counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

بھارتی فوج کی طرف سے آزادکشمیر پر 27 رمضان المبارک کی رات بھی بھارتی ہتھیاروں سے فائرنگ ، معصوم شہری زخمی، بھارتی سفارتکار کو طلب کرلیا گیا

بھارتی فوج کی طرف سے آزادکشمیر پر 27 رمضان المبارک کی رات بھی بھارتی ہتھیاروں سے فائرنگ ، معصوم شہری زخمی، بھارتی سفارتکار کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (یس اردو نیوز) بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے چڑی کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور مقامی آبادی کو نشانہ بنانے پر دفتر خارجہ میں سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ بھارتی قابض فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے […]

مقبوضہ کشمیر کے 80 لاکھ شہری بھارتی کرفیو کا سامنا کررہے ہیں، وزیرخارجہ

مقبوضہ کشمیر کے 80 لاکھ شہری بھارتی کرفیو کا سامنا کررہے ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین پارلیمانی کمیشن امور کشمیر شہریار آفریدی نے ملاقات کی، اس دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق سمیت باہنی دلچسپی کے ماور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر خارجہ نے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر شہریار آفریدی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا […]

جاپان کی ریلوے کمپنیوں کا پاکستان ریلوے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار

جاپان کی ریلوے کمپنیوں کا پاکستان ریلوے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جاپان کے پاکستان میں سفیر کونینوری مسٹوڈا نے (منگل) کے روز اسلام آباد میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمپنیاں پاکستان ریلوے کو تکنیکی اور حفاظتی امور میں مدد کریں گی۔ شیخ رشید نے اس موقع پر کہا کہ جاپان […]

بلوچستان میں دومختلف واقعات میں 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر کی تصدیق

بلوچستان میں دومختلف واقعات میں 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر کی تصدیق

آئی ایس پی آر/بلوچستان 7 جوان شہید اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ ترجمان ادارہ پاک فوج آئی ایس پی آر کی جانب سے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں […]

پاکستان کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

پاکستان کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز وفاقی حکومت نے ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ملک کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کے لئے منگل کو […]

شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت مل گئی

شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت مل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید 4 روز کی مہلت دے دی۔جیو نیوز کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار ہے تاہم اسے مرتب کرنے کے لیے 4 دن دیے گئے ہیں۔چینل ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملزکے فرانزک آڈٹ کی تکمیل کے […]

مساجد اورکاروبار دونوں کیساتھ متفرق سکول، مولانا فضل الرحمن برس پڑے، جمعۃ الوداع اور عید سمیت دیگر اجتماعات کا بھی اعلان کردیا

مساجد اورکاروبار دونوں کیساتھ متفرق سکول، مولانا فضل الرحمن برس پڑے، جمعۃ الوداع اور عید سمیت دیگر اجتماعات کا بھی اعلان کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مساجد اور بازاروں کے ساتھ دو الگ رویے قابل تشویش ہیں، ایسا لگ رہا ہے کورونا کی آڑ میں مذہب کو نشانہ بنایا جارہا ہے، کارکنان اب بھی مساجد میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔سربراہ جے یو آئی(ف) مولانا فضل الرحمان نے جمعتہ الوداع، ختم القرآن اورعیدالفطر کی تقاریب کا […]

غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور خاص طور پر سی پیک کے تحت بننے والے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے خواہشمندوں کو ہر طرح کی مدد اور سہولت فراہم کی جائے گی، مخدوم شاہ محمود قریشی

غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور خاص طور پر سی پیک کے تحت بننے والے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے خواہشمندوں کو ہر طرح کی مدد اور سہولت فراہم کی جائے گی، مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ امور مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور خاص طور پر سی پیک کے تحت بننے والے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے خواہشمندوں کو ہر طرح کی مدد اور سہولت فراہم کی جائے […]

وزیرستان میں تین لڑکیوں کی ایک لڑکے کے ساتھ ویڈیو وائرل ، دو لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا لیکن لڑکا اور ایک لڑکی کہاں ہیں ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

وزیرستان میں تین لڑکیوں کی ایک لڑکے کے ساتھ ویڈیو وائرل ، دو لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا لیکن لڑکا اور ایک لڑکی کہاں ہیں ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے اضلاع جنوبی و شمالی وزیرستان کے سرحدی گاوں میں نوجوان شخص کے ساتھ موبائل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد 2 لڑکیوں کو مبینہ طور پر گھر کے فرد کی جانب سے غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ہے ۔ ڈان نیوز کی رپورٹ مطابق شمالی وزیرستان […]

انا للہ والیہ راجعون۔۔!! شہرہ آفاق کتاب کے مصنف، پاکستان کے مشہور عالم انتقال کر گئے

انا للہ والیہ راجعون۔۔!! شہرہ آفاق کتاب کے مصنف، پاکستان کے مشہور عالم انتقال کر گئے

لاہور( نیوز ڈیسک) شہرہ آفاق کتاب ’’موت کا منظر‘‘ کے مصنف خواجہ محمد اسلام اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے 85 سال کی عمرمیں اچھرہ لاہور میں انتقال کرگئے ۔خواجہ محمد اسلام کی کتاب موت کا منظر نے پوری دنیا میں بے پناہ شہرت حاصل کی اور اب تک کئی زبانوں میں لاکھوں […]

کورونا کے پاکستان میں تابڑ توڑ حملے۔!!! کیا میڈیا اصلیت بتا رہا ہے یا نہیں؟ ڈالرز اور یوروز کی برسات میں ہسپتال والے میتوں کیساتھ کیا سلوک کررہے ہیں؟ جان کر رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے

کورونا کے پاکستان میں تابڑ توڑ حملے۔!!! کیا میڈیا اصلیت بتا رہا ہے یا نہیں؟ ڈالرز اور یوروز کی برسات میں ہسپتال والے میتوں کیساتھ کیا سلوک کررہے ہیں؟ جان کر رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) کہا جاتا ہے ہر صدی میں کوئی نہ کوئی بیماری ضرور دنیاپر نازل کر دی جاتی ہے ۔۔۔بالکل ایسے ہی مارکیٹ میں پچھلے 5-6 مہینوں سے ایک ایسی وباء ”کرونا وائرس” پھیلی ہوئی ہے۔جس نے چائینہ کے شہر وہان سے اڑان بھر کرپوری دنیا میں تقریبا 40 لاکھ سے زائد اور پاکستان […]

سندھ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت کی پی ٹی آئی میں شمولیت، پیپلزپارٹی سٹپٹا کر رہ گئی

سندھ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت کی پی ٹی آئی میں شمولیت، پیپلزپارٹی سٹپٹا کر رہ گئی

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت سمیر میر شیخ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ایم این اے آفتاب جہانگیر، ایم این اے شکور شاد، ایم این اے نصرت واحد، اراکین سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی، […]

بھارتی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پرایمرجنسی لینڈنگ۔۔۔طیارے کو ہنگامی طور پرلینڈنگ کی اجازت کیوں دی گئی؟حیران کُن وجہ سامنے آگئی

بھارتی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پرایمرجنسی لینڈنگ۔۔۔طیارے کو ہنگامی طور پرلینڈنگ کی اجازت کیوں دی گئی؟حیران کُن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ۔ کلکتہ سے جارجیا جانے والے کارگو طیارے کے کپتان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی درخواست کی تھی۔ جس کے بعد اے ٹی سی کی اجازت کے بعد بھارتی کارگو طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اور کچھ […]

عید سے قبل خفیہ ملاقتوں کا ڈراپ سین۔!! وزیراعظم عمران خان سے جہانگیرترین کی ملاقات کرانے میں کس وزیر کی کوششیں ناکام ہوگئی؟جانیے

عید سے قبل خفیہ ملاقتوں کا ڈراپ سین۔!! وزیراعظم عمران خان سے جہانگیرترین کی ملاقات کرانے میں کس وزیر کی کوششیں ناکام ہوگئی؟جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان صلح کیلئے ملاقات کرانے میں ناکام رہے، وزیراعظم نے کہا کہ وہ سکینڈل کی حتمی رپورٹ آنے تک جہانگیر ترین سے ملاقات نہیں کریں گے، حتمی رپورٹ کے بعد صورتحال کے مطابق ملاقات کا فیصلہ کروں گا۔پرویز خٹک […]

عوام کی خوشیاں مند پڑگئیں ۔!!! عید کی چھٹیوں میں 6 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان ہوگیا

عوام کی خوشیاں مند پڑگئیں ۔!!! عید کی چھٹیوں میں 6 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان ہوگیا

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر نے نئے کورونا وائرس کو پھیلنے اور عوام کو اس سے بچانے کے لیے عیدالفطر کی چھٹیوں میں 6 روز تک لاک ڈاون کا اعلان کیا ہے۔ مصری وزیراعظم نے کہا کہ اعلی وزارتی کمیٹی نے متعدد حفاظتی اقدامات طے کرلیے۔ اتوار24 مئی سے جمعہ 29 مئی تک پبلک ٹرانسپورٹ بھی […]

موبائل فون پر دوستی تین بچوں کے باپ کی جان لے گئی

موبائل فون پر دوستی تین بچوں کے باپ کی جان لے گئی

کراچی(ویب ڈیسک) شہر قائد میں موبائل فرینڈ شپ نے تین بچوں کے باپ کی جان لے لی۔ پولیس نے قتل کے مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جو آپس میں سگے بھائی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق بہن سے موبائل فون پر دوستی رکھنے کے جرم میں ملوث تین بچوں کے باپ کو بھائیوں نے […]

بھانجے کی ممانی کے ساتھ زیادتی، ننھی کزن کو قتل کردیا

بھانجے کی ممانی کے ساتھ زیادتی، ننھی کزن کو قتل کردیا

جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں ایک درندہ صفت شخص نے اپنی ممانی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اپنی ننھی کزن کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بہاولپور کی موسیٰ کالونی میں پیش آیا ۔ متاثرہ خاتون کے مطابق اس کے شوہر کے بھانجے نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا […]

کیا واقعی افغان طالبان نے غزوہ ہند کا اعلان کردیا؟ حقیقت سامنے آگئی

کیا واقعی افغان طالبان نے غزوہ ہند کا اعلان کردیا؟ حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سوشل میڈیا پر افغان طالبان سے منسوب ایک پرچہ گردش کر رہا ہے جس میں غزوہ ہند کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن ایسی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر ” اعلان برائے غزوہ ہند” کے نام سے گردش کرنے والے پرچے کو امارت اسلامیہ افغانستان (طالبان) سے […]

چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا

چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں پاکستان اور چین سدابہار تذویراتی شراکت دار ہیں اور کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چین میں تعینات […]

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز نیو جرسی کے نیوارک ائرپورٹ سے جمعرات کو اڑان بھرے گی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پاکستان کی طرف سے چلائی جانے والی یہ چوتھی […]

کراچی، بھارتی شہری خفیہ پولیس میں کام کرتا پکڑا گیا، غیرملکی نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی

کراچی، بھارتی شہری خفیہ پولیس میں کام کرتا پکڑا گیا، غیرملکی نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی

کراچی(یس اردو نیوز) ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ کی کراچی میں غیرملکی خفیہ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ جس میں را کے نیٹ ورک کے لئے سرگرم اسپیشل برانچ پولیس کا افس گرفتارکرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اے ایس آئی مصور نقوی بھارتی خفیہ ایجنسی را […]

جاپان کے وزیرخارجہ کے ذریعے جی 7 اور جی 20 ممالک سے قرضوں میں نرمی کے مطالبے پر وکالت کا مطالبہ

جاپان کے وزیرخارجہ کے ذریعے جی 7 اور جی 20 ممالک سے قرضوں میں نرمی کے مطالبے پر وکالت کا مطالبہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جاپان جی۔7 اور جی۔20 کا اہم ترین رکن ہے توقع ہے کہ جاپان گلوبل ڈیٹ ریلیف کی تجویز کو آگے بڑھانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جاپانی ہم منصب توشی مِٹسو موٹیجی سے ٹیلی فون گفتگو کی جس میں انھوں نے وزیر […]