اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کی جانب سے گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاک فوج کی اضافی تعیناتی اور چین کی جانب سے اسکردو ایئر بیس کے مبینہ استعمال کا دعویٰ جھوٹا، غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے عاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
راولپنڈی: (یس اردو نیوز) بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، کنٹرول لائن پر ایک بار پھر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے نوجوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے منہ توڑ جواب پر دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) لاہور گرامر سکول کے بارے میں نجی ٹی وی پر ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جس میں گلبرگ لاہور کی غالب مارکیٹ میں واقعہ لاہور گرامر سکول میں کم عمر، ننھی بچیوں نے اپنے انسٹا گرام اور فیس بک پیجز پر یہ بات شیئر کی کہ سکول […]
کراچی: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ہے جس نے مقبولیت میں انسٹاگرام اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ حالیہ کچھ برسوں میں ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں وہ مقبولیت حاصل کی ہے کہ اب پاکستانی نوجوان فیس اور انسٹاگرام کے بجائے زیادہ تر ٹک ٹاک پر نظر […]
اسلام آباد (یس اردو نیوز) حکومت پاکستان نے نیویارک کے منہیٹن کے علاقے میں موجود پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کی بھی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ، نجکاری سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی آمدن متوقع ہے اور اس پر غور کرنے کیلئے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے ۔ […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے آئی جی پولیس مشتاق مہر کو ٹیلی فون کیا اورکراچی سٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے کوناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش دی۔آئی جی سندھ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسٹاک ایکس چینج پر حملے کے حوالے سے بریفنگ دی، […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کا بشیر زیب نامی کمانڈر دہشتگرد حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ بشیر زیب ہلاک دہشتگرد اسلم اچھو کے بعد کمانڈر بنا تھا۔ اسلم اچھو چائینز قونصلیٹ […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشتگرد حملے کوناکام بنانے پرسکیورٹی اداروں، رینجرز اور پولیس عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ سکیورٹی گارڈ نے اپنی جانیں قربان کرکے دہشتگردوں کے حملے کو روکا، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے سکیورٹی اداروں، رینجرز […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے حملہ آوروں کی تصاویر اور نام بھی سامنے آگئیں جو ممکنہ طورپر ہدف کے انتخاب کے بعد ان کی روانگی سے قبل بنائی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئرکرنے کیساتھ ہی لکھا گیا ہے کہ کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے چاروں افراد کی […]
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پرکہاکہ آج مسلم لیگ (ن) کے وہ ارکان ایوان میں نہیں آئے جو کورونا پازیٹو ہیں جبکہ حکومت کے کورونا کے مریض ارکان کو یہاں بلایا گیا ہے۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ آج سارا پاکستان اس اجلاس کو دیکھ رہا ہے۔ […]
قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماخواجہ آصف میں تلخ کلامی اور تیز جملوں کا تبادلہ فواد چو ہدری نے کہا کہ اسپیکر صاحب خواجہ آصف سے معافی منگوائیں ،خواجہ آصف اپوزیشن لیڈر کی نشست سے بجٹ پر گفتگو کررہے ہیں ،یہ قومی اسمبلی کے […]
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ اپوزیشن نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے قرارداد جمع کرادی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما خواجہ سعد رفیق نے دستخط شدہ قرارداد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیٗر کرتے ہوٗے لکھا کہ :قومی اسمبلی : اپوزیشن پارٹیز اور بعض حکومتی اتحادیوں نے پپپٹرولیم […]
اسلام آباد:(نامہ نگارخصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سارے پاکستان کو نظرآرہا ہے کہ وزیراعظم کے لیے دوآپشنزہیں، وزیراعظم معافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کرے، یا تووزیراعظم سب کوساتھ لے کراورملک کی بہتری […]
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) حکومت کے دور میں تیار ہونے والی پہلی آڈٹ رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب روپے کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق کرپشن اور جعلی رسیدوں کی مد میں 12 ارب 56 […]
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)شعبہ صحت اور تاجروں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد ڈی سی راولپنڈی محمد علی رندھاوا نے شہر کے اہم رہائشی اورکاروباری علاقوں میں 10 دن کیلئے سمارٹ لاک ڈائون لگانے پر اتفاق کیا ہے۔اس سلسلے میں ڈی سی راولپنڈی نے حکومت پنجاب کو خط لکھا دیا ہے جس میں 30جون […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈران مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل اوسی پر تتہ پانی سیکٹر میں مارا گیا ہے، بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود کے اندر آگیا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دنیا کی […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز)حکومت پاکستان کی طرف سے فضائی حدود کھولنے کے فیصلے کے بعد یکم جولائی 2020ءسے دبئی سے پاکستان کے درمیان معمول کے مطابق فلائٹس کھل جائیں گی۔جبکہ ایئربلیو اور دیگر ایئرلائنز کو بھی اپنی فلائٹس شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سفارتخانہ پاکستان دبئی نے امارات سے تارکین وطن کی […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی حکومتی فہرست میں کئی غلطیاں سامنے آگئیں ہیں جس نے ہر کسی ہو دنگ کر کے رکھ دیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ فہرست میں شامل 39 پائلٹس اب پی آئی اے کا حصہ ہی نہیں جب کہ کئی […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے ہونے والی اے پی سی کی صدارت کرینگے۔ شہباز شریف کی علالت کے باعث آل پارٹیز کانفرنس میں تاخیر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے اے پی سی آئندہ ہفتے بلائی جائے گی، کانفرنس میں تاخیر شہباز شریف […]
اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنسوں کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔پالپا کے صدر کیپٹن چوہدری سلمان کا کہنا تھا کہ ’کمیشن کو قابل افراد اور ایوی ایشن کے شعبے کے […]
اسلام آباد: امریکی ٹی وی سی این این نے بھی پی آئی اے کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے پر خبر نشر کر دی ہے، قومی ایئر لائن کے سی ای او نے امریکی حکام کو خط لکھ کر اعتماد میں لے لیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹس کے مشتبہ […]
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لاہور سے کراچی آتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کے پائلٹ کی انکوائری پرسوال اٹھنا شروع ہوچکے تھے۔ جب انکوائری کے درمیان سول ایوی ایشن اور تحقیقاتی اداروں کے درمیان تنازعے کی خبر آئی تھی کہ حادثے کی ذمہ داری کس پرڈالی جائے۔ آخر انتہائی سوچ سمجھ اور […]