counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، بوندا بوندی، پہاڑوں پر برفباری

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، بوندا بوندی، پہاڑوں پر برفباری

لاہور (یس ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں خشک سردی کے بعد موسم سرما کی پہلی بارش نے رت ہی بدل دی۔ ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز برفباری نے ہر منظر سفید کر دیا ٹھنڈے ٹھار موسم سے ہر چہرہ کھلا نظر آیا۔ منچلوں کی ٹولیاں بدلتے موسم کا لطف اٹھاتی رہیں۔ لاہور میں […]

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اجلاس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ سوائے پنجاب حکومت کے کسی صوبے نے اب تک ایکشن پلان کے دیئے گئے اہداف کے بارے میں وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش نہیں کی۔ جس پر وزیراعظم نے وزیر […]

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

اسلام آباد (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طاہر عالم نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے تھانہ کی سطح پر قائم کی گئی سکیورٹی اینڈ ویجیلنس کمیٹیوں کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک شخص یا چیز […]

حیدرآباد میں 3 پولیس مقابلے، 6 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدرآباد میں 3 پولیس مقابلے، 6 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدرآباد (یس ڈیسک)حیدرآباد پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ ڈیفنس فیز کے قریب واد ھوواہ کی جانب سے آنے والے موٹر سائیکل پر سوار 3 مسلح افراد کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر کے فرار کی کوشش کی جس پر کینٹ پولیس کی جوابی کارروائی سے 2 ملزمان گل محمد […]

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ پاکستان ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام اور ملکی سلامتی کے اداروں کے حوصلے بلند ہیں، مٹھی بھر دہشت گردوں کو ملک میں اب کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، دہشت گرد اچھا یا برا نہیں ہوتا، دہشت گرد دہشت گرد […]

خیرپور: رانی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 30 افراد زخمی

خیرپور: رانی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 30 افراد زخمی

خیرپور (یس ڈیسک) خیرپور میں رانی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 30 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے نوابشاہ جارہی تھی، رانی پور کے قریب تیز رفتاری میں موڑ کاٹتے ہوئے بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثے میں 7 خواتین اور 4 بچوں سمیت 30 مسافر […]

مہمانوں کی گاڑیوں کے سول سیکرٹریٹ میں داخلے پر پابندی

مہمانوں کی گاڑیوں کے سول سیکرٹریٹ میں داخلے پر پابندی

لاہور (یس ڈیسک) بغیر سٹیکر کسی بھی سرکاری محکمے کی گاڑی سیکرٹریٹ میں داخل نہیں ہو سکے گی، دوسری جانب گزشتہ روز پنجاب سول سیکرٹریٹ میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد سکیورٹی سے متعلقہ رپورٹ اعلیٰ افسر کو پیش کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری ویلفیئر و دیگر متعلقہ افسران […]

کارکنوں کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، الطاف حسین

کارکنوں کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کارکنان کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، قاتل گرفتار کیوں نہیں ہوتے؟ حکومتی اور ریاستی ادارے کہاں ہیں؟ متحدہ کے قائد الطاف حسین نے ، ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار […]

لاہور: شادی ہال کی دیوارگر گئی، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

لاہور: شادی ہال کی دیوارگر گئی، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقہ شاد باغ میں ایک مہندی کی تقریب کے دوران شادی ہال کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ شاد باغ ٹو کے والا چوک میں واقع ایک شادی ہال میں مہندی کی تقریب جاری تھی […]

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لیتے […]

آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 5 ملزمان افغانستان میں گرفتار

آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 5 ملزمان افغانستان میں گرفتار

کابل (یس ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 5 ملزمان کو افغانستان میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس اداروں کی معلومات پر ملزمان کو افغان فورسز نے گرفتار کیا، ملزمان کو افغانستان کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ پانچوں ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے جو کالعدم […]

وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس

وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نے وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس لیتےہوئے غیر حاضر وزراء کی فہرست طلب کر لی ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے وزراء کی عدم حاضری کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم نے چیف وہیپ سے ان وزراء کی فہرست طلب […]

تحریک انصاف کا 18 جنوری سے مختلف شہروں میں دھرنا کنونشنز کا اعلان

تحریک انصاف کا 18 جنوری سے مختلف شہروں میں دھرنا کنونشنز کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کے مطابق اٹھارہ جنوری کو اسلام آباد ، یکم فروری کو کراچی آٹھ فروری کو لاہور اور پندرہ فروی کو پشاور میں ورکر کنونشن ہو گا۔ عمران خان تمام کنونشنز سے خطاب کرینگے۔ دوسری طرف عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف سترہ جنوری سے […]

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کی ایک عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیس کا فیصلہ نمٹا دیا ہے۔ عدالت نے آئی ایس ائی کے دفتر پر حملہ میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت جبکہ ایک کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خیال رہے کہ 8 دسمبر 2009ء کو ملتان میں […]

سندھ پولیس نے عزیر بلوچ کو دبئی سے لانے کیلئے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں

سندھ پولیس نے عزیر بلوچ کو دبئی سے لانے کیلئے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار کے کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے لئے سندھ پولیس نے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں قید لیاری گینگ وار کے کردار عزیر […]

ملتان: خودکش جیکٹ برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا

ملتان: خودکش جیکٹ برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا

ملتان (یس ڈیسک) ہیڈ نو بہار نہر کے قریب ایک نامعلوم شخص خودکش جیکٹ کو نہر میں پھینک گیا وہاں موجود عینی شاہد حمزہ کے مطابق اس نے جیکٹ پھینکنے والے شخص سے اس بارے میں پوچھا تو اس نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ عینی شاہد حمزہ نے ون فائیو پر پولیس کو اطلاع […]

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21 ویں ترمیم لاگو ہو گی: وزیراعظم

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21 ویں ترمیم لاگو ہو گی: وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21ویں ترمیم لاگو کی جائے گی۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں فوجی عدالتوں کے قیام […]

جامعہ کراچی، سیکورٹی خدشات کے باعث غیر ملکی طالبات کو واپس بھیجنے پر غور

جامعہ کراچی، سیکورٹی خدشات کے باعث غیر ملکی طالبات کو واپس بھیجنے پر غور

کراچی (یس ڈیسک) جامعہ کراچی میں سکیورٹی خطرات کو دیکھتے ہوئے غیر ملکی طالبات کو ان کے وطن واپس بھیجنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر اور انتظامیہ کے درمیان مشاورت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس وقت 60 کے قریب غیر ملکی طالبات زیر تعلیم ہیں۔ غیر […]

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا دوبارہ میدان میں اترنے کا فیصلہ

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا دوبارہ میدان میں اترنے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے ایک بار پھر میدان میں اترنے کا اعلان کردیا ہے ، دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کا وہ سلسلہ جو کچھ عرصے سے رکا ہوا تھا اب ایک بریک کے بعد دونوں جماعتوں نے اسے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ […]

پنجاب: دہشتگردی کے حق میں بیان بازی، آپریشن کی مخالفت پر سزا کا فیصلہ

پنجاب: دہشتگردی کے حق میں بیان بازی، آپریشن کی مخالفت پر سزا کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف ہر ممکن اقدامات کیے جانے لگے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کے حامیوں کے سدباب کے لیے آرڈیننس تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہشت گردی کے حق میں بیان بازی پر 6 ماہ سے ایک سال کی سزا دی جائے گی۔ دھشت […]

قومی اسمبلی میں ڈی چوک پر جلسے جلوسوں پر پابندی کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں ڈی چوک پر جلسے جلوسوں پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی وزراء اور ارکان کی غیرحاضری کامعاملہ سنجیدہ اور احتجاجی صورت حال اختیار کرگیا۔ قومی اسمبلی میں ڈی چوک پر جلسے جلوس کرنے پرپابندی کے لیے آواز پڑ گئی۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے اس کیلیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن […]