counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

مافیا راج اپنی بلند ترین سطح پر، پاکستان میں کورونا کے واحد ٹریٹمنٹ کی قیمت 700روپے سے لاکھوں تک جاپہنچی

مافیا راج اپنی بلند ترین سطح پر، پاکستان میں کورونا کے واحد ٹریٹمنٹ کی قیمت 700روپے سے لاکھوں تک جاپہنچی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومتی اعدادوشمار اور سمارٹ لاک ڈائون کے مثبت اثرات کے دعوئوں کے برعکس پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اٹلی اورسپین سے تجاوز کرچکی ہے۔ پاکستان میں پلازمہ سے علاج کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اب مختلف افراد لاکھوں روپے لے کر پلازمہ کی فروخت میں […]

چین کا جوابی اقدام، امریکا کو چینگڈو میں موجود قونصل خانہ بند کرنے کا حکم

چین کا جوابی اقدام، امریکا کو چینگڈو میں موجود قونصل خانہ بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا کی طرف سے چینی قونصل خانہ بند کرنے اور سفارتی نمائندوں کو دھمکانے اورحراساں کرنے کے جواب میں چین نے امریکا کو چینگڈو شہر میں قونصل خانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ قونصل خان کو بند کرنے کے لیے پیر کے روز صبح 10 بجے […]

پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادھو سے متعلق کیس پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعمل کرنے کے لیے پرعزم، دفتر خارجہ

پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادھو سے متعلق کیس پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعمل کرنے کے لیے پرعزم، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادھو سے متعلق کیس پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجما ن عائشہ فاروقی کا ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کوتیسری قونصلر رسائی سےمتعلق پاکستان کی پیشکش پر بھارت سے تاحال […]

’نیویارک میں سفیر کی رہائشگاہ کی مرمت کیلئے تمام ضروری شرائط پوری کی گئیں‘

’نیویارک میں سفیر کی رہائشگاہ کی مرمت کیلئے تمام ضروری شرائط پوری کی گئیں‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی نیویارک میں موجود رہائش گاہ کے مرمتی کام کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرمتی کام کے لیے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قواعد کی تمام رسمی شرائط پوری کی گئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ […]

بھارت کامکروع چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے مزید وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزارت خارجہ کی نئی حکمت عملی

بھارت کامکروع چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے مزید وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزارت خارجہ کی نئی حکمت عملی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) عالمی برادری کی بھارتی متعصب ہندوتوا سوچ اور اس سے  خطے کے امن کو لاحق خطرات کی طرف توجہ مبذول کروانے کیلئے وزارت خارجہ نے لائحہ عمل طے کرلیا۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت  وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں   معاون […]

تبدیلی سرکار میں ایک مرتبہ پھر اکھاڑ پچھاڑ ۔۔۔۔ معاون خصوصی شہزاد اکبر کو کس کھڈے لائن لگا دیا گیا؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو مشیر داخلہ کا قلمدان دیدیا ہے جبکہ ملک امین اسلم کو مشیر موسمیاتی تبدیلی بنا دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو مشیر داخلہ کا قلمدان دیدیا گیا جبکہ مشیر موسمیاتی تبدیلی […]

, ہماری بہوہی ایسی ہے ، اچھے گھرانے سے نہیں ہے, ساری تفصیلات منظر عام پر آگئیں

, ہماری بہوہی ایسی ہے ، اچھے گھرانے سے نہیں ہے, ساری تفصیلات منظر عام پر آگئیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بدبخت بیٹے ارسلان کی جانب سے اپنی ماں اور بہن کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس بھی لے لیاہے اور قانونی چارہ جوئی بھی شروع کر دی گئی ہے تاہم اب اس معاملے پر […]

وزیرخارجہ ؍ متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو؍خلائی مشن کی کامیابی پرمبارکباد

وزیرخارجہ ؍ متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو؍خلائی مشن کی کامیابی پرمبارکباد

سلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید بن سلطان آل نہیان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیخ عبداللہ بن زاید بن سلطان آل نہیان کا مزاج پرسی، صحت یابی کے لئے نیک تمناوں اور دعاوں کے […]

سول ایوی ایشن نے مزید 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیے، حکومتی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

t کراچی (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن نے مزید 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیے، حکومت کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مزید 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیے۔ ذرائع کے مطابق پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کے معاملے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مزید اٹھائیس […]

بریکنگ نیوز: نوجوانوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔ ٹائیگر فورس کے بعد پاکستان میں ایک نئی فورس کے قیام کا اعلان، یہ فورس کیا کام کرے گی ؟ حیران کن تفصیلات

فیصل آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی امور نوجوانان عثمان ڈار نے عید کے بعد ایک اور فورس کے قیام کی نوید سنا دی ہے ، عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اب تک ٹائیگرفورس میں دس لاکھ نوجوانوں کی رجسٹریشن ہو چکی ہے اور مزید اس میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں یہ […]

اسے کہتے ہیں گُڈ گورننس!! بیرون ملک واپس جانے کی کوئی ضرورت نہیں، باہر سے بیروزگار ہوکر آنے والوں کو حکومت نے خوشخبری سُنادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسے کہتے ہیں گُڈ گورننس،ب یرون ملک سے بیروزگار ہوکر آنے والوں کو حکومت نے خوشخبری سُنادی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان واپس آنے والے بیروزگار پاکستانیوں کی فکر حکومتِ پاکستان کو ستانے لگی، حکومت نے اُنہیں روزگار فراہم کرنے بارے سوچنا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت […]

