counter easy hit

کھیل

33 چھکے، آئی پی ایل کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

33 چھکے، آئی پی ایل کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

بنگلور: بدھ کی شب کھیلے گئے میچ میں آئی پی ایل کا چھکوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رائل چیلنجرز بنگلور اور چنئی سپر کنگز کے درمیان بدھ کی شب کھیلے گئے میچ میں آئی پی ایل کا چھکوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اس مقابلے میں مجموعی طور پر 33 چھکے جڑے گئے، صرف فاتح سائیڈ کے مہندرا […]

پاکستان کپ؛ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی

پاکستان کپ؛ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی

لاہور:  پاکستان ون ڈے کپ میں فیڈرل ایریاز نے خیبرپختونخوا کو 114 رنز سے ہرا دیا جب کہ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی۔ خیبر پختونخوا نے 374 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شان مسعود (7) کی وکٹ آغاز میں ہی گنوا دی، محمد حفیظ 76 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے، عمر […]

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

کینٹربری: آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے دوسرے روز بھی پاکستانی کرکٹرز کی پریکٹس کا سلسلہ جاری رہا جب کہ کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز رہی۔ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے قبل ازوقت کینٹربری میں ڈیرے ڈالنے والے پاکستانی کرکٹرز نے بدھ […]

باکسر عامر خان نے جیت پاکستانی عوام کے نام کردی

باکسر عامر خان نے جیت پاکستانی عوام کے نام کردی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے لیور پول میں فل لو گریکو کے خلاف جیت کو پاکستانی عوام کے نام کردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈھائی سال بعدمیری پہلی فائٹ میں پاکستانی مداحوں نے بھی خوب سپورٹ کیااور جیت کے لیے دعائیں کیں، جس پر اُن کا شکر گزار ہوں۔ Post Views – پوسٹ […]

قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کو سویڈن جانے سے روک دیا گیا

قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کو سویڈن جانے سے روک دیا گیا

سوئیڈن جانے والی ٹیبل ٹینس کی چھ رکنی ٹیم کو لاہور کےعلامہ اقبال انٹریشنل ائر پورٹ پر روک لیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹیبل ٹینس ٹیم کو وزارت داخلہ کا لیٹرنہ ہونے کے باعث روکا گیا ہے۔ ٹیم سوئیڈن میں ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جا رہی تھی۔ […]

گرین کیپس کو آئرش کنڈیشنز کا خوف ستانے لگا

گرین کیپس کو آئرش کنڈیشنز کا خوف ستانے لگا

کینٹربری: گرین کیپس کو آئرش کنڈیشنز کا خوف ستانے لگا۔ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے پاکستان ٹیم کینٹربری میں ڈیرے ڈال چکی ہے، پہلے پریکٹس سیشن کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاکہ آئرش ٹیم کیخلاف واحد ٹیسٹ کو ’’واک اوور‘‘ میچ سمجھنے کی غلطی […]

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان […]

پاکستان سے معاہدہ پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری

پاکستان سے معاہدہ پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری

کولکتہ: پاکستان سے معاہدے پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھارتی بورڈ کی جانب سے حکومتی اجازت نہ ملنے کے اصرار پر کہا تھا کہ اگر یہ مسئلہ تھا تواس کو باہمی معاہدے میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ جب یہی بات بی سی سی آئی […]

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی

نئی دہلی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور مودی کے بارے میں ٹویٹ کیا گیا، اس پر نہ صرف شائقین کی جانب سے حیرت […]

قومی کرکٹ ٹیم نےانگلینڈ میں پریکٹس کا آغازکردیا

قومی کرکٹ ٹیم نےانگلینڈ میں پریکٹس کا آغازکردیا

کینٹبری: آئرلینڈ کے خلاف اولین ٹیسٹ کی تیاریاں عروج پر، قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں پریکٹس کا آغاز کردیا۔ شاہینوں نے انگلش کاؤنٹی کینٹ کی گراؤنڈ پر پریکٹس کا آغاز کردیا، کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس کی، بلےبازوں نے بیٹنگ کی خامیوں کو دور کیا۔ قومی ٹیم اٹھائیس اپریل سے انگلش […]

سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کرکٹ آسٹریلیا کا مذاق، بھارتی شا ئقین بھڑک اٹھے

سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کرکٹ آسٹریلیا کا مذاق، بھارتی شا ئقین بھڑک اٹھے

لاہور:  کرکٹ آسٹریلیا کے سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کیے جانے والے ’مذاق‘ پر بھارتی شائقین بھڑک اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر سالگرہ کے روز آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر ڈیمین فلیمنگ کی بھی سالگرہ تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فلیمنگ لٹل ماسٹر سچن […]

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

سابق برطانوی کپتان اور مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین الیسٹرکک کا کہنا ہے کہ انہیں کرکٹ مقابلوں کو 100 گیندوں تک محدود کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی تحفظ دیا جائے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے اس نئے فارمیٹ کو 2020 میں متعارف کرانا چاہتے ہیں۔بی بی […]

