٹبال ورلڈکپ، آفریدی نے جرمنی کو پسندیدہ ٹیم قرار دیدیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کرکٹ کے ہی نہیں فٹبال کے بھی دیوانے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں لالا نے کہا کہ ورلڈ الیون کی قیادت میں ریٹائرمنٹ ملنا اعزاز کی بات ہے۔ شاہد آفریدی عرف لالا نے فٹبال کے حوالے سے کہا کہ جرمنی شروع سے ہی میری پسندیدہ ٹیم ہے […]

پانچ سال بعد کھیلنا مشکل، وقار یونس نے عامر کو ’’فائٹر‘‘ قرار دیدیا

پانچ سال بعد کھیلنا مشکل، وقار یونس نے عامر کو ’’فائٹر‘‘ قرار دیدیا

کراچی:  سابق قومی کپتان وقار یونس نے پاکستانی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے پیسر محمد عامر کو فائٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالہ وقفے کے بعد کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ان سے ماضی جیسی کارکردگی کی توقع درست نہیں کیونکہ کھیل کافی تیز ہو گیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی میچز اب بہت […]

فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا ایک تعارف

فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا ایک تعارف

لاطینی امریکہ کو فٹ بال کا گھر کہا جاتا ہے اور یورو گوئے کا تعلق اسی خطے سے ہے۔ فیفا کی عالمی رینکینگ میں یوروگوئے کا نمبر 17 واں ہے۔ یورو گوئے کی ٹیم نے پہلی مرتبہ 1930میں ہونے والے پہلے ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا اور اب تک 12 مرتبہ فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل […]

پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز، انگلینڈ کو تاریخی شکست دینے کے بعد اسکاٹ لینڈ کے حوصلے بلند ایڈنبرا /اسکاٹ لینڈ: (اصغر علی مبارک) اسکاٹ لینڈ کے خلا ف دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ ’’ایڈنبرا‘‘ میں ہیڈ […]

اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو تاریخی شکست

اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو تاریخی شکست

ایڈنبرگ: اسکاٹ لینڈ نے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنزسے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہرایڈنبرگ میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں انگلش کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ اسکاٹ […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرادیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) این پی سی سٹاف کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

فٹبال ورلڈ کپ، شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے

فٹبال ورلڈ کپ، شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے

لاہور: فیفا ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ فٹبال مجھے بہت پسند ہے، شروع سے ہی میری فیورٹ ٹیم جرمنی ہے، اس مرتبہ بھی جرمنی کو سپورٹ کروں گا، الوداعی میچ اپنی سرزمین پر نہیں کھیل سکا لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف […]

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا ۔ ایڈنبرا میں کھیلے جانے والے میچز کے لئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ،جبکہ انگلینڈ کے خلاف اسکاٹ لینڈ نے کامیابی حاصل کرکے پاکستان ٹیم کے لئے خطرے […]

کینیڈا :فارمولا ون کار ریسنگ جرمنی نے جیت لی

کینیڈا :فارمولا ون کار ریسنگ جرمنی نے جیت لی

اوٹاوا; کینیڈا میں فارمولا ون کار ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ جرمنی کے سبا سشیئن ویٹل نے جیت لیا ہے۔کینیڈا میں فارمولا ون چیمپئن شپ کا فیصلہ کن روز، دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز کی ایک دوسرے پر سبقت کیلئے شاندار پرفارمنس، تیز رفتاری کے باعث کچھ گاڑیاں حادثے کا شکار بھی ہو گئیں۔جرمن ڈرائیور سباسشیئن […]

فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح ٹم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟

فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح ٹم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟

ماسکو: فیفا ورلڈکپ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹورنامنٹ ہے اور یہ صرف مقبولیت میں ہی سب سے بڑا نہیں ہے بلکہ اس کے فاتح کیلئے انعامی رقم بھی اتنی ہی بڑی ہے۔ فیفا ورلڈکپ 2018 ءشروع ہونے میں صرف تین روز باقی رہ گئے ہیں اور تمام ٹیمیں ٹرافی اٹھانے کا خواب […]

اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی، واحد ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو واحد ون ڈے میں دلچسپ مقابلے میں 6 رنز سے شکست دے کر پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس سے اس نے منگل اور بدھ […]

ورلڈ کپ کے بعد لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے پر غور

ورلڈ کپ کے بعد لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے پر غور

ماسکو: لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا۔ ارجنٹائن کی ٹیم گزشتہ دن میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے روس پہنچ گئی، اسٹار پلیئر کو ورلڈ کپ کے بعد ملک کی نمائندگی جاری رکھ پانے پر غیریقینی سے دوچار ہیں، وہ اس سے قبل 2016 میں بھی انٹرنیشنل فٹبال سے دور ہوئے تھے […]

چیمپئنز ٹرافی؛ قومی ہاکی ٹیم نے خطرناک عزائم ظاہر کردیے

چیمپئنز ٹرافی؛ قومی ہاکی ٹیم نے خطرناک عزائم ظاہر کردیے

لاہور: چیمپئنزٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے خطرناک عزائم ظاہر کردیے۔23جون سے ہالینڈ میں شیڈول چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، یورپی کنڈیشنز سے  ہم آہنگی حاصل کرنے کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم3 جون سے ہی ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اورغیرملکی کوچز کی نگرانی میں بھر […]

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنگ میل عبور کر لیا

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنگ میل عبور کر لیا

بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500 وکٹیں مکمل کرلیں، شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راونڈر بن گئے۔شکیب نے یہ سنگ میل افغانستان کے خلاف تیسرے اور […]

بنگلہ دیش نے ویمن ایشیا کرکٹ کپ جیت لیا،بھارت کو شکست

بنگلہ دیش نے ویمن ایشیا کرکٹ کپ جیت لیا،بھارت کو شکست

بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کرٹی20 ویمن ایشیا کپ جیت لیا۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جس کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا،بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 9 وکٹ پر 112 رنز بنائے اور بنگلہ دیش کو […]

ڈیوڈ وارنر کی کرکٹ میں واپسی

ڈیوڈ وارنر کی کرکٹ میں واپسی

میلبرن: بال ٹیمپرنگ میں ایک سال کی سزا پانے والے آسٹریلوی سابق نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اب کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پابندی کے شکار ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوران کمنٹری کریں گے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ تیرہ […]

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز

کیا آپ نے کبھی ایسی ٹیم دیکھی ہے جو دنیا کی مضبوط سے مضبوط ٹیم کو ہرا بھی سکتی ہے اور کمزور سے کمزور ٹیم سے ہار بھی سکتی ہے۔ وثوق کے ساتھ کسی ٹیم کے بارے میںتو نہیں کہہ سکتا تاہم یہ بات ضرور کہہ سکتا ہوں کہ یہ خوبی پاکستان کرکٹ ٹیم میں ضرور موجودہے، زیادہ دور جانے […]