By MH Kazmi on July 13, 2020 1931, foreign, kashmir, Martyres, Minister, pays, shah mehmood qureshi, Tribute اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) قابض قوت بہادر کشمیریوں کے بلند حوصلے کو نہیں دباسکتی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں جموں و کشمیر کے اُن بائیس بیٹوں کی جرا ت و حوصلے کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے 1931 میں آج ہی کے […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 10000 KSA RIAL, Announced, ENTERRING, fine, Interior, mina, Ministry, MUZDALFA, Permission, saudi, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) حج بیت اللہ کے موقع پر سعودی وزارت داخلہ نے حجاج کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قوانین مزید سخت کردیے ہیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ’ 19 جولائی 28 ذی قعدہ سے 2 اگست 12 ذی الحجہ کے درمیان جو بھی بغیر […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 (EASA), Ambassador, europe, flights, Germany, meet, pakistan, PIA, REINSTATE, Representatives اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپ کیلئے قومی ائرلائن کی پروازوں کی بحالی کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔ جس میں پابندی کے خاتمے کیلئے پی […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 council, court, decided, ideology, islamabad, Islamic, molana fazal ur rahman, religious, should, Temple اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل اور وفاقی شرعی عدالت اس کافیصلہ کرنے کیلئے بہترین فورمز ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 22, Azaan, event, historical, kashmir, Martyres, martyrs, one, story News Events & Travel, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) نصف صدی سے زاہد عرصہ سے بھارتی جبرواستبداد کا شکار کشمیری کل یوم شہدائے کشمیر عقیدت واحترام سے منائیں گے۔مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 allegation, forcing, girls, madrassa, muslims, Prostitution, Shia اہم ترین, ویڈیوز - Videos
کراچی کے مومنین کیخلاف سوشل میڈیا پرمافیا متحرک، جعلی ویڈیو کے ذریعے شیعہ مدرسوں کو بدنام کرنے کی مہم عروج پرپہنچ گئی ، سامری اور اس جیسے جعلی اکائونٹ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بنا کر وائرل کر رہے ہیں جن میں پشیہ ور خواتین کو مدرسہ کی طالبات ظاہر کر کے ان کی داستان […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 addicted, drug, drugs, female, ice, injection, KHYBER PAKHTUN KHAWAH, park, taking اہم ترین, ویڈیوز - Videos
پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں لڑکیاں بھی آئس نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگیں، خاتون کی عوامی پارک میں خود کو انجکشن لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، خاتون نے پولیس رائیڈرز پر آئس فروخت کرنے کا الزام لگادیا۔سماءنیوز کے مطابق پشاور میں کھلم کھلا نشے کا استعمال ہورہا ہے، خاتون کی نشہ کرنے کی […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 2020, Announced, MALALA DAY, Malala Yousafzai, new name اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گل مکئی کے نام سے سوات میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندیوں کے خلاف آواز اٹھانے والی کمسن نوبل انعام یافتہ شخصیت ملالہ یوسفزئی کی 23 ویں سالگرہ کے موقع پر کئی ممالک میں ملالہ ڈے منایا جارہا ہے۔ ملالہ 12 جولائی 1997 کو پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخواہ […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 against, ahsan iqbal, bogus, like, line, MATRO, Orange, projects, SHEHBAZ GILL, their, train, Tweets اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹویٹ کے ردعمل میں اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شکر منائیں کہ آپ جیسے معمار پاکستان میں پائے جاتے ہیں، اگر باہر کسی ملک میں اورنج […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 afghan, afghanistan, Angoor Adda, borders, CORRESPONDENT, crossings, July 12 2020, Kharlachi, MUHAMMAD SADIQ, operational, Pak, pakistan, Points, traffic, two-way اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پرخرلاچی کراسنگ پوائںٹ کو بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اس موقع پر سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں کہا کہ ہم دونوں ملکوں کے درمیان معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ان کا […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 Apologies, BANS, Britain, human rights, imposed, MOOT, saudi arabia, secretly, then, violations اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانیہ کی پہلے سعودی عرب پر پابندیاں پھر ‘خفیہ معذرت’ دی انڈپینڈنٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے پر سعودی عرب پر کھلے عام تنقید اور پابندیاں عائد کرنے کے بعد اگلے ہی روز خفیہ طور پر سعودی حکومت کی تعریف کی ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 #IndependenceDay, access, America's, culture, discussed, History, Rawalakot, Stay-Home, students, traditions, U.S اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( یس اردو نیوز) امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر راولا کوٹ آزاد کشمیر کے طلبا وطالبات نے انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کر کے اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے عملے کے دل جیت لیے۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے ٹوئٹر اکائونٹ پر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ایک […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 all, citizens, every, For, Kuwait, law, left, millions, new, oversease, passed, people, sending, started, will, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) کورونا وائرس پھیلنے کے بعد سے مختلف ممالک افرادی قوت کم کرنے کی حکمت عملی اپنانے پر مجبور ہیں۔اس مقصد کیلئے دیگر ملکوں کی طرح کویت نے بھی قانون سازی شروع کردی ہے۔ کویت کو توقع ہے کہ سال 2020 کے آخر تک 15 لاکھ کے قریب غیر ملکی کارکنان کویت سے […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 advisor, briefed, Finance, government, hafeezshaikh B, Tank, think اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک کے معاشی تھنک ٹینک کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے بعد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تھنک ٹینک کا مقصد بینکنگ، تجارت اور معیشت کے ماہرین کے ساتھ مل کر پاکستانی معیشت کی بہتری پرغور کرنا ہے۔ تھنک ٹینک اجلاس […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 arranged, brotherhood, health, Minorities, Prayer, SHAH MEHMOOD QUREISHI, ZAIN QURESHI اہم ترین, کراچی
کراچی ( ویب ڈیسک)عمرکوٹ اقلیتی برادری کی جانب سے غوثیہ جماعت کے روحانی سربراہ اور پاکستان کےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین کی صحتیابی تندرستی کےلیے خصوصی پراتھنا ،، خیر خیرات پاکستان کی سلامتی کیلئے بھی پراتھنا ہم مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین قریشی کو کورونا کےمرض سے مکمل صحتیابی […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 abu dhabi, AL AIN, flights, PIA, resumed, sharjah, UAE اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور العین کےلئے پروازیں روانہ ہورہی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کی طرف سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 11th, become, country, italy, Most, pakistan, surpasses, virus-stricken اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی قوم کے کورونا وبا کیخلاف عزم وہمت کی عالمی سطح پر توثیق کی جارہی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا سے جانیں بچانے اور روزگار دینے […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 denial, face, Massacre, muslims, Serb, Srebrenica, still, years اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سربیا کی طرف سے بوسنائی مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال مکمل ہونے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں بوسینیا کے مسلمانوں کے […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 exposed, Faryal Talpur, media, photos, SHARMILA FAROOQI'S, SYNTHIA D RICHI, Uzair Baloch اہم ترین, کراچی
لاہور( نیوز ڈیسک) عُذیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس نے ملکی سیاست میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے تاہم اس رپورٹ کے منظر عام پر آتے ہی پیپلز پارٹی کی قیادت و رہنماؤں کی جانب سے ی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ٌپیپلز پارٹی کا عُذیر […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 Army, columns, establishment, imran khan, Now, SUHAIL WARRAICH, think, what اہم ترین, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) مائنس ون، مائنس ٹو اور مائنس تھری جیسی آوازوں نے بےکلی پیدا کر رکھی تھی، بستر پر لیٹے ہوئے پہلو بدل رہا تھا، پراگندہ خیالی نے گھیر رکھا تھا، اسی صورتحال میں پتا نہیں کب نیند آ گئی۔صبح اُٹھا تو رات دیکھا جانے والا خواب پوری طرح یاد تھا۔ خواب میں دیکھتا […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 fuel, game, government, increase, more, prices اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، سعودی آرامکو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں تیل کی برآمدی قیمت سے منسلک ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی آرامکو نے جولائی کے لیے پیٹرول کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 accepted, Cabinet, changes, Federal, ministers, PM IMRAN KHAN, resignations اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سوڈان (ویب ڈیسک) سوڈان کے چھ وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے ان کے استعفے قبول کر لیے ۔ سوڈانی میڈیا کے مطابق سوڈانی حکومت نے ایک بیان میں بتایا کہ خزانہ ، خارجہ اور توانائی کے وزراء سمیت کابینہ کے چھے ارکان اپنے عہدوں سے مستعفی […]