counter easy hit

کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا۔۔۔محمد عامر کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا۔۔۔محمد عامر کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔حسن علی لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ وارم اپ میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث ان کے ہاتھ میں 3 ٹانکے آئے۔ قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کے مطابق فاسٹ بولر آج ٹریننگ سیشن […]

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سے قبل حسن علی زخمی

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سے قبل حسن علی زخمی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل کرکٹر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے ہیں،وہ دو روزہ وارم اپ میچ میں زخمی ہوئے تھے۔ حسن علی کے ہاتھ میں تین ٹانکے لگائے گئے ہیں، ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کے مطابق فاسٹ بولر آج ٹریننگ میں شرکت نہیں کریں گے۔  فزیو تھراپسٹ نے بتایا کہ حسن علی […]

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم کب بنے گی؟

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم کب بنے گی؟

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ اُن کی زندگی پر فلم سےمتعلق کئی باتیں کی جارہی ہیں،لیکن اس فلم سےمتعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ شعیب ملک اور اُنہوں نے اپنے بچے کے نام کا ایک حصہ ’مرزا ملک‘ رکھنے کا […]

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح آکلینڈ: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹےپاکستان نژاد ضیغم رشید بلوچ کی امیچور […]

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ

لاہور: قومی آل راﺅنڈر عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے ڈاکٹر اور فزیو تھراپسٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”آپ کے ساتھ کام کرنا بہت خوشگوار رہا، اب واپس اسلام آباد جا رہا ہوں۔“ واضح رہے کہ پی ایس ایل تھری […]

عامر خان دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں لیے واپس روانہ

عامر خان دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں لیے واپس روانہ

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں لیے دبئی واپس روانہ ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے لکھا ”پاکستان سے دبئی کیلیے روانہ ہونے سے قبل یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں بہت اچھا وقت گزرا، بھرپور سپورٹ اور محبت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، جلد ملاقات […]

پرتگال کار ریلی میں تھیری نیوویل کی کامیابی

پرتگال کار ریلی میں تھیری نیوویل کی کامیابی

پرتگال ; پرتگال میں ہونے والی کار ریلی چیمپئن شپ میں بیلجیئم کے ڈرائیور تھیری نیوویل نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پرتگال کار ریلی کے آخری روز شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے، ایونٹ میں ان ایکشن ہونے والے ماہر ڈرائیورز نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔ دشوار اور گرد آلود ٹریک پر شرکا نے […]

پاکستانی بیٹسمینوں کی لیسٹر شائر کے خلاف عمدہ پرفارمنس

پاکستانی بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم انگلش کرکٹ کلب لیسٹر شائر کے خلاف 2 روزہ وارم اپ میچ کے پہلے دن9 وکٹ پر 321 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ لیسٹرمیں شروع ہونے والے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز اظہر علی اور فخر زمان […]

ماریا شراپووا اور الیگزینڈر زاوئیر میڈرڈ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ماریا شراپووا اور الیگزینڈر زاوئیر میڈرڈ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس : میڈرڈ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل مرحلے میں کلے کورٹ پر کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ شائقین بھی پرجوش نظر آئے۔ روس کی ٹینس کوئین ماریا شراپووا نے شاندار کھیل پیش کیا۔ انہوں نے لیٹویا کی جلینا اوسٹا پنکوکو ایک کے مقابلے میں دو سیٹس سے ہرایا۔ مردوں میں الیگزینڈرزاویئرمیدان مارتے ہوئے سیمی فائنل […]

شاہد آفریدی کا بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام

شاہد آفریدی کا بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام

کراچی: سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اسمارہ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر نہایت جذباتی پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ شاہد آفریدی بہترین کھلاڑی ہونے کے ساتھ بہترین انسان اور بہترین والد بھی ہیں وہ اپنی چاروں بیٹیوں اقصیٰ، اجوہ، انشا اور اسمارہ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور مصروف ہونے […]

پاکستان سے سیریز؛ بیئر اسٹو دہرا کردار نبھانے کو تیار

پاکستان سے سیریز؛ بیئر اسٹو دہرا کردار نبھانے کو تیار

لندن: پاکستان کے خلاف سیریز میں جونی بیئر اسٹو دہرے کردار کیلیے تیار ہیں جب کہ وہ وکٹ کیپنگ کے ساتھ پانچویں نمبر پر بیٹنگ کی ذمہ داری بھی ادا کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن میں ردوبدل کیا ہے جس کے تحت وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیئر اسٹو کو […]