یورپیئن چیمپئنز لیگ،محمد صلاح نے لیور پول کوفائنل میں پہنچادیا

یورپیئن چیمپئنز لیگ،محمد صلاح نے لیور پول کوفائنل میں پہنچادیا

لیور پول: یورپیئن چیمپئنز لیگ کے اہم سیمی فائنل میں ہوم گراؤنڈ پر محمد صلاح نے روما کے خلاف بہترین کارکردگی دکھا کر ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا۔ یورپیئن چیمپئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں لیور پول اور اٹلی کے کلب روما کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، جہاں […]

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

کولکتہ:  آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں جاری آئی سی سی میٹنگز کے دوران چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کیلیے بھی جوڑ توڑ جاری ہے، صورتحال میں اچانک آنے والی تبدیلی نے منوہر کے آئندہ 2 برس کیلیے بھی ٹاپ عہدے پر […]

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

کولمبو: سری لنکن کرکٹ ایک پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی ڈپٹی منسٹر راجن رامانائیکے نے فکسنگ کے حوالے سے سارا کچا چٹھا آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کردیا۔ انھوں نے کہاکہ اے سی یو کے جنرل منیجر الیکس مارشل اور اسٹیو نے خود ان سے ملاقات کی، موجود بورڈ صدر تھالنگا سماتھی […]

پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں

پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں

کوالالمپور:  ملائیشیا نے پاکستان کرکٹ کے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں ایم سی اے کے صدر مہندا والیپورام کا کہنا ہے کہ میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں گرین شرٹس کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف مقابلوں سے خطے میں کھیل کو بے پناہ فروغ حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای میں لیگز […]

کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا اعلان

کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا اعلان

پشاور:پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیل پوری دنیا کی اقوام کو متحد رکھنے کا باعث ہے۔ اسی جذبے اور سپورٹس مین سپرٹ پر یقین رکھتے ہوئے دنیا بھر کے سپورٹس لیجنڈز کو سراہنے اور انہیں زلمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز دینےکا فیصلہ کیا ہے ، اور مجھے خوشی ہے کہ […]

“آئی سی سی اجلاس:پاکستانی، بھارتی بورڈز میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری رہا

“آئی سی سی اجلاس:پاکستانی، بھارتی بورڈز میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری رہا

کولکتہ:(24اپریل ،2018)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ آئی سی سی اجلاس اتوارکوکولکتہ میں شروع ہواتھا جس میں شرکت کیلئے پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی بھی موجودہیں۔ اجلاس میں پاک بھارت کے مابین باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ چھایا […]

“کرس گیل کا نئے انداز میں نیا ڈانس

“کرس گیل کا نئے انداز میں نیا ڈانس

کنگسٹن : اڑتیس سالہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نہ صرف اپنی بیٹنگ بلکہ اپنے منفرد ڈانس اسٹائل کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ چند روز قبل بھارتی اداکارہ سنی لیون کے گانے لیلیٰ میں لیلیٰ پر تھری پیس سوٹ پہنے کرس گیل کا ڈانس سوشل میڈیا پر […]

ویزا مسائل؛ محمد عامر انگلینڈ کے لیے اڑان نہ بھر سکے

ویزا مسائل؛ محمد عامر انگلینڈ کے لیے اڑان نہ بھر سکے

لاہور:  ویزا مسائل کی وجہ سے محمد عامر انگلینڈ کیلیے اڑان نہ بھرسکے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب انگلینڈ کیلیے عازم سفر ہوئی تو محمد عامر ہمراہ نہیں تھے، پیسر ویزہ مسائل کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دیگر کھلاڑیوں اور آفیشلز کیساتھ اڑان نہیں بھر سکے۔ ذرائع کے مطابق […]

آئی سی سی میٹنگز، پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع

آئی سی سی میٹنگز، پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع

کولکتہ: آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع ہوگئی۔ آئی سی سی میٹنگز اتوار سے کولکتہ میں شروع ہوگئی ہیں، ان میں شرکت کیلیے پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی بھی پہنچے ہوئے ہیں، وہاں پر دونوں ممالک میں باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ بھی چھایا […]

کرکٹ میں چیٹنگ؛ آئی سی سی کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے، نجم سیٹھی

کرکٹ میں چیٹنگ؛ آئی سی سی کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے، نجم سیٹھی

کولکتہ: پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کھیل میں میچ فکسنگ، بال ٹیمپرنگ سمیت ہر قسم کی چیٹنگ کے خلاف ہے۔ نجم سیٹھی نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ پی سی بی ہر قسم کی چیٹنگ کیخلاف سخت خیالات رکھتا اور آئی سی سی کو بھی اس حوالے […]