counter easy hit

کھیل

ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار

ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار

کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔ پونے ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی پہلی پوزیشن برقرارہے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا دوسرا نمبرہے۔آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں جو روٹ […]

باکسر محمد علی کے بیٹے کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا

باکسر محمد علی کے بیٹے کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا

فلوریڈا: لیجنڈ امریکی باکسر محمد علی کے بیٹے محمد علی جونیر کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑا اور سیکیورٹی حکام نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے حراست میں بھی لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکا میں مسلمانوں اور سیاہ فام باشندوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے اور […]

پانچ سو روپے سے کیریئر کا آغاز، محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی

پانچ سو روپے سے کیریئر کا آغاز، محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی

بنگلور: 500 روپے سے کرکٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے محمد سراج کی آئی پی ایل میں لاٹری نکل آئی۔ حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے محمدسراج نے ڈومیسٹک سرکٹ میں اچھی پرفارمنس سے اپنا نام بنایا، انھیں بھارت اے اور ریسٹ آف انڈیا سائیڈز میں بھی شامل کیا گیا، ان کا تعلق ایک متوسط خاندان […]

عامر خان اور مینی پاکیو میں فائٹ کے امکانات روشن

عامر خان اور مینی پاکیو میں فائٹ کے امکانات روشن

منیلا: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائن کے ڈبلیو بی او ویلٹر ویٹ چیمپئن مینی پاکیو کے درمیان مقابلے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ اگلی فائٹ کیلیے عامر خان کے ساتھ گفت و شنید جاری ہے، جلد ہی باضابطہ اعلان […]

ایک میچ جتوا کر عمر اکمل خود کو پھر کوہلی سمجھنے لگے

ایک میچ جتوا کر عمر اکمل خود کو پھر کوہلی سمجھنے لگے

شارجہ: پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا ہمیشہ سے ہی مسئلہ رہا ہے کہ وہ اپنی ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈالتے ہوئے اپنا موازنہ ہندوستان کے مشہور بلے باز ویرات کوہلی سے کرتے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں لاہور قلندرز کو اسلام آباد کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے […]

‘مشکوک شخص سے ملے لیکن فکسنگ نہیں کی’

‘مشکوک شخص سے ملے لیکن فکسنگ نہیں کی’

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف نے مشکوک شخصیت سے ملنے کا اعتراف کر لیا ہے لیکن اسپاٹ فکسنگ نہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر شرجیل خان اور […]

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں 2017 کے ایونٹ کا فائنل پانچ مارچ کو لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے حوالے سے آج دبئی میں پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان […]

بین اسٹوکس آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی

بین اسٹوکس آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی

گزشتہ سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں چار لگاتار چھکے کھانے والے انگلش آل راؤنڈ بین اسٹوکس آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ آئی پی ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی بنگلور میں ہوئی جہاں انگلش آل راؤنڈ بین اسٹوکس کو پونے سپر جائنٹس […]

آئی پی ایل نیلامی میں پاکستان دشمنی کی نئی مثال رقم

آئی پی ایل نیلامی میں پاکستان دشمنی کی نئی مثال رقم

انڈین پریمیئر لیگ میں پہلے ایڈیشن کے بعد سے پاکستانی کھلاڑیوں کے کھیلنے پر غیراعلانیہ پابندی عائد ہے اور اس کیلئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کو وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی دشمنی کی نئی مثال رقم کردی گئی۔ انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں […]

کھیل کو عزت دو گے تو یاد رہو گے

کھیل کو عزت دو گے تو یاد رہو گے

کہا جاتا ہے کہ پیسے سے آسائشیں تو مل جاتی ہیں مگر سکون نہیں ملتا۔ ایسے ہی آج کل کی کرکٹ کے لیے یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ زیادہ پیسے کی لالچ سے عزت تو جاتی ہے سو جاتی ہے لیکن اعتبار کا پرندہ بھی لوٹ کر واپس نہیں آتا۔ بچپن سے یہ سنتے […]

شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

عظیم قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی ان کے 21 سالہ شاندار کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔ 36 سالہ کرکٹر نے 2010 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جبکہ وہ 2015 ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے بھی کنارہ […]

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں 2017 کے ایونٹ کا فائنل پانچ مارچ کو لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے حوالے سے آج دبئی میں پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان […]

ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر ، بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر ، بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا دیا ، شکست کے باوجود پاکستان کی میگاایونٹ تک رسائی یقینی ہے ۔ کولمبو میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف اچھی بیٹنگ نہ کر سکی ،شروع ہی سے ٹیم مشکلات میں گھری رہی ۔ […]

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ: شارجہ کے باسیوں نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں اور یہاں کے باسی کرکٹ کے دیوانے اور گراؤنڈ میں میچ دیکھ کر دن بھر کام کی تھکن بھول جاتے ہیں۔ برطانوی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شارجہ اور دبئی میں ویسے تو زیادہ فاصلہ نہیں لیکن کرکٹ جنون کے حوالے سے […]

انگلینڈ نے پی ایس ایل میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلا لیا

انگلینڈ نے پی ایس ایل میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلا لیا

شارجہ: انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلالیا ہے۔ لاہور قلندرز کے جیسن روئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹیون فن، سیم بلنگز اور پشاور زلمی کے ایون مورگن اب ایونٹ کے بقیہ میچز میں اپنی فرنچائزز کو دستیاب نہیں ہوں گے کیوں کہ یہ تمام کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف […]

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو نوٹس آف ڈیمانڈ جاری کرتے ہوئے مطلوبہ اشیا بورڈ کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان […]

’کوہلی، ٹنڈولکر اور ویوین رچرڈز کی صلاحیتوں کا مجموعہ‘

’کوہلی، ٹنڈولکر اور ویوین رچرڈز کی صلاحیتوں کا مجموعہ‘

ہندوستان کو عالمی کپ جتوانے والے سابق کپتان کپیل دیو نے خبردار کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے مثالی فٹنس تو حاصل کر لی ہے لیکن زیادہ ٹریننگ کی وجہ سے ان کا کیریئر جلد ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ آکاش چوپرا کی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

پی سی بی کی کرکٹ گول میز کانفرنس منسوخ

پی سی بی کی کرکٹ گول میز کانفرنس منسوخ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور درپیش مسائل کے حل کیلئے طلب کی جانے والی گول میز کانفرنس منسوخ کر دی ہے۔ کرکٹ بورڈ کی یہ کانفرنس چھ اور سات مارچ کو لاہور میں منعقد ہونا تھی جس میں کئی نامور سابق کرکٹرز کو مدعو کیا […]

پاکستان ویمن رگبی ٹیم کی پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت

پاکستان ویمن رگبی ٹیم کی پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت

پاکستان ویمن رگبی ٹیم پہلی بار کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کے لیے لاؤس روانہ ہوگئی ۔لاہور ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل کھلاڑیوں نے ایونٹ میں عمدہ کارکردگی پیش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ پاکستان ویمن رگبی17 فروری سے ایشین ڈویلپمنٹ رگبی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی جس میں سات ٹیمیں حصہ لے رہی […]

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

صاف ستھرے کھیل کو داغدار کرنے والے قانون کے شکنجے ،اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل ،شرجیل خان اور خالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش ہوگئے۔دونوں کھلاڑیوں کو چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف کی پی سی بی کے اینٹی […]

میچ فکسنگ کا شبہ، ناصر جمشید اور یوسف برطانیہ میں گرفتار

میچ فکسنگ کا شبہ، ناصر جمشید اور یوسف برطانیہ میں گرفتار

عبدالماجد بھٹی…پاکستان سپر لیگ کے دوران میچ فکسنگ کےشبہے میں سابق کرکٹر ناصرجمشید اور مشکوک شخص یوسف کو برطانیہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصرجمشید اورمشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکیا ۔نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 2 افراد کو حراست […]

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کھیل کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کیے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ […]