counter easy hit

کھیل

عامر خان نے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کی عمران خان کی دعوت قبول کرلی

عامر خان نے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کی عمران خان کی دعوت قبول کرلی

لاہور: باکسر عامر خان نے عمران خان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ کا سہارا لیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنا پسند کروں گا۔ یاد رہے کہ نمل یونیورسٹی کیلیے فنڈز جمع کرنے […]

ثانیہ مرزا امید سے ہیں؟

ثانیہ مرزا امید سے ہیں؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طرف سے اپنے بچے کے نام ’مرزا ملک‘ رکھنے کی خبر کے بعد سے چہ مگویاں چل رہی تھی کہ وہ امید سے تو نہیں؟ اس بارشعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ایک ہی تصویر کو اپنے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کی ہے اور یہ بتانے چاہ ہے […]

حیرت انگیز کیچ پر کوہلی بھی ہکا بکا

حیرت انگیز کیچ پر کوہلی بھی ہکا بکا

کرکٹ کی دنیامیں عموماََ کیچ پکڑنے کو بہت اہمیت دی جاتی ہے اور اگر یہ کیچ کسی مضبوط حریف کا ہو تو پھر کیا ہی کہنے۔ کرکٹ کی دنیا میں ایسا ہی حیرت انگیز لیکن شاندار کیچ اُس وقت دیکھنے کو ملا جس نے سب کو حیران کردیا۔ انڈین پریمئر لیگ میں رائل چیلنجرز بینگلور […]

پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل

پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل

لاہور: پاکستان سپر کبڈی لیگ کے ڈرافٹس کا عمل جاری ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب کر لیا گیا۔ زاہد رشید (پشاور)، عدنان ارشد (کشمیر)، راحت مقصود (گجرات)، محمد شفیق (ساہیوال)، غلام محمد (کراچی)، سیف اللہ (اسلام آباد)، مبشر اقبال (فیصل آباد)، اقرار حسین (لاہور)، بادشاہ گل (گوادر)، غلام علی بٹ […]

منشیات کی اسمگلنگ؛ بنگلا خاتون کرکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

منشیات کی اسمگلنگ؛ بنگلا خاتون کرکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک خاتون کرکٹر منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔ بنگلادیش میں ایک خاتون کرکٹر نزرین خان مکتا کو 14 ہزار ’یابا پلز‘ کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا، نشہ آور گولیوں کا یہ نام مقامی طور پر ’میتھامفٹامائن ٹیبلٹ‘ کے لیے استعمال ہوتا ہے، ڈھاکا پریمیئر لیگ میں فرسٹ گریڈ کرکٹ کھیلنے والی […]

خاتون پرستار کا دھونی سے اظہار محبت

خاتون پرستار کا دھونی سے اظہار محبت

پونے:  راجستھان رائلز کے خلاف میچ کے دوران چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی سے ایک لڑکی نے محبت کا اظہار کر ڈالا۔ اگرچہ مہندرا سنگھ دھونی نہ صرف شادی شدہ بلکہ ایک بیٹی کے باپ بھی ہیں مگر اب بھی کئی لڑکیوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ پونے میں میچ کے دوران کیمرہ مین نے […]

محمد وسیم ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کیلیے 15 جولائی کو متھالین سے مقابلہ کریں گے

محمد وسیم ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کیلیے 15 جولائی کو متھالین سے مقابلہ کریں گے

لاہور: پاکستانی باکسر محمد وسیم انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن فلائی ویٹ ورلڈ ٹائٹل کیلیے 15جولائی کو ملائیشیا میں جنوبی افریقن باکسر موروئی متھالین کیخلاف فائٹ کریں گے۔ میڈیا سے بات چیت میں محمد وسیم کا کہنا ہے کہ میں نے ورلڈ باکسنگ کونسل سلور فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل جیت رکھا ہے اور اس کا کامیاب دفاع بھی کیا […]

لارڈز میں ڈیبیو؛ سعد علی نے سنچری کا خواب آنکھوں میں بسالیا

لارڈز میں ڈیبیو؛ سعد علی نے سنچری کا خواب آنکھوں میں بسالیا

کراچی: سعد علی کی آنکھوں میں بھی لارڈز میں سنچری کا خواب جگمگانے لگا۔ سعد علی کا دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کے دوران ٹیسٹ ڈیبیو متوقع ہے، انھوں نے اس سیزن میں قائد اعظم ٹرافی کا اختتام ٹاپ اسکورر کے ساتھ کیا، اس دوران انھوں نے 68.35 کی ایوریج اور 72.55 کے اسٹرائیک ریٹ سے 975 رنز اسکور […]

دورۂ برطانیہ؛ بلند حوصلہ قومی کرکٹ ٹیم کی لندن روانگی

دورۂ برطانیہ؛ بلند حوصلہ قومی کرکٹ ٹیم کی لندن روانگی

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں بلند عزائم کے ساتھ انگلینڈ روانہ ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف مجموعی طور پر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں حصہ لینے کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئی، پہلا ٹیسٹ آئرلینڈ سے ڈبلن میں 11 سے 15 مئی تک ہوگا، میزبان ٹیم اپنی تاریخ […]

باکسر عامرخان 88فیصد فائنٹس میں کامیاب رہے

باکسر عامرخان 88فیصد فائنٹس میں کامیاب رہے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج 2 سال بعد ایکشن میں نظر آئیں گے ،وہ 88فیصد فائٹس میں کامیاب رہے ہیں۔ عامر خان ایکو ایرینا میں ہونے والی فائٹ میں کینیڈا کے فل لوگریکو کے خلاف لیور پول کے باکسنگ رنگ میں اتریں گے۔ پاکستانی نژاد باکسر اب تک 35 فائٹ لڑچکے ہیں جن […]

فواد عالم کو اگلے دورے میں موقع دیا جاسکتا ہے: سرفراز احمد

فواد عالم کو اگلے دورے میں موقع دیا جاسکتا ہے: سرفراز احمد

پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ انگلینڈ کے دورے میں ینگ ٹیم لے کر جا رہے ہیں، امید ہے سب اچھے رزلٹ دیں گے، فواد عالم ابھی سلیکٹ نہیں ہوئے لیکن انہیں اگلے دورے میں منتخب کیا جاسکتا ہے۔ دورہ برطانیہ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن ختم ہو گیا، اسکواڈ نے […]

ٹی 20 طرز مزید مختصر،انگلینڈ کا100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ

ٹی 20 طرز مزید مختصر،انگلینڈ کا100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ

لندن:  انگلینڈ نے ٹوئنٹی 20 طرز کو مزید مختصر کرنے کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2020 میں نئے مینز اور ویمنز 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹس کا آغاز ہونا ہے، اگرچہ پہلے اسے آئی پی ایل کی طرز پر ٹوئنٹی 20 لیگ […]

فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم

فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم

لاہور: قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم ہیں۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاری کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ اپنی فارم اور فٹنس برقرار رکھتے ہوئے تینوں فارمیٹ میں صلاحیتوں سے انصاف کرنے کی […]

امید ہے اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، رانا فواد

امید ہے اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، رانا فواد

لاہور قلندر کے چیئرمین رانا فواد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا مقصد ملک میں کرکٹ کی بحالی تھا، پی ایس ایل اب ایک برانڈ بن چکا ہے، امید ہے اگلے سال پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ چیئرمین لاہور قلندر رانا فواد نے پشاور کے دورے کے دوران موٹر سائیکل فرنچائز […]

بنگلادیشی کرکٹ کوچ نے باتھ روم میں دفتر بنالیا

بنگلادیشی کرکٹ کوچ نے باتھ روم میں دفتر بنالیا

ڈھاکا: بنگلہ دیشی ویمنز کرکٹ کوچ نے باتھ روم میں دفتر بنالیا جب کہ ٹریننگ کیلیے درکار سازوسامان محفوظ رکھنے کا اہتمامبھی کرلیا۔ ڈھاکا سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر بوگرا کے شہید چندو اسٹیڈیم میں ویمن کرکٹ کو فروغ دینے کی ایک منفرد مثال سامنے آئی، ایک مقامی کوچ مسلم الدین نے فنڈز کی کمی […]

قومی ٹیم کی مصروفیات، فہیم اشرف کو کاؤنٹی معاہدے کی قربانی دینا پڑ گئی

قومی ٹیم کی مصروفیات، فہیم اشرف کو کاؤنٹی معاہدے کی قربانی دینا پڑ گئی

لاہور: قومی ٹیم کے ساتھ مصروفیات کی وجہ سے فہیم اشرف کو کاؤنٹی معاہدے کی قربانی دینا پڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر رواں سال جولائی میں کاؤنٹی کے لیے 14ٹی ٹوئنٹی اور چند 2 روزہ میچز کھیلنے کو تیار تھے لیکن اس دوران پاکستانی ٹیم میزبان زمبابوے اور آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر سیریز […]

فواد عالم کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ فرد واحد انضمام الحق نے کیا

فواد عالم کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ فرد واحد انضمام الحق نے کیا

فواد عالم کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ فرد واحد چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کیا۔ دورۂ برطانیہ کیلیے قومی اسکواڈ میں فواد عالم کی عدم شمولیت پر خاصی تنقید سامنے آئی، وسیم اکرم اور راشد لطیف سمیت کئی سابق اسٹارز، میڈیا اور شائقین نے اس فیصلے کو غلط قرار دیا ہے، چیف سلیکٹر کی قریبی […]

جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے

جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے

لاہور:  جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے۔ آسٹریلیشا کپ 1986 میں پاکستان، بھارت،سری لنکا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شریک تھیں، دونوں روایتی حریف 18 اپریل کو کھیلے جانے والے فائنل میں پہنچے، بھارتی ٹیم نے سنیل گاوسکر( 92) اور سری کانت(75) کی بدولت 7وکٹ پر 245کا مجموعہ حاصل کیا،ہدف کے تعاقب […]

سرفرار بھانجی کے لیے ’جگر‘ کی تلاش میں نکل پڑے

سرفرار بھانجی کے لیے ’جگر‘ کی تلاش میں نکل پڑے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج کل شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور انہیں کسی ایسے شخص کی تلاش ہے جو ان کی بھانجی کو اپنا جگر عطیہ کر سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفرار احمد کی بھانجی ’عائزہ‘  کو جگر کا عارضہ لاحق ہے جس کے لیے انہیں جگر کی سخت ضرورت […]

بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ ہونے لگا

بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ ہونے لگا

ڈھاکا:  بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ سامنے آگیا۔اس کی وجہ بہت سے کھلاڑیوں کا انجرڈ ہونا ہے۔ چیف سلیکٹر منہاج العابدین نے کہا کہ کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی ہونی چاہیے کیونکہ اسی وجہ سے ہمارے کئی کھلاڑی انجرڈ ہوئے ہیں، ٹیم مینجمنٹ کو اس مسئلے پر دھیان دینا چاہیے۔ […]

پی سی بی کی عدم دلچسپی؛ ہیڈ کوچ اکیڈمیز دیگر آپشنز دیکھنے پر مجبور

پی سی بی کی عدم دلچسپی؛ ہیڈ کوچ اکیڈمیز دیگر آپشنز دیکھنے پر مجبور

کراچی: پی سی بی کی عدم دلچسپی کے سبب مشتاق احمد دیگر آپشنز دیکھنے پر مجبور ہو گئے تاہم ہیڈ کوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا کہنا ہے کہ رواں ماہ معاہدہ ختم ہو جائے گا مگر اب تک کسی نے توسیع کیلیے بات نہیں کی،انھوں نے اس تاثر کو رد کردیا کہ اپنے دور میں زیادہ اسپنرز منظرعام پر […]

باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا

باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا

نئی دہلی: بھارتی خاتون باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان یکسر مسترد کردیا، انھوں نے گذشتہ دنوں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر اپنے ناقدین کو خاموش کرایا۔ پانچ بار امیچر ورلڈ چیمپئن شپ ٹائٹلز اور 2012لندن اولمپکس گیمز میں برانز میڈل جیتنے والی میری کوم کی نگاہیں اب ٹوکیو گیمز 2020 […]