counter easy hit

کھیل

ڈبلن ٹیسٹ: پاکستان نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی

ڈبلن ٹیسٹ: پاکستان نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی

ڈبلن: پاکستان نے ڈبلن ٹیسٹ کے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی کپتان سرفراز احمد نے عندیہ دیا کہ نارتھمپٹن شائر سے میچ کے فاتح اسکواڈ کو برقرار رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ نارتھمپٹن شائر کے خلاف 11کھلاڑیوں کا انتخاب اسی سوچ کے ساتھ کیا گیا کہ آئر لینڈ سے […]

پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیے

پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیے

ڈبلن: ٹیسٹ کرکٹ میں نوزائید آئرلینڈ کیخلاف فتح کا عزم لیے پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیےبدھ اور جمعرات کو پریکٹس سیشنز میں صلاحیتیں نکھارنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جمعے سے میزبانوں کی طویل فارمیٹ میں پہلی آزمائش شروع ہوگی،گرین کیپس آئرلینڈ کے تاریخی موقع کو ناخوشگوار بنانے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں […]

آسٹریلیا: ٹم پین ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر

آسٹریلیا: ٹم پین ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹم پین کو ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ ٹیم کی بھی قیادت سونپ دی گئی ہے۔ دوسری طرف انجری کا شکار فاسٹ باولر مچل اسٹارک پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل مکمل فٹ ہونے کے لئے پر امید ہیں۔ بال ٹیمپرنگ ایشو میں اسٹیو اسمتھ کپتانی سے بھی […]

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا

میلبرن: بھارت نے آسٹریلیا میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں سے ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہونا تھا تاہم مہمان بھارت نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار […]

شاہین انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد آئرلینڈ پہنچ گئے

شاہین انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد آئرلینڈ پہنچ گئے

ڈبلن: انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد شاہین آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کھیلنے ڈبلن پہنچ گئے۔ گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں گے، ٹیسٹ میچ 11مئی سے شروع ہو گا۔ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے آئرلینڈ پہنچ گئی، گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں […]

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ نوجوان فیلکس زیمڈیگز نے صرف 4.22 سیکنڈز میں ہی ریوبک کیوب کو حل کرکے خود اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ بائیس سالہ فیلکس نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس موقع پر موجود لوگ نوجوان کی مہارت کی داد […]

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور پاکستانی بیٹنگ میں مزید نکھار لانے کے خواہاں

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور پاکستانی بیٹنگ میں مزید نکھار لانے کے خواہاں

نارتھمپٹن: گرانٹ فلاور پاکستانی بیٹنگ میں مزید نکھار لانے کے خواہاں ہیں۔ نارتھمپٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہاکہ کھلاڑی انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہورہے ہیں، نارتھمپٹن شائر کیخلاف بیٹسمینوں نے بہتر کارکردگی پیش کی لیکن اس دوران خامیاں بھی نظر آئیں، ٹیسٹ میچز سے قبل ہمیں […]

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

نارتھمپٹن: آل راؤنڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ […]

پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا

پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا

لاہور: پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا تاہم چیئرمین نجم سیٹھی اولین ٹیسٹ کے موقع پر بورڈ حکام کو دورئہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پیر کی صبح انگلینڈ روانہ ہوگئے، وہ پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 11 مئی سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ دیکھیں گے،آئرش […]

ماں بننے کے بعد بھی ٹینس جاری رکھوں گی، ثانیہ مرزا

ماں بننے کے بعد بھی ٹینس جاری رکھوں گی، ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ ٹینس سے دور نہیں رہنا چاہتی اور ماں بننے کے بعد بھی ٹینس جاری رکھیں گی اور2020  ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کیلئے پر عزم ہیں۔ ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹارز ثانیہ مرزا نے کہا کہ وہ گزشتہ سال اکتوبر میں گھٹنے کی انجری کا […]

انضمام الحق ٹور میچ میں بھتیجے امام الحق کی کارکردگی پر مسرور

انضمام الحق ٹور میچ میں بھتیجے امام الحق کی کارکردگی پر مسرور

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹور میچ میں اپنے بھتیجے امام الحق کی اچھی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ انگلینڈ کا ٹور کافی مشکل ہے اور تمام ایشین ٹیموں کو ایسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسی لیے […]

سکینڈل پر سکینڈل، کشمیری کرکٹر کی پیدائش ہی مشکوک قرار دے دی گئی،

سکینڈل پر سکینڈل، کشمیری کرکٹر کی پیدائش ہی مشکوک قرار دے دی گئی،

ممبئی: بھارتی پپیسر کی ناراض اہلیہ کا کہنا تھا کہ شوہر نے کرکٹ کھیلنے کیلئے اپنی عمر میں ہیرا پھیری کی اور متعلقہ حکام کو پیدائش کی جعلی دستاویزات فراہم کیں۔ بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کے گھریلو جھگڑے میں نیا موڑ آگیا جب ان کی ناراض اہلیہ حسین جہاں نے الزام عائد کر دیا […]

محمد حفیظ کے فینز کیلئے بڑی خبر، آئی سی سی کی جانب سے بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کا اعلان قریب

محمد حفیظ کے فینز کیلئے بڑی خبر، آئی سی سی کی جانب سے بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کا اعلان قریب

لاہور:  محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ ایک دور روز میں متوقع ہے۔ آل راؤنڈر نے 17 اپریل کو آئی سی سی کی نامزد لفبرا یونیورسٹی میں گیندیں کرواکے ڈیٹا ریکارڈ کروایا تھا جس کا نتیجہ 14 روز بعد آنا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ایکشن کلیئر ہونے یا نہ ہونے کا باضابطہ اعلان کیا […]

ہیلری کلنٹن کے بعد کینیڈین پولیس بھی شاہد آفریدی کی فین بن گئی، انوکھا خراج تحسین

ہیلری کلنٹن کے بعد کینیڈین پولیس بھی شاہد آفریدی کی فین بن گئی، انوکھا خراج تحسین

لاہور: شاہد آفریدی کے پاکستان سمیت کرکٹ کی دنیا میں جہاں بے شمار چاہنے والے موجود ہیں وہیں کینیڈا میں بھی بوم بوم آفریدی کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی ان دنوں کینیڈا کے دورے پر ہیں، وہ پاکستانی کمیونٹی اور وہاں کے مقتدر حلقوں سے ملاقاتیں کر رہے […]

غیر ملکی کوچ نے پاکستان کے بے پناہ فٹبال ٹیلنٹ کو پہچان لیا اور پلیئرز تمام اندازوں سے واقف ہیں

غیر ملکی کوچ نے پاکستان کے بے پناہ فٹبال ٹیلنٹ کو پہچان لیا اور پلیئرز تمام اندازوں سے واقف ہیں

کراچی: قومی فٹبال فیڈریشن کے برازیلین کوچ نوگیرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں میری توقع سے زیادہ ٹیلنٹ نظر آیا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کوچ نوگیرا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں فٹبال کا ٹیلنٹ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی ہے، پاکستان کے فٹبالرز محدود وسائل کے باجود اپنی قدرتی صلاحیتوں کی بدولت حیرت انگیز کارکردگی پیش […]

گینز بک میں مزید چار ریکارڈز پاکستان کے نام

گینز بک میں مزید چار ریکارڈز پاکستان کے نام

لاہور: گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں چار مزید ریکارڈز پاکستان کے نام ہوگئے، پاکستانی محمد راشد نے بھارت سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، قومی کھلاڑی دنیا میں نام بنا رہے ہیں۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان نے چار مزید ریکارڈز اپنے نام کر لئے۔ پاکستانی محمد […]

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا فیصلہ

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا فیصلہ

کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے 2021ء میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر ایک بار پھر سوالیہ نشان ثبت ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں منعقدہ پانچ روزہ آئی سی سی بورڈ اجلاس […]

ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا

ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم اپنے سفر کا آغاز 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی، کوچ مِکی آرتھر سمیت کپتان سرفراز اور محمد عامر ایونٹ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر عزم ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم پاکستان اپنے سفر کا آغاز ویسٹ […]

کولوراڈو: سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی ہڑتال

کولوراڈو: سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی ہڑتال

کولوراڈو: امریکا کی ریاست کولوراڈو میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے ہڑتال کر دی، بہتر تنخواہ اور تعلیم کے لئے مزید فنڈنگ کے حصول کے لئے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کر دیا۔ مغربی ورجینیا، اوکلاہوما اور کینٹکی کے بعد کولوراڈو میں اساتذہ نے دو روزہ ہڑتال شروع کر دی، ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے اساتذہ نے […]

باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی۔ 2 سال کے طویل عرصے بعد باکسنگ رنگ میں دبنگ انٹری دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں 7 مئی کو پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی۔ ویڈیو پیغام میں عامر خان نےکہا کہ وہ  ایشین […]

جان سینا، ٹرپل ایچ اور انڈر ٹیکر سعودی عرب میں جوہر دکھانے کو تیار

جان سینا، ٹرپل ایچ اور انڈر ٹیکر سعودی عرب میں جوہر دکھانے کو تیار

ریاض: عالمی شہرت یافتہ ریسلرز جان سینا، انڈرٹیکر اور ٹرپل ایچ آج پہلی بار سعودی عرب میں پہلوانی کے جوہر دکھائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای کا میدان سجے گا اور ریسلنگ کی دنیا میں شائقینکے دل جیتنے والے معروف ریسلرز اپنی پہلوانی کے جوہر دکھائیں گے۔ […]

ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے

ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے

لندن: پاکستان نژاد امریکی امیر کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں۔ کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں، انھوں نے ایف اے کو اس کی سب سے بڑی بڈ دی تھی۔ پاکستان سے امریکا جاکر سوا ڈالر فی گھنٹہ کے حساب […]