راولپنڈی کا رن مرید منظر عام پر آ گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راوالپنڈی کے تھانہ صادق آباد کی حدود میں بیٹے کا ماں کے ساتھ بدترین سلوک ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔راوالپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد میں ملزم ارسلان اور اس کی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، والدہ کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے بعد ملزم ارسلان […]

کلبھوشن یادیو کیلئے اپیل کے حق بارے صدارتی حکمنامے کے ذریعے توسیع متوقع

کلبھوشن یادیو کیلئے اپیل کے حق بارے صدارتی حکمنامے کے ذریعے توسیع متوقع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی کی پیشکش کے بارے میں بھارت کی جانب سے تاحال کسی قسم کا کوئی جواب یا ردعمل نہیں آیا۔ بھارتی جاسوس کو ان کے سنگین جرائم ثابت ہوجانے کی پاداش میں ملٹری عدالت کی جانب […]

اغوا ہونے والی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہائی مل گئی

اغوا ہونے والی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہائی مل گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سینئر صحافی مطیع اللہ جان جوکہ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں اپنی زوجہ کے سکول کے سامنے سے اغوا کرلیے گئے تھے۔ رات گئے اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق انھیں اغوا کاروں نے فتح جنگ کے قریب چھوڑا ہے۔ تفصیلات کے […]

پی آئی اے ؍یورپی یونین ائر سیفٹی ایجنسی سے اپیل کا مسودہ تیار

پی آئی اے ؍یورپی یونین ائر سیفٹی ایجنسی سے اپیل کا مسودہ تیار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یورپی یونین کے فضائی تحفظ کے ادارے کی طرف سے قومی ایئرلائن پی آئی اے پر لگائی گئی پابندیوں کیخلاف اپیل کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائرلائن کی اپیل کا مسودہ یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کو بھیجا جائے گا، مسودے میں آگاہ کیا گیا کہ اصلاحات […]

زلفی بخاری کی گاڑی کی قیمت ٹائپنگ کی غلطی سے 20 کروڑ روپے ظاہر ہوگئی

زلفی بخاری کی گاڑی کی قیمت ٹائپنگ کی غلطی سے 20 کروڑ روپے ظاہر ہوگئی

سلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنے اثاثوں میں لینڈ کروزر گاڑی کی قیمت 20 کروڑ روپے ظاہر کرنے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثہ جات میں ان کی گاڑی کی قیمت 20 کروڑدراصل’ ٹائپنگ مسٹیک ‘ تھی۔ زلفی بخاری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا […]

قومی اسمبلی؍ میر شکیل الرحمن کے بعد ورکنگ جرنلسٹ مطیع اللہ جان کی حراسیت کیخلاف واک آئوٹ

قومی اسمبلی؍ میر شکیل الرحمن کے بعد ورکنگ جرنلسٹ مطیع اللہ جان کی حراسیت کیخلاف واک آئوٹ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کے معاملے پر احتجاجاً واک آؤٹ کا فیصلہ کیا۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے درخواست کی کہ وہ وزارت داخلہ سے معاملے پر جواب طلب کرلیں۔پیپلزپارٹی […]

بلاول بھٹو/عثمان بزدار کی نااہلیاں اجاگر کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

بلاول بھٹو/عثمان بزدار کی نااہلیاں اجاگر کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی پی پنجاب کے رہنما بزدار حکومت کی نااہلیوں کو عوام میں اجاگر کریں۔پیپلز پارٹی ے چیئر مین کا کہنا تھا کہ وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کو پنجاب کے 483 ارب روپوں پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

  اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزارت خارجہ میں خصوصی ملاقات کی ۔ تینوں شخصیات نے ملک میں کورونا وبائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا […]

اسکینڈل دبا لیا گیا ۔۔۔!!! اسد کھوکھر اور آصف لودھی کو قربانی کا بکرا بنا کر وزیر اعظم عمران خان نے کس بڑے مگر مچھ کو بچا لیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار ارشاد احمد عارف اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔مجھے معلوم نہیں کہ اسد کھوکھر کے استعفے اور آصف بلال لودھی و شعیب اکبر کے تبادلے سے رنگ روڈ منصوبے میں ردوبدل کا سکینڈل اپنی موت آپ مر گیا ” اور عمران خان مطمئن ہیں کہ اس مالیاتی سکینڈل […]

خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق کو (ن) لیگ چھوڑنے کی آفر! خوجہ برادران نے جواباً کیا فیصلہ کر لیا؟ ملکی سیاست کا رُخ ہی بدل کر رہ گیا

خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق کو (ن) لیگ چھوڑنے کی آفر! خوجہ برادران نے جواباً کیا فیصلہ کر لیا؟ ملکی سیاست کا رُخ ہی بدل کر رہ گیاھھ لاہور(نیوز ڈیسک ) لیگی رہنماء رانا محمد ارشد کا کہنا ہے کہ خوجہ براادران کو آفر کرائی گئی تھی کہ آپ دونوں بھائی نواز شریف کو ساتھ […]

اداکار نواز الدین صدیقی تو بڑا رنگباز نکلا ۔۔۔۔ اہلیہ عالیہ صدیقی کے انکشافات نے ہلچل مچا دی

اداکار نواز الدین صدیقی تو بڑا رنگباز نکلا ۔۔۔۔ اہلیہ عالیہ صدیقی کے انکشافات نے ہلچل مچا دی

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ کے مشہور اداکارنواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی عرف انجنا کشور پانڈے نے ان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے ۔ ایک کھلے خط میں اداکار اور ان کی فیملی پرجذباتی و جسمانی استحصال کا الزام عائد کرنے والی اداکارہ عالیہ کا کہنا ہے کہ نوازالدین نے اپنی ’’ پی […]