counter easy hit

کھیل

یورپا فٹبال لیگ: آرسنل نے ماسکو کلب کو ہرا دیا

یورپا فٹبال لیگ: آرسنل نے ماسکو کلب کو ہرا دیا

فاتح ٹیم نے اہم مقابلے میں چار گولز سکور کئے ، ماسکو کی ٹیم میچ کے اختتام صرف ایک گول سکور کرسکی ماسکو: یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں ٹیم آرسنل نے ماسکو کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے دلچسپ مقابلے میں آرسنل اور ماسکو کلب […]

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان بھارت ہاکی مقابلہ کل ہوگا

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان بھارت ہاکی مقابلہ کل ہوگا

ویلز کے ساتھ پاکستان کا مقابلہ برابر رہا ، کل پاک بھارت ٹاکرا صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا سڈنی: اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کا میلہ آسٹریلیا میں جاری ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ہاکی کے میچ میں ان ایکشن ہوں گے، پاکستان ابھی تک ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر چکا […]

نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

نئی دہلی / کراچی: شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔ شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ایسی آگ لگائی کہ بجھنے […]

کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلیے پہلا میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلیے پہلا میڈل جیت لیا

آسٹریلیا: کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کے لیے پہلا میڈل جیت لیا۔ گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں دولت مشترکہ گیمز میں طلحہ طالب نے ویٹ لفٹنگ کی 62 کے جی کیٹگری کے سنیچ ایونٹ میں حریف ویٹ لفٹرز سے 5 کلو زائد ریکارڈ 132 کلو وزن اٹھایا جب کہ کلین اینڈ جرک […]

ویسٹ انڈین لیجنڈ ویول ہائنڈ نے دورہ پاکستان کو یادگار تجربہ قرار دے دیا

ویسٹ انڈین لیجنڈ ویول ہائنڈ نے دورہ پاکستان کو یادگار تجربہ قرار دے دیا

لاہور: ویسٹ انڈین لیجنڈ پلیئر ویول ہائنڈ نے 23 سال بعد دورہ پاکستان کو یادگار تجربہ قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ”ایک انڈر 19 پلیئرز کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنے کے 23 سال بعد دوبارہ پاکستان جانا ایک شاندار تجربہ رہا، مجھے خوشی ہے کہ پاکستانی شائقین کواپنی […]

سیموئل بدری پاکستانی شائقین کے جوش و جذبے کے قدردان

سیموئل بدری پاکستانی شائقین کے جوش و جذبے کے قدردان

لاہور: ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر سیموئل بدری پاکستانی شائقین کے جوش و جذبے کے قدر دان ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر سیموئل بدری کا کہنا تھا کہ ” کراچی اور لاہور دونوں شہروں میں کھیل چکا ہوں، میں نے وہاں ایک قوم میں عالمی کرکٹ کی پیاس اور جذبہ […]

پاکستان نے کالی آندھی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر بلیک واش کردیا

پاکستان نے کالی آندھی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر بلیک واش کردیا

تیسرا ٹی20: ،پاکستان کا کالی آندھی کے خلاف بلیک واش مکمل، آٹھ وکٹوں سے جیت کر پاکستان کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار کراچی: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے کالی آندھی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر بلیک واش کردیا ویسٹ انڈیز کے خلاف […]

اجے دیوگن کو تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

اجے دیوگن کو تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کو سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئرکرنا مہنگا پڑگیا اور مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن  باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم  ’’ریڈ‘‘ کی کامیابی کے بعد پیرس میں اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں […]

دھونی کو بھارتی سول ایوارڈ ’پدما بھوشن‘ سے نواز دیا گیا

دھونی کو بھارتی سول ایوارڈ ’پدما بھوشن‘ سے نواز دیا گیا

نئی دلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو’پدما بھوشن‘ سے نوازا گیا ہے جب کہ انہوں نے فوجی لباس میں ایوارڈ وصول کیا۔ بھارت میں فنکاروں اور کھلاڑیوں سمیت متعدد شخصیات کو ہر سال اعلیٰ شہری اعزاز ’پدما بھوشن‘ سے نوازا جاتا ہے، اس بار بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی […]

خیبر پختونخوا شن کیو کشن کائی کے زیر اہتمام پشاور میں دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد

خیبر پختونخوا شن کیو کشن کائی کے زیر اہتمام پشاور میں دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد

پشاور: (اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن(شن کیو کشن کائی) کے زیر اہتمام کراٹے ہیڈ کوارٹر گورنمنٹ ٹی وی سی  گلبہار پشاور میں دو روزہ دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقادکیا گیا۔ جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے 16سال سے کم عمر کے […]

آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بال ٹیمپرنگ کی بازگشت.، پاکستانی دستہ کی .کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا کیلئے روانگی مکمل

آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بال ٹیمپرنگ کی بازگشت.، پاکستانی دستہ کی .کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا کیلئے روانگی مکمل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ .اصغر علی مبارک سے ) کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں شرکت کیلئے پاکستانی دستہ کی آسٹریلیا کیلئے روانگی گزشتہ رات مکمل ھو گئ ھے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ لے گا، جس میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ آسٹریلیا کی ہائی کمشنر، مارگریٹ ایڈمسن نے […]

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ .اصغر علی مبارک  سے )پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری، پریذیڈنٹ پا کستان پروفشنل  باکسنگ فیڈریشن، عبدالرشید  کے بیٹے ضیغم رشید  نے والد کی طرح بڑے  شاندار انداز میں  باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری دی  ھے‘ نیوزی […]

پی ٹی سی ایل، پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز 2018ء کے لیے شریک اسپانسر

پی ٹی سی ایل، پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز 2018ء کے لیے شریک اسپانسر

پی ٹی سی ایل، پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز 2018ء کے لیے شریک اسپانسر .اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‘‘پی ٹی سی ایل اور پی سی بی کی مشترکہ کاوشوں سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اور اس کے سنہری دورکی واپسی میں مدد ملی ہے. پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن […]

بھارتی ہائی کمشنر پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

بھارتی ہائی کمشنر پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

لاہور: پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے وہ دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے پرامید ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے شہری کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں۔ دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے […]

ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان جیسن ہولڈر سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کا پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت

ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان جیسن ہولڈر سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کا پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت

ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان جیسن ہولڈر سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کا پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان جیسن ہولڈر سمیت کئی اہم کھلاڑیوں نے پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل اہم […]

جو کہتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں، چیئرمین پی سی بی

جو کہتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں، چیئرمین پی سی بی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم جو کہتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں اور خوشی ہے کہ انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ کرکٹ ویسٹ انڈیز چاہتا ہے کہ […]

اسٹیو سمتھ کی وطن واپسی پر آنسوؤں سے لبریز پریس کانفرنس

اسٹیو سمتھ کی وطن واپسی پر آنسوؤں سے لبریز پریس کانفرنس

سڈنی: بال ٹمپرنگ سکینڈل میں ایک سال کے لیے معطل ہونے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ پریس کانفرنس کے دوران جذبات پر قابو نہ رکھ پائے۔ جنوبی افریقہ سے واپسی پر سڈنی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ بار بار جذباتی ہوئے اور ان کے پیچھے کھڑے ان کے والد پیٹر بار […]

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ پر قومی ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان […]

ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

لاہور: پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دیدی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکن ٹیم نے 6 وکٹوں پر 129 رنز بنائے، اوپنر سنجی وانی 61 رنز بنا […]

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز15 رکنی ٹیم کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز15 رکنی ٹیم کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز15 رکنی ٹیم کا اعلان، پہلا میچ یکم اپریل، دوسرا میچ 2 اپریل اور تیسرا میچ 3 اپریل کو کھیلا جائے گا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا میچ یکم اپریل، دوسرا میچ 2 اپریل اور […]

کوئٹہ کا چھ سالہ کرکٹر پانچ اقسام کی بائولنگ کا ماہر

کوئٹہ کا چھ سالہ کرکٹر پانچ اقسام کی بائولنگ کا ماہر

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے باقاعدہ ٹپس بھی دیں کوئٹہ کا چھ سالہ کرکٹر ایلی میکال جو آسٹریلوی لیجنڈ کرکٹر شین وارن جیسے ناصرف بائولنگ کرتا ہے بلکہ پانچ اقسام کی لیگ بریک بائولنگ بھی کرا سکتا ہے جس کی تعریف کرکٹ کی دنیا کے نامور کھلاڑی […]

کرکٹر محمد آصف دبئی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

کرکٹر محمد آصف دبئی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

لاہور: کرکٹر محمد آصف کا متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں لیگ کھیلنے کا ارمان پورا نہ ہوسکا، پیسر کو دبئی ایئرپورٹ سے ہی پاکستان واپس روانہ کردیا گیا۔ پیسر  محمد آصف 10 سال قبل پرس میں منشیات رکھنے کے جرم میں دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار ہوئے تھے جہاں سے بڑی منت سماجت کے بعد انہیں رہائی ملی۔ تاہم انہوں […]