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا، میچ کا واحد گول ایڈن ہیزرڈ نے اسکور کیا۔ ویمبلے کے تاریخی اسٹیڈیم میں ہزاروں فینز کے سامنے ایف اے کپ فٹبال ایونٹ کا فائنل اسٹیج ہوا جس میں چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی آمنے سامنے تھیں۔ میچ کے آغاز […]

ٹور میچ میں محمد عامر اور امام الحق کو آرام، فخر زمان نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھالیا

ٹور میچ میں محمد عامر اور امام الحق کو آرام، فخر زمان نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھالیا

لیسٹر: لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر اور ان فارم اوپنر امام الحق کو میدان میں اتارنے سے گریز کیا جب کہ ان کی جگہ جارح مزاج بیٹسمین فخر زمان کو موقع دیا گیا۔ لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر کو آرام دینے کا فیصلہ کیا، پیس بیٹری […]

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

لیسٹر: اظہر علی کی سوئی فارم بھی آخر جاگ اٹھی، انہوں نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کے ابتدائی دن 73 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔ لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بیٹنگ کو آزمانے کا فیصلہ کیا، اس بار اظہر علی کے ساتھ […]

ویرات کوہلی نے داڑھی نہ منڈوانے کا فیصلہ کر لیا

ویرات کوہلی نے داڑھی نہ منڈوانے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی داڑھی سے متعلق اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں اپنی داڑھی منڈوانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نہ صرف اپنے عمدہ صلاحیتوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں بلکہ اب تو ان […]

ہر بھجن سنگھ کی بھارتی بورڈ پر سخت تنقید

ہر بھجن سنگھ کی بھارتی بورڈ پر سخت تنقید

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے دے اینڈ ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ٹریلیا کے ساتھ رواں برس ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کی میڈیار پورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے یہ بھی کہا کہ بھارتی کھلاڑی […]

اسلام آباد میں ہاکی اسٹیڈیم کو منصور احمد کے نام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں ہاکی اسٹیڈیم کو منصور احمد کے نام کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے اسلام آباد میں ہاکی اسٹیڈیم کو لیجنڈ گول کیپر منصور احمد کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کی زیر صدارت ہونیوالے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو […]

پاکستان ٹیم لیسٹر میں آج پریکٹس سیشن کرے گی

پاکستان ٹیم لیسٹر میں آج پریکٹس سیشن کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ میچ سے قبل آج پریکٹس سیشن کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ کے خلاف ڈبلن میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب انگلینڈ کے شہر لیسٹر میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ جہاں وہ کل سے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ وارم […]

متنازعہ انٹرویو پر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

متنازعہ انٹرویو پر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے متنازعہ انٹرویو دینے پر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں مشکوک بولنگ ایکشن کے حوالے سے آئی سی سی کی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ایک انسانی آنکھ کیسے محض […]

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

روم: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے میکسیکن پارٹنر سانتیاگو گونزالز کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیلین پلیئر مارسیلو میلو نے انھیں شکست دے دی، ابتدائی سیٹ میں اعصام اورسانتیاگو کو ٹائی بریکر پر 6-7 (4/7) سے ناکامی […]

ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی

ٹیسٹ چیمپئن شپ، آئی سی سی نے جدت طرازی کی ٹھان لی

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جدت طرازی کی ٹھان لی۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس 28 اور 29 مئی کو ممبئی میں شیڈول ہے، جس میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پلیئنگ کنڈیشنزپر غوروخوض کیا جائیگا، چیمپئن شپ کا آغاز آئندہ برس ورلڈ کپ کے بعد ہوگا جبکہ اس کا […]

محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

لاہور: محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی وجہ سے متبادل بولر کے نام پرغور شروع ہوگیا۔ محمد عامر ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوئے اور میدان سے باہر چلے گئے، اگلے روز ایکشن میں نظر آئے لیکن اس دوران فیلڈ میں تھوڑا ڈگمگاتے بھی دیکھے گئے، منیجمنٹ اہم بولر کے حوالے سے کوئی خطرہ مول لینے